Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

ایران نے تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے خلیج عدن میں دو جنگی جہاز بھیج دیے۔

ایران نے تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے خلیج عدن میں دو جنگی جہاز بھیج دیے۔

news, Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی پانیوں کے علاقے میں اپنے تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کے لئے ایک تباہ کن جنگی جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر کیریئر خلیج عدن میں بھیجا ہے۔یاد رہے کہ اس علاقے میں امریکی فوجی بحری بیڑاپہلے سے موجود ہےاور قبضے میں لیے گئے ٹینکرز بھی۔ ایرانی چیف آف اسٹاف ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری کے مطابق ، تباہ کن جنگی جہاز "ساہند"اور ہیلی کاپٹر کیریئر ‘خارک’ کو ایرانی بحری جہازوں کے تحفظ اور بین الاقوامی پانیوں میں سلامتی کی فراہمی کے لئے خلیج عدن اور بحر عمان میں بھیجا گیا ہے۔ دسمبر میں فوج کے حوالے کیا جانے والا"ساہند"ایران کا گھریلو ساختہ جنگی جہاز ہے۔ اس میں ایک اسٹیلتھ ہل ہے اور پہلے جنگی جہازوں کی نسبت ایندھن کے بغیر بہت زیادہ سفر کرسکتا ہے۔ یہ اینٹی شپ کروز میزائلوں ، ٹارپیڈو اور اینٹی ائیرکرافٹ گنوں سے بھی لیس ہے۔...
اسرائیل کی ’آخری جدوجہد‘؟ نیتن یاہو نے ایرانی خطرے کا بھرپور مقابلہ کیا

اسرائیل کی ’آخری جدوجہد‘؟ نیتن یاہو نے ایرانی خطرے کا بھرپور مقابلہ کیا

news, Urdu
اسرائیلی ڈیفنس فورس نےایران اور اس کی  'ساتھی ریاستوں' کے خلاف حملے جاری رکھنے کی دھمکی دیتے ہوئے ، ایک ہی دن میں  شام ، لبنان اور عراق میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔اس پر رد عمل دیتے ہوئے تہران نے خطے میں ایران کی موجودگی کو ختم کرنے کی اسرائیل کی تیز تر کوششوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ "یہ پاگل آپریشن صیہونی حکومت کی قطعی آخری جدوجہد ہیں۔" قاسم سلیمانی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیلی ڈیفنس فورس نے ایران کی قدس فورس کے سربراہ پر الزام عائد کیاہے کہ انھوں نے ذاتی طور پر اسرائیل پر ’قاتل ڈرونز‘ کی بوچھاڑسے حملہ کرنے کی سازش وضع کی ۔ ہفتے کے آخر میں شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں اس وقت کشیدگی شدت اختیار کرگئ جب ایران پر پراکسی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے آئی ڈی ایف کی طرف سے اہداف کو نشانہ بنایا گیا اگرچہ شام کا دعویٰ ہے کہ اس نے زیادہ تر میزائلوں کو گرادیا ہے ۔اسرائیل ن...
اگر ٹرمپ نے چین پر محصولات میں اضافہ کیا تو پھر چین بھی‘مزید اقدامات’ کرے گا ۔

اگر ٹرمپ نے چین پر محصولات میں اضافہ کیا تو پھر چین بھی‘مزید اقدامات’ کرے گا ۔

news, Urdu
 بیجنگ نے متنبہ کیا ہے کہ اگرامریکہ چینی مصنوعات پرمحصولات بڑھاتا جائے گا تو چین بھی اپنی معیشت کے تحفظ کے لئے نئے اقدامات کرے گا۔ پیر کے روزچینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نئے امریکی نرخوں کی پوری طرح مخالفت کررہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے مابین معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کو امید ہے کہ امریکہ عقلیت پسندی کی راہ پر گامزن ہوجائے گا کیونکہ"بات چیت کے  راستے بند کردینے سے" موجودہ تعطل کو حل نہیں کیا جاسکے گا۔...
پہلے مار ڈالو!‘ نیتن یاھو کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل کے شام میں حملوں نے ایرانی جارحیت کو ناکام بنا دیا۔

