Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

وینزویلا میں تیل  کی پیداوار اس مہینے کی کم ترین سطح تک گر گئ- اقتصادی بحران اور پابندیاں انڈسٹری کو تنہا کر رہی ہیں

وینزویلا میں تیل کی پیداوار اس مہینے کی کم ترین سطح تک گر گئ- اقتصادی بحران اور پابندیاں انڈسٹری کو تنہا کر رہی ہیں

Urdu
وینزویلا میں تیل کی پیداوار اس مہینے کی کم ترین سطح تک گر گئ- اقتصادی بحران اور پابندیاں انڈسٹری کو تنہا کر رہی ہیں اوپیک کے ثانوی ذرائع کے مطابق وینزویلا میں تیل کی پیداوار 35000 ہزار بیرل روز کی سطح تک گر گئ-وینزویلا پرانے اور بڑے مسائل میں گھرا ہوا ہے-سیاسی صورت حال بتاتی ہے کہ حالات میں تبدیلی کی توقع نہں جس سے ہو سکتا ہے کہ ملک میں تیل کی صنعت کا خاتمہ ہو جاۓ گا حکومت کی تبدیلی کے حامیوں نے توقع ظاہر کی تھی کہ جوآن گائیڈو ملک کی تیل کی صنعت کی بہتری کے لیے مؤثراقدامات کریں گے گائیڈو نے اس سال اس امید کے ساتھ کہ غیر ملکی کمپنیاں بھی دلچسپی لیں تیل کی صنعت کے کچھ حصوں کی نجکاری کا اعلان بھی کر دیاامید کی جاتی ہے کہ اس سے وینزویلا کے حالات میں تبدیلی کے آثار پیدا ہوں گے-اور شاویز کے دور کی یاد تازہ ہو جاۓ گی...
واشنگٹن کی روسی سرحدوں کے قریب میزائلوں کی تنصیب دھماکا خیز بحران پیدا کرنے کی مہ دار ہو گی- ماسکو

واشنگٹن کی روسی سرحدوں کے قریب میزائلوں کی تنصیب دھماکا خیز بحران پیدا کرنے کی مہ دار ہو گی- ماسکو

Uncategorized, Urdu
اگر واشنگٹن روسی سرحدوں کے قریب میزائل نصب کرے گا تو وہ انٹر میڈیٹ نیو کلیرفورس معاہدے کی معطلی کے بعد سرد جنگ کے تاریک دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوۓ دھماکا خیز بحران پیدا کرنے کا ذمہ دار ہو گا- روسی ڈپٹی وزیر خارجہ ریبکوونےقانون سازوں سے بات کرتے ہوۓ مزیدکہا کہ اگر واشنگٹن مختصر یا درمیانی مار کے حامل زمینی میزائل روسی سرحدوں کے قریب نصب کرے گا تو اس سےصورت حال نہ صرف پیچیدہ ہو جاۓ گی بلکہ مزید بگڑ جاۓ گی- ریبکوو نے 1987 میں واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدہ براۓ پابندئ تنصیب میزائل کا حوالہ دیا -اس معاہدے کے تحت ساڑھے پانچ ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے زمینی میزائل کی آزمائش اور ان کے لانچرز کی تنصیب پر پابندی تھی- گذشتہ سال امریکہ نے یہ کہہ کر معاہدے کے اختتام کا اعلان کر دیا تھا کہ روس خفیہ طور پر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے-ماسکو نے اس الزام کی سختی سے تردید کر...
حبہ کے دو نو مولود یروشلم کے ایک    ہسپتال میں والدین کی غیرموجودگی  میں دم توڑ گئے

حبہ کے دو نو مولود یروشلم کے ایک ہسپتال میں والدین کی غیرموجودگی میں دم توڑ گئے

Uncategorized, Urdu
غزہ کی رہائشی حبہ کے دو نو مولود یروشلم کے ایک ہسپتال میں والدین کی غیرموجودگی میں دم توڑ گۓ کیو نکہ والدین کو اسرائیلی حکومت کی جانب سےسفری اجازت نامہ نہ مل سکا تھ آ مزیدبات کرتے ہوۓ24 سالہ حبہ نے بتایا کہ قبل از وقت پیدائش کے سلسلے میں غزہ سے یروشلم جانے کے لیے اسے اسرائیلی حکومت سے سفری اجازت نامہ حاصل کرنا ہڑا- یروشلم کے مقاصد ہسپتال میں حبہ نے تین جڑواں بچوں کو جنم دیا جو انتہائی لاغر و کمزور تھے-انھیں ماں کی ضرورت تھی لیکن اسی دوران اجازت نامے کی مدت ختم ہو جانے کے باعث اسے اور اس کے شوہر کو واپس غزہ جانے پر مجبور کر دیا گیا مزید بات کرتے ہوۓ حبہ نے بتایا کہ میں نے آن سے التجائیں کیں کہ مجھے بچوں کو دودھ پلانے کی غرض سے ہی رہنے دیا جاۓ مگر انھوں نے اجازت دینے سے انکار کر دیا میں چلاتی رہی -میرے لیے آسان نہ تھا کہ اپنے نو زائدہ کمزور و لاغر بچوں کو تنہا چھوڑ...
انڈونیشیا کے ساحلی علاقے پر بحیرہ بانڈا میں3۔7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے-ابھی تک سونامی کے سلسلے میں کوئ انتباہ جاری نہیں کیا گیا

