Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

بھارت کی طرف سے کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے کے خلاف ‘ہر ممکن آپشنز’ استعمال کریں گے۔پاکستان

بھارت کی طرف سے کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے کے خلاف ‘ہر ممکن آپشنز’ استعمال کریں گے۔پاکستان

news, Urdu
پاکستان کی وزارت خارجہ نے متنازعہ کشمیر کے ہندوستانی زیر اقتدار حصے کی دہائیوں پرانی خودمختار حیثیت کو ختم کرنے کے اقدامات کرنے کے لئے نئی دہلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ پیر کے روز ، بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر ریاست کی خصوصی حیثیت کوباقاعدہ ختم کرنے کے لیےایک فرمان پر دستخط کیے- دوسری تبدیلیوں کے علاوہ ، اس نئے قانون کے تحت ہندوستان کے بقیہ حصے کے لوگ کشمیر میں آباد ہوسکیں گے اور وہاں اپنی جائداد بنا سکیں گے۔ پاکستان ، جو پورے کشمیر کو اپنی سرزمین سمجھتا ہے ، نے بھارت کے اس اقدام کی سخت مذمت کی۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ کشمیر کی خودمختاری کا خاتمہ کرنا اسلام آباد اور کشمیری عوام کے لئے کبھی بھی “قابل قبول” نہیں ہوگا...
پاک بھارت کشیدگی عروج پر-انڈیا کاجدید ترین دفاعی میزائل کا تجربہ

پاک بھارت کشیدگی عروج پر-انڈیا کاجدید ترین دفاعی میزائل کا تجربہ

news, Urdu
کشمیر پر نئی دہلی اور اسلام آباد کے مابین حالیہ کشیدہ فضا میں بھارت نے جدید ترین فضائی دفاعی نظام کوئیک ری ایکشن سرفیس ٹو ایئر میزائل (کیو آر ایس اے ایم) کاتجربہ کیا ہے۔ مشرقی ہندوستانی ریاست اوڑیسہ میں اتوار کے روز کیے جانے والے ٹیسٹوں کے دوران ٹرک پر نصب میزائل نےاپنے اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ بھارتی وزیر دفاع نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر میزائل لانچ کرنے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ یہ ٹیسٹ اس وقت سامنے آئے جب بظاہر ایک بار پھر بھارت اور پاکستان متنازعہ کشمیر کے خطے پر تلخ کلامی میں مصروف ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کےروز، دونوں ممالک کی فورسز کے درمیان کشمیرکے ضلع پونچھ میں ایک سرحدی تصادم میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا...
چین میں اب سرکاری طور پر غیر ملکی کمپنیاں تیل اور گیس کے شعبے میں کام کر سکیں گی

چین میں اب سرکاری طور پر غیر ملکی کمپنیاں تیل اور گیس کے شعبے میں کام کر سکیں گی

news, Urdu
اب چین کا تیل اور گیس کا شعبہ غیر ملکی کمپنیوں کے لئے سرکاری طور پر کھلا ہے-اب غیر ملکی کمپنیوں کواس شعبے میں کام کرنے کے لیے مقامی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبے بنانے کی ضرورت نہیں ہو گی- ایک ماہ قبل ، چین نے کہا تھا کہ وہ تیل اور گیس کی صنعت میں داخل ہونے کی خواہاں غیر ملکی کمپنیوں کے لیے مقامی کمپنیوں کےساتھ اشتراک کے قانون کو ختم کردے گا کیونکہ وہ امریکہ کے ساتھ اپنے مسلسل تجارتی تنازعہ کے دوران کیے گئے عہد کے مطابق کئی صنعتوں کو کھولنے کی کوشش کررہا ہے۔ .   چینی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیل اور گیس کےمنصوبوں میں اشتراک کی ضرورت کے اس قانون کوتبدیل کرے گا جس میں کہا گیا ہے کہ صرف مقامی فرمیں ہی شہروں میں گیس نیٹ ورکس کو کنٹرول کرسکتی ہیں جن کی آبادی نصف ملین سے زیادہ ہے۔...
آسٹریلیا خلیجی معاملات میں ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کا ساتھ دے۔

