Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

کشمیر کے بحران پر دنیا کی خاموشی ہٹلر کو راضی کرنے کے مترادف ہے۔پاکستانی وزیراعظم عمران خان

کشمیر کے بحران پر دنیا کی خاموشی ہٹلر کو راضی کرنے کے مترادف ہے۔پاکستانی وزیراعظم عمران خان

news, Urdu
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کی طرف سے کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے پر عالمی قوتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا  کہ بھارتی جارحیت پرآنکھیں بند کرنا دوسری عالمی جنگ سے قبل اڈولف ہٹلر کو راضی کرنے کے مترادف ہے یاد رہے کہ بھارت اور پاکستان کے مابین تعلقات میں کشیدگی اس ہفتے کے شروع میں اس وقت بڑھ گئی جب بھارت نے مسلم اکثریتی ریاست جموں وکشمیر کی ریاستی خودمختاری کو مسترد کردیا ۔یہ علاقہ متنازعہ کشمیر کا ایک حصہ ہے جس پر بھارت 1940 کی دہائی کے آخر سے کنٹرول کررہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا اصرار ہے کہ اس اقدام سے خطے کی سلامتی اور معاشی ترقی میں بہتری آئے گی۔ بھارت کے اس اقدام سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر غم و غصہ پھیل گیا ، جو پورے کشمیر کو اپنی سرزمین سمجھتا ہے۔ پاکستانی حکومت نے ہندوستان کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع ک...
امریکہ کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد سیئول کے ساتھ مزید امن مذاکرات نہیں ہو سکتے ۔شمالی کوریا

امریکہ کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد سیئول کے ساتھ مزید امن مذاکرات نہیں ہو سکتے ۔شمالی کوریا

news, Urdu
پیانگ یانگ نے جنوبی کوریا کے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے فیصلے پر سفارتی تعطل کا الزام لگاتے ہوئے ، اپنے جنوبی پڑوسی کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کو ناممکن قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں ، شمالی کوریا نے کہا کہ سیئول کی فوجی مشقوں نے بات چیت کو ناممکن بنادیاہے۔ بیان میں لکھا گیا ہے کہ، "اس وقت بھی جنوبی کوریاامریکہ کے ساتھ اپنی مشترکہ فوجی مشق جاری رکھے ہوئے ہے اور پرامن معیشت یا پر امن حکومت کی بات کرتے ہوئےاسے ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ،"۔ پیانگ یانگ نے جنوبی کوریائی صدر مون جائی اِن کےجمعرات کے روز ایک تقریر میں 2045 تک جزیرہ نما متحدہ کوریا کا تصور دینے پر بھی اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔انھوں نے اپنے بیان میں مون کو ایک "بے شرم آدمی" قرار دیا جو شمالی اور شمالی کوریا کے درمیان 'بات چیت' کا ذکر بھی کرتا ہےاور جنگی منظرنامے میں 90 دنوں میں شمالی ک...
روس کا خفیہ  اگلی جنریشن فریگیٹ حتمی جانچ کے لئےتیار ہے

روس کا خفیہ اگلی جنریشن فریگیٹ حتمی جانچ کے لئےتیار ہے

news, Urdu
جامع مواد سے لیس اور 16 کروز میزائلوں سے آراستہ ، جدید ترین فریگیٹ ایڈمرل کساتونوف آنے والے دنوں میں بحر بالٹک کو نئی شکل دینے کے لئے تیار ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کارکردگی کی جانچ جہاز کے ڈھانچے کے نظام پر مرکوز ہوگی اور اگر جہاز اس آزمائش میں پورا اترا تو ستمبر میں حتمی آزمائیشیں شروع ہون گی فریگیٹ سینٹ پیٹرزبرگ میں چھ جہازوں کے پروجیکٹ کے حصے کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا ، جس کا حکم روسی بحریہ کے ذریعہ دیا گیا تھا۔ کلاس کا مرکزی جہاز ، ایڈمرل گورشکوف پچھلے سال شروع کیا گیا تھا ، اور دیگر جہازوں کے ساتھ 2025 تک اپنا کام شروع کر دے گا...
کشمیر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے میں 5 ہندوستانی ، 3 پاکستانی فوجی ہلاک۔اسلام آباد

