Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

جرمن آرمی کے زیادہ تر ہتھیار ناکارہ

جرمن آرمی کے زیادہ تر ہتھیار ناکارہ

Urdu
جرمن فوج کے پاس زیادہ تر ہتھیار خراب ہیں یا پھر استعمال کے لئے غیر موزوں ہیں-گذشتہ سال ہتھیاروں کا جو ذخیرہ فوج کے حوالے کیا گیا تھا ابھی تک استعمال کے لئے تیار نہیں ہے جرمن وزیر دفاع نے مزید بتایا کہ 2017 میں جو فوجی پتھیاروں کی کھیپ فوج کے حوالے کی گئی تھی اس میں سے بھی صرف 38 ہتھیار زیر استعمال ہیں
برلن اور نیدرلینڈ کا مشترکہ ملٹری منصوبہ

برلن اور نیدرلینڈ کا مشترکہ ملٹری منصوبہ

Urdu
جرمنی اور نیدر لینڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اطلاعات کی ترسیل کے لئے نیٹو کی طرز کا مشترکہ ملٹری منصوبہ بنائیں گے-دونوں یورپی ریاستوں نے گذشتہ ہفتے اس منصوبے پر دستخط کئے ہیں-یہ منصوبہ ٹیکنیکل ایج نیٹ ورکنگ کہلائے گا
ڈالر سے چھٹکارا- دنیا کی کی پانچ بڑی معیشتیں متفق

ڈالر سے چھٹکارا- دنیا کی کی پانچ بڑی معیشتیں متفق

Urdu
واشنگٹن کی جانب سے وقتاً فوقتاً عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں اور تضادات کے باعث ڈالر کے ذریعے تجارتی لین دین کرنے والے ممالک متبادل کرنسی پر غور کرنے پر مجبور ہو گئے-ان ممالک میں روس ، چین،ترکی ،انڈیا اورایران شامل ہیں یاد رہے کہ روس پہلے ہی ڈالر سونا خریدنے میں صرف کر چکا ہے تاکہ روسی کرنسی روبل کو استحکام مل سکے
امریکہ چین تجارتی جنگ نئے موڑ پر

امریکہ چین تجارتی جنگ نئے موڑ پر

Urdu
امریکہ اورچین کے درمیان جاری تجارتی جنگ ایک نئے موڑ پر آگئی-تصیلات کے مطابق ٹرمپ اور چینی صدر زی جن پنگ کے درمیان اوساکا اجلاس میں ہونے والی علیحدہ ملاقات میں امریکی صدر نے چین کے صدر کو یقین دلایا ہے کہ امر یکہ چینی مصنوعات پرزائد محصولات عائد نہیں کرے گا بلکہ ان کو پرانی سطح پر لائے گا -چین اور امریکہ باہمی تنازعات کا مل کر حل نکالیں گے اور برابری کی سطح پر معاملات کو آگے بڑھائیں گے
روس ترکی ایس-400 ڈیل امریکہ کے لئے پریشان کن

روس ترکی ایس-400 ڈیل امریکہ کے لئے پریشان کن

Urdu
امریکہ ترکی اور روس کے درمیان ہونے والی جدید ایس-400 میزائل ڈیفینس سسٹم ڈیل کی وجہ سے پریشان ہے اور اس مسئلے کے حل کے لئے مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہا ہے-صدر ٹرمپ نے طیب اردگان کو بتایا کہ اوباما انتظامیہ ترکی کی پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم کی خرید کی راہ میں رکاوٹ تھی لیکن ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا نقطہء نظر مختلف ہے-ٹرمپ نے ترکی کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لئے ترکی کے دورے کا عندیہ بھی دیا لیکن تاریخ نہیں بتائی
روس اور ترکی کے درمیان معاہدہ

روس اور ترکی کے درمیان معاہدہ

Urdu
اوساکا جاپان میں پونے والے جی-20 کے اجلاس میں روس اور ترکی کے درمیان ایس 400 میزائل ڈیفینس سسٹم کے لئے معاہدہ طے پا گیا- تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن اور ترکی کے صدر طیب اردگان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ روس ترکی کو جدید میزائل مار سسٹم ایس-400 فروخت کرے گا-صدر پیوٹن اور صدر اردگان کے درمیان یہ ملاقات اردگان ٹرمپ ملاقات کے فوراً بعد ہوئی
امریکہ ایرانی تیل کے خریداروں کو کوئی چھوٹ نہیں دے گا-

امریکہ ایرانی تیل کے خریداروں کو کوئی چھوٹ نہیں دے گا-

Urdu
امریکہ ہر اس ملک پر پابندیاں عائد کرے گا جو ایرانی تیل کا خریدار ہو گااور اس سلسلے میں کسی بھی ملک کو کوئی رعایت نہیں دی جاۓ گی- ان خیالات کا اظہارایران کے لئے امریکہ کے خصوصی مندوب نے لندن میں کیا- انھوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت معاشی پالیسیوں میں کوئی لچک نہیں ہو گی
تھریسا مے نے پیوٹن کو آنکھیں دکھا دیں

تھریسا مے نے پیوٹن کو آنکھیں دکھا دیں

Urdu
اوساکا میں ہونے والی پیوٹن اورتھریسا مے کی ون ٹو ون ملاقات میں ماحول تناؤ کا شکار رہا- مستقبل قریب میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے والی برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ مسائل کے حل کے لئے روس سے بات چیت کے لئے تب تک تیار نہیں ہو گا جب تک روس اپنا غیر ذمہ دارانہ رویہ اور برطانیہ میں عدم استحکام کے کوشش ترک نہیں کر دیتا
کیا روس آئندہ امریکی الیکشن میں    مداخلت کرے گا؟

کیا روس آئندہ امریکی الیکشن میں مداخلت کرے گا؟

Urdu
جمعے کے روز اوساکا میں ہونے والے جی-20 کے اجلاس میں روس اور امریکہ کے صدور نے بند دروازے کے پیچھے ملاقات سے پہلے پریس کو مختصراً آگاہ کیا-صدر ٹرمپ نے بتایا کہ تجارت اور تخفیف اسلحہ میں کمی اس ملاقات کا ایجنڈا ہیں- اس دوران ایک رپورٹر نے پوچھا کہ مسٹر ٹرمپ! کیا آپ روس کو کہیں گے کہ وہ آئندہ سال امریکہ میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت نہ کرے ٹرمپ فوراً رپورٹر کی طرف پلٹے اور بولے ''ہاں!بلا شبہ کہوں گا" پھر وہ صدر پیوٹن کی طرف پلٹے اور ان سے کہا ''آئندہ الیکشن میں مداخلت نہ کرنا" جواب میں پیوٹن مسکرا دئے-...
اسرائیلی اور امریکی پرچموں کو آگ لگا دی گئی

اسرائیلی اور امریکی پرچموں کو آگ لگا دی گئی

Urdu
مقامی وقت کے مطابق شام کے دس بجے سینکڑوں عراقی بغداد میں واقع بحرین کے سفارت خانے پر حملہ آور ہوئے-ہجوم سفارت خانے کے اندر گھس گیا جہاں لوگوں نےفلسطین کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کے لئے اسرائیلی اور امریکی پرچم جلائے-یہ مظاہرہ عرب اسرائیل امن بات چیت کے خلاف کیا گیا بحرین نے واقعے کے خلاف رد عمل دیتے ہوئے اس کی سختی سے مذمت کی اور عراق میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے-بحرین نے الزام لگایا ہے کہ عراقی حکومت بحرینی سفارت خانے کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے...

Contact Us