Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

قازقستان ہنگامے: مشترکہ تحفظ تنظیم کے سربراہ کا صورتحال پر قابو کا اعلان، امن منصوبے کی تفصیلات پیش کر دیں

قازقستان ہنگامے: مشترکہ تحفظ تنظیم کے سربراہ کا صورتحال پر قابو کا اعلان، امن منصوبے کی تفصیلات پیش کر دیں

عالمی
قازقستان میں شروع ہونے والے ہنگاموں پر قابو پانے کے بعد مشترکہ تحفظ تنظیم سی ایس ٹی او کے اعلیٰ روسی عہدے دار نے امن منصوبے کی تمام تر تفصیلات دنیا کے سامنے رکھ دی ہیں۔ ہنگامے پھوٹنے پر اور خصوصاً صورتحال کے حکومت کے ہاتھ سے نکل جانے پر تنظیم نے وسط ایشیائی ملک میں ہزاروں کی تعداد میں خصوصی امن فوجی بھیجے اور فوری صورتحال پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئے۔ تنظیمی افواج نے حساس حکومتی مقامات، توانائی و ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو بھی سنبھال لیا ہے اور صورتحال کو مکمل طور پر سنبھال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تنظیمی افواج کا قازقستان میں قیام مختصر ہو گا اور آئندہ ۲ ہفتوں تک افواج مکمل طور پر ملک سے نکل جائیں گی۔ واضح رہے کہ وسط ایشیائی ملک میں اچانک پیٹرول کی قیمتوں کے بڑھنے پر عوامی ہنگامے شروع ہو گئے تھے، جس نے فوری طور پر پورے ملک کو اپنے گھیرے میں لے لیا اور صورتحال حکومت کے ہاتھ سے نکل...
برطانوی پارلیمنٹ میں منشیات کا استعمال: اسپیکر کا سونگھنے والے کتے بھرتی کرنے کا عندیا

برطانوی پارلیمنٹ میں منشیات کا استعمال: اسپیکر کا سونگھنے والے کتے بھرتی کرنے کا عندیا

سیاست
برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ارکان اسمبلی کی جانب سے ایوان میں منشیات کے استعمال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عمارت میں سونگھنے والے کتے تعینات کرنے کا عندیا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقدام برطانوی ایوان نمائندگان کی جانب سے کوکین سمیت مختلف منشیات کے بڑھتے استعمال کے پیش نظر اٹھایا جائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اسپیکر لنڈسے ہوئیلے نے گزشتہ ہفتے ایوان میں کوکین دریافت ہونے پر پولیس کو بھی طلب کیا تھا اور معاملے کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ رواں ہفتے معاملے پر ایوان میں بات چیت ہونے کا بھی امکان ہے۔ برطانوی ایوان میں منشیات کی تلاشی اور تحقیقات کے لیے پولیس طلب کرنے پر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر کا کہنا تھا کہ معاملے کو اب سنجیدہ لیا جائے گا اور تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا، انہوں نے ایوان میں سونگھنے والے کتے لانے پر انتظامیہ سے مشاورت طلب کر لی ہے۔ اس پر قدامت پسن...
امریکی سی آئی اے اہلکاروں کے ایک بار پھر کم عمر بچوں بچیوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف

امریکی سی آئی اے اہلکاروں کے ایک بار پھر کم عمر بچوں بچیوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف

رہن سہن
امریکی جاسوس ادارے سی آئی اے کے دس اہلکاروں کے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سامنے آنے والے دستاویزی ثبوت کے مطابق کم از کم 10 اہلکار بچوں کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی میں ملوث رہے ہیں لیکن صرف ایک اہلکار کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا اور باقی 9 کے خلاف اندرونی کارروائی یا خاموشی اختیار کی گئی۔ معروف امریکی ویب سائٹ بز فیڈ نیوز کے مطابق سینکڑوں سی آئی اے دستاویزات تک انہوں نے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت رسائی حاصل کی ہے جن میں 2004 سے 2009 کے دوران اہلکاروں کے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق ایک اہلکار 2 سال کی نوعمر بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث بھی پایا گیا جبکہ یہی اہلکار ایک 6 سالہ بچی کو بھی مختلف مواقع پر اپنی جنسی حواس کا نشانہ بنا چکا ہے۔دستاویز کے مطابق اہلکار کو دفتری کا...
امریکہ کا مشرقی افریقہ میں تاریخ کے سب سے بڑے فوجی آپریشن کا اعلان: 1 ہزار سے زائد مزید کمانڈو تیار

