Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

ہیرے اگلنے والی میر مائن

ہیرے اگلنے والی میر مائن

Urdu
سائبریا کی سب سےبڑی میر مائن، جس سے دس ملین قیراط سے زائد ہیرے حاصل کئے گئے، اسے ڈرون سے فلمایا گیا ہے. اس افواہ کے باوجود کہ مائن ہیلی کاپٹرکو نگل سکتی ہے، یو اے وی نہ صرف ہیلی کاپٹر کو صحیح و سلامت واپس لانے میں کامیاب رہا بلکہ فضائی ریکارڈنگ سے دل دہلا دینے والی فوٹیج لینے میں بھی کامیاب رہا- زمین پر یہ سب سے بڑی انسان ساختہ سرنگوں میں سے ایک ہے جو1.2 کلو میٹر قطر پر محیط ہے- اس کی گہرائی پانچ سو پچیس میٹر ہے
ایران کے خلاف اپنی سرزمین امریکہ کو استعمال نہیں کرنے دیں گے-بارہم

ایران کے خلاف اپنی سرزمین امریکہ کو استعمال نہیں کرنے دیں گے-بارہم

Urdu
عراق کے صدر نے اس بات زور دیا کہ ایران پر حملے کا آغاز کرنے کے لئے وہ واشنگٹن کو اپنے فوجی اڈوں کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا- اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی ماحول گرم کرنے کی پالیسیوں کو رد کر دیا ہے- عراق کے صدر بارہم صالح نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بغداد اور واشنگٹن کے درمیان ایسا کوئی معاہدہ موجود نہیں جس کے تحت عراق اپنے کسی بھی ہمسایہ اسلامی ملک کےخلاف اپنی سرزمین فوجی کاروائی کے لئے امرکہ کو استمال کرنے کی اجازت دے حتیٰ کہ ایران کے خلاٖف بھی نہیں ب...
روسی ایس -300 کی چوری ناکام بنا دی گئی

روسی ایس -300 کی چوری ناکام بنا دی گئی

Urdu
روس میں ایس-300 میزائل سسٹم کی چوری ناکام بنا دی گئی- اطلاعات کے مطابق ایک پولش باشندہ ایس-300 میزائل سسٹم کے کچھ اہم حصے چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا-وہ یہ اہم پرزے پولینڈ کی فوج تک پہنچانا چاہتا تھا روسی سیکیورٹی فورسسز نے اسےگرفتار کر لیا- ماسکو عدالت نے اسے 14 سال قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا ہے-عوام سےعدالتی کاروائی کو خفیہ رکھا گیا ہے-
بندوق کی نوک پر مذاکرات

بندوق کی نوک پر مذاکرات

Urdu
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ ایران کی شدیدخاموشی بھی اس کی گفتگو کا ایک انداز ہے-انھوں نے مزید کہا کہ ایران امریکہ کے ساتھ بامعنی مزاکرات کے سلسلے میں خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے-جب کہ دوسری طرف تہران کا مسلسل یہ کہنا ہےکہ امریکہ کی جانب سے دھمکیاں اور پابندیاں ممکنہ بات چیت کو ناممکن بنا رہی ہیں-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں

ٹرمپ نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں

Urdu
ٹرمپ نےڈرون گراۓ جانے کے الزام میں ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں-جب کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ باہمی وقار برابری کی سطح پرمزاکرات کے لئے تیار ہے-اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر دباؤشدید کرتا چلا جائے گا تو ایسی صورت میں ایران کے لئے مذاکرات کے لئے ہاتھ بڑھانا مشکل ہو جائے گا-
میکسیکو نے شمالی سرحد پر تقریبا 15،000 فوجیوں کوتعینات کر دیا

میکسیکو نے شمالی سرحد پر تقریبا 15،000 فوجیوں کوتعینات کر دیا

Urdu, world عالمی خبریں
میکسیکو نےاپنی شمالی سرحد پر تقریبا 15،000 فوجیوں کو بھیج دیا ہے،یہ اقدام غیر قانونی تارکین وطن پر قابو پانے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کے جواب میں اٹھایا گیا ہے جس میں صدر ٹرمپ نے میکسیکو سے کہا ہے کہ وہ امریکہ آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو روکے بصورت دیگر تادیبی کاروائی کرتے ہوئے امریکہ اس پر مزید محصولات عائد کر دے گا
ٹرمپ اقتصادی سربراہی اجلاس میں مختلف رہنماؤں سے انفرادی طور پر ملاقات کریں گے-  وائٹ ہاؤس

ٹرمپ اقتصادی سربراہی اجلاس میں مختلف رہنماؤں سے انفرادی طور پر ملاقات کریں گے- وائٹ ہاؤس

Urdu, world عالمی خبریں
وائٹ ہاؤس کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اس ہفتے کے اختتام پر جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والے جی- 20 کے اقتصادی سربراہی اجلاس میں روس، بھارت، چین، ترکی، سعودی عرب اور جرمنی کے رہنماؤں کے ساتھ انفرادی طور پر ملاقات کریں گے. وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے رائٹرز کو تصدیق کی.کہ ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ٹرمپ کی گفتگو ممکنہ طور پر ایران، یوکرین، شام اور ہتھیاروں کے کنٹرول کے مسائل پر تبادلہ خیال پر مشتمل ہو گی-
بین الاقوامی سپیس سٹیشن میں چھ ماہ گزارنے کے بعدسویوز خلائ جہاز کی تین خلابازوں سمیت زمین پر کامیاب واپسی

بین الاقوامی سپیس سٹیشن میں چھ ماہ گزارنے کے بعدسویوز خلائ جہاز کی تین خلابازوں سمیت زمین پر کامیاب واپسی

Urdu
بین الاقوامی سپیس سٹیشن میں چھ ماہ گزارنے کے بعدسویوز خلائ جہاز کی تین خلابازوں سمیت جمعے کی صبح زمین پر کامیاب واپسی ہو گئ-ان تین خلابازوں کی ٹیم میں روسی خلاباز اولگ کونونینکو ،کینیڈین خلابازڈیوڈ سینٹ جیکوئس اور ناسا کے خلاباز این میکلین شامل تھے-زمین پر ان کی واپسی سویوز خلائ جہاز کے بین الاقوامی سپیس سٹیشن سے علیحدگی کے ساڑھے تین گھنٹے بعد ممکن ہوئ-

Contact Us