آسٹریلیا خلیجی معاملات میں ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کا ساتھ دے۔

news, Urdu
امریکہ تہران کے ساتھ اپنی بڑھتی ہوئی کشیدہ صورت حال میں آسٹریلیا کو کھینچنے کے لئے کوشاں ہے ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں "بلا اشتعال حملوں" کے خلاف اور جہازوں کے راستوں کو محفوظ بنانے کے لئے کینبرا سے مدد کی درخواست کی ہے۔ پومپیو اور پینٹاگون کے سربراہ مارک ایسپر نے اتوار کے روز سڈنی میں اپنے آسٹریلوی ہم منصب وزیر خارجہ ماریس پاین اور وزیر دفاع لنڈا رینالڈز سے ملاقات کی۔ پومپیو نے بات چیت کے بعد اخباری نمائندوں کو بتایا ، امریکہ کو امید ہے کہ آسٹریلیا واشنگٹن کے ساتھ کھڑا ہو گا اور آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری جہازوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے بلااشتعال حملوں کا مقابلہ کرے گا۔ آسٹریلوی وزیردفاع لنڈارینالڈز نے تصدیق کی کہ امریکہ تہران سے نمٹنےکے لیے آسٹریلیا کی مدد حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن ابھی تک "کوئی فیصلہ نہیں ہوا"۔...
ایران نے خلیج فارس میں غیر ملکی ٹینکرکوایندھن اسمگلنگ کے شبے میں ضبط کرلیا۔

ایران نے خلیج فارس میں غیر ملکی ٹینکرکوایندھن اسمگلنگ کے شبے میں ضبط کرلیا۔

news, Urdu
ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ، ایران نے ایک غیر ملکی ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے جو کچھ عرب ریاستوں کے لیے ایندھن سمگل کر کے لے جا رہا تھا۔ یاد رہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کایہ تازہ ترین اضافہ ہے۔ اسلامی جمہوریہ گارڈ کور کے طاقتور نیم فوجی دستے نے ٹینکر کو قبضہ میں لیا۔ آئی آر جی سی کے ایک کمانڈر کے حوالے سے بتایا گیا کہ ٹینکر میں 700،000 لیٹر فیول تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عملے کے سات ممبروں کو ایرانی حکام نے گرفتار کیا ہے۔ یہ گذشتہ کئی ہفتوں کے دوران خلیج عمان میں ایران کے ذریعہ قبضے میں لیا جانے والا تیسرا غیر ملکی ٹینکر ہے۔ ایک جہاز متحدہ عرب امارات سے متعلق تھا جبکہ دوسرا جہاز برطانوی پرچم والا تھا یہ قبضے اس وقت شروع ہوئے جب یورپی یونین کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی خام تیل لے جانے والے ایک سپر ٹینکر کو برطانوی حکام نے اپنے سامان کو شام پہنچانے کی مبینہ کوشش ک...
ایرانی لڑاکا طیارہ خلیج فارس کے ساحل پر گر کر تباہ

ایرانی لڑاکا طیارہ خلیج فارس کے ساحل پر گر کر تباہ

news, Urdu
ایرنی خبررساں ایجنسی مہر کے مطابق ، ایک ایرانی لڑاکا طیارہ ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں تنجستان کی ساحلی کاؤنٹی میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ عملے کے دو ارکان اس واقعے میں بال بال بچ گئے ،طیارے کی تباہی کا سبب تکنیکی خرابی قرار دیا گیا
ٹیکساس کے بعد اوہائیو میں فائرنگ