امریکہ کا مشرقی افریقہ میں تاریخ کے سب سے بڑے فوجی آپریشن کا اعلان: 1 ہزار سے زائد مزید کمانڈو تیار

عالمی
امریکہ مشرقی افریقہ میں انسداد دہشت گردی کے نام پر جلد بڑا فوجی آپریشن شروع کرنے جا رہا ہے۔ پینٹاگون سے جاری بیان کے مطابق عسکری کارروائی کے لیے جلد 1000 سے زائد فوجی مشرقی افریقی ممالک میں تعینات کیے جائیں گے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ کی براعظم افریقہ میں یہ سب سے بڑی فوجی کارروائی ہو گی۔ ان فوجیوں کی تعیناتی سے مشرقی افریقہ میں امریکی چھاؤنیوں اور وہاں تعینات فوجیوں کی تعداد میں بھی حد درجہ اضافہ ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ باقائدہ جنگ کے علاوہ کسی علاقے میں یہ سب سے بڑی امریکی فوجی کارروائی ہو گی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں اس خصوصی فوج کو ٹاسک فورس ریڈ ڈریگن کا نام دیا گیا ہے، بیشتر ممالک میں بیک وقت ہونے والی اس کارروائی کے لیے منتخب فوجیوں کو خصوصی تربیت دی جا رہی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کارروائی کا بنیادی مقصد پہلے سے موجود افواج اور میزبان ممالک کی انتظامیہ کو حفا...
روسی صدر کی ثالثی: آزربائیجان اور آرمینیا کے مابین سرحدی جھڑپیں ختم، سرحدی حدود کے تعین پر اتفاق، جنگ سے متاثر آبادی اور دیگر انسانی حقوق کے تحفظ کی بھی یقین دہانی

روسی صدر کی ثالثی: آزربائیجان اور آرمینیا کے مابین سرحدی جھڑپیں ختم، سرحدی حدود کے تعین پر اتفاق، جنگ سے متاثر آبادی اور دیگر انسانی حقوق کے تحفظ کی بھی یقین دہانی

عالمی
آزربائیجان اور آرمینیا نے کاراباخ جنگ کے خاتمے کے بعد اپنی سرحد کی باقائدہ حدود متعین کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس بات کا اعلان روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کیا اور کہا کہ اس سے ایک اہم علاقائی تنازعے کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اعلان روسی شہر سوچی میں آزربائیجان کے صدر الہام علیو اور آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشنیان کی موجودگی میں کیا گیا۔ سہہ ملکی گفتگو میں تینوں ممالک کے سربراہ نے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں جبکہ اعلان سے پہلے مشترکہ ملاقات بھی ہوئی۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ گفتگو کافی مثبت رہی، الگ ملاقاتوں میں جنگ سے حال ہی میں نکلے سخت حریف ممالک کے سربراہان کو قائل کرنے میں آسانی ہوئی۔ دونوں ممالک کی قیادت مشترکہ مفادات پر تعاون کرنے پر متفق ہیں جن میں متفقہ سرحد جیسا حساس معاملہ بھی شامل ہے۔ روسی صدر نے مزید کہا کہ حریف ممالک میں آئندہ گفتگو کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پر بھی اتفاق...
نائیجیر: فرانسیسی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید، 16 زخمی

نائیجیر: فرانسیسی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید، 16 زخمی

