Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

چین میں اویغور مسلمانوں کے ساتھ تربیتی کیمپوں میں ہونے والے ناروا سلوک کا انکشاف

چین میں اویغور مسلمانوں کے ساتھ تربیتی کیمپوں میں ہونے والے ناروا سلوک کا انکشاف

news, Urdu
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پینوراما نے چین کی انتہائی سکیورٹی والی جیلوں کے نیٹ ورک میں ہزاروں مسلم اویغوروں کے زبردستی ذہنی خیالات تبدیل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔چین کی جیلوں کے نیٹ ورک کے بارے میں لیک ہونے والی سرکاری دستاویزات میں ملنے والی تفضیلات سے پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ چین ایک منظم طریقہ کارکے ذریعے مسلم اویغوروں سمیت دیگر قیدیوں کی سوچ کو زبردستی تبدیل‘ کر رہا ہے۔ چینی حکومت نے مسلسل یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ دور دراز کے مغربی سنکیانگ خطے میں قائم ان مراکز میں رضاکارانہ طور پر تعلیم اور تربیت فراہم کرتے ہیں۔ لیکن سرکاری دستاویزات، جو بی بی سی پینوراما نے دیکھی ہیں، ان سے پتہ چلتا ہے کہ قیدیوں کو کیسےان جیلوں میں قید رکھا جاتا ہے، کیسے ان کو سکھایا اور پڑھایا جاتا ہے اور ان کو کس طرح کی سزائیں دی جاتی ہیں۔ تاہم برطانیہ میں چین کے سفیر نے دستاویزات کو جعلی خبر قر...
منی لانڈرنگ پر کتاب لکھنے والےامریکی پروفیسر کو 25 لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا

منی لانڈرنگ پر کتاب لکھنے والےامریکی پروفیسر کو 25 لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا

news, Urdu
امریکی حکام نے یونیورسٹی آف میامی کے ایک ایسے پروفیسر پر وینزویلا سے 25 لاکھ ڈالر کی منی لانڈرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے جو خود منشیات کی سمگلنگ اور منظم جرائم پر ایک کتاب لکھ چکے ہیں۔استغاثہ کا دعویٰ ہے کہ پروفیسر بروس بیگلے نے ایک بڑی رقم سوئٹزر لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے بینک اکاؤنٹس سے وصول کی اور اس رقم کا ڈھائی لاکھ ڈالرز کا حصہ اپنے پاس رکھا۔ واضح رہے کہ چار سال قبل پروفیسر بروس نے اپنے یک ساتھی کے ساتھ مل کر ’منشیات کی سمگلنگ، منظم جرائم اور امریکہ میں تشدد‘ کے موضوع پر ایک کتاب لکھی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ’منی لانڈرنگ فروغ پا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پروفیسر بروس بیگلے نے سی بی ایس نیوز سے بات کرتے ہوئے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تردید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں اچھا محسوس کر رہا ہوں کیونکہ میں قصور وار نہیں ہوں۔ انھوں نے سب غلط سمجھا ہے۔...
ناروے حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا

ناروے حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا

news, Urdu
 ناروے حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دیا ہے۔ ناورے پولیس چیف اود ریدار کا کہنا ہے کہ  قرآن کی بے حرمتی نفرت انگیز تقریر سے متعلق کریمنل کوڈ کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے اور  دوبارہ بےحرمتی ہوئی توپولیس اسے روکے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہرکسی کو اتنا ہی بولنا چاہے جتنے سے قوانین کی خلاف ورزی نہ ہو۔ قوانین کی خلاف ورزی ہوگی توپولیس مداخلت کرے گی ۔ ایسے واقعات سے انتقامی کارروائیوں کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پولیس احکامات کی خلاف ورزی پرکرسچن سینڈ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یادرہے کہ گزشتہ دنوں ایک اسلام مخالف تنظیم سیان سے تعلق رکھنے والے شخص نے ناروے کے شہرکرسٹیان سینڈ کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا۔ قرآن کریم کو آتشزدگی سے بچانے کے لیے ایک نوجوان الیاس تی...
نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ صدارتی دوڑ میں ٹرمپ کےمقابل  آگئے

نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ صدارتی دوڑ میں ٹرمپ کےمقابل آگئے

news, Urdu
نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے خلاف صدارتی دوڑ میں حصہ لیں گے ۔ ستترسالہ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ وہ صدر بننے کی دوڑ میں اس لیے شامل ہوئے ہیں تاکہ ٹرمپ کو ہرا کر امریکہ کی از نوسر تعمیر کر سکیں۔ ؤاضح رہے کہ ان کی تین کروڑ ڈالرز مالیت کی تشہیری مہم کا بھی گزشتہ روز امریکہ میں باقاعدہ آغآز کر دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے مائیکل بلومبرگ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے غیر محتاط اور غیر اخلاقی فیصلے مزید چار برس تک برداشت نہیں کیے جا سکتے۔ یاد رہے کہ ڈیموکریٹک جماعت کی جانب سے پہلے ہی 17 امیدوار آئندہ سال ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ...
برطانوی وزیرا عظم نے کنزرویٹو پارٹی کا 12 نکاتی انتخابی منشور جاری کر دیا

برطانوی وزیرا عظم نے کنزرویٹو پارٹی کا 12 نکاتی انتخابی منشور جاری کر دیا

news, Urdu
برطانوی وزیرا عظم بورس جانسن نے حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کا 12 نکاتی انتخابی منشور جاری کردیا ہےجس میں یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے کی تکمیل کا وعدہ کیا گیا ہے۔ جبکہ لیبر پارٹی کے لیڈٖر جریمی کوربن نے اسے ارب پتیوں کا منشور قرار دے کر مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی نے 59 صفحات پر مشتمل منشور انتخابات سے 18روز قبل پیش کر دیا جس میں وزیر اعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کی تکمیل کا وعدہ کیا ہے۔ منشور میں اے ٹی کی شرح، انکم ٹیکس اور نیشنل انشورنش کی فیس نہ بڑھانا اور چائلڈ کیئر میں توسیع دے کر اسے اضافی 250 ملین پونڈز سالانہ فراہم کرنا بھی شامل ہے۔بورس جانسن نے ہسپتالوں میں پچاس ہزار نرسز کی تعیناتی کا وعدہ بھی کیا ہے جبکہ منتخب مریضوں اور ہسپتال سٹاف کےلیے پارکنگ چارجز بھی ختم کر دیے جائیں گے۔ اپوزیشن رہنما جیرمی کوربن نے اسے ارب پتیوں کا منشور قرار دے دیا...
اگلے سال عالمی معیشت کی صورت حال نازک رہے گی ۔ موڈیز

اگلے سال عالمی معیشت کی صورت حال نازک رہے گی ۔ موڈیز

news, Urdu
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق ، عالمی معیشت میں 2009 کی مندی کے بعد اس سال سب سے کم عالمی نمو دیکھنے میں آئی ہےاور توقع ہے کہ کریڈٹ کی صورتحال میں اضافے کے ساتھ ہی معیشت کی حالت بھی نازک رہے گی۔ اگرچہ موڈیز 2020 میں کساد بازاری کی پیش گوئی نہیں کرتا ہے ، لیکن اس نے متنبہ کیا ہے کہ عالمی سطح پر تجارتی پالیسی کی غیر یقینی صورتحال کے پس منظر میں ایسے خطرات پیدا ہو رہے ہیں۔ موڈیز کے مطابق "یورپ اور امریکہ میں کساد بازاری کے خطرات بلند رہیں گے ، جبکہ چین میں داخلی توازن ملک کی تیز رفتار نمو کو برقرار رکھنے میں چیلنجز پیدا کرتا رہے گا۔" متعلقہ غیر یقینی صورتحال اور دیگر دوطرفہ تنازعات میں اضافہ سے یہ بھی توقع کی جاتی ہے کہ سود کی شرح کم رہے گی اور برآمدی منحنی خطوط کے لحاظ سے مخلوط کریڈٹ اثرات کے ساتھ ، آگے بڑھتے ہوئے کئی سالوں تک فلیٹ رہیں گے۔ امریکہ میں مقیم موڈی کی انویسٹر...
ڈیموکریٹس کا پومپیو سے اسرائیلی بستیوں سے متعلق فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

ڈیموکریٹس کا پومپیو سے اسرائیلی بستیوں سے متعلق فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

news, Urdu
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس ارکان ایک پٹیشن میں وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے مطالبہ کریں گے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کو "قانونی طور پر جائز قرار دینے" کا فیصلہ واپس لے لیں۔ یاد رے کہ یہ پٹیشن چار روز قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایک پریس کانفرنس کے رد عمل کے طور پر سامنے آئی جس میں انھوں کہا تھا کہ ان کا ملک مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کو "بین الاقوامی قانون" کی مخالفت شمار نہیں کرتا۔پومپیو کے اس بیان کی بین الاقوامی سطح پر اور عرب دنیا کی جانب سے مذمت کی گئی۔ پٹیشن پر دستخط کرنے والوں نے کہا کہ پومپیو کا اعلان مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں سے متعلق امریکی پالیسی کی کھلی مخالفت ہے جو اب تک نظریاتی طور پر 1978 میں امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری قانونی رائے پر اعتماد کر رہی تھی۔ اس رائے میں یہ تسلیم کیا گیا تھا کہ فلسطینی اراضی میں یہودی بس...
جی۔ 20 کی 2020 کے لیے صدارت سعودی عرب کے حوالے

