Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

چین کا راکٹ کے معاملے پہ مغربی پراپیگنڈے کا بھرپور جواب: اسپیس ایکس راکٹ کا واشنگٹن میں گرنا اور اس پہ قصیدے یاد کروا دیے

چین کا راکٹ کے معاملے پہ مغربی پراپیگنڈے کا بھرپور جواب: اسپیس ایکس راکٹ کا واشنگٹن میں گرنا اور اس پہ قصیدے یاد کروا دیے

ابلاغ
چین نے امریکی خلائی ایجنسی کی جانب سے راکٹ کے معاملے پہ متعصب تبصرے کو لے کر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ہوآ چن یینگ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکی چند ہفتے قبل اسپیس ایکس کے راکٹ کا واشنگٹن کے نجی فارم میں گرنے پہ اپنے رومانوی تبصرے یاد کریں۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز کا امریکی پراپیگنڈے کے جواب میں شائع ایک کارٹون یاد رہے کہ ناسا نے چینی خلائی ایجنسی کے لیے غیر زمہ دار کے الفاظ استعمال کیے تھے اور کہا تھا کہ چینی ادارے کو خلائی راکٹ کے حوالے سے شفاف اور زمہ دار رویہ اپنانا چاہیے تھا۔ چینی ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ چین امریکہ کے متعصب اور دوہرے معیار سے انتہائی بیزار ہو چکا ہے، جس میں خصوصاً چین کے تحقیقاتی منصوبوں کو لے کر خوب پراپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ ہوآ کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کے کچھ نشریاتی ادارے اور شخصیات خصوصاً اس منفی رویے کو...
کویت، تیل نکالنے کے سب سے بڑے مرکز میں اچانک آگ لگ گئی: خطے میں تیل پیداواری مراکز میں بڑھتے حادثات پہ سیاسی حلقوں میں تشویش

کویت، تیل نکالنے کے سب سے بڑے مرکز میں اچانک آگ لگ گئی: خطے میں تیل پیداواری مراکز میں بڑھتے حادثات پہ سیاسی حلقوں میں تشویش

سیاست
کویت کے سب سے بڑے تیل نکالنے کے مرکز میں آگ لگ گئی ہے۔ کویتی قومی تیل کمپنی کا کہنا ہے کہ بورغون کے مقام پر لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ قابو میں ہے اور اسکا پھیلاؤ اتنا زیادہ نہیں ہے کہ اس سے عالمی تیل کی طلب میں کمی کا اندیشہ ہو۔ کمپنی کے ترجمان قوسائے الامیر کا کہنا ہے کہ آگ صبح سحری کے وقت لگی جسکی فوری اطلاع ملنے پر امدادی کام شروع کر دیا گیا۔ حادثے میں معمولی زخمی ہونے والے عملے کو فوری طبی امدادی دے کر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ کچھ ابھی بھی زیر علاج ہیں، تاہم انکی جان کو کوئی خطرہ نہیں۔ انتظامیہ نے آگ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں تیل کی تنصیبات پر حملے اور آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، کویت میں برغون میں لگنے والی اچانک آگ کی تحقیقات جاری ہیں تاہم اس سے قبل شام میں حمص کے مقام ...
چین: شیشے کا پل اچانک ٹوٹ گیا، مسافر سلاخوں کے سہارے بچ گیا

چین: شیشے کا پل اچانک ٹوٹ گیا، مسافر سلاخوں کے سہارے بچ گیا

بصری مواد
شمال مشرقی چین میں شیشے سے بنے پل کا ایک حصہ اچانک ٹوٹ گیا، حادثے کے وقت ایک سیاح بھی پل پر موجود تھا جو کناروں پر لگی سلاخوں کو پکڑنے کے باعث 100 میٹر گہرائی میں گرنے سے بال بال بچ گیا۔ سیاح کو فوری امدادی کارروائی میں بچا لیا گیا، اطلاعات کے مطابق اسے حادثے میں چوٹ نہیں آئی۔ لونگنگ نامی شہر کے سیاحتی مقام پر تعمیر زمین سے 100 میٹر بلندی پر واقع پل کا حصہ ٹوٹنے پر انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پُل کی مرمت کا کام بھی جاری ہے تاہم انتظامیہ نے باقائدہ اجازت نہ ملنے تک پل کو بند کر دیا ہے۔ https://twitter.com/MattCKnight/status/1391028401906098184?s=20 واضح رہے کہ چین میں سیاحتی مقامات پر شیشے سے بنے پل ایک رواج بن گا ہے، گزشتہ 5 سالوں میں ملک بھر میں 60 سے زائد مقامات پر انہیں تعمیر کیا گیا ہے جبکہ مزید بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں۔...
دوسری جنگ عظیم کے یادگار خطوط جدید میڈیا ٹیکنالوجی کی مدد سے مکالمے کی شکل میں پیش: روسی طلباء کا منصوبہ یورپ بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا

دوسری جنگ عظیم کے یادگار خطوط جدید میڈیا ٹیکنالوجی کی مدد سے مکالمے کی شکل میں پیش: روسی طلباء کا منصوبہ یورپ بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا

بصری مواد
رشیا ٹوڈے کے تخلیقی مرکز نے دوسری جنگ عظیم کی یادوں کو جمع کرتے ہوئے ایک ویب سائٹ متعارف کی ہے جس میں جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو لکھے خطوط کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہتر مکالمے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اینڈ لیس لیٹرز یعنی کبھی وقعت نہ کھونے والے مکالمے کا منصوبہ روسی گرافک ڈیزائننگ کے طلباء نے بنایا ہے۔ منصوبے کو نازی جرمنی کے خلاف 75ویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر شہریوں کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ منصوبے پر 40 طلباء و طالبات نے کام کیا ہے جبکہ اس میں 7000 سے زائد خطوط کو پیش کیا گیا ہے، پہلے ہی دن ویب سائٹ کا 20 لاکھ سے زائد افراد نے دورہ کیا ہے۔ https://vimeo.com/452535627...
مختصر نگاری

مختصر نگاری

بلاگ
اب لوگ کتابیں نہیں پڑھتے، کتابیں صرف سجاوٹ کے لیے رہ گئی ہیں۔ یہ بھی غنیمت ہے کہ لوگ سماجی میڈیا پر کچھ تحریریں پڑھ لیتے ہیں مگر وہ بھی مختصر والی۔  اردو ادب میں مختصر نگاری کی ابتداء سعادت حسن منٹو نے کی۔ منٹو کے افسانچوں کا مجموعہ "سیاہ حاشیے" اسکی مثال ہے۔ موجودہ رجحانات کے مطابق بڑی کہانیاں کم سے کم لفظوں میں لکھنا ہی بہتر ہے۔ کم از کم کوئی پڑھ تو لیتا ہے۔ اعجاز احمد بٹ کا ایک افسانچہ ملاحظہ فرمائیے۔ پیلے ہاتھبیٹی: "ماں تمہارا رنگ کیوں پیلا ہے؟"ماں: "بیٹی تمہارے ہاتھ جو پیلے کرنے ہیں۔" ان دو جملوں میں کتنی بڑی کہانی ہے __ چاہیں تو اس پر ایک ضخیم سا ناول لکھ لیں، مگر کتنے لوگ پڑھیں گے؟ اسی طرح ابن صفی کے ایک ناول کے دو مکالمے یاد آ گئے۔ کرنل فریدی سارجنٹ حمید سے کچھ پوچھتا ہے، حمید کچھ الٹی سیدھی کہانی سناتا ہے۔ فریدی: "حمید تمہارے چہرے پر سچائی نظر نہیں آتی۔ حمید: "...
امریکی ویب سائٹ کا قاسم سلیمانی کے قتل میں فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ کے بھی ملوث ہونے کا دعویٰ

امریکی ویب سائٹ کا قاسم سلیمانی کے قتل میں فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ کے بھی ملوث ہونے کا دعویٰ

عالمی
گزشتہ سال ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی کمپنی یاہو نیوز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں صیہونی انتظامیہ کے بھی امریکہ کے معاون ہونے کا دعویٰ کیا ہے، اطلاعات کے مطابق صیہونی انتظامیہ اس واردات میں نامزد ہونے سے ہر صورت بچنا چاہتی تھی لیکن یاہو نیوز نے تمام منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے القدس جتھے کی کمان کرنے والے قاسم سلیمانی کو گزشتہ سال جنوری میں بغداد ہوائی اڈے کے قریب امریکی ڈرون حملے میں مار دیا گیا تھا، جس کے بعد پہلی بارامریکہ اور ایران کھلی جنگ کے لیے آمنے سامنے بھی ہوئے لیکن مشرق وسطیٰ میں جاری 20 برسوں سے جاری جنگوں کے بعد امریکہ ایک نئی جنگ شروع کرنے سے باز رہا۔ یاہو نیوز کی تحریر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور حک...
لندن: صادق خان دوبارہ برطانوی دارالحکومت کے ناظم اعلیٰ مقرر

لندن: صادق خان دوبارہ برطانوی دارالحکومت کے ناظم اعلیٰ مقرر

سیاست
جرائم اور کووڈ تالہ بندی سے شدید متاثر برطانوی دارالحکومت لندن کے بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر صادق خان ناظم اعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ توقع کے خلاف کامیابی نے لیبر پارٹی کو بڑی ہزیمت سے بچاتے ہوئے فتح کا جشن منانے کا موقع فراہم دیا ہے۔ کل ہوئے بلدیاتی انتخابات میں صادق خان نے 55.2٪ ووٹ حاصل کرکے فتح حاصل کی ہے، کنزرویٹوکے شاون بیلی صرف 44.8 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ فتح کی خبر ملتے ہی صادق خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ " لندن کے شہریوں نے مجھ پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کیا ہے، میں اس پر انکا ممنون ہوں، میں وبائی بیماری کے تاریک دنوں کے بعد لندن کے لیے ایک بہتر اور روشن مستقبل کی تعمیر میں اور ایک سرسبز، خوبصورت اور محفوظ شہر بنانے میں کردار ادا کرنے کے لئے ہر طرح کی کوشش کا وعدہ کرتا ہوں، جہاں تمام لندن والوں کو اپنی صلاحیتوں کے عین مطابق اپنے خوابوں کی تکمیل کے ...
فلوریڈا: مارکیٹ میں نامعلوم وجوہات پر 2 گروہوں کی آپسی فائرنگ کی زد میں آکر 3 افراد زخمی