انڈونیشیا کے ساحلی علاقے پر بحیرہ بانڈا میں3۔7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے-ابھی تک سونامی کے سلسلے میں کوئ انتباہ جاری نہیں کیا گیا

Urdu
انڈونیشیا کے ساحلی علاقے پر بحیرہ بانڈا میں3۔7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گۓ-ابھی تک سونامی کے سلسلے میں کوئ انتباہ جاری نہیں کیا گیا- امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا سے 319 کلو میٹر دور بحیرہ بانڈا میں آیا -زلزلے کا مرکز 205 کلو میٹر کی گہرائ میں تھا- ابتدائ طور پرزلزلے سے قریباً ساڑھے چار لاکھ افراد پر مشتمل گنجان آباد علاقے میں جانی اور مالی نقصانات کی بھی اطلاعات ہیں
وادئ اردن میں اسرائیل کی موجودگی فلسطین کے ساتھ معاہدے کی لازمی شق ہو گی-نیتن یاہو

وادئ اردن میں اسرائیل کی موجودگی فلسطین کے ساتھ معاہدے کی لازمی شق ہو گی-نیتن یاہو

Uncategorized, Urdu
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روزامریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے ہمراہ مغربی کنارے کا دورہ کیا-اس موقعے پر بات چیت کرتے ہوۓ انھوں نے کہا کہ وہ امریکی امن تجاویزسنیں گے لیکن ساتھ ہی انھوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ مستقبل میں فلسطین کے ساتھ اگر کوئ بھی معاہدہ ہوا تو اسرائیل کی وادئ اردن میں موجودگی اس معاہدے کی لازمی شق ہو گی-انھوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے مقبوضہ علاقے کسی بھی معاہدے کے تحت خالی نہیں کرے گاکیونکہ یہ اسرائیل کے تحفظ کی ضمانت ہیں اسرائیلی وزیراعظم نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وادئ اردن میں اسرائیل کی موجودگی پورے خطے کے لیے استحکام اور امن کی ضمانت ہے اور اسرائیلی فوجوں کے انخلا کا نتیجہ خطے میں جنگ اور دہشت گردی کی صورت میں برآمد ہو گا-...
کیلیفورنیا کے ساحلی شہر میں 5۔  6کی شدت سےزلزلے کے جھٹکے

کیلیفورنیا کے ساحلی شہر میں 5۔ 6کی شدت سےزلزلے کے جھٹکے

Urdu
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی شہر پیٹرولیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گۓ -اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز کیلیفورنیاکے ساحل سے پانچ کلومیٹر دور اور 5۔9 کلو میٹر کی گہرائ میں تھا-امریکی جیولوجیکل سیروے کی ابتدائ رپورٹ کے مطابق کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئ اطلاع نہیں اور نہ ہی سونامی کا کوئ خدشہ ہےٓ
ایک گم شدہ ڈرون کے بہانے کو ایران پر حملے کے لۓ جائز قرار نہیں دیا جا سکتا-سائمن رائٹ

ایک گم شدہ ڈرون کے بہانے کو ایران پر حملے کے لۓ جائز قرار نہیں دیا جا سکتا-سائمن رائٹ

Urdu
معروف صحافی سائمن رائٹ کاخلیج کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوۓ کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ درون بیش قیمت ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود سوال یہ ہے کہ کیا پورے مڈل ایسٹ کوجنگ کی آگ میں محض اس لۓ دھکیلا جا سکتا ہے کہ آپ کا ایک ڈرون گم ہو گیا ہے ؟
جدید مگ -35 لڑاکا طیارےروسی فضائیہ کے حوالے کر دیے گۓ

جدید مگ -35 لڑاکا طیارےروسی فضائیہ کے حوالے کر دیے گۓ

Urdu
روسی فضائیہ نے مگ-35جدید لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ حاصل کر لی-کٰئ اضافی خصوصیات کے حامل یہ طیارے قدیم مگ-29 لڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے-توقع ہے کہ ان لڑاکا طیارں کی تجارتی بنیادوں پر تیاری جلد شروع کر دی جاۓ گی
خلیج میں امریکہ اور اس کے اتحادی اگرایران پر حملے شروع کریں گے تو تیسری عالمی جنگ شروع کر کےسواۓ افسوس  کے کچھ حاصل نہ کرسکیں گے -جارج گیلوے

خلیج میں امریکہ اور اس کے اتحادی اگرایران پر حملے شروع کریں گے تو تیسری عالمی جنگ شروع کر کےسواۓ افسوس کے کچھ حاصل نہ کرسکیں گے -جارج گیلوے

Urdu
امریکہ اور اس کے اتحادی اگر ایران پر حملے کے مرتکب ہوۓ تو خلیج مں تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو جاۓ گا کیونکہ یہ 2003 کا عراق نہیں - آج کاایران بھر پور جواب دنے کی صلاحیت رکھتا ہےاور وہ یقینا جوابی کاروائ کرے گا-جارج گیلوے نے یہ بات اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہی -یاد رہے کہ خلیج میں کشیدگی کی حالیہ وجہ امریکہ کا وہ ڈرون طیارہ ہے جسے ایران نے اس دعوے کے ساتھ مار گرایا کہ وہ ایران کی فضائ حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا جب کہ امریکہ اس بات پر مصر ہے کہ ایران نے بین الاقوامی پانیوں پر پرواز کرتا ہوا ڈرون مار گرایا ہے...

Contact Us