Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

چین

ٹویٹر کی چین سمیت مشرقی ممالک کے خلاف محاذ آرائی میں تیزی، کھاتوں کی بندش کا سلسلہ تیز

ٹویٹر کی چین سمیت مشرقی ممالک کے خلاف محاذ آرائی میں تیزی، کھاتوں کی بندش کا سلسلہ تیز

Turkey, world عالمی خبریں, امریکہ, چین
معروف سماجی میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر خاص مغربی طبقے کے مفادات کے تحفظ کے لیے کھل کر سامنے آگیا ہے۔ مختلف عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق گذشتہ چند ہفتوں میں ٹویٹر نے بیشتر مشرقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً دو لاکھ کھاتے بند کیے ہیں۔ ان ممالک میں چین سر فہرست، جبکہ سعودی عرب، ترکی، مصر، سائیبیریا، اور روس بھی شامل ہیں۔ معاملے پر متاثرہ ممالک کے سماجی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ایک جانب سوشل میڈیا جمہوریت اور آزادی اظہار کا پرچار کرتا ہے جبکہ دوسری طرف انکی جانب سے صارفین کی نجی معلومات کو بیچنے سے لے کر ان کی آواز بندی کی کارروائیوں میں بھی روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ چند ہفتے قبل ٹویٹر کی جانب سے امریکی صدر کی ٹویٹ پر تنبیہی نشان چسپاں کرنے پر صدر ٹرمپ نے شدید غصے کا اظہار کیا اور سماجی میڈیا کے حوالے سے نئی قانون سازی بھی کی تاہم ٹویٹر نےاب وہی عمل چینی دفتر خارجہ کے ایک ترجمان سے م...
مشینی ذہانت فضاؤں میں بھی انسانی ذہانت سے بھڑ جانے کو تیار

مشینی ذہانت فضاؤں میں بھی انسانی ذہانت سے بھڑ جانے کو تیار

امریکہ, تحقیق, چین, مصنوعی ذہانت
عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے میدان میں چین اور امریکہ کی سبقت لے جانے کی کشمکش زوروں پر ہے۔ اسی دوڑ میں امریکہ نے ایک نیا منصوبہ متعارف کرواتے ہوئے خودکار لڑاکا طیاروں کا دُوبدو فضائی مقابلہ روائیتی پائلٹ والے لڑاکا طیارے سے کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ انکشاف امریکی محکمہ دفاع کے مرکز برائے محکمہ مصنوعی ذہانت کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جان شاناہان نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ تقریباً ایک گھنٹہ طویل انٹرویو مچل انسٹی ٹیوٹ فار ایئرو اسپیس اسٹڈیز کے پروگرام ’’ایئرو اسپیس نیشن‘‘ کے لیے کیا گیا تھا۔ جنرل شاناہان نے اس انٹرویو میں عسکری طیاروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق جہاں بہت سی دوسری باتیں کیں، وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے مرکز میں مکمل خودکار و خود مختار لڑاکا طیاروں پر کام اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور جلد ہی ہمیں میدانِ جنگ میں بھی ’’مسلح مصنوعی ذہانت‘‘ دکھائی دے گ...
چینی کمپنی کاٹل نے 20 لاکھ کلومیٹر چلنے والی کار بیٹری تیار کر لی

