Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

بصری مواد

یورپ کے متعدد بڑے شہروں میں کووڈ-19 تالہ بندی کے خلاف مظاہرے، پولیس سے ہاتھا پائی، درجنوں گرفتار – ویڈیو

یورپ کے متعدد بڑے شہروں میں کووڈ-19 تالہ بندی کے خلاف مظاہرے، پولیس سے ہاتھا پائی، درجنوں گرفتار – ویڈیو

بصری مواد
برطانیہ، جرمنی، پولینڈ سمیت یورپ کے متعدد ممالک کے بڑے شہوں میں کووڈ-19 کی دوسری لہر کے پیش نظر کی گئی تالہ بندی کے خلاف شہریوں نے مظاہرے کیے ہیں۔ قانون کی خلاف ورزی پر لندن پولیس نے 150 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ جرمنی اور پولینڈ کی سرحد پر مظاہرین نے متحد ہو کر حکومتی پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے۔ https://www.youtube.com/watch?v=0ymopnQsE4E مزید
فرانس: پیرس سمیت ملک کے 70 شہروں میں نئے قوانین کے خلاف ہنگامے جاری، پولیس سے جھڑپیں، نجی و سرکاری املاک نذرآتش – ویڈیو

فرانس: پیرس سمیت ملک کے 70 شہروں میں نئے قوانین کے خلاف ہنگامے جاری، پولیس سے جھڑپیں، نجی و سرکاری املاک نذرآتش – ویڈیو

بصری مواد
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت ملک کے 70 شہروں میں پرتشدد ہنگامے جاری ہیں۔ شہری میخرون حکومت کی جانب سے سکیورٹی کے نئے قوانین کے تحت شہری آزادیوں پر قدغن لگانے کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔ پولیس کے تشدد کے باعث مظاہرین اشتعال میں آکر نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ نئے قانون میں تشدد کرتے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے پر پابندی جیسی شقیں شامل ہیں جس پر صحافی و شہری میخرون کو آمر حکمران قرار دے رہے ہیں اور قانون کو واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں مختلف ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد مظاہروں میں شریک ہیں۔ https://youtu.be/ouxjwQNOzB8 مزید ...
آسٹریلیا: ماسک کے بغیر شراب خانے میں داخلے پر سکیورٹی اہلکار نے گاہک کا گلا گھونٹ دیا – ویڈیو

آسٹریلیا: ماسک کے بغیر شراب خانے میں داخلے پر سکیورٹی اہلکار نے گاہک کا گلا گھونٹ دیا – ویڈیو

بصری مواد
آسٹریلیا میں شراب خانے میں ماسک کے بغیر داخل ہونے پر سکیورٹی گارڈ نے گاہک کا گلا دبا کر بے ہوش کر دیا، گھسیٹ کر باہر پھینک دیا۔ واقع کی دنیا بھر میں سخت مذمت کی جا رہی ہے۔ https://youtu.be/l7BB8DCd3Cc
پیرس: نئے سکیورٹی قانون کے خلاف شہری و صحافی سراپا احتجاج، پولیس کا تشدد – ویڈیو

پیرس: نئے سکیورٹی قانون کے خلاف شہری و صحافی سراپا احتجاج، پولیس کا تشدد – ویڈیو

بصری مواد
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مظاہروں، ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اب کی بار مظاہرین نے حکومت کے سکیورٹی کے نام پر شہریوں اور صحافیوں کی آزادی سلب کرنے کے نئے قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے جس پر حسب معمول پولیس کے تشدد نے صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ https://twitter.com/CharlesBaudry/status/1330195905220407305 https://youtu.be/cZ2blZgo4ZY
ہندوستان کا لداخ میں دسیوں ہزار فوجیوں کے قیام کے لیے نیا رہائشی منصوبہ تیار – تصاویر

ہندوستان کا لداخ میں دسیوں ہزار فوجیوں کے قیام کے لیے نیا رہائشی منصوبہ تیار – تصاویر