پہلے مار ڈالو!‘ نیتن یاھو کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل کے شام میں حملوں نے ایرانی جارحیت کو ناکام بنا دیا۔

news, Urdu
ہفتہ کی شام آدھی رات سے پہلے  دمشق میں آسمان پرمتعدد دھماکے ہوئے-اسرائیلی دفاعی دستوں نے دعویٰ کیا کہ دمشق کے باہر متعدد ‘ایرانی اہداف’ پر اسرائیل نےحملہ کیا ہے اور’قاتل ڈرونز‘ کے ایک جان لیوا حملے کو روکا ہے۔جبکہ شام کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے کہ ملک کے فضائی دفاع نے زیادہ تر میزائلوں کو روک لیا ہے۔ کیونکہ شام کی فضائی دفاعی فوج اسرائیلی مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کی سمت سے آنے والے "دشمن حملوں" سے نمٹنے میں مصروف ہے۔ آئی ڈی ایف نے اس حملے کی تصدیق کی ، اور یہ دعویٰ کیا کہ اس نے ایرانی قدس فورس کے کارکنوں اور شیعہ ملیشیا کو نشانہ بنایا ہے جو مبینہ طور پر "متعددقاتل ڈرونز کے ذریعے بڑے پیمانے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔"...
جوہری معاہدے کے بحران سے متعلق میکرون کے مشورے قابل تعریف ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ

جوہری معاہدے کے بحران سے متعلق میکرون کے مشورے قابل تعریف ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ

news, Urdu
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ تہران کی جوہری مہم سے متعلق بحران کو ختم کرنے کے بارے میں فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کی تجاویز درست سمت میں ایک اقدام ہیں ، اگرچہ ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پیرس میں اس حوالے سےاہم بات چیت کے لئے میکرون سے ہونے والی ملاقات کے بعد ، ظریف نے اے ایف پی سےبات کرتے ہوئے کہا کہ میکرون نے گذشتہ ہفتے صدرحسن روحانی کو کچھ تجاویز پیش کیں اور ہمیں یقین ہے کہ وہ صحیح سمت کی طرف گامزن ہیں ، حالانکہ ابھی ہمیں اس حوالے سے بہت کچھ کرنا ہے ظریف نے مزید کہا کہ فرانسیسی صدر اب یورپی اور دوسرے شراکت داروں سے بات کرنے کے لئے جا رہے ہیں تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ ہم اس سلسلے میں کس قدر پیش رفت کر سکتے ہیں۔ وزیر نے اس بات کی تصدیق کی کہ اگر تہران کو یقین ہو جائے کہ یورپ جوہری معاہدے میں طے کی گئی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا شروع کر دے گا تو ای...
بیروت میں دو ‘اسرائیلی خودکش ڈرونز’ حادثےکا شکار۔ لبنانی حزب اللہ

بیروت میں دو ‘اسرائیلی خودکش ڈرونز’ حادثےکا شکار۔ لبنانی حزب اللہ

news, Urdu
لبنان کے دارالحکومت میں اس وقت ایک زبردست دھماکا ہواجب اسرائیلی ڈرون شام میں"ایرانی اہداف" پر بمباری کر رہے تھے۔ حزب اللہ کا دعویٰ ہے کہ یہ دھماکہ ایک ’اسرائیلی ڈرون حملے‘ کا نتیجہ تھا جس میں ایک یو اے وی گر کر تباہ ہوا تھا اور دوسرا قبل از وقت پھٹ گیا تھا۔ حزب اللہ کے ترجمان نے نیوز ایجنسیوں کو بتایا کہ ، ایک چھوٹا سا ڈرون دھماکہ کرنے میں ناکام رہا اور جنوبی نواحی بیروت میں گر کر تباہ ہوگیا ، جبکہ دوسرا ڈرون عسکریت پسند گروپ کے میڈیا سینٹر کے قریب پھٹا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا۔ ان واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی حزب اللہ نے اس کا الزام فوری طور پر اسرائیل پر عائد کیا۔  ...
چین سویا بین ، تیل اور کاروں کو نشانہ بناتے ہوئے 75 بلین ڈالر مالیت کے امریکی سامان پر انتقامی محصولات لاگو کرے گا

چین سویا بین ، تیل اور کاروں کو نشانہ بناتے ہوئے 75 بلین ڈالر مالیت کے امریکی سامان پر انتقامی محصولات لاگو کرے گا

news, Urdu
بیجنگ نے بالآخر واشنگٹن کے تازہ ترین نرخوں کے بارے میں اپنا ردعمل دیتے ہوئے 75 بلین ڈالر کی امریکی برآمدات پر محصولات میں اضافے اور امریکی آٹوموبائل پر 25 فیصد محصولات دوبارہ شروع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ بیجنگ کے ردعمل کے اقدامات اسی طرح مرحلہ وار لاگو ہوں گے جیسے واشنگٹن کرے گا جو یکم ستمبر کو تین سو  بلین ڈالرمالیت کی چینی مصنوعات پر اور پھر 15 دسمبر کو مزید محصولات عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکہ نے ابتدائی طور پر دھمکی دی تھی کہ چینی درآمدات کو نشانہ بنانے والے اضافی محصولات ستمبر میں لاگو ہوجائیں گے ، لیکن بعد میں اس نے محصول کے کچھ حصے کو سال کے آخر تک ملتوی کردیا۔...
ماسکو کا کالعدم میزائل کے امریکی تجربے کے بعد جوابی وار ۔جیسے کو تیسا