چینی کمپنی کاٹل نے 20 لاکھ کلومیٹر چلنے والی کار بیٹری تیار کر لی

Germany, امریکہ, تحقیق, چین
برقی گاڑیوں کی دوڑ میں بھی چین مغربی کمپنیوں کو پچھاڑ گیا۔ چینی کمپنی نے ایسی بیٹریاں بنانے کا دعویٰ کر دیا جو گاڑی کو 20 لاکھ کلو میٹر تک چلا سکے گی، اور یہ 16 برس تک کارآمد بھی ہو گی۔ اس وقت زیادہ تر کاریں بنانے والی کمپنیاں کار بیٹری پر 60 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ میل تک کی وارنٹی دیتی ہیں، جو زیادہ سے زیادہ تین سے آٹھ برس تک کارآمد ہوتی ہیں۔ اگرچہ چینی کمپنی ’کنٹیمپریری ایمپیکس ٹیکنالوجی‘ (کاٹل) نے ابھی اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا کہ وہ کس کار ساز کمپنی کو یہ جدید ٹیکنالوجی فراہم کرے گی۔ تاہم مختلف ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی کی معروف کمپنیاں اور امریکی کمپنی ٹیسلا اسے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کر سکتی ہیں۔ کاٹل کا پہلے سے ٹیسلا کے ساتھ ماڈل تھری کاروں کے لیے دو سال کا معاہدہ موجود ہے جبکہ بی ایم ڈبلیو، ڈیملر، ہنڈا، ٹیوٹا، وولکس ویگن اور وولو بھی کاٹل کی مصنوعات کی بڑی خریدار ہی...
کورونا کے ماخذ سے متعلق یورپ میں نئی کھچڑی تیار، چین نشانہ

کورونا کے ماخذ سے متعلق یورپ میں نئی کھچڑی تیار، چین نشانہ

news, United States, Urdu, امریکہ, تحقیق, چین, کورونا
کووڈ19 وباء کے آغاز سے ہی اس کے غیر قدرتی ہونے کی افواہیں دنیا بھر میں گردش کر رہی تھیں، جبکہ کچھ ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی جانب سے بھی انفرادی طور پر تجربے کی بنیاد پر کورونا وائرس کے متعلق مختلف شکوک و شبہات پر مبنی رائے کا اظہار سامنے آتا رہا تھا۔ تاہم اب ناروے اور برطانوی محققین نے ایک سابق جاسوس کے ساتھ مل کر ایک تحقیق کرنے اور وائرس کے قدرتی نہیں بلکہ تجربہ گاہ میں تیار کیے جانے کا باقائدہ دعویٰ کر دیا ہے۔ ناروے کے برجر سورینسن اور برطانوی پرفیسر اینگس ڈلگلیش کے مطابق انہوں نے برطانوی دفاعی جاسوسی ادارے ایم آئی 6 کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈیئرلو کی معاونت سے تحقیق کی ہے جس میں یہ بات سامنے آئے ہے کہ کووڈ19 وائرس تجربہ گاہ میں تیار کردہ ایک وائرس ہے۔ حیاتیاتی تجزیے کے بعد محققین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی جھلی ایسے تیز نوک دار لحمیات سے بنی ہے جو مصنوعی طور پر داخل کیے معلوم ہ...
مچھروں سے پاک چینی گاؤں دریافت: سائنسدان حیران

مچھروں سے پاک چینی گاؤں دریافت: سائنسدان حیران

China, چین, سیر و سیاحت
چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان میں ایک ایسا گاؤں دریافت ہوا ہے جہاں مچھر بالکل نہیں پائے جاتے۔ ڈنگ وولنگ میں ایک قدیم تہذیب ہاکا کے لوگ آباد ہیں، جو ہریالی اور خوبصورت مناظر کے ساتھ ساتھ منفرد طرز کے گھروں کے لیے بھی مشہور ہے۔ اور دنیا بھر سے سیاح یہاں سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں۔ ایسے میں اگر مچھر نہ ہوں تو سونے پہ سہاگا ہے۔ سطح سمندر سے سات سو میٹر بلند اس گاؤں میں جو جھیلوں، تالابوں، پہاڑیوں اور ہریالی سے بھرا پڑا ہے سیاح منفرد انداز میں تعمیر گھروں کو دیکھنے آتے ہیں، تاہم جب اس بات کا ادراک کیا گیا کہ یہاں مچھر نہیں ہیں تو قومی ذرائع ابلاغ بھی اس کی خصوصی خبر سازی کے لیے پہنچ گیا۔ قومی ذرائع ابلاغ کی بھرپور توجہ کو بھانپتے ہوئے لوگوں نے مقامی سیاحت کے لیے نیا جواز تراشا اور کہنا شروع کر دیا کہ اس کی وجہ ان کے گاؤں میں موجود مینڈک کی شکل سے مشابہہ ایک خاص پتھر ہے، جسکی وہ...

Contact Us