Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

اسرائیل جنگ شروع کرسکتا ہے- ایرانی بحریہ کے سربراہ نے خبردار کردیا

اسرائیل جنگ شروع کرسکتا ہے- ایرانی بحریہ کے سربراہ نے خبردار کردیا

news, Urdu
تہران نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خلیج فارس سے دوررہے  جہاں امریکہ ایران مخالف عسکری قوت حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کر رہا ہے ، اور یہ بھی کہا ہے کہ خطے میں غیر قانونی طور پر موجود جہازوں سے تنازعات بڑھ جاتے ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر ، علی رضا تنگسیری نے اتوار کے روز خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ، "خلیج فارس کے پانیوں میں صہیونیوں کی کسی بھی قسم کی غیر قانونی موجودگی سے جنگ کا آغاز ہوسکتا ہے۔   ایران اور برطانیہ کے متعدد پراسرار ٹینکر حملوں اور ایک دوسرے کےجہازوں پر قبضے سے خلیج فارس میں کشیدگی بڑھ جانے کے بعد ، اسرائیل نے مبینہ طور پر ایران کے خلاف امریکہ کےزیرقیادت اتحادی فوجوں کو رضاکارانہ طور پر جاسوسی اورفوجی امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ اسرائیل نے گذشتہ ماہ انتباہ کیا تھا کہ وہ ایران کی جانب سےکسی بھی غلطی کی صورت میں ایران پر حملہ کرنے کے لئے ت...
پوتن کی مودی کو روس کے مشرقی اقتصادی فورم میں ’مرکزی مہمان‘ بننے کی دعوت ۔

پوتن کی مودی کو روس کے مشرقی اقتصادی فورم میں ’مرکزی مہمان‘ بننے کی دعوت ۔

news, Urdu
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے  ستمبر میں ولادیووستوک میں منعقدہ ایسٹرن اکنامک فورم میں دوبارہ منتخب ہونے والے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو مدعو کیا ہے۔ جمعرات کے روز دونوں رہنماؤں نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں بات چیت کی جو شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او)سربراہی اجلاس2019 کی میزبانی کر رہا ہے۔پوتن اور مودی نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ، جس میں فوج ، خلائی اور جوہری توانائی کے شعبوں میں تعاون بھی شامل ہے۔ پوتن نے کہا ، "میں اس سال ستمبر میں ولادیووستوک میں ایسٹرن اکنامک فورم میں بطور مہمان خصوصی آپ کو مدعو کرنا چاہتا ہوں...
روس اور ہندوستان کا آرکٹک توانائی کے منصوبوں  اور درجنوں بی ٹوبی  معاہدوں پر دستخط کرنے کے متعلق  تبادلۂ خیال

روس اور ہندوستان کا آرکٹک توانائی کے منصوبوں اور درجنوں بی ٹوبی معاہدوں پر دستخط کرنے کے متعلق تبادلۂ خیال

news, Urdu
ہندوستان کے وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے ولادیووستوک میں کہا کہ ہندوستان اور روس آرکٹک میں گیس کے ممکنہ منصوبوں پر بات چیت کر رہے ہیں –گوئل نے آر آئی اے نووستی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے پاس روس کے ساتھ توانائی کی مضبوط شراکت ہے -خاص طور پر آرکٹک خطے میں بھارت کو گیس کی تلاش اور گیس کی فراہمی کے بارے میں - توانائی کے ذمہ دار ہمارے وزرا پہلے ہی یہاں توانائی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں
نارویجین بوئنگ کےانجن میں اڑان کےدوران  خرابی- روم  میں جگہ جگہ ملبہ پھیل گیا۔

نارویجین بوئنگ کےانجن میں اڑان کےدوران خرابی- روم میں جگہ جگہ ملبہ پھیل گیا۔

news, Urdu
روم میں ناروے کے ایک ایئر بوئنگ 787 طیارے کواس وقت واپس مڑ کر ہنگامی لینڈنگ پر مجبور کر دیاگیا جب انجن کے ناکارہ ہو جانے کے بعد گھروں، گاڑیوں اورنیچے لوگوں پر سیکڑوں لوہے کےٹکڑوں کی بارشں ہوئی روم سے لاس اینجلس جانے والی ڈریم لائنر فلائٹ ڈی وائی 7115 سے گرنے والے ٹکڑے ایک شخص ، 25 گاڑیوں اور 12 مکانات پر گرے۔ ہفتہ کے روزجب ٹیک آف کے فورا. بعد 3000 فٹ کی بلندی پر سنگل انجن  ناکام ہواتو پائلٹوں نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا اور جہاز 310 مسافروں اورعملے کے ساتھ روانگی کے 23 منٹ بعد روم کے فیمیسینو ایئرپورٹ پرواپس آگیا۔ کوئی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔...
شام میں روس کے خیمیم ایئر بیس پر ڈرون حملہ پسپا کردیا گیا۔

