Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

چین نے کورونا ویکسین تحقیق میں پاکستان کو شامل  کر لیا

چین نے کورونا ویکسین تحقیق میں پاکستان کو شامل کر لیا

پاکستان, طب
چین کی تیار کردہ کووڈ19 ویکسین کے تیسرے اور آخری مرحلے کی آزمائش میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ یوں پاکستان ان ممالک میں شامل ہوگیا ہے جہاں ویکسین کو آزمائشی دورانیے میں ہی آزما لیا جائے گا اور بعد میں آزمائش پر وقت ضائع نہیں ہو گا۔ طبی ماہرین کی رائے میں اس سے ایک جانب پاکستان میں ویکسین سازی کی استعداد میں اضافہ ہوگا اور دوسری جانب ملک کے ماہرین کے تجربے میں بھی اضافہ ہوگا۔ چین کی تیار کردہ ویکسین کی آزمائش کے لیے قومی ادارہ برائے صحت سے اجازت لے لی گئی ہے جبکہ منصوبے میں نیشنل ہیلتھ ریگولیشن اینڈ کوآرڈنیشن کے علاوہ کئی نجی اور سرکاری اداروں کے علاوہ چینی کمپنیاں بھی شرکت کررہی ہیں۔ اس کاوش میں چین کی کین سائنو بائیو اور بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف بایوٹیکنالوجی کی مشترکہ طور پر تیارکردہ ویکسین کی آزمائش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ تیسرے مرحلے میں کم سے کم 1 سے 3 ہزار افراد پر ویکس...
صدی کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ: امریکہ میں پارے نے 54 درجے چھو لیے

صدی کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ: امریکہ میں پارے نے 54 درجے چھو لیے

موسم و ماحولیات
سائنسدانوں نے کیلیفورنیہ امریکہ میں اس صدی کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا ہے۔ کیلیفورنیا کی مشہوروادی، جسے موت کی وادی کے نام سے جانا جاتا ہے میں 130 فارن ہائیٹ یعنی 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کی تصدیق امریکی موسمیاتی ادارے نے بھی کردی ہے۔ اس وقت امریکا میں مغربی ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جس میں اس ہفتے مزید اضافے کا بھی امکان ہے، اور گرمی کا مزید نیا ریکارڈ بھی بن سکتا ہے۔ دنیا میں اب تک بلند ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ میں 2013 میں امریکہ کی اسی موت کی وادی میں 54 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جبکہ گزشتہ صدی میں بھی موت کی وادی میں ہی 56.6 درجے سینٹی گریڈ گرمی کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ اگرچہ موجودہ ماہرین موسمیات اسے درست ماننے سے انکاری ہیں۔ اسی طرح 1931 میں تیونس میں 55 درجے سینٹی گریڈ گرمی ریکارڈ کرنے کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے، لیکن...
بچوں میں ذہانت ماں سے منتقل ہوتی ہے: تحقیق

بچوں میں ذہانت ماں سے منتقل ہوتی ہے: تحقیق

خاندان و معاشرہ
ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ بچوں کی ذہانت کا انحصار اس بات پر ہے کہ ان کی والدہ کتنی ذہین ہیں۔محققین کا کہنا ہے کہ ذہانت کے جین کروموسوم ایکس میں واقع ہوتے ہیں، اور خواتین میں 2 ایکس کروموسوم موجود ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ بچوں میں ماں کی جانب سے ذہانت کی منتقلی کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ اس کے برعکس مردوں میں صرف ایک ایکس کروموسوم ہوتا ہے، لہٰذا والد سے ذہانت کی منتقلی کا امکان نسبتاً کم ہوتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا کہ باپ کے ذہانت کے جینز غیر فعال ہو جاتے ہیں۔ جبکہ جینیاتی عوامل کے علاوہ بھی دیکھا جائے تو بچوں کا بچپن زیادہ تر ماں کے ساتھ گزرتا ہے۔ ایسے میں ماں کی ذہانت، عادات و فطرت بچوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔...
مقبوضہ فلسطین: صہیونی صدر کی امارات کے ولی عہد کو بیت المقدس کے دورے کی دعوت، اہم معاہدات کی تیاری، عمان کا بھی رابطہ

مقبوضہ فلسطین: صہیونی صدر کی امارات کے ولی عہد کو بیت المقدس کے دورے کی دعوت، اہم معاہدات کی تیاری، عمان کا بھی رابطہ