جی۔ 20 کی 2020 کے لیے صدارت سعودی عرب کے حوالے

news, Urdu
جی۔ 20 کی 2020 کے لیے صدارت سعودی عرب کے حوالے کر دی گئی۔ جاپان کے وزیر خارجہ توشی مِٹسو موٹیجی نے ناگویا میں منعقدہ ایک تقریب میں گروپ 20 کی صدارت کاعلامتی نشان باضابطہ طور پرسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے حوالے کردیا ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ گروپ 20 کا 2020 میں سربراہ اجلاس دارالحکومت الریاض میں منعقد ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں لکھا کہ خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد کی رہ نمائی میں ، میں نے آج جی۔ 20 کی 2020 کے لیے صدارت حاصل کر لی ہے۔ یہ پورا سال امید اور کام ،ابلاغ اور مکالمے کا سال ہوگا جہاں لوگوں کو پائیدار ترقی میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگی اور وہ جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے والے ہوں گے۔ سعودی عرب جی۔ 20 کے مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہے ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے گروپ بیس کی صدارت کے لیے...
غزہ کے پندرہ لاکھ لوگوں کی زندگی کا انحصار بیرونی امداد پر ہے ۔ فلسطینی رکن پارلیمنٹ جمال الخضری

غزہ کے پندرہ لاکھ لوگوں کی زندگی کا انحصار بیرونی امداد پر ہے ۔ فلسطینی رکن پارلیمنٹ جمال الخضری

news, Urdu
جنگ سے تباہ حال علاقے کی پٹی میں بحالی اور تعمیر نو کمیٹی کے چیئرمین اور فلسطینی پارلیمینٹ کے رکن جمال الخضری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آباد پندرہ لاکھ لوگوں کی زندگی کا انحصار بیرونی امداد پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں الخضری نے کہا کہ صہیونی ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ بندی اور جنگوں کے نتیجے میں غزہ میں معیشت کی صورت حال ابترہے۔ الخضری کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں موجودہ صورت حال انتہائی خطرناک ہے۔ 13 سال سے عوام بدترین ناکہ بندی کا شکار ہیں۔غزہ کی پٹی میں بسنے والے فلسطینیوں کی زندگی انتہائی مشکلات کا شکارہے۔ اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث غربت اور بے روزگاری میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔الخضری نے کہا کہ غزہ میں ڈیڑھ ملین افراد غیرملکی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ ان میں ایک بڑی تعداد پناہ گزینوں پر مشتمل ہے جو اقوام متحدہ کی ریلیف این...
ایٹمی اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے دیگر ہتھیار امن کی خواہش پوری نہیں کر سکتے۔ پوپ فرانسس

ایٹمی اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے دیگر ہتھیار امن کی خواہش پوری نہیں کر سکتے۔ پوپ فرانسس

news, Urdu
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا سےہتھیار تلف کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے ک ایٹمی ہتھیاروں پر مکمل پابندی کے 2017کے معاہدے کے لیے اپنی حمایت کا یقین دلاتا ہوں جس پر اس وقت اقوامِ متحدہ کے تقریبا دو تہائی ملک راضی ہو چکے تھے مگر بڑی ایٹمی قوتوں نے اس کی مخالفت کی تھی ۔ انھوں نےمزید کہا کہ باہمی تباہی یا انسانیت کے مکمل خاتمے کا خوف اور امن و بین الاقوامی استحکام آپس میں مطابقت نہیں رکھتے ۔ ہماری دنیا میں ایک قابلِ نفرت تفریق پائی جاتی ہے جس میں خوف اور عدم اعتماد کے ذریعے تحفظ کے جھوٹے احساس کو فروغ دے کر استحکام اور امن یقینی بنانے کا دفاع کیا جاتا ہے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اتوار کے روز جاپان کے شہر ناگاساکی میں عالمی برادری سے ایٹمی ہتتھیار تلف کرنے کی اپیل کی ۔...

Contact Us