Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

امریکہ ایران کے خلاف  پابندیاں ختم کرے : سینیٹر برنی سینڈرز

امریکہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے : سینیٹر برنی سینڈرز

news, Urdu
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کورونا وائرس کے پیش نظر، ایران کے خلاف لگی پابندیوں کو اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی حکومت سے کہا ہے کہ یہ پابندیاں ایران میں کسی انسانی المیے کو جنم دے سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورمونٹ کے پارلیمانی رکن اور وہاں رواں سال میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ممکنہ امیدوار برنی سینڈرز نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ امریکی حکومت کو ایران کے خلاف لگی ہر اُس پابندی کو ختم کر دینا چاہئے جس سے ایران میں جاری کورونا وائرس کی روک تھام کے عمل کو نقصان پہنچ رہا ہو۔ برنی سینڈرز نے لکھا کہ امریکی پابندیاں ایران میں انسانی المیہ کے رونما ہونے کا سبب نہیں بننی چاہئیں۔ یاد رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹریس کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیرقانونی پابندیوں کو منسوخ کر دیئے ج...
پیاری دنیا ! لاک ڈاؤن کیسا جارہا ہے؟ کشمیر

پیاری دنیا ! لاک ڈاؤن کیسا جارہا ہے؟ کشمیر

news, Urdu
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں مودی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن مہینوں سے جاری ہے۔ کشمیری اپنے گھروں میں محصور مُردوں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبورہیں ۔ مہذب دنیا کا ضمیر سو گیا تو قدرت نے کرونا وائرس کے ذریعے اسے جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے اور دیکھا جا رہا ہے کہ تحفظ کے نام پر طاقتور ممالک اپنے آزاد عوام کو لاک ڈاؤن میں رکھنے پر مجبور ہورہے ہیں ایسے میں سوشل میڈیا پرایک سیاہ تصویر گردش کر رہی ہے جس پر لکھا ہے ''پیاری دنیا !لاک ڈاؤن کیسا جارہا ہے؟'' یاد رہے کہ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 144 بدستور نافذ ہے اور کشمیری مسلسل مشکلات کا شکار ہیں اور دنیا نے ان کے مسائل اور مشکلات سے مسلسل اورمجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔وادی میں موبائل، انٹرنیٹ سروس، تعلیمی اور تجارتی مراکز بدستور بند ہیں جس کی وجہ سے طلبا، صحافیوں اور پیشہ ور افراد کا کام بری ط...
کرپشن : سعودی عرب میں تین شہزادوں کے بعد مزید 298 افراد گرفتار

کرپشن : سعودی عرب میں تین شہزادوں کے بعد مزید 298 افراد گرفتار

news, Urdu
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں تین اہم شہزادوں کی گرفتاری کے بعد کرپشن کے الزام میں 298 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی اینٹی کرپشن کمیشن کا کہنا ہے کہ گرفتار اراکین میں ججز، وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کے حکام بھی شامل ہیں ۔ گرفتاریاں سعودی عرب کے نیشنل اینٹی کرپشن کمیشن نے کیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نقاب پوش سعودی گارڈز نے شاہی خاندان کی ان شخصیات کو ان کی رہائش گاہوں سے حراست میں لیا اور ان کی رہائش گاہوں کی تلاشی بھی لی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے سعودی اینٹی کرپشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی سویلین اور فوجی حکام کو رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعال پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار حکام 10 کروڑ ڈالر سے زائد کی خرد برد میں ملوث ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی حکومت نے ملکی شاہی خاندان کے 3 اہم ارکان کو گرفتار کر لیا تھا۔ گرفتار ہونے والوں میں سعودی فرمانروا شاہ سلم...
کرونا کے خلاف جنگ : آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو صفر شرح سود پر ایک کھرب ڈالر قرضہ دے گا: کرسٹالینا جورجیفا

