Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

رشین آرمی ایکسپو-15 بلین ڈالر کے 50 معاہدے روس کی جھولی میں

رشین آرمی ایکسپو-15 بلین ڈالر کے 50 معاہدے روس کی جھولی میں

Urdu
روس میں منعقد ہونے آرمی ایکسپو میں روسی ساختہ فائٹر جیٹ اور ہیلی کاپٹروں نے فضا میں ایک دوسرے کے انتہائی قریب رہتے ہوئے اپنی شاندار مہارتوان کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کے دل موہ لئے- آرمی ایکسپو روس میں 2015 کے بعد سے ہر سال منعقد ہو رہی ہےجس میں روسی ساختہ اسلحے کی نمائش ہوتی ہے-اس سال ہونے والی ایکسپو میں دنیا کے 120 ممالک کے وفود سمیت آٹھ لاکھ لوگوں نے شرکت کی اور روس نےاسلحے کی فروخت کے 15 بلین ڈالر کے معاہدے کئے
جاپان میں وہیل مچھلی کے شکار پر پابندی ختم

جاپان میں وہیل مچھلی کے شکار پر پابندی ختم

Urdu
گذشتہ تیس سالوں سے وہیل مچھلی کے شکار پر عائد پابندی ختم کر دی گئی-آج سے مچھیرے جاپانی ساحلوں پر نہ صرف وہیل مچھلیوں کا شکار کر سکیں گے بلکہ انھیں جان سے بھی مار سکیں گے-جاپانی حکومت نے ایک  متضاد نوٹس جاری کر کے اس پابندی کو ختم کر دیا ہے –جاپان کے اس فیصلے سے ماحولیاتی تنظیموں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے-
امریکہ کی ڈالر بچاؤ مہم

امریکہ کی ڈالر بچاؤ مہم

Urdu
پچھلے مہینے میں امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ نے ملک میں مصنوعات پرسبسڈی کے خاتمے کا قانون نافذ کرنے کے لئے ایک نیا قاعدہ تجویز کیا ہے جس میں واشنگٹن نے تجارت میں فائدہ حاصل کرنے کے لئے ڈالر کے خلاف ان مختلف ملکوں کی کرنسیوں کی قدر میں کمی کی شرائط رکھی ہیں قانون کا اطلاق جاپان، جنوبی کوریا، بھارت، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ ساتھ چین سے بھی سامان برآمد کرنے والوں پر ہو گا- اپنی حالیہ رپورٹ میں، اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ تجارتی کشیدگی کرنسی وار کو جنم دےبسکتی ہےاور ڈالر کو عالمی تجارتی لین دین سے نکالنا تجارت کو زیادہ مشکل بنا سکتا ہے....
امریکہ چین تجارتی جنگ جلد ہی کرنسی وار میں تبدیل ہو جائے گی-تجزیہ کار

امریکہ چین تجارتی جنگ جلد ہی کرنسی وار میں تبدیل ہو جائے گی-تجزیہ کار

Uncategorized, Urdu
واشنگتن چین کے ساتھ تجارتی جنگ سے نکلتےہی دو تین سالوں کے دوران کرنسی جنگ شرع کر دے گا-اس خیال کا اظہار جولیئس بیئر گروپ کے ریسرچ ہیڈ کرسٹیئن گاٹیکر نے کیا-انھوں نے سی این بی سی سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ یو ایس فیڈرل ریزرو پر وہائٹ ہاؤس کی جانب سے بڑھتا ہوا پریشر ڈالر کے مستقبل کو شکل دے گا
شمالی کوریا کے خلاف پالیسی-امریکہ کو کوئی جلدی نہیں

شمالی کوریا کے خلاف پالیسی-امریکہ کو کوئی جلدی نہیں

Urdu
صدر ٹرمپ نے آج جنوبی اور شمالی کوریا کی سرحدوں کے درمیان غیر فوجی علاقے میں صدر کم جونگ ان سے ملاقات کی- صدر ٹرمپ نے ملاقات کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے اور صدر کم جونگ ان کے خیالات ملتے جلتے ہیں لیکن اس سے یہ امید کوئی نہ باندھے کہ امریکہ شمالی کوریا کے متعلق اپنی پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی لائے گا-امریکہ کو اس سلسلے میں کوئی جلدی نہیں
انڈیا روس کے ساتھ سوچ سمجھ کر معاہدہ کرے-ٹرمپ کی دھمکی

