Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Month: April 2020

لاشوں کےلیے بیگ ہیں تو کورونا پر سیاست کریں، ڈبلیو ایچ او چیف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

لاشوں کےلیے بیگ ہیں تو کورونا پر سیاست کریں، ڈبلیو ایچ او چیف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

news, Urdu
کورونا وائرس کے معاملے پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اور امریکی صدر آمنے سامنے آگئے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کورونا وائرس سے پیدا صورتحال پر عالمی ادارہ صحت پر شدید تنقید کی تھی اور ادارے کے فنڈز میں کٹوتی کا عندیہ دیا تھا جس پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس ایڈھانم گیبریوس نے ٹرمپ کو کرارا جواب دیتے ہوئے اپنے رد عمل میں ادارے کے مؤقف کا دفاع کیا۔ جنیوا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا وائرس کو سیاست زدہ نہ کریں، یہ آپ کے قومی سطح کے اختلافات سے مزید پھیلے گا اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ پھیلےاور اگر آپ کے پاس مزید لاشیں رکھنے کے لیے بیگ ہیں تو سیاست کریں اوراگر آپ مزید لاشیں نہیں دیکھنا چاہتے تو وائرس کو سیاست زدہ کرنے سے باز رہیں۔ میرا ایک مختصر پیغام ہےکہ براہ کرم کووڈ سیاست کو قرنطینہ کردیں، آپ کا قومی اتحاد اس خطرناک وائرس کو شکست دینے کے لیے بہت...
کیمیائی ہتھیاروں کی بمباری کاذمہ دار کون؟  عالمی اداروں کا انکشاف

کیمیائی ہتھیاروں کی بمباری کاذمہ دار کون؟ عالمی اداروں کا انکشاف

news, Urdu
کیمیائی ہتھیاروں کی بمباری کس نے کی اورکتنی تباہی پھیلائی ،اطلاعات کے مطابق کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے حوالے سے کام کرنے والی عالمی تنظیم (او پی سی ڈبلیو) نے شام میں 2017 میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی جس میں شامی ایئرفورس کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ او پی سی ڈبلیو کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ‘شامی ایئرفورس کے پائلٹس نے روسی ساختہ سوخوئی ایس یو-22 فوجی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے مارچ 2017 میں شام کےمغربی خطے حیما کے ایک گاؤں میں زہریلی کلورین اور سیرین گیس پر مشتمل بم گرائے تھے۔ او پی سی ڈبلیو نے 2018 میں تفتیش کاروں کی ایک ٹیم تشکیل دی تھی تاکہ اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ کیمیائی بمباری میں کون ملوث تھا۔ خیال رہے کہ شام کے صدر بشارالاسد اور ان کے اتحادی روس کے ولادی میر پوتن مسلسل ان بیانات کو مسترد کرتے آئے ہیں کہ ان کی جانب سے کیمی...

Putin Tested Regularly For COVID-19, Controversially Resumes In-Person Meetings

Uncategorized
Putin Tested Regularly For COVID-19, Controversially Resumes In-Person Meetings by Tyler Durden (Zero Hedge) Russia saw its single biggest one-day spike in COVID-19 cases Monday, at 954 new cases - amid a current total of 7,497 confirmed cases and 59 deaths - most centered in Moscow. Despite the Russian capital by far seeing most cases, nearly all of Russia's 140 million plus citizens are currently in "home isolation" even though some regions have yet to see a single case in the geographically expansive country. Putin Tested Regularly For COVID-19, Controversially Resumes In-Person Meetings
طالبان کے ہاتھ امریکی فوجیوں کے خون سے رنگے ہیں، پومپیو

طالبان کے ہاتھ امریکی فوجیوں کے خون سے رنگے ہیں، پومپیو

news, Urdu
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے امریکی نشریاتی ادارے ’سی بی ایس ‘ کو انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ طالبان کے ہاتھ امریکی فوجیوں کے خون سے رنگے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغذ پر کیے گئے وعدوں پر اعتبارکرنے کی بجائے عملی اقدامات دیکھیں گے ۔ زمینی حقائق ثابت کریں گے کہ طالبان معاہدے کی پاسداری کرتے ہیں کہ نہیں۔بہر حال ہم نے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مائیک پومپیو نے افغان صدر اشرف غنی کے قیدیوں کی رہائی سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بیانات اہم نہیں، اقدامات اہم ہیں۔ افغان حکومت نے بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ماضی میں بھی دونوں جانب سے قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی فوجیوں کی واپسی اور امریکی جانوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، امید ہے کہ دوحہ معاہدہ افغانیوں کی 40 سالہ مشکلات کے خاتمے کا باعث بنےگا ۔ مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے...
پر برس پڑےWHO ڈونلڈ ٹرمپ

