Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاملے پر دوبارہ ڈیڈلاک کا امکان

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاملے پر دوبارہ ڈیڈلاک کا امکان

news, Urdu
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ کے معاملے پر ایک بار پھر ڈیڈلاک کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ یورپی یونین نے برطانیہ سے جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے درمیان بارڈر کھلا رکھنے کا مطالبہ کر رکھا ہے جبکہ برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کو اس مطالبے سے دستبردار ہونا پڑےگا برطانوی وزیراعظم نے مزیدکہاکہ اگر یورپی یونین برطانیہ کے ساتھ ڈیل کی خواہاں ہے تو اسے جمہوریہ آئرلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان کھلے بارڈر کے مطالبے سے دستبردار ہوجانا چاہیےورنہ لندن بغیر کسی ڈیل کے یورپی بلاک سے علیحدہ ہوجائے گا۔ ادھر یورپی یونین نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بلاک کی شرائط تبدیل نہیں ہونگی، جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے درمیان کھلا بارڈر یورپی یونین کا سب سے اہم مطالبہ ہے۔...
پوتن کا دوسری جنگ عظیم میں کام آنے والی روسی آبدوز کوانوکھا خراج تحسین

پوتن کا دوسری جنگ عظیم میں کام آنے والی روسی آبدوز کوانوکھا خراج تحسین

news, Urdu
روسی صدر ولادی میر پوتن نے پچاس میٹر گہرے پانی میں غوطہ لگا کر دوسری جنگ عظیم میں پراسرار طور پر غائب ہونے والی آبدوز کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا-صدرپوتن جو فطرت کے اسرارورموز کو جاننے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ،ہفتے کے روز آبدوز سی ایکسپلورر11- 3پرگہرے پانیوں کے مشن پرسمندر میں گئے-گذشتہ سال سخت محنت کی تلاش کے بعد دریافت ہونے والی یہ آبدوز 1942 میں دوسری جنگ عظیم کے عروج کے موقعے پراپنے آخری مشن پر تھی-تین نازی مال برداربحری جہازوں کے گرد بارودی سرنگیں بچھانے کے بعد اس آبدوز سے پیغام بھیجا گیا کہ جزوی نقصان کے بعد آبدوز واپس آرہی ہے لیکن کبھی واپس نا آسکی...
ملک میں نئے انتخابات نہیں کرائے جائیں گے-بورس جانسن

ملک میں نئے انتخابات نہیں کرائے جائیں گے-بورس جانسن

news, Urdu
برطانوی وز یراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتخابات نہیں کرائےجائیں گے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے انتخابات کرانے کا کوئی امکان نہیں۔رواں سال اکتیس اکتوبر کوہر صورت میں بریگزٹ پر عمل درآمدہوگا۔برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ عوام چاہتے ہیں کہ ملک کو یورپی اتحاد سےعلیحدہ کیا جائے۔ یورپی حکام کے مخالفت کے باوجود یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائیں
میری پیش گوئی ہے کہ وہ ایک عظیم وزیر اعظم ہوں گے-ٹرمپ

میری پیش گوئی ہے کہ وہ ایک عظیم وزیر اعظم ہوں گے-ٹرمپ

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اچھا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فون پر ہونے والی گفتگو میں ‘بہت اہم’ تجارتی معاہدے پر بات ہوئی جو پہلے ہی زیر غور ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک بہت اہم تجارتی معاہدہ ہوگا’۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے بورس جانسن سے ہونے والی گفتگو کے چند منٹ ہی انہیں اچھے آدمی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ‘میری پیش گوئی ہے کہ وہ ایک عظیم وزیر اعظم ہوں گے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘بریگزٹ کے بعد ہونے والا دوطرفہ معاہدہ موجودہ تجارت سے تین سے چار یا پانچ گنا بڑا ہوگا اور جیسے ہی لندن یورپین یونین سے باہر آئےگا تو ہم مزید کچھ کرسکین گے۔...
ماسکو میں میئرکے الیکشن پراحتجاجی ریلی-پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

ماسکو میں میئرکے الیکشن پراحتجاجی ریلی-پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

news, Urdu
سٹی کونسل کے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہش مند ان اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سےایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جنھیں سنیٹرل الیکشن کمیشن کی جانب سےنااہل قرار دے دیا گیا تھا-پولیس نے اہم سرگرم کارکنوں کو گرفتار کر لیا اور بقیہ کو چلے جانے کا کہا- ہفتے کے روز لوگ ماسکو میں میئر کے دفتر کے سامنے اکٹھے ہوئے اور احتجاج کیا یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی کم و بیش بارہ ہزار افراد نے سٹی سینٹر میں احتجاجی ریلی نکالی تھی تاہم سابقہ ریلی کی طرح اس دفعہ کوئی پابندی نہ تھی- میئر سرگی سوبیانین نےلوگوں کوخبردار کرتے ہوئے کہا  کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں شامل نہ ہوں-حفاظتی لباس پہنے پولیس کی بھاری نفری بھی موقعے پر موجود تھی                       ...
ایپل چین میں اپنا پروڈکشن یونٹ بند کرے-ٹرمپ