کرونا کے خلاف جنگ : آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو صفر شرح سود پر ایک کھرب ڈالر قرضہ دے گا: کرسٹالینا جورجیفا

news, Urdu
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کرونا وائرس سے متاثرہ اور اس کے باعث معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو 1 کھرب ڈالر تک صفر شرح سود پر قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیفا نے رکن ممالک کو کرونا وائرس سے نبرد آزما ہونے اور معیشت کی بحالی کے لیے 1 کھرب ڈالر تک کا قرضہ دینے پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ قرضہ صفر شرح سود پر ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتوں کو 50 ارب ڈالر جبکہ کم آمدنی والے رکن ممالک کو 10 ارب ڈالر تک دیا جائے گا۔ منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیفا نے مزید کہا کہ 20 ممالک نے قرضوں کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو ترجیحی بنیاد پر اور تیز رفتاری سے بلا سود قرضے جاری کیے جائیں تاکہ معاشی بحران کے شکار اور مالی مدد کے حق دار ممالک کو اپنے امور چلانے کے لیے کچھ سہ...
کرونا چینی وائرس ہے :امریکی صدر۔   ٹرمپ اپنے کام پر دھیان دے ۔ چین کا مشورہ

کرونا چینی وائرس ہے :امریکی صدر۔ ٹرمپ اپنے کام پر دھیان دے ۔ چین کا مشورہ

news, Urdu
امریکی صدر ٹرمپ شروع سے چین کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں جبکہ چین نے اس اپنے خلاف امریکہ کا بائیولوجیکل حملہ قرار دیا ہے ۔گذشتہ روز صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کرونا کو پھر چینی وائرس کہہ دیا جس پر چینی وزارت خارجہ نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ وہ چین کو برا کہنے کی بجائے اپنے کام پر دھیان دیں۔اس سے پہلے امریکی اہل کاراور وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی اسے کئی بار ووہان وائرس کہہ چکے ہیں۔ خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے وائرس کو کسی خاص برادری یا علاقے سے جوڑ کر دکھانا غلط ہے۔ یاد رہے کہ چین پہلے ہی کرونا وائرس امریکہ کی جانب سے ووہان میں پھینکے جانے کا خدشہ ظاہر کر چکا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چند روز قبل کہا تھا کہ ہو سکتا ہے کرونا وائرس امریکی فوج نے چین منتقل کیا ہو جس پر امریکہ کی جانب سے چین پر جوابی نشتر چلائے گئے تھے۔...
کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی

news, Urdu
مہلک کرونا وائرس 162 ملکوں تک پھیل چکا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 735 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار 896 ہوچکی ہے۔ موجودہ عالمی صورت حال یہ ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹلی، اسپین، فرانس اور ملائیشیا میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے ۔ برطانوی حکومت اس حوالے سے سنجیدگی سےغور کررہی ہے۔سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات میں باجماعت نماز پر پابندی لگادی گئی ہے جب کہ ایران اور عراق میں نماز جمعہ کی ادائیگی  بھی روک دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ چین کے  شہر ووہان سے پھیلنے والے وائرس سے سب سے زیادہ نقصان بھی چین کا ہوا ہے تاہم اب چین میں اس مہلک وائرس پر قابو پا لیا گیا ہے کیونکہ نئے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے 21 نئے کیسز رپورٹ ہوئے  ہیں جس میں سے ایک کورونا وائرس کے مرکز صوبہ ہوبے ...
دنیا ایک بہت بڑے ماحولیاتی المیے سے دوچارہو سکتی ہے :یمن

دنیا ایک بہت بڑے ماحولیاتی المیے سے دوچارہو سکتی ہے :یمن

news, Urdu
یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے خبردار کیا ہے کہ راس عیسی بندرگاہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر لنگر انداز تیل بردار جہاز "صافر" سے تیل کے رساؤ یا جہاز میں دھماکے کی صورت میں دنیا کا سب سے بڑا ماحولیاتی المیہ جنم لے سکتا ہے۔انہوں نے اتوار کی شام جاری ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حوثی ملیشیا نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی ٹیم کو تیل بردار جہاز "صافر" کے معائنے اور اس کی مرمت سے مسلسل روکا ہوا ہے۔ جہاز پر دس لاکھ بیرل سے زیادہ تیل لدا ہوا ہے۔ یمنی وزیر اطلاعات معمر الاریانی کے مطابق تکنیکی رپورٹوں میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ تیل بردار جہاز کے زنگ سے گل جانے پر رساؤ کی صورت میں 13.8 کروڑ لیٹر تیل بحیرہ احمر کے پانی میں شامل ہو سکتا ہے۔ یہ 1989 میں الاسکا میں تیل کے رساؤ کے سبب جنم لینے والے ماحولیاتی المیے سے چار گُنا زیادہ سنگین ہو گا۔ واضح رہے کہ 30 برس کے قریب گزر جان...
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں3 فیصد کمی