ٹیکساس کے بعد اوہائیو میں فائرنگ

news, Urdu
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ڈیٹن میں ایک بار کے نزدیک فائرنگ میں 9 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگڈر مچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ڈیٹن پولیس نے الرٹ جاری کردیا اور کسی بھی شخص کو جائے وقوعہ کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور بھی ہلاک ہونے والوں شامل ہے۔ جبکہ  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسلح شخص نے بار کے نزدیک اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا واضح رہے کہ آج ہی الپاسو کے ایک شاپنگ سینٹر میں بھی مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تھے جس کے چند گھنٹوں بعد ہی اوہائیو میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ رونما ہوا ہے...
جاپان میں 2۔6 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 2۔6 شدت کا زلزلہ

news, Urdu
جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، جاپان کے مشرق میں 6.2 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیاہے۔ زلزلے کا مرکز فوکوشیما کے صوبے سے کوئی60 کلومیٹر دور ہے۔ منامی سوما اور سوما کے شہر قریب ترین ہیں جہاں زلزلہ آیا تھا جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تقریباً 50 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا-جاپانی حکام کی جانب سے سونامی کی فوری وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ ابھی تک زمین پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع بھی نہیں ہے۔
ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں ایک شاپنگ مارٹ میں فائرنگ سے  20 افراد ہلاک اور 26 زخمی

ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں ایک شاپنگ مارٹ میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی

news, Urdu
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں ایک شاپنگ مارٹ میں فائرنگ کے واقعے میں 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا یہ واقعہ سیلو وسٹا مال کے قریب وال مارٹ سٹور میں پیش آیا جو امریکہ اور میکسیکو کی سرحد سے چند کلو میٹردور ہے۔ حکام نے ایک 21 سالہ شخص کو گرفتارکیا ہے جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ واحد مسلح شخص ہے۔پولیس اور ایف بی آئی اس بات کی تحقیق کر رہے ہیں کہ آیا ایک آن لائن فورم پر پوسٹ کیا گیا سفید فام قوم پرست خیالات پر مبنی ''منشور'' اسی حملہ آور کی جانب سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا میں اس شخص کی شناخت پیٹرک کروسئس کے نام سے ہوئی ہے جسے ڈیلس کے قریبی شہر ایلن کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔ یہ شہر ایل پاسو سے 1046 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتےہوئے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میں آج کے اس نفرت انگیز واقعے کی مذ...
پینٹاگون کا گھریلو نگرانی کے لیے جاسوس غبارے فضا میں چھوڑنے کا تجربہ

پینٹاگون کا گھریلو نگرانی کے لیے جاسوس غبارے فضا میں چھوڑنے کا تجربہ

news, Urdu
پنٹاگون امریکی شہریوں کو گنی پگ کے طورپر استعمال کرتے ہوئے ایک نئی نگرانی کی ٹیکنالوجی کی جانچ کر رہا ہے۔ مڈویسٹ کے اوپر درجن بھر اونچائی والے ’جاسوس غبارے‘ آزمائے گئےہیں ، اس منصوبے نےرازداری کے حامیوں اور انسانی حقوق کی محافظ تنظیموں کو خوف زدہ کردیا گیا ہے۔ محکمہ دفاع کی سدرن کمانڈ نے جولائی کے وسط میں یہ ٹیسٹ شروع کیے ، جو ایک نجی ایرواسپیس اور سیکیورٹی کمپنی ، سیرا نیواڈا کارپوریشن کے ذریعے انجام دیے جا رہے ہیں اطلاع کے مطابق اس منصوبے کا ہدف جنوبی ڈکوٹا کےاوپر اونچائی پر ایم ای ایس ایچ نیٹ ورکنگ ٹیسٹ کروانا ہے تاکہ منشیات کی اسمگلنگ اور ہوم لینڈ سکیورٹی کے خطرات کا پتہ لگانے کے لئے مستقل نگرانی کا نظام فراہم کیا جاسکے۔کامیاب جانچ کے بعدجاسوس غبارے پانچ اضافی وسطی مغربی ریاستوں مینیسوٹا ، آئیووا ، وسکونسن ، مسوری اور الینوائے پر چھوڑے جائیں گے...

Contact Us