ایپل چین میں اپنا پروڈکشن یونٹ بند کرے-ٹرمپ

news, Urdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ ’میک پرو‘ کے پارٹس جوکہ چین میں تیار ہو رہے ہیں، امریکا میں تیارکیے جائیں تب ان پر کوئی ٹیرف نہیں عائد کیا جائےگا۔ اور اگر ایپل نے ایسا نہ کیا توایپل کو ٹیرف میں تخفیف یا چھوٹ نہیں دی جائے گی               اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایپل تمام پارٹس کی تیاری امریکا میں کرے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اپیل نے امریکا کے تجارتی ترجمان سے تحریری درخواست کی تھی کہ میک پرو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے لیے بعض آلات صرف چین سے درآمد کیے جا سکتے ہیں، اس لیے اس پر ٹیرف کی چھوٹ دی جائے۔ بعد میں ٹرمپ نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹِم کُک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں اس  شخص کو بہت پسند کرتا ہوں۔...
سپریم کورٹ کی جانب سےصدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت ۔

سپریم کورٹ کی جانب سےصدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت ۔

news, Urdu
بی بی سی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز کے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے-سپریم کورٹ نےدیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز کے استعمال سے روکنے کا کیلی فورنیا کی فیڈرل کورٹ کا فیصلہ چار کے مقابلے میں پانچ ووٹوں سے مسترد کردیا عدالت نے امریکی صدر کو دیوار کی تعمیر کے لیے پینٹاگون کے 2.5 بلین ڈالر کے فنڈز کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیلی فورنیا، ایریزونا اور میکسیکو میں دیوار کی تعمیر کے پروجیکٹ کے لیے فنڈز استعمال کیے جاسکیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنی ٹوئٹ میں امریکی صدر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑی فتح قرار دیا اور کہا کہ بارڈر سیکیورٹی اور قانون کی حکمرانی کےلئے یہ ایک بڑی فتح ہے۔...
فلپائن کے شمائلی جزائر میں زلزلہ- 8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

فلپائن کے شمائلی جزائر میں زلزلہ- 8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

news, Urdu
فلپائن حکومت کے مطابق زلزلہ بٹانیز جزیرے پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 4۔5 ریکارڈ کی گئی اور پھر کچھ دیر بعد 5 اعشاریہ 9 شدت کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔فلپائن ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے زلزلے میں 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف حادثات میں 60 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ زلزے کے باعث کئی عمارتیں تباہ اور سٹوٹ پھو ٹ کا شکار ہو گئیں، بجلی اور مواصلات کا نظام بھی بری متاثر ہوا۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔...
بی آرآئی سی ایس میں شامل ریاستیں شام کی تعمیر نو میں حصہ لیں-سرگی لاورو

بی آرآئی سی ایس میں شامل ریاستیں شام کی تعمیر نو میں حصہ لیں-سرگی لاورو

news, Urdu
 ماسکو کی خواہش ہے کہ بی آرآئی سی ایس (برازیل،روس،انڈیا،چین اور جنوبی افریقہ) ریاستیں جنگ کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے شام میں تعمیر نو کے کاموں میں حصہ لیں-روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروونےیہ بات برازیل کے شہرریو ڈی جنیرو میں بی آرآئی سی ایس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی لاوروو نے مزیدکہا کہ پہلےسے اہم کام حکمرانوں اور علاقائی سالمیت کی بحالی، باقی دہشت گردوں کے خاتمے،اور سیاسی عمل کی پیشرفت کے ساتھ پناہ گزینوں کی واپسی میں مدد کرنا ہیں...
میکرون کی حماقت-ٹرمپ نے جواباً فرانس پر ڈیجیٹل ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

میکرون کی حماقت-ٹرمپ نے جواباً فرانس پر ڈیجیٹل ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر فرانس نے کسی بھی امریکی کمپنی پر ڈیجیٹل ٹیکس عائد کیا تو جواباً امریکہ بھی ایسا ہی قدم اٹھائے گا -صدر ٹرمپ نے جمعے کی دوپہر ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں جوابی کاروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگرامریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں مثلاً ایمیزون اور فیس بک پرفرانسیسی حکومت کی جانب سےتین فیصد ٹیکس لاگو کیا گیا تو امریکہ بھی جواباًایسا ہی کرے گا

Contact Us