ماسکو کا کالعدم میزائل کے امریکی تجربے کے بعد جوابی وار ۔جیسے کو تیسا

news, Urdu
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ کےآئی این ایف ممنوعہ میزائل کے تجربے کے بعد وہ بیکار نہیں بیٹھے گا۔ فوجی تجزیہ کاروں نے آر ٹی کو بتایا کہ اس کے جواب کے طور پر ، ماسکو ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گااور اسے سرد جنگ کی طرز پر اسلحے کی دوڑ میں شامل ہونے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ اب روس اس سنگ میل یعنی انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورس ٹریٹی (آئی این ایف) کا پابند نہیں ہے۔ جسے امریکہ نے یکطرفہ طور پر ختم کردیا ہے۔ جمعہ کے روز ، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا تھا کہ وہ اسلحے کی ایک بے قابو دوڑ میں حصہ لینے کے لئے تیار نہیں ہیں ، لیکن انہوں نے فوج کو حکم دیا کہ وہ برابری کی سطح پر جوابات تیار رکھیں اور دیکھیں کہ، ابھرتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے پاس کیا سامان موجود ہے؟ اس موقعے پر فوجی تجزیہ کار اور ریٹائرڈ آرمی آفیسر ویکٹر مرخووسکی نے یاد دلاتے ہوئے کہا کہ آئی این ایف معاہدے کی ضروریات ...
ایران نے خلیج کی بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ‘نئے میزائل’ کے کامیاب تجربے کا اعلان کردیا۔

ایران نے خلیج کی بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ‘نئے میزائل’ کے کامیاب تجربے کا اعلان کردیا۔

news, Urdu
اشرافیہ پاسداران انقلاب کے رہنما کے مطابق ، تہران نے کامیابی کے ساتھ ایک نئے میزائل کاتجربہ کیاہے۔ اس لانچ کا آغاز اس وقت ہوا جب تہران خلیج فارس میں امریکہ کے ساتھ فوجی کشیدگی میں اضافے کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہفتے کے روز میجر جنرل حسین سلامی نے علما کے ایک گروپ کے سامنے ان آزمائشوں کا انکشاف کیا۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ،حسین سلامی نے کہا ، "ہمارا ملک ہمیشہ متعدد دفاعی اور اسٹریٹجک نظاموں کی آزمائش کا میدان رہتا ہے اوردرحقیقت یہ ہماری طاقت کی نشوونما روکنے والی عارضی تحریکیں ہیں۔بہرحال کل اس قوم کے لئے ایک کامیاب دن تھا۔ اس ہفتے کے شروع میں ، ایرانی صدر حسن روحانی ملک کا نیا دفاعی میزائل نظام باویر 373، باضابطہ طور پر منظرعام پر لائے تاہم انہوں نے میزائل کی حد یا صلاحیتوں کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔...
پومپیو ‘امریکی سفارتکاری کا ایک زہر ہے’ ، پیانگ یانگ سے معاملات طے نہیں کرسکتا – شمالی کورین وزیر دفاع

پومپیو ‘امریکی سفارتکاری کا ایک زہر ہے’ ، پیانگ یانگ سے معاملات طے نہیں کرسکتا – شمالی کورین وزیر دفاع

news, Urdu
شمالی کوریا نے مائیک پومپیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ پومپیو ایک ایسا"باشعور شخص" ہے جس کی "عقل اور دانش" کبھی بھی پیانگ یانگ اور واشنگٹن کو اس معاہدے کے قریب نہیں آنے دے گی جس کا طویل مدت سے انتظار ہے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے سے بات کرتے ہوئے اپنے امریکی ہم منصب کو"امریکی سفارتکاری کا مؤثر زہر" قرار دیا ، جس نے شمالی کوریا کے خلاف مستقل طور پر "پابندیاں عائد کرنے کا بیان" دیا ہے۔ واضح رپے کہ امریکی سکریٹری برائے خارجہ امور پومپیو نے اصرار کیا ہے کہ جب تک شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کو ٹھکانے نہ لگا لے تب تک امریکی پابندیوں کا عمل برقرار رہنا چاہئے۔ رے کے مطابق ، اس کے طریق کار سے کام کرنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ ان کے "غوروفکر کے الفاظ ... ہمیں صرف مایوس اور شکوہ کناں چھوڑتے ہیں کہ آیا ہم ایسے آدمی سے کوئی مسئلہ حل کرسکتے ہیں"؟...

Contact Us