عالمی, نظامت
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی قابض انتظامیہ کے سربراہ، اسرائیلی صدر رووین ریولین نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو بیت المقدس کے سرکاری دورے کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔ ولی عہد ابوظہبی کو عربی زبان میں لکھے خط میں لکھا گیا ہے کہ میں بہت پرامید ہوں کہ دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات شروع ہونے سے خطے کے عوام کے مابین باہمی اعتماد میں اضافہ ہو گا۔ دوسری طرف قابض انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عرب امارات کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری کررہے ہیں، نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جلد ہماری پروازیں عرب امارات کے لیے شروع ہو جائیں گی۔ صہیونی وزیر اعظم نے تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ مقبوضہ صہیونی انتظامیہ کو امارات تک رسائی کے لیے سعودی علاقے سے گزرنا پڑے گا، جس کے لیے سعودیہ نے 2018 میں ہندوستانی ہوائی کمپنی کو اج...
افریقی مسلم ملک مالی میں فوجی جتھے کی منتخب حکومت کے خلاف بغاوت

افریقی مسلم ملک مالی میں فوجی جتھے کی منتخب حکومت کے خلاف بغاوت

عالمی, نظامت
مغربی افریقی ملک مالی میں فوج نے بدعنوانی کے نام پر منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے۔ ملک میں خون خرابے کو روکنے کے لیے صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا اور کابینہ اراکین نے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم تمام سیاسی رہنماؤں کو باغی فوجیوں نے حراست میں لیا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل مالی میں اچانک بدعنوانی اورشہریوں کی زندگی غیر محفوظ ہونے کے نام پر مظاہرے شروع ہوئے جس کی آڑ میں آج صبح فوج نے مداخلت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ فوج کی جانب سے بغاوت کے چند گھنٹوں بعد ہی صدر ابراہیم ابوبکر نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت تحلیل کر دی اور کہا کہ وہ ملک میں خون خرابہ نہیں چاہتے۔ https://youtu.be/mrzVQPgDs5E فوجی بیس سے اپنے پیغام میں مستعفی صدر ابراہیم ابو بکر کیٹا نے مزید کہا کہ اگر کچھ باغی فوجی منتخب حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھا کر مداخلت کر چکے ہیں تو وہ کیا کر سکتے ہیں؟ وہ اپنے اقتدار کے لیے ...
دنیا میں کس کے پاس کتنا سونا ہے؟

دنیا میں کس کے پاس کتنا سونا ہے؟

عالمی, معیشت, نظامت
ورلڈ گولڈ کونسل کی جانب سے ممالک کے سونے کے ذخائر کی تفصیل جاری کی گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اگست 2020 میں سونے کا سب سے بڑے ذخیرہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پاس ہے۔ امریکہ کے پاس 8133.5 ٹن سونا ہے، جو اس کے مجموعی خزانے کا 79 فیصد ہے۔ فہرست میں دوسرے نمبر پر جرمنی ہے جس کے پاس 3363.6 ٹن سونا ہے جو ملکی خزانے کا 75.6 فیصد بنتا ہے، اٹلی کے پاس 2451.8 ٹن، خزانے کا 71.3 فیصد، فرانس کے پاس 2436 ٹن خزانے کا 65.5 فیصد، روس کے پاس 2299.9 ٹن، خزانے کا 23.0 فیصد، چین کے پاس 1948.3 ٹن سونا ہے جو خزانے کا 3.4 فیصد ہے۔  یوں سوئٹزرلینڈ کے پاس 1040.0 ٹن، جو ملکی خزانے کا 6.5 فیصد بنتا ہے جبکہ جاپان کے پاس 765.2 ٹن، خزانے کا 3.2 فیصد، بھارت کے پاس 657.7 ٹن، جو ملکی خزانے کا 7.5 فیصد، نیدرلینڈز کے پاس 612.5 ٹن، جس کا ملکی خزانے میں 71.4 فیصد حصہ بنتا ہے، ترکی کے پاس 583.0 ٹن سونا ہ...
چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بھی کامیاب