پر برس پڑےWHO ڈونلڈ ٹرمپ

news, Urdu
عالمی ادارہ صحت کوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نشانے پر رکھ لیا۔ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر چین کی طرف جھکاؤ کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے آغاز میں ڈبلیو ایچ او نے بُرا مشورہ دیا تھا۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو سب سے زیادہ فنڈ امریکہ دیتا ہے لیکن اس کا جھکاؤ چین کی طرف ہے ۔ صدر نے مزید کہا کہ اب ہم فنڈ دینے پہلےاس پر نظرِثانی کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اچھا ہی ہوا کہ انہوں نے چینی مسافروں کے لیے امریکی سرحدوں کو کھلا رکھنے کی عالمی ادارہ صحت کی تجویز رد کر دی تھی۔ انہوں نے اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کی تجویز کو ایک ناقص تجویز قرار دیا۔ ...
برطانوی عوام کورونا وائرس کےجعلی ٹیسٹ اور دواؤں سے ہوشیار رہیں : میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی

برطانوی عوام کورونا وائرس کےجعلی ٹیسٹ اور دواؤں سے ہوشیار رہیں : میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی

news, Urdu
کرونا کی وبا پھیلنے کے ساتھ ساتھ دو نمبر اور جعلی ادویات بنانے والوں کی بھی چاندی ہو گئی ۔بلآخر حکومت برطانیہ کو اپنے شہریوں کو متنبہ کرنا پڑا کہ وہ کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ اور کرشماتی علاج کے نام پر فروخت ہونے والی دواؤں سے ہوشیار رہیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی نے کہا ہے کہ وہ ایسے 14 کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے جن میں غیر لائسنس شدہ اشیاء کو غیر مجاز ویب سائٹس پر فروخت کیا جا رہا تھا۔ میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اب تک کووڈ 19 کے علاج کے لیے کوئی لائسنس والی دوا موجود نہیں ہے ...

Legendary Russian War Correspondent Reports from Deep Inside War-Lord Run Libya – Where No Western Journo Would Dare Venture

Uncategorized
Legendary Russian War Correspondent Reports from Deep Inside War-Lord Run Libya - Where No Western Journo Would Dare Venture by (Vesti News) [youtube https://www.youtube.com/watch?v=0U2Sczk5PzQ]  Transcript:  The report, which, without exaggeration, can only be seen on our TV.  VGTRK correspondent Alexander Rogatkin made his way to where all the reporters of his caliber dream to get.  But only he has the correct caliber. Moreover, the military word 'caliber' is not accidental.  Legendary Russian War Correspondent Reports from Deep Inside War-Lord Run Libya - Where No Western Journo Would Dare Venture
کرونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہوں گی : بل گیٹس

کرونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہوں گی : بل گیٹس

news, Urdu
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کے بعد آنے والی وبائیں کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہیں۔ کرونا ایک قدرتی وبا ہے اور خوش قسمتی سے اموات کی شرح بھی کم ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ اگلی وبائیں قدرت کے ساتھ حیاتیاتی دہشت گردی سے بھی پھوٹ سکتی ہیں۔ خیال رہے کہ بل گیٹس نے 2015 میں بھی ایک عالمی وبا کے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا دنیا اگلی وبا کے لئے تیار نہیں۔ بل گیٹس نے پانچ سال قبل کہا تھا کہ وبا پوری دنیا پھیل سکتی ہے کیوں کہ تمام ممالک آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ مائیکرو سافٹ کے بانی نے یہ بھی کہا تھا کہ ہوسکتا ہے اگلی صدی میں بیماری قدرتی طور پر پھوٹے یا پھربطور ہتھیار استعمال کی جائے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹ نے کہا تھا کہ دنیا کو وبائی امراض کے لئے تیاری کرنی ہو گی جیسے جنگ میں محفوظ رہنے کے لئے کی جاتی ہے۔ کرونا وائرس کی ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری اور دنیا میں ت...
انتہا پسند آرتھوڈوکس اور بنیاد پرست صیہونیوں کی لاپروائی: کرونا وائرس نے   اسرائیل کو مشکل سے دوچار کر دیا

انتہا پسند آرتھوڈوکس اور بنیاد پرست صیہونیوں کی لاپروائی: کرونا وائرس نے اسرائیل کو مشکل سے دوچار کر دیا

news, Urdu
انتہا پسند آرتھوڈوکس اور بنیاد پرست صیہونیوں کی طرف سے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومتی احکامات نظر انداز کرنے کے نتیجے میں اس وقت اسرائیل میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے سے ملک ایک نئی مشکل سے دوچار ہوچکا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے اوائل میں وسطی اسرائیل کے شہر بنی براک کی سڑکوں اور بازاروں میں خریداروں کا ہجوم تھا۔ ان میں سے بیشتر بنیاد پرست آرتھوڈوکس یہودی تھے جو اپنے مذہبی رہ نماؤں کی فرمانبرداری کرتے ہوئے کرونا وائرس کے خطرے کے حوالے سے حکومتی اقدامات اور ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے سڑکوں اور بازاروں میں گھوم رہے تھے۔ جمعہ تک کرونا کی وجہ سے بنی براک ملک کا بدترین مقام بن چکا تھا۔ ایک مقامی تجزیہ نگار نے بتایا کہ بنیاد پرست یہودیوں کی وجہ سے بنی براک کی 40 فی صد آبادی کرونا کا شکار ہوچکی ہے۔ اسرائیل کی ایمرجنسی اتھارٹی نے کرونا سے متاثرہ علاقوں میں نق...

Contact Us