شام میں روس کے خیمیم ایئر بیس پر ڈرون حملہ پسپا کردیا گیا۔

news, Uncategorized, Urdu
شامی ٹی وی کے مطابق ، روسی خیمیم ایئر بیس پر اتوار کے روز ایک خودکش ڈرون حملہ اپنے دفاعی نظام کے ذریعےسے پسپا کر دیاگیا۔ اطلاع کے مطابق یہ اڈے پر حملہ کرنے کی تازہ ترین کوشش ہے ، جس میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کا بھی اندیشہ ہے۔ شدت پسند متعدد بار شام کے صوبے لتاکیہ میں واقع روسی ایئر بیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کر چکے ہیں۔ 8 اگست کو انہوں نے اڈے پر حملہ کرنے کی کوشش میں چار راکٹ فائر کیے۔ جو ہوا میں پھٹے اوراپنے ہدف  تک نہیں پہنچ سکے۔ تاہم ، اس واقعے میں قریبی گاؤں کے دو شہری ہلاک ہوگئے اور مزید چار زخمی ہوئے۔  ...
یہ یوٹیوب کا کاروبار نہیں- روسی ٹیلی کام واچ ڈاگ کی گوگل کو غیر منظور شدہ جلسوں کو فروغ دینے پر تنبیہہ ۔

یہ یوٹیوب کا کاروبار نہیں- روسی ٹیلی کام واچ ڈاگ کی گوگل کو غیر منظور شدہ جلسوں کو فروغ دینے پر تنبیہہ ۔

news, Urdu
روسی ریگولیٹر روسکومناڈزور نے گوگل کو خبردار کیاکہ اسے روس میں اپوزیشن کی ریلیوں کے فروغ کے لئے اپنے ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب کے استعمال کو روکنا ہوگا ریگولیٹر نے کہا کہ "متعدد ادارے جو یوٹیوب چینلز کو چلاتے ہیں وہ روس میں غیر قانونی اجتماعات کے بارے میں معلومات پھیلانے کے لئے یوٹیوب کے اشتہاری آلات خرید رہے ہیں۔ روسکومناڈزور (آر کے این) نے بتایا کہ کچھ صارفین ، جنہوں نے کبھی بھی ان چینلز کی رکنیت نہیں لی ، ان کو بھی خفیہ قسم کےپیغامات موصول ہوئے۔ اتوار کے روز بیان میں کہا گیا ہے کہ گوگل ، جو یوٹیوب کا مالک ہے ، کو مطلع کیا گیا تھا کہ اسے اپنے پلیٹ فارم کا اس طرح کا استعمال روکنا چاہئے یا نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گوگل نے فوری طور پر ان الزامات کا جواب نہیں دیا۔ یہ دعویٰ کہ یوٹیوب کو غیر منظور شدہ جلسوں کو فروغ دینے کے لئے استعمال کیا گیا تھا ، یہ سینیٹر اینڈری کلیموف ، جو ریاستی خو...
امریکہ اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں کشمیریوں کے حق میں ریلیاں

امریکہ اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں کشمیریوں کے حق میں ریلیاں

news, Urdu
امریکہ میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مقبوضہ کشمیر کے متعلق حالیہ اقدامات واپس لینے پر مجبور کریں۔ کیلی فورنیا میں بھی مسلم کمیونٹی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن اور قونصل خانوں کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے-آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بھی احتجاجی دھرنا دیا گیا جس میں سکھ برادری کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ جرمنی کے شہر برلن کے تاریخی برانڈنبرگ گیٹ کے سامنےاور بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بھی عوام کی بڑی تعداد نے کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا۔ کینیڈا اور آئرلینڈ میں بھی کشمیریوں کے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں بھی بائیں بازو کی جماعتوں اور پروگریسو فرنٹ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی ن...
امریکی اخبار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف بول اٹھا