کشمیر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے میں 5 ہندوستانی ، 3 پاکستانی فوجی ہلاک۔اسلام آباد

news, Urdu
پاکستانی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر کی متنازعہ سرحد کے پار فائرنگ کے تبادلے میں پانچ ہندوستانی اور تین پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ چیف ترجمان ، میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایل او سی کے ساتھ  بھارتی فوجیوں نے "فائرنگ بڑھا دی"اور دونوں طرف  جانی نقصان ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ 3 پاکستانی فوجیوں نے شہادت پائی۔ پاک فوج نے مؤثر جواب دیا۔ غفور کے مطابق ، 5 ہندوستانی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی ، اور ہندوستانی بنکروں کو نقصان پہنچا۔ جبکہ نئی دہلی نے اپنے متعلق  خبروں کو غلط قرار دیا  ...
ٹوئٹر سفارت کار؟ ٹرمپ چین الیون اور ہانگ کانگ کے مظاہرین کے مابین ملاقات کروانا چاہتے ہیں۔

ٹوئٹر سفارت کار؟ ٹرمپ چین الیون اور ہانگ کانگ کے مظاہرین کے مابین ملاقات کروانا چاہتے ہیں۔

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی امن کی ٹوپی پہنتے ہوئے کہاہے کہ انہیں امید ہے کہ ہانگ کانگ کی بدامنی کا انجام ایک"خوشگوار" قرارداد کے ذریعے طے پا جائے گا۔انہوں نے ٹویٹ کے ذریعہ چینی صدر شی جن پنگ اور شہر کے احتجاجی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا مشورہ دیا صدر نے جمعرات کے روز اپنے پسندیدہ آن لائن پنڈال ، ٹویٹر میں یہ دعویٰ کیا کہ "اگر صدر ژی مظاہرین سے براہ راست اور ذاتی طور پر ملاقات کریں گے تو ہانگ کانگ کے مسئلے کا حل خوشگواراور روشن خیال ہوگا ،" بڑےاعتماد کے ساتھ انہوں نے مزید کہا کہ: " مجھے کوئی شک نہیں ہے!...
امریکہ ‘ہانگ کانگ میں چین مخالف فوجداری مقدمات میں ملوث ہے۔بیجنگ

امریکہ ‘ہانگ کانگ میں چین مخالف فوجداری مقدمات میں ملوث ہے۔بیجنگ

news, Urdu
چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ، ہانگ کانگ میں حالات کو خراب کرنے اور پرتشدد انتہا پسندوں کے ساتھ تعاون کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہانگ کانگ اسپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن میں وزارت خارجہ امور برائے چین کے کمشنر کے دفتر کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان میں ہانگ کانگ میں جاری بدامنی کے بارے میں "غلط" تبصرے پر امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اور دیگر امریکی قانون سازوں کی مذمت کی گئی ہے۔ تبصرے میں کہا گیا ہے کہ "حقیقت کا مسخ کرنااورامریکی سیاستدانوں کی دوہرے معیارکی اندھی پیروی پہلے ہی ہسٹیریائی کیفیت سے دوچار ہے۔ انہوں نے بنیاد پرست مجرم عناصر کے ساتھ سازشیں کیں اور ہانگ کانگ میں چین مخالف جرائم پیشہ افراد کو امداد مہیا کی"۔...
کریملن سے تعمیراتی کام کے دوران  دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ۔

کریملن سے تعمیراتی کام کے دوران دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ۔

news, Urdu
روسی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کریملن میں تعمیراتی کارکنوں نےایک طیارہ بم دریافت کیا جو تقریبا 80 سال زیر زمین رہا -دریافت دریائے ماسکووا کے کنارے قرون وسطی کے قلعے کی دیواروں کے اندر واقع ایک پارک ایریا ، ٹینیٹسکی گارڈن میں مٹی کی کھدائی کے دوران ہوئی ماسکو کے قلب میں واقع ، کریملن 1941-42 میں نازی فضائی حملوں کا نشانہ تھا ، کریملن کے سپرنٹنڈنٹ ، سرگی خیلبینکوف نے مزید کہا کہ ، بم جو پھٹ نہ سکا غالباً مٹی کی ایک بڑی تہہ کے نیچے چھپا رہ گیاتھا۔تاہم اب بم کو ناکارہ کردیا گیاہے اور اسے علاقے سے بھی ہٹا دیا گیاہے ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ یہ بم 15 اگست کو اس وقت برآمد ہوا جب روس میں ماہرین آثار قدیمہ کا دن منایا جا رہا تھااوراس موقع پر بہت سارے صحافیوں کو کریملن میں مدعو تھے-بم ملنے کے بعد ان سب کو فوری طور پروہاں سے نکالنا پڑا تھا۔...
نوآبادیاتی ٹائم بم: برطانوی سلطنت کا آسیب آج بھی کشمیر کےلیے ہیبت ناک