انڈیا روس کے ساتھ سوچ سمجھ کر معاہدہ کرے-ٹرمپ کی دھمکی

Urdu
امریکہ نے انڈیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس سے جدید ایس-400 میزائل ڈیفینس سسٹم خریدنے سے باز رہے-ایک سینئر امریکی سفارتکار نے خبردار کیا کہ بھارت کو اس طرح کے اسٹریٹجک انتخاب کرنے کے بارے میں بہت احتیاط سے کام لینا چاہئے. جنوبی ایشیا میں امریکی مفادات اور مالی سال 2020 کے بجٹ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئےامریکی پرنسیپل سیکریٹری برائےجنوبی اور وسطی ایشیا نے کہا کہ امریکہ کو بھارت کےاکتوبر میں روس کے ساتھ جدید ایس-400 میزائل ڈیفینس سسٹم کی خرید کے لئےدستخط کیے جانے والے 5 بلین ڈالر کے معاہدے کے بارے میں خدشات ہیں کیونکہ بھارت کی خریداری" مؤثر طریقے سے ہماری اپنی صلاحیت کو محدود کر سکتی ہے. " ....
ہواوے ٹیک کوامریکہ میں مشروط کاروبار کی اجازت

ہواوے ٹیک کوامریکہ میں مشروط کاروبار کی اجازت

Urdu
صدر ٹرمپ نے چین کی ہواوے ٹیک کمپنی کو امریکی تکنیکی ماہرین کے ساتھ محدود اور تار کے ساتھ منسلک کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے - چینی ہم منصب جی جننگ کے ساتھ " توقع سے زیادہ بہتر" مذاکرات کے بعد.امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین نے پابندی کے خاتمے کے لئے اس نئے فیصلے کی لابنگ کا مطالبہ کیا تھا کہ امریکہ نے ہیواوے پراپنی رعایتوں کے بدلے میں چین کو " بڑے بڑے امریکی کسانوں سے بڑی مقدار میں زرعی مصنوعات" خریدنے کی پابندی عائد کی ہے.
چین کے خلاف پابندیاں ختم ہوں گی یا نہیں، وقت بتائے گا-ٹرمپ

چین کے خلاف پابندیاں ختم ہوں گی یا نہیں، وقت بتائے گا-ٹرمپ

Urdu
تجارتی تنازعات بشمول ہواوے ٹیکنالوجی پر پابندی ٹرمپ اور زی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں زیر بحث رہے- لیکن امریکی صدر کو اس بات کا یقین نہیں کہ اس سلسلے میں کوئی دو طرفہ ڈیل ہو سکتی ہے -انھوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ چین کے ساتھ تجارتی ڈیل کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہےاوراگر اب بھی ہم اس سلسلے میں ایک شفاف معاہدہ کر لیں تویہ ایک تاریخی واقعہ ہو گا،لیکن یہ ہو گا یا نہیں، یہ وقت بتائے گا
واشنگٹن کی اقتصادی پابندیوں کی پرواہ نہیں-ایران

واشنگٹن کی اقتصادی پابندیوں کی پرواہ نہیں-ایران

Urdu
واشنگٹن کے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے عراق کی جانب سے 1987 میں ایران پر ہونے والے کیمیائی حملے کی یاد تازہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مغرب نے ایران پر حملہ کرنے کے لئے عراق کی ہر طرح سے مدد کی تھی ایران اس حملے کو کبھی نیں بھلا سکتا- یاد رہے کہ عراق نے 1987 میں ایران کے چار گنجان آباد علاقوں پر مسٹرڈ گیس بموں سے حملہ کیا تھا جس میں درجنوں لوگ مارے گئے تھے اور ہزاروں زخمی ہوئے تھے...
انسانی خلیوں کا پھر سے جوان ہونا-   سائینس کی دنیا میں اہم پیش رفت

انسانی خلیوں کا پھر سے جوان ہونا- سائینس کی دنیا میں اہم پیش رفت

Urdu
سائینس دانوں نے وہ طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کی مدد سے پرانے خلیوں کو نئے خلیوں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے-یہ ایک ایسی دلچسپ دریافت ہے جو انسان کا ہمیشہ جوان رہنے کا خواب پورا کر سکتی پے- اکسٹئر اوربرائٹن یونیورسٹیز کے سائنس دانوں نے تجربات کے ذریعے دیکھا ہے کہ انسانی جسم کے ان خلیوں نے جو اپنی عمر پوری کر چکے تھےاور قدرتی نشوونما کے عمل کوچھوڑ چکے تھے دوبارہ تقسیم در تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے -یہ خلیے نہ صرف نو عمر نظر آتے ہیں بلکہ نو عمر خلیوں کی طرح عمل کرتے ہیں...

Contact Us