امریکی اخبار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف بول اٹھا

news, Uncategorized, Urdu
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف خواتین کے احتجاج کو سرورق پر جگہ دی ہے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کرفیو توڑ کر نماز جمعہ کے بعد سری نگر کے علاقے سعورا میں سڑکوں پر نکل آئے اور قابض بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اس دوران قابض فوج نے ایوا پل پر مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور گولیاں فائر کیں جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مقبوضہ وادی میں احتجاج کی نئی لہر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی حیثیت بدلنے کے بعد پوری وادی میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں اور یہ کشمیریوں کو دیوار سے لگانے کا نتیجہ ہے۔ یاد رہے کہ 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت صدارتی حکمنامے کے ذریعے ختم کردی تھی۔ ...
روسی فوجی یونٹ میں تجربے کے دوران دھماکا، 7 افراد ہلاک

روسی فوجی یونٹ میں تجربے کے دوران دھماکا، 7 افراد ہلاک

news, Urdu
روس میں ہتھیاروں کی جانچ کیلئے مخصوص علاقے میں تجربے کے دوران دھماکے سے روسی جوہری ایجنسی کے پانچ ملازمین اور دو فوجی اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے دھماکا روس کے شہر آرخانگلسک کے گاؤں نینوکسا میں واقع فوجی یونٹ میں ہوا جہاں روسی بحریہ کےلیے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کیے جاتے ہیں - کمپنی نے بتایا کہ دھماکا آئیسوٹوپ کی توانائی سے راکٹ انجن کو چلانے کے تجربے کے دوران ہوا روس کی نیوکلیئر انرجی کمپنی 'روس ایٹم' کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں تابکار مواد خارج ہوا۔جس سے تجربہ گاہ سے ملحقہ شہر سیویرو وینسک میں تابکاری کی سطح معمول سے 20 گنا تک بڑھ گئی ہے بیان میں واضح طور پر یہ نہیں بتایا گیا کہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی تاہم گزشتہ دنوں روسی صدر ولادی میر پوتن نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کےلیے جوہری توانائی س...
گھر جاتے ہوئے اپنانیوکلیر اسلحہ بھی اپنے ساتھ لیتے جانا!’ جرمنی کے اعلیٰ رکن پارلیمنٹ کا امریکی فوجیوں کے انخلا  پر طنز ۔

گھر جاتے ہوئے اپنانیوکلیر اسلحہ بھی اپنے ساتھ لیتے جانا!’ جرمنی کے اعلیٰ رکن پارلیمنٹ کا امریکی فوجیوں کے انخلا پر طنز ۔

news, Urdu
اپوزیشن کے ایک اعلیٰ رکن پارلیمنٹ نے امریکی سفیر کی پس پردہ دھمکی کے جواب میں کہا کہ اگر پولینڈ میں فوجیوں کو منتقل کرنے میں سنجیدہ ہے تو امریکہ کو جرمنی سے اپنانیوکلیر اسلحہ بھی لے جانا ہو گا جرمنی کے قانون سازوں نے برلن کے لئے امریکی مندوب ، رچرڈ گرینل کی دھمکیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برلن اس دھمکی کو جرمنی سے تمام امریکی اثاثوں کی واپسی کے موقع کے طور پراستعمال کرسکتا ہے۔ ہنوورشے ایلجیمین زیتونگ کے مطابق ، بارٹس نے کہا "امریکی سفیر ٹھیک کہتا ہے: امریکی ٹیکس دہندگان کو جرمنی میں امریکی فوجیوں کے لئے ادائیگی نہیں کرنی چاہئے۔" انہوں نے یہ بھی تجویز پیش کی کہ فوجیوں کی واپسی مکمل ہونی چاہئے۔ انہوں نے اصرار کیا کہ"اگر امریکی اپنے فوجیوں کو واپس لے جائیں تو انہیں اپنے جوہری ہتھیار بھی لےجانے ہوں گے۔" اور یقیناً انھیں پولینڈ نہیں بلکہ وطن واپس لایا جانا چاہئے کیوں کہ اس سے ر...

Contact Us