بصری مواد
https://twitter.com/rohanduaTOI/status/1328969637212483584?s=20 ہندوستان نے لداخ میں چینی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کے قیام کے لیے نیا اڈہ قائم کر دیا ہے۔ چین کے ساتھ سرحدی تنازع سے اب تک ہندوستان کو علاقے میں فوجیوں کے قیام کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا تھا، جس میں بڑی وجہ سرحدی چپکلش کے شروع ہونے کے بعد ہندوستان کا 50ہزار مزید فوجی علاقے میں تعینات کرنا تھا۔ https://twitter.com/VishnuNDTV/status/1328963242853621760?s=20 یاد رہے کہ لداخ میں سردیوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینتی گریڈ تک گر جاتا ہے، اور یہاں 40 فٹ تک برف باری بھی ہوتی ہے۔ https://twitter.com/ANI/status/1328976551673700356?s=20 فوجیوں کے لیے نئے رہائشی منصوبے میں گرم پانی، بجلی اور خود کار حرارتی نظام کے ساتھ ساتھ اسپتال بھی بنایا گیا ہے۔ ...
برلن: کووڈ-19 کی تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ – پولیس کا مظاہرین پر تشدد، گرفتاریاں – ویڈیو

برلن: کووڈ-19 کی تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ – پولیس کا مظاہرین پر تشدد، گرفتاریاں – ویڈیو

بصری مواد
جرمنی کے شہر برلن میں شہریوں نے کووڈ19 کے تحت کی جانے والی تالہ بندی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے چانسلر میرکل کے خلاف نعرہ بازی کی۔ پولیس نے احکامات پر پابندی نہ کرنے پر شہریوں پر تشدد کیا۔ https://youtu.be/UoTJ79tfa6s
امریکی فضائی اڈے پر حفاظتی گشت کے لیے نیم خود مختار روبوٹ کتے تعینات

امریکی فضائی اڈے پر حفاظتی گشت کے لیے نیم خود مختار روبوٹ کتے تعینات

بصری مواد
امریکی فضائیہ نے ریاست فلوریڈا کے ہوائی اڈے پر گشت کی ذمہ داری ربوٹ کتوں پر ڈال دی ہے۔ ترجمان کے مطابق آغاز میں 4 روبوٹ کتوں کا جتھہ گشت کرے گا لیکن جلد ان کی تعداد میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ روبوٹ کتے نیم خود مختار ہیں اور یہ کیمپ میں صرف گشت کا کام کریں گے، یہ عسکری اہلکاروں اور تربیت یافتہ عسکری کتوں کا متبادل نہیں ہیں۔ https://youtu.be/nsOcSSHySF0
وارسا: یوم آزادی پر عوامی جلوس پولیس تشدد کے باعث ہنگاموں میں تبدیل – ویڈیو

وارسا: یوم آزادی پر عوامی جلوس پولیس تشدد کے باعث ہنگاموں میں تبدیل – ویڈیو

بصری مواد
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں تالہ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر یوم آزادی پر بھی پولیس کا شہریوں پر تشدد - مشتعل عوام کا شہر بھر میں جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ۔ https://youtu.be/goXyKcOKRYw https://twitter.com/NaczelnyBezczel/status/1326583226006179844?s=20 https://twitter.com/piotrdrabik/status/1326532955917807616?s=20 https://twitter.com/I_Wojciechowski/status/1326535432738271232?s=20 https://twitter.com/democ_de/status/1326529502046941184?s=20 https://twitter.com/x_direkt/status/1326529898454736897?s=20 https://twitter.com/batofthedungeon/status/1326533253239513092?s=20
شامی مہاجرین خیمہ بستیاں چھوڑ تباہ شدہ مکانات کو ترجیح دینے لگے – تصاویر

شامی مہاجرین خیمہ بستیاں چھوڑ تباہ شدہ مکانات کو ترجیح دینے لگے – تصاویر

بصری مواد
کورونا وائرس اور مشکل زندگی کے باعث شامی مہاجرین نے خیمہ بستیاں چھوڑ کر تباہ شدہ مکانات اور تاریخی عمارتوں میں پناہ لینا شروع کر دی ہے۔ جنگ سے شدید متاثر ملک کے شمالی علاقے باقویرا میں دسیوں خاندان خیمہ بستیاں چھوڑ کر کھلے علاقوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔

Contact Us