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں3 فیصد کمی

news, Urdu
ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔سنگاپور میں پیر کے روز ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے سے قبل نرخ 5.5 فیصد کم ہوکر 30 ڈالر فی بیرل کے قریب رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 2.9 فیصد کمی کے ساتھ 32.82 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ویانا میں سعودی عرب، روس اور دیگر اوپیک ممالک کے مابین تیل کی پیداوار میں کمی کے لیے ایک میٹنگ ہوئی تھی جس میں کورونا وائرس کے اثر کی وجہ سے تیل کی پیداوار کو کم کرنے پر غور کیا گیا تھا تاکہ خام تیل کی قیمتوں پر قابو پایا جا سکے۔اُس وقت خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل تھا۔ سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی کی تجویز پیش کی لیکن روس نے انکار کردیا، جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی۔ اِس وقت خام تیل کی قیمت فی بیرل 33 ڈالر سے کم ہے۔...
کورونا وائرس کی ویکسین صرف امریکہ کے لیے: ٹرمپ                               ناممکن :جرمنی

کورونا وائرس کی ویکسین صرف امریکہ کے لیے: ٹرمپ ناممکن :جرمنی

news, Urdu
جرمنی کی ایک فارماسیوٹیکل کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کر دیا ہے تاہم کپمنی نے اپنی ٹیکنا لوجی کسی بھی ملک کو فروخت کرنے کی تردید کی ہے۔ جرمنی کے ہفتہ وار اخبار 'ویلٹ ام زونٹاگ‘ کے مطابق جرمنی کی دوا ساز کمپنی  'کیور ویک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک  ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد جرمن حکومت اور امریکہ کے درمیان رسہ کشی چل رہی ہے۔ اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ویکسین پر کام کرنے والے جرمن سائنسدانوں کو اس ویکسین کے حصول کے لیے بڑی رقومات دینے کی پیشکش کر رہے تھے اور اس کے بدلے میں وہ اس دوا کے خصوصی حقوق حاصل کرنا چاہتے تھے۔لیکن کمپنی نے اس سے متعلق ایک پریس ریلیز میں ممکنہ طور پر کمپنی یا اس کی ٹیکنالوجی کی فروخت کے دعووں  کو مسترد کر دیا۔ کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ''کیور ویک ایم آر این اے پر مبنی ایک ایسا ٹیکہ بنانے پر ...
اسرائیل: نیتن یاہو حکومت سے باہر،گینٹس حکومت سازی کے لیے مدعو

اسرائیل: نیتن یاہو حکومت سے باہر،گینٹس حکومت سازی کے لیے مدعو

news, Urdu
اسرائیلی صدر ریوین ریولین , سابق فوجی سربراہ اور بیلو اینڈ وائٹ پارٹی کے رہنما بینی گینٹس کو نئی حکومت بنانے کے لیے باضابطہ دعوت دیں گے ۔ اس پیش رفت کو موجودہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے لیے بڑا دھچکا قرا ردیا جارہا ہے۔ سیاسی عدم استحکام سے دوچار اسرائیل میں ایک برس سے کم عرصے میں حکومت سازی کی یہ تیسری کوشش ہے جہاں اس وقت کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایک 'ایمرجنسی‘ حکومت کی مانگ خاصی زور پکڑ گئی ہے۔اسرائیلی صدر ریولین کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر،کچول لاوان (بلیو اینڈ وائٹ پارٹی) کے سربراہ بینی گینٹس کو حکومت سازی کی ذمہ داری سونپیں گے۔" واضح رہے کہ اسرائیلی صدر نے بینی گینٹس کو حکومت سازی کے لیے مدعو کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب متعدد اراکین پارلیمان نے انہیں بینجمن نیتن یاہو کے حریف بلیو اینڈ وائٹ پارٹی کے سربراہ کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اسرائیل...

Contact Us