عالمی
نائیجیر میں مظاہرین پر فرانسیسی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہری خطے میں فرانسیسی افواج کی بڑھتی سرگرمیوں کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ فرانسیسی فوجیوں کا ایک جتھہ آئیوری کوسٹ سے مالی منقتل ہو رہا تھا، جہاں برکینا فاسو سے نائیجیر میں داخل ہوتے راستے میں شہریوں نے انکا راستہ روک کر مظاہرہ کیا۔ فرانسیسی فوج کے ترجمان کے مطابق فوجی اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کر کے تنبیہ جاری کی تاہم مظاہرین نے رستہ نہ چھوڑا، جس پر فوجی اہلکاروں کو مظاہرین پر گولیاں چلانا پڑیں۔ سماجی میڈیا پر جاری ویڈیو میں شہریوں کو جلتی گاڑیوں کے گرد مظاہرہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شہری فرانس مردہ بار کے نعرے لگاتے رہے، جس پر فرانسیسی اہلکار مشتعل ہوئے۔ https://twitter.com/amadou_ne/status/1464532487376416768?s=20 https://twitter.com/DjibrilSaidou/s...
امریکی فوج میں ہر 4 میں سے 1 عورت اور 5 میں سے 1 مرد جنسی زیادتی کا نشانہ بنتا ہے، بیشتر خود کشی کر لیتے، کورٹ مارشل کے خوف سے کوئی آواز نہیں اٹھاتا: سابقہ اہلکار

امریکی فوج میں ہر 4 میں سے 1 عورت اور 5 میں سے 1 مرد جنسی زیادتی کا نشانہ بنتا ہے، بیشتر خود کشی کر لیتے، کورٹ مارشل کے خوف سے کوئی آواز نہیں اٹھاتا: سابقہ اہلکار

رہن سہن
امریکی فوج میں خواتین فوجی اہلکاروں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انکے خود کشی کے واقعات کا بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔ رشیا ٹوڈے کے پاڈ کاسٹ پروگرام دی پولیٹیکس آف سروائیول سے گفتگو میں ایمی برالے فرینک نامی سابق اہلکار نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی فوج میں ہونے والے ہولناک جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات کی گواہ ہیں، اور انہیں عوام کے سامنے لائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فوج میں وفاقی قوانین کی خلاف ورزی ہوتے دیکھتی رہیں اور انہیں ہمیشہ خاموشی رہنے کا حکم دیا جاتا رہا۔ برالے کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ، یورپ اور جنوبی افریقہ میں خدمات سرانجام دے چکی ہیں، اور انکی زمہ داری جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین کو غم سے نکلنے میں مدد کرنا تھا۔ ان کا کہنا ہے جس چیز کی وہ گواہ بنی ہیں، وہ ناقابل بیان اور فراموش ہے۔ برالے فرینک کے مطابق فوج میںزیادتی کا نشانہ بننے والی 80٪ خواتین جب شکایت در...
روس کا غیر ملکی سماجی میڈیا کمپنیوں پر ملک میں کاروباری اندراج کے لیے دباؤ جاری: رواں سال کے آخر تک عمل نہ ہونے پر پابندی لگانے کا عندیا

روس کا غیر ملکی سماجی میڈیا کمپنیوں پر ملک میں کاروباری اندراج کے لیے دباؤ جاری: رواں سال کے آخر تک عمل نہ ہونے پر پابندی لگانے کا عندیا