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بھی کامیاب

طب, عالمی
چینی حکومت کی سرپرستی میں تیار کی گئی کووِڈ 19 ویکسین دوسرے مرحلے یعنی طبّی آزمائشوں میں بھی کامیابی سے ہم کنار ہوچکی ہے۔ ویکسین چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی نگرانی میں ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی، ووہان انسٹی ٹیوٹ آف بایولاجیکل پروڈکٹس اور چائنہ نیشنل بایوٹیک گروپ نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے۔ کورونا وائرس کی دیگر ویکسینوں کے مقابلے میں یہ ویکسین مختلف ہے کیونکہ اس میں غیر مؤثر بنائے گئے کورونا وائرس کو بطور ویکسین استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ویکسین بنانے کا روائیتی طریقہ ہے جسے ویکسین بنانے کے دیگر طریقوں سے زیادہ بہتر سمجھا جاتا ہے۔ پہلے مرحلے اور دوسرے مرحلے کی طبّی آزمائشوں میں مجموعی طور پر 320 صحت مند رضاکار پر، جن کی عمر 18 سے 59 سال کے درمیان تھی پر ویکسین کی آزمائش کی گئی۔ جس کے معائنے سے پتہ چلا کہ ویکسین لینے والے رضاکاروں کی اکثریت میں کورونا وائرس کے خلاف مدافعت پیدا ہوگئی،...
کابل راکٹ حملوں میں 24 زخمی، یوم آزادی کی تقریبات جاری

کابل راکٹ حملوں میں 24 زخمی، یوم آزادی کی تقریبات جاری

عالمی
فغانستان کے یوم آزادی پر دارالحکومت کے حساس اور سفارتی علاقے میں نامعلوم مقام سے 14 راکٹ برسائے گئے ہیں جس سے پورا علاقہ لرز اُٹھا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات جاری تھیں اور کابل میں صدر اشرف غنی کو بھی سرکاری تقریب  سے خطاب کرنا تھا تاہم سفارتی علاقے پر راکٹ حملے کے بعد ضروری اقدامات کے بعد تمام تقریبات کو جاری رکھا گیا۔ مقامی افراد کے مطابق راکٹ حملے اتنے شدید تھے کہ پورا علاقہ لرز اُٹھا اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی جس سے درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ راکٹ حملے کا ہدف نامعلوم ہے تاہم کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ https://twitter.com/RT_com/status/1295737221685944320 سیکیورٹی اداروں نے علاقے کا گھیراؤ کر لیا ہے اور ریسکیو ادارے امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ دارالحکومت کے مختلف مقامات سے 24 زخمیوں کو اس...
بارہ مولا جھڑپ: 5 ہندوستانی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، 3 کشمیری شہید

بارہ مولا جھڑپ: 5 ہندوستانی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، 3 کشمیری شہید

پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت پسند نوجوانوں کے ساتھ جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز بارہ مولا میں ہندوستانی فوجیوں کے ایک گاؤں پر حملے میں نوجوانوں نے تین 3 فوجیوں کو ہلاک کیا، جبکہ متعدد فوجی اس میں زخمی ہوئے۔ اور آج زخمیوں میں سے دو نے اسپتال میں دم توڑ دیا جس کے بعد ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج، سینٹرل ریزرو پولیس فورس، کشمیر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا تھا۔ جھڑپ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے علاقے میں کارروائی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ جبکہ کارروائی میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان بھی شہید ہوئے ہیں۔...
جدید طرز زندگی: 40 ٪ ہندوستانی نوجوان امراض قلب کا شکار، خواتین کیلئے بھی تنبیہ

جدید طرز زندگی: 40 ٪ ہندوستانی نوجوان امراض قلب کا شکار، خواتین کیلئے بھی تنبیہ

طب
اعداد و شمار سے پتا چلاتا ہے کہ ہندوستان میں نوجوانوں میں عارضہِ قلب دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ اور ایسا صرف غریب گھرانوں میں نہیں امیر گھرانوں کے نوجوان بھی اسی تناسب سے عارضے میں مبتلا ہیں۔ مئی کو وفاقی وزیر اور بی جے پی کے رکن بندارو دتاریہ کے بیٹے بندارو وشنوو کی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت ہو گئی تھی۔ وشنو کی عمر صرف 21 سال تھی اور وہ حیدرآباد میں طب کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ سنہ 2015 میں امریکہ میں ایک تحقیقاتی جریدے میں شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں چھ کروڑ سے زیادہ افراد دل کے امراض میں مبتلا تھے، اور ان میں سے دو کروڑ سے زیادہ افراد کی عمرعمر 40 برس سے کم تھی۔ یعنی ہندوستان میں 40 فیصد کے قریب دل کے مریضوں کی عمر 40 برس سے کم ہے۔ ہندوستانی شہریوں کے لیے یہ بات انتہائی حیران کن ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے تیزی سے یہ شرح ہندوستان ...

Contact Us