Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

عالمی تجارتی تنظیم کی تباہی نا قابل قبول- صدر پیوٹن

عالمی تجارتی تنظیم کی تباہی نا قابل قبول- صدر پیوٹن

Urdu
روس کے صدر پوتن نے عالمی اقتصادی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس(برازیل،روس،انڈیا،چین،جنوبی فریقہ)میں شامل دنیا کی بڑی معیشتوں کو ایک بہتر عالمی نظام معیشت کے قیام کے لئے مل کر کوششیں کرنی چاہئیں-اس وقت بین لاقوامی اقتصادی نظام میں استحکام کی سخت ضرورت ہے کیونکہ عالمی معاشی نظام کی صورت حال پریشان کن ہے- انھوں نے مزید کہا کہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کو تباہ کرنے کی کوششیں نا قابل قبول ہیں
پیوٹن  ٹرمپ  ملاقات

پیوٹن ٹرمپ ملاقات

Urdu
پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان اوساکا میں ہونے والے جی-20 کے اجلاس میں ملاقات ہوئی- تفصیل کے مطابق اس ملاقات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے صدور نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تولقات کی بحالی کی صورت میں مثبت چیزیں سامنے آئیں گی-اس موقعے پر صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمیں بہت سے مسائل پر بات کرکے ان کا حل نکالنا ہے
پولیس کیمروں میں چہرہ شناسی کا آلہ نصب نہیں کیا جائے گا-ٹیزر

پولیس کیمروں میں چہرہ شناسی کا آلہ نصب نہیں کیا جائے گا-ٹیزر

Urdu
پولیس وردی کے ساتھ منسلک کیمروں میں چہرہ شناسی کا آلہ نصب نہیں کیا جائے گا- اس طرح کے خصوصی کیمرے بنانے والی کمپنی ٹیزر نے جمعرات کے روز اپنے بلاگ میں لکھا کہ اس آلے کا غیر اخلاقی استعمال ہو سکتا