Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

روس میں مسافر بردار طیارے کی تباہی

روس میں مسافر بردار طیارے کی تباہی

Urdu
روس میں مسافر بردار طیارے این -24 کو سائبیریا کے علاقےنیزنینگرسک میں اس وقت ہنگامی طور پر لینڈنگ کرنا پڑی جب دوران پرواز طیارے کا ایک انجن فیل پو گیا-طیارے کے مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آنے سے پہلے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا البتہ طیارے کا پائلٹ اور فلائیٹ مکینک ہلاک ہو گئے
ایران امریکہ جنگ  زیادہ عرصہ نہیں چلے گی

ایران امریکہ جنگ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی

Urdu
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ ہوئی تو زیادہ عرصے نہیں چلے گی ایک ٹی وی انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید یہی ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں ہوگی لیکن اگر ایسا ہوتا ہے تو امریکا بہت مضبوط پوزیشن میں ہے، جنگ زیادہ لمبی نہیں چلے گی ۔۔
ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے خاتمے لئے روسی پیشکش

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے خاتمے لئے روسی پیشکش

Urdu
روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے امریکا اورایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکا کشیدگی میں طاقت کا استعمال ایک بین الاقوامی تنازع بن جائے گا-انھوں نے مطالبہ کیا کہ دونوں ممالک نو ریٹرن جیسے خطرناک موڑ سے گریز کریں اور مہذبانہ بات چیت کی طرف آجائیں ۔ ۔
روسی جہاز کی وینزویلا میں لینڈنگ

روسی جہاز کی وینزویلا میں لینڈنگ

Urdu
تصاویر اور پرواز ٹریکر کے اعداد و شمار کے مطابق وینزویلا میں ایک روسی 'ایئر فورس کا طیارہ اترا ہے.یاد رہےکہ مارچ میں ایسےہی ایک واقعے نے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان الفاظ کی ایک جنگ گرم کردی تھی . رائٹرز کے مطابق طیارہ وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس کے باہر سائمن بولیوار انٹرنیشنل ہوائی اڈے پراترا. ایجنسی نے ہوائی جہاز کے بارےمیں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں.
ٹرمپ کی انسانیت سوز پالیسی

ٹرمپ کی انسانیت سوز پالیسی

Urdu
ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی کے سبب میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی موت کے گھاٹ اتر گئے، مردہ باپ بیٹی کی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیرقانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان میکسیکو کے ساحلوں پر ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویرنے آہل دل کو جھنجھوڑ دیا
کیا زمین پر ہر کوئی کھرب پتی بننے جا رہا ہے

کیا زمین پر ہر کوئی کھرب پتی بننے جا رہا ہے

Uncategorized, Urdu
چاہے یہ بگ بینگ تھا، میڈاس تھا یا خدا خود ہی تھا، ہمیں واقعی سونے کی اصل کے اسرار کو جاننےکی ضرورت نہیں ہے-یہ کافی ہے کہ ہم نے 700 کوینٹین ڈالر کے قیمتی بھاری دھاتوں ایک اسٹرائیڈ کی شناخت کرلی ہے. اگر کوئی بھی دھاتوں کی ان خلائی کانوں کی کھدائی کا آغاز کرتا ہے، تو یہ ایک بڑی کامیابی ہو گی -سائچی16-، مریخ اورمشتری کے درمیان رہائش پذیرہے-اس اسٹیرائیڈ میں موجود سونے، آئرن اور نکل کی بڑی مقدارہرایک شخص کو کھرب پتی بنانے کے لئے کافی ہو گی-دریافت ہو چکی ہے. اب اسے سچ ثابت کرنے کا سوال ہے ناسا 2022 میں اس خواب کو سچ ثابت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے...
انڈیا نے چین چھوڑنے والی تجارتی کمپنیوں کے لئے بانہیں پھیلا دیں

انڈیا نے چین چھوڑنے والی تجارتی کمپنیوں کے لئے بانہیں پھیلا دیں

Urdu
انڈیا نے ان تجارتی کمپنیوں کو سہولیات دینےکے متعلق غور کرنا شروع کر دیا ہے جو امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے باعث چین سے اپنا کاروبار سمیٹنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں -نامعلوم ذرائع نےبلوم برگ کو بتایا کہ ان کمپنیوں کو مختلف مدوں میں ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی-بھارتی وزارت تجارت کا اہم ثبوت میڈیا کے ہاتھ لگا جس سے پتہ چلا کہ ان کمپنیوں میں الیکٹرونکس گھریلو مصنوعات اور جوتے بنا نے والی کمپنیاں شامل ہیں
واشنگٹن کی جنوبی کوریا کو تازہ دھمکی

واشنگٹن کی جنوبی کوریا کو تازہ دھمکی

Urdu
واشنگٹن نے سیئول کو تازہ دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنوبی کوریا نے چینی مواصلاتی کمپنی ہواوے کو اپنے ہاں مواصلاتی نظام نصب کرنے کی اجازت دی تو امریکہ اس کے ساتھ شمالی کوریا کے خلاف معلومات کا تبادلہ منسوخ کر سکتا ہے- جنوبی کوریا ان ممالک میں سے ایک ہے جن پر امریکہ کا شدید دباؤ ہے کہ وہ چینی مواصلاتی کمپنی ہواوے کے خلاف امریکی اقدامات میں صلیبی جنگ سمجھ کر حصہ لیں
رکاوٹیں ختم یا پھر خواتین کے لئے مزیدخطرات

رکاوٹیں ختم یا پھر خواتین کے لئے مزیدخطرات

Uncategorized, Urdu
ڈچ انجنیرنگ یونیورسٹی نے خواتین کے لئے ملازمتوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا- اعلان کے مطابق مخصوص نشستوں پر صرف خواتین اساتذہ ہی تعینات ہوں گی-اس منصوبے کا مقصد خواتین کے ساتھ صنفی امتیاز کا خاتمہ ہے - آر ٹی کو اس حوالے سے لوگوں کے نظریات جاننے کا موقع ملا-اس سلسلے میں لوگوں نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے

Contact Us