نوآبادیاتی ٹائم بم: برطانوی سلطنت کا آسیب آج بھی کشمیر کےلیے ہیبت ناک

news, Urdu
خطہ کشمیر کے تنازعہ نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کو کشیدگی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ ایٹمی طاقتوں کے مابین منطقی طور پر جدید دور کا سب سے طویل تنازعہ برطانوی حکمرانی کی ایک تلخ وراثت کی عکاسی کرتا ہے۔ کئی دہائیوں سے کشمیر کا تنازعہ ایک رستا ہوا ناسور ہے۔ یہ جدید دور کے سب سے طویل تنازعات میں سے ایک ہے ، جو ممکنہ طور پر قدیم حتیٰ کہ اسرائیل اور فلسطین سے بھی پہلے کا ہے۔ نصف صدی سے زیادہ پہلے ہندوستان میں شامل ہونے کے بعد ، اکثریتی مسلم خطے نےمستقل طور پر پاکستان کےساتھ مل کر مقابلہ کیا اور فسادات ، دہشت گردی کے حملوں اور تین جنگوں کے ساتھ مستقل طور پر علیحدگی کی کوششیں کیں۔ اگرچہ کئی ممالک کئی دہائیوں تک جاری رہنے والے اس تنازعے کے ذمہ دار ہیں۔ لیکن ایک اور فریق بھی ہے جس کا قصور کسی کی بھی نظروں سے اوجھل نہیں ہونا چاہئے۔...
امریکہ کی جبرالٹر میں پکڑے گئے ایرانی سپر ٹینکر کی  رہائی کو روکنے کی کوشش ۔

امریکہ کی جبرالٹر میں پکڑے گئے ایرانی سپر ٹینکر کی رہائی کو روکنے کی کوشش ۔

news, Urdu
برطانیہ کی جانب سے ایرانی جہاز کو روانگی کی اجازت دے کر تہران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کو ختم کرنے کی کوششوں پرایک سفارتی بم برساتے ہوئے امریکہ نے جبرالٹر میں مقبوضہ ایرانی آئل ٹینکر پرقبضہ جاری رکھنے کی آخری لمحے میں کوشش کی- ۔ جمعرات کو امریکی محکمہ انصاف نے اپنے آپ کواس ہائی پروفائل کیس کا حصہ بنا لیا- ایک سرکاری ترجمان نے مقامی میڈیا کوتصدیق کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ نے درخواست کی ہے کہ جبرالٹر عدالت نے سپرٹینکر گریس 1 کو پکڑے رکھنے کا حکم دیاہے- جنوبی اسپین کاچھوٹاسا برطانوی مقبوضہ علاقہ آج صبح جہازچھوڑنے کے لئے تیار تھا ، لیکن امریکی اقدام نے مؤثر طریقے سے رہائی جمعرات کی شام تک ملتوی کردی...
اگر امریکہ ڈبلیو ٹی او چھوڑ دیتا ہے تو ادارے کا وجود ختم ہوسکتا ہے۔روس

اگر امریکہ ڈبلیو ٹی او چھوڑ دیتا ہے تو ادارے کا وجود ختم ہوسکتا ہے۔روس

news, Urdu
کریملن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی تنظیم کو چھوڑنے کے انتباہ کے بعد کہا کہ عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) سے امریکی انخلاء، ڈبلیو ٹی او کی ریگولیٹری باڈی کے ختم ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔ روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کے روز انٹرفیکس کے حوالے سے بتایا کہ ، "دنیا کی بڑی معیشت کے ڈبلیو ٹی او چھوڑنے کے بعد عالمی معاشی تنظیم کا وجود ایک بڑا سوال ہوگااوریہ بات واضح ہے۔" بہرحال،امریکہ جو بھی فیصلہ کرے یہ "اس کا داخلی معاملہ" ہے۔تاہم کریملن کے عہدیدار نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ روس "اس کے نتیجے میں آنے والے تمام نتائج کے باوجود، عالمی تجارتی تنظیم کا ایک پرخلوص رکن رہےگا۔"...

Contact Us