Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

بصری مواد

پیرس میں تالہ بندی کے دوران اسکول کھولنے پر طلباء کا احتجاج، جلاؤ گھیراؤ، پولیس وین جلا دی – ویڈیو

پیرس میں تالہ بندی کے دوران اسکول کھولنے پر طلباء کا احتجاج، جلاؤ گھیراؤ، پولیس وین جلا دی – ویڈیو

بصری مواد
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تالہ بندی کے دوران اسکول کھولنے پر طلباء و اساتذہ نے مظاہرہ کیا ہے اور انکی صحت کو خطرے میں ڈالنے پر حکومت احتجاج کیا ہے، مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج پر طلباء مشتعل ہو گئے اور انہوں نے پولیس وین کو آگ لگا دی، شہر میں جلاؤ گھیراؤ کیا اور پولیس پر پتھر بھی پھینکے۔ https://twitter.com/CerveauxNon/status/1325754589807857664?s=20
ہائپرلوپ میں انسانی سفر کا کامیاب تجربہ – ویڈیو

ہائپرلوپ میں انسانی سفر کا کامیاب تجربہ – ویڈیو

بصری مواد
برطانوی کمپنی ورجن نے ہائپرلوپ کے پہلے انسانی سفر کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ پہلے سفر میں کمپنی کے دو ملازمین، جوش گیگل، کمپنی کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر اور سارہ لوہیان، ڈائریکٹر پیسنجر ایکسپیرئنس نے خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کیا۔ تجربہ امریکی ریاست لاس ویگس کے ریگستان میں کیا گیا، جہاں 172 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہائپرلوپ نے سفر کیا۔ تجربے کے لیے 500 میٹر لمبا اور 3 اعشاریہ 3 میٹر چوڑا ہائپرلوپ لگایا گیا تھا جس نے 500 میٹر کا سفر صرف 15 سیکنڈ میں پورا کیا۔ https://twitter.com/virginhyperloop/status/1325714594652856322?s=20 کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے انسانوں کے بغیر تقریباً 400 تجربات کیے ہیں، لیکن انسان کے ساتھ ایک کامیاب تجربہ انتہائی اہم تھا۔ مانا جاتا ہے کہ اگر ہائپرلوپ کامیاب رہا تو انسانی سفر اور سامان کی منتقلی کی صنعت میں ایک انقلاب برپا ہو جائے گا۔ ماہرین کا خیال...
لِوّرپول میں تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ: پولیس کا مرچی سپرے کا استعمال، مظاہرین سے ہاتھا پائی، گرفتاریاں، جرمانے – ویڈیو

لِوّرپول میں تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ: پولیس کا مرچی سپرے کا استعمال، مظاہرین سے ہاتھا پائی، گرفتاریاں، جرمانے – ویڈیو

بصری مواد
برطانوی شہر لِورپول میں تالہ بندی کے خلاف سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی۔ پولیس نے لوگوں کو ابھارنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ 3 کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ https://youtu.be/uwibfNMlToQ
یونان میں کووڈ19 کے تحت کی جانے والی تالہ بندی کے خلاف شہریوں کا احتجاج: آنسو گیس کے استعمال پر شہری مشتعل، پتھراؤ میں دو پولیس اہلکار زخمی – ویڈیو

یونان میں کووڈ19 کے تحت کی جانے والی تالہ بندی کے خلاف شہریوں کا احتجاج: آنسو گیس کے استعمال پر شہری مشتعل، پتھراؤ میں دو پولیس اہلکار زخمی – ویڈیو

بصری مواد
یونان کے شہر تھیسالونیکی میں تالہ بندی کے خلاف احتجاج پر تشدد ہنگامے میں بدل گیا، شہریوں کے پتھراؤ اور حملوں سے 2 پولیس افسران کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ پولیس نے قانون ہاتھوں میں لینے پر 11 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین پولیس کی جانب سے آنسوگیس کے استعمال پر مشتعل ہوئے اور انہوں نے پولیس پر پتھر اور رنگ پھینکے۔ واضح رہے کہ یونان میں اب تک 52 ہزار 254 افراد کووڈ19 سے متاثر ہوئے ہیں اور سرکاری اعدادوشمار مطابق 715 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ https://youtu.be/iyaUQYHtxlk ...
فرانس: دو مافیا گروہوں میں فائرنگ، اندھا دھند گولیوں کے تبادلے میں ایک شہری زخمی – ویڈیو

فرانس: دو مافیا گروہوں میں فائرنگ، اندھا دھند گولیوں کے تبادلے میں ایک شہری زخمی – ویڈیو

بصری مواد
جنوبی فرانس کے شہر مونٹپیلیئر میں دو مقامی مافیا گروہوں کے مابین گولیوں کے تبادلے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق جھگڑا اتوار کی شام ہوا جب دو مقامی دشمن مافیا گروہ آمنے سامنے آگئے۔ سماجی میڈیا پر نشر ہونے والی ویڈیوؤں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں گروہوں کے پاس خود کار پسٹل اور رائفل بندوقیں ہیں اور وہ دیواروں کا سہارا لیتے ہوئے ایک دوسرے پر گولیاں چلا رہے ہیں۔ آپسی مقابلے کی ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ گولیاں چلانے والے افراد نے چہرے ڈھانپ رکھے ہیں اور وہ ایک رہائشی علاقے میں اندھا دھند گولیاں چلارہے ہیں۔ https://twitter.com/FranceNews24/status/1322907878680895489?s=20 ایک دوسری ویڈیو میں فائرنگ کے نتئجے میں ایک مقامی شخص کو دیکھاجا سکتا ہے، جو اندھی گولی کا نشانہ بنا۔ https://twitter.com/Olivier_Truchot/status/1322926099995758594?s=20 ...
امریکہ میں انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل: جلوسوں میں مخالفین کی جھڑپوں کا سلسلہ بڑھنے لگا – ویڈیو