روس
روسی محکمہ قانون نے گوگل اور ایپل سمیت 13 مواصلاتی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ملک میں پابندی لگانے کا عندیا دیا ہے۔ روسی انتطامیہ کے مطابق اگر رواں برس کے آخر تک کمپنیوں نے باقائدہ طور پر روس میں اپنا اندراج نہ کروایا تو ان پر پابندی لگادی جائے گی۔ واضح رہے کہ فیس بک اور ٹویٹر نے سماجی میڈیا ویب سائٹوں پر میٹا ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا عندیا دیا ہے، ایسے میں روس کی جانب سے کمپنیوں پر ملک میں کاروباری اندراج کی پابندی کی شرط رکھی ہے۔ روسی قانون کے مطابق روس میں کام کرنے کے لیے ان تمام مواصلاتی ٹیکنالوجی ویب سائٹوں کو قانونی اندراج کروانا ہو گا جن کے صارفین کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ ہے، اور انہیں ملکی قوانین کے ساتھ ساتھ انتظامی احکامات پر عمل بھی کرنا ہو گا۔ یاد رہے کہ قانون کے دائرے میں صرف امریکی کمپنیاں نہیں ہیں، اس مین سویڈن کی سپوٹیفائی، چینی کمپنی ٹِک ٹَاک، زوم اور روسی ٹیلی گرام ...
امریکہ ہائپر سونک ٹیکنالوجی میں چین اور روس سے بہت پیچھے ہے: امریکی جنرل تھامپسن

امریکہ ہائپر سونک ٹیکنالوجی میں چین اور روس سے بہت پیچھے ہے: امریکی جنرل تھامپسن

روس
امریکی خلائی فوج کے اعلیٰ عہدے دار جنرل ڈیوڈ تھامپسن نے اعتراف کیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی میں امریکہ روس اور چین سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ جنرل تھامپسن کے مطابق اس کمی کی وجہ امریکی انتظامیہ اور اس پر ہونے والے اخراجات ہیں۔ خلائی فوج کی کارروائیوں کے نائب سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر ہائپر سونک ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو امریکہ چین اور روس سے بہت پیچھے ہیں۔ بین الاقوامی ہیلی فیکس سکیورٹی فورم سے خطاب میں جنرل تھامپسن کا کہنا تھا کہ ہمیں اس کمی کو پورا کرنے کے لیے تیزی دکھانا ہوگی۔ تھامپسن کا کہنا تھا کہ یہ تمام مسائل امریکی بیوروکریسی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے غلط ترجیحات کے باعث درپیش ہیں۔ ہمیں سستی ترک کر کے، جوش دکھانا ہو گا، شروع میں اس حوالے سے بہت سی غلطیاں، اور رسک بھی ہے لیکن یہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ ہائپر سونک ٹیکنالوجی کو دفاع کے لیے انتہائی اہم اور...
امریکی تفریحی میڈیا صنعت کس عقیدے، نظریے اور مقصد کے تحت کام کرتی ہے؟

امریکی تفریحی میڈیا صنعت کس عقیدے، نظریے اور مقصد کے تحت کام کرتی ہے؟

بلاگ
غلط نظریات کو تفریحی مواد کے ذریعے عام کرنا امریکی تفریحی میڈیا صنعت خصوصاً فلموں اور  ڈراموں  کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ بغیر کسی سیاسی ایجنڈے کے تفریح فراہم کرنے کا بڑا ذریعہ ہیں۔ لیکن ماہرین کے مطابق مغربی تفریحی صنعت دنیا بھر میں حساس معاملات سے متعلق  تہذیبی فہم اور سیاسی فکر کو بدلنے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ ماہرین کے مطابق اس صنعت کا سب سے اہم اور مرکزی بیانیہ غلط نظریات کو بار بار دکھا کر انہیں عام اور قابل قبول بنانا ہے۔ مثلاً شراب پینے، نشہ آور ادویات لینے، زناء، شادی سے الگ جنسی تعلق اور ہم جنس پرستی  کے لیے  بڑی نرمی سے ذہن سازی کی گئی ہے۔ سماجی ماہرین کے مطابق خصوصی طور پر ہالی ووڈ نے ہم جنس پرستی کو مقبولیت دلانے کے لیے بہت کام کیا ہے۔ اس کے لیے شروع میں مزاح کا سہارا لیا گیا کیونکہ انسانی نفسیات کے مطابق مزاح کے ذریعے  بظاہر سخت نظریات کے ل...

Contact Us