Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

بھارت

بالی ووڈ سگریٹ اور شراب نوشی سمیت مضر صحت رحجان پروان چڑھانے میں پیش پیش: تحقیق

بالی ووڈ سگریٹ اور شراب نوشی سمیت مضر صحت رحجان پروان چڑھانے میں پیش پیش: تحقیق

بالی ووڈ, بھارت, تحقیق, مضر صحت
انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور سر عام قتل کا پرچار تو بالی ووڈ عرصہ دراز سے کرتا رہا ہے جسکی وجہ سے اب مسلمانوں کو بھارت میں نسل کشی کا سامنا ہے تاہم نئی تحقیق میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ بھارتی فلمیں دیکھنے والے بچوں اور نوجوانوں میں سگریٹ نوشی، شراب اور فاسٹ فوڈ کے استعمال کا رجحان بھی زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بالی ووڈ کے جنسیات پر مبنی گانوں اور مناظر کو بھارت میں لڑکیوں پر جنسی حملوں کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جا چکا ہے۔ لندن کے وائٹل اسٹریٹیجیز اینڈ امپیریل کالج کے سماجی محققین کی تحقیق میں بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی 1994 سے لے کر 2013 تک کی 300 فلموں کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 93 فیصد میں شراب، 70 فیصد میں تمباکو نوشی اور 21 فیصد میں فاسٹ فوڈ یعنی مضر صحت غذا کو بطور فیشن استعمال دکھایا گیا۔ تحقیقی مطالعے کے مطابق بالی وڈ کی تما...
دربار صاحب پر انڈیا کے حملے کی یاد میں منعقد تقریبات ختم، پرسکھوں کی نسل کشی جاری

دربار صاحب پر انڈیا کے حملے کی یاد میں منعقد تقریبات ختم، پرسکھوں کی نسل کشی جاری

news, Urdu, بھارت, خالصتان, نسل کشی
سکھوں کے مقدس مقام دربار صاحب (گولڈن ٹمپل) اور اکال تخت صاحب پر 1984 میں انڈیا کی فوج کے حملے اوربربریت کی یاد میں منعقدہ سالانہ تین روزہ تقریبات آج ختم ہوگئی ہیں۔ گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب سمیت پاکستان میں موجود اہم گورودواروں میں بھی اکھنڈپاتھ صاحب کی تقریبات منعقد ہوئیں جبکہ بھارت میں مرکزی تقریب کے دوران اس بار بھی خالصتان کے نعرے گونجے۔ https://www.youtube.com/watch?v=pLnL-ZVpG3M چھتیس سال قبل 1984 میں بھارتی فوج نے امرتسرمیں واقع دربارصاحب پر حملہ کرکے ناصرف سکھوں کے مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور اسے تباہ و برباد کر دیا بلکہ پنجاب اور خصوصاً سکھوں کی تہذیب کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ حملے میں دربار صاحب سے منسلک قدیم کتب خانے کو بموں سے جلا کر راکھ کر دیا جس میں ہزاروں نایاب اور لاکھوں تہذیبی کتب اور تاریخی دستاویزات موجود تھے۔ اسی جارحیت میں سکھ رہنما جرنیل سنگ...
انڈیا کا امریکہ کے بعد آسٹریلیا کے فوجی اڈے استعمال کرنے کے باہمی معاہدے پر دستخط

انڈیا کا امریکہ کے بعد آسٹریلیا کے فوجی اڈے استعمال کرنے کے باہمی معاہدے پر دستخط

China, news, pakistan پاکستان, امریکہ, بھارت, کورونا
پاک چین دوستی اور جنوبی ایشیا کے دیگرعلاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات شدید خراب ہونے پر انڈیا امریکہ کے بعد آسٹریلیا کی جھولی میں بھی جا بیٹھا۔ دونوں ممالک نے جمعرات کے روز ایک اہم عسکری معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ہزاروں میل کی مسافت پر موجود آسٹریلیا اور انڈیا ضرورت کے وقت رسدی تعاون فراہم کرتے ہوئے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کر سکیں گے۔ عالمی سیاست اور دفاع پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ معاہدے کا مقصد چین کے خطے میں بڑھتے معاشی و عسکری وزن کو ٹکر دینے کے سوا کچھ نہیں ہے۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے بحری جہاز اور لڑاکا طیارے ایک دوسرے کے اڈے استعمال کرتے ہوئے ایندھن کی بھرائی، اور کسی خرابی کی صورت میں بحالی کا کام کر سکیں گے۔ بھارت کا اس سے قبل ایسا ایک معاہدہ امریکہ کے ساتھ بھی موجود ہے۔ اور اس کا مقصد بھی سرحدی حفاظتی تعاون کے نام پر دراصل چین کی خطے میں ابھرتی مع...
ہندتوا نظریے کا بانی سوارکر برطانوی ایجنٹ تھا: بھارتی سپریم کورٹ جج

ہندتوا نظریے کا بانی سوارکر برطانوی ایجنٹ تھا: بھارتی سپریم کورٹ جج

Hindutva, Terrorism, World War II, برطانوی انڈیا, بھارت, دو قومی نظریہ, ہندتوا
سابق جج بھارتی سپرم کورٹ، جسٹس مارکنڈے کاٹجو بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے ہندتوا نظریے کے بانی ونایک دامودر سوارکر (1883-1966) کو برطانوی راج کا پٹھو قرار دیا ہے۔ سوارکر کی137ویں سالگرہ پر ایک آن لائن تحریر، "سوارکر کے بارے میں سچ" میں جسٹس کاٹجو نے لکھا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف زہر فشانی کر کے سوارکر نے "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کی برطانوی سامراجی پالیسی کو فائدہ پہنچایا۔ جسٹس کاٹجو نے لکھا ہے کہ آج کچھ گروہ سوارکر کو ہیرو مانتے ہیں پر ایسا اس لیے ہے کہ وہ سوارکر کی حقیقت نہیں جانتے۔ سوارکر کو سن 1910 میں برطانوی جیل سے دوہری پھانسی کی سزا سے معافی اور رہائی ملی ہی اس شرط پر تھی کہ وہ برطانوی ایجنٖڈے پر کام کریں گے۔ جسٹس کاٹجو کہتے ہیں کہ 1910 تک سوارکر آزادی کا ہیرو مانا جا سکتا ہے مگر برطانوی حکومت سے معافی کی درخواست اور بعد میں خاص معاشرتی تقسیم کی سیا...

Contact Us