امریکہ میں انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل: جلوسوں میں مخالفین کی جھڑپوں کا سلسلہ بڑھنے لگا – ویڈیو

بصری مواد
امریکہ میں صدارتی انتخابات سے قبل مہم اپنے زوروں پر ہے، مختلف شہروں میں جلسے جلوسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ اکثر صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالف امیدوار بائیڈن کے حامیوں میں جھرپوں کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقع کیلیفورنیا میں ہوا جہاں صدر ٹرمپ کے ایک حامی کو مخالف گروہ کے جتھے نے بلا اشتعال گھونسوں، مکوںاور لاتوں کا شکار بنایا، جس پر پولیس نے بیچ بچاؤ کرتے ہوئے شہری کو بچایا۔ واضح رہے کہ امریکہ میں عوام میں بڑھتے اشتعال کے پیش نظر تمام جلوسوں کے ساتھ ہنگاموں کو منظم کرنے والی پولیس بھی تعینات کی جا رہی ہے۔ https://twitter.com/shanermurph/status/1322654926280003587?s=20 https://twitter.com/SamBraslow/status/1322660161408806912?s=20 https://twitter.com/shanermurph/status/1322667552108171266?s=20 https://twitter.com/alaw202/status/13225686...
امریکہ: جاری ہنگاموں اور انتخابات کے بعد خانہ جنگی کی صورتحال کے خوف میں مبتلا کاروباری مراکز نے حفاظتی حصاریں لگوانا شروع کر دیں – تصاویر

امریکہ: جاری ہنگاموں اور انتخابات کے بعد خانہ جنگی کی صورتحال کے خوف میں مبتلا کاروباری مراکز نے حفاظتی حصاریں لگوانا شروع کر دیں – تصاویر

بصری مواد
امریکہ میں جاری ہنگاموں، لوٹ مار اور آئندہ انتخابات کے بعد ممکنہ خانہ جنگی کی صورتحال کے پیش نظر خود کو محفوظ بنانے کے لیے تمام بڑے خریداری مراکز نے حفاظتی حصاریں بنوانا شروع کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ جارج فلائیڈ کی ہلاکت سے شروع ہونے والے ہنگاموں میں اب تک امریکہ میں مختلف اندازوں کے مطابق 4 سے 10 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ متعدد ریاستوں نے آئندہ ہفتے انتخابات کے دن فوج بھی طلب کر رکھی ہے۔
مکہ: مسجد الحرام کے دروازے نمبر 89 پر نامعلوم شخص نے گاڑی چڑھا دی – ویڈیو

مکہ: مسجد الحرام کے دروازے نمبر 89 پر نامعلوم شخص نے گاڑی چڑھا دی – ویڈیو

بصری مواد
کل رات 10:25 پر سعودی شہر مکہ المکرمہ کی جامع مسجد، مسجد الحرام کے دروازے نمبر 89 پر ایک نامعلوم شخص نے گاڑی چڑھا دی۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کسی نمازی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ https://twitter.com/faisaledroos/status/1322314901659017218?s=20 https://twitter.com/ahmaui8/status/1322318487503605762?s=20 https://twitter.com/hsharifain/status/1322379490186715140?s=20 https://twitter.com/TheInsiderPaper/status/1322300608087527424?s=20
پیرس میں تالہ بندی سے قبل 700 کلومیٹر کا ریکارڈ ٹریفک جام، شہریوں کے غیر ذمہ دار رویے پر سماجی میڈیا پر کڑی تنقید (ویڈیو)۔

پیرس میں تالہ بندی سے قبل 700 کلومیٹر کا ریکارڈ ٹریفک جام، شہریوں کے غیر ذمہ دار رویے پر سماجی میڈیا پر کڑی تنقید (ویڈیو)۔

بصری مواد
پیرس میں تالہ بندی سے قبل 700 کلومیٹر کے ریکارڈ ٹریفک جام نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ اپنے جانب کھینچی ہے۔ سماجی میڈیا پر جاری ویڈیؤں میں محکمہ صحت اور حکام کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/MichaelEWebber/status/1321878671213416448?s=20 https://twitter.com/N_Perolat/status/1321900914949705728?s=20 https://twitter.com/EmmanuelSPV/status/1321885212075319298?s=20 https://twitter.com/EricKlein_/status/1321872715054276609?s=20 https://twitter.com/McPBen/status/1321900087157678080?s=20
نیویارک میں پولیس کے خلاف پر تشدد مظاہرے، لوٹ مار، نجی املاک نظر آتش، درجنوں گرفتار (ویڈیو)۔

نیویارک میں پولیس کے خلاف پر تشدد مظاہرے، لوٹ مار، نجی املاک نظر آتش، درجنوں گرفتار (ویڈیو)۔

بصری مواد
امریکی ریاست فلیڈیلفیا میں پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے شہری کے لیے انصاف کی دوہائی دیتے نیو یارک کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں نجی املاک کو نقصان پہنچایا۔ پولیس کی گاڑیاں نظر آتش کر دیں اور لوٹ مار بھی کی گئی۔ پولیس شہریوں کو مظاہرہ ختم کرنے کی درخواستیں کرتی رہی پر عمل نہ ہونے پر پولیس کو دنگا فساد کرنے والوں کو گرفتار کرنا پڑا۔ https://twitter.com/IssaKhari/status/1321263277368872964?s=20 https://twitter.com/KittyLists/status/1321273952409284608?s=20 https://twitter.com/KittyLists/status/1321270218056871941?s=20 https://twitter.com/protest_nyc/status/1321266731353079809?s=20 ...

Contact Us