فلوریڈا: مارکیٹ میں نامعلوم وجوہات پر 2 گروہوں کی آپسی فائرنگ کی زد میں آکر 3 افراد زخمی

رہن سہن
امریکی ریاست فلوریڈا کے مقامی تجارتی مرکز میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا ہے۔ سماجی ذرائع ابلاغ پر اس واقعے سے متعلق عام ہونے والی ویڈیو میں متاثرین کو تجارتی مرکز سے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک شخص کو مارکیٹ میں فائرنگ سے بچتے اور مدد کا منتظر دیکھا جا سکتا ہے جب کہ دوسری طرف پولیس فائرنگ کا جواب دیتے ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ https://twitter.com/Jesserutherf0r/status/1391119872348798977?s=20 پولیس کے مطابق فائرنگ دو افراد کے مابین لڑائی کی وجہ سے شروع ہوئی۔ پولیس نے واقعے میں ملوث مرکزی مجرم کی تلاش کر دی ہے، جبکہ تحقیقات کے لیے کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ https://twitter.com/____Shakia/status/1391118600342233089?s=20 اطلاعات کے مطابق مارکیٹ کے ملازمین اور گاہکوں نے گولیوں سے بچنے کے لیے گوداموں اور دیگر جگہوں پر چھپ کر جان بچائی۔ امدادی عملے کا کہنا ہے کہ ان...
روسی بحریہ میں ایک اور جدید ترین آبدوز کازان شامل

روسی بحریہ میں ایک اور جدید ترین آبدوز کازان شامل

روس
روسی بحریہ کے شمالی بیڑے میں جوہری اسلحے سے لیس جدید ترین آبدوز کازان کا اضافہ کر دیا گیا ہے، آبدوز روسی یاسن-ایم آبدوز کی جدید قسم ہے۔ بحریہ کے مطابق آبدوز میں مزید جدت کے لئے کام کیا جا رہا ہے۔ روس کی شمالی بندرگاہ سیویرود ونسک میں بروز جمعہ آبدوز کی حوالگی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں اعلیٰ افسران سمیت بحریہ کے سربراہ اور شمالی بیڑے کےکمانڈر نے بھی شرکت کی۔ جدید ترین آبدوز میں روس کے تمام بحری میزائل نصب کیے جا سکتے ہیں، جن میں جدید ترین کالیبر اور جہاز شکن اونکس بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ 533ملی میٹر ہومنگ تارپیڈو بھی آبدوز سے وار کیا جا سکتا ہے۔ یاسن-ایم آبدوز پر جدید ترین زرکون ہائپر سونک کروز میزائل بھی نصب کیا جا سکے گا جو ابھی تیاری کے مراحل میں ہے، منصوبے پر کام کرنے والے محققین کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آخر تک منصوبہ مکمل کر لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ روس یاسن-ایم کی ...
چینی راکٹ خلائی اسٹیشن منزل پر کامیابی سے پہنچا کر بحیرہ ہند کی فضاؤں میں جل کر بھسم: آبادی والے علاقے میں   گرنے کے مغربی پراپیگنڈے پر چین کا افسوس کا اظہار

چینی راکٹ خلائی اسٹیشن منزل پر کامیابی سے پہنچا کر بحیرہ ہند کی فضاؤں میں جل کر بھسم: آبادی والے علاقے میں گرنے کے مغربی پراپیگنڈے پر چین کا افسوس کا اظہار

فن/ٹیکنالوجی
چینی خلائی جہاز کو لے جانے والے راکٹ مارچ-5بی کے بقایاجات ہوا میں ہی جل کر راکھ بن گئے ہیں۔ مغربی میڈیا گزشتہ چند دنوں سے راکٹ کے زمین میں کسی آبادی والے علاقے میں گرنے کا بھرپور پراپیگنڈا کر رہا تھا تاہم اب معافی مانگنے سے بھی گریزاں ہے۔ چینی خلائی ادارے کا کہنا ہے کہ راکٹ کے بقایاجات بحیرہ ہند کے اوپر فضاء میں ہی بھسم ہو گیا تھا۔ راکٹ نے 29 اپریل کو چینی خلائی اسٹیشن کو خلاء میں پہنچایا تھا، اور راکٹ کے بقایا جات کا ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب زمین پر واپس گرنا متوقع تھا، چینی سائنسدانوں کا حساب کتاب کے بعد دعویٰ تھا کہ راکٹ کے بقایا جات اول تو فضاء میں ہی بھسم ہو جائیں گے اور اگر نہ بھی ہوئے تو یہ بین الاقوامی پانیوں میں گر سکتے ہیں، یا زیادہ سے زیادہ بحیرہ روم میں اس کے گرنے کے امکانات کا اظہار بھی کیا گیا تھا۔ https://twitter.com/CYA90930064/status/1391221407053459459?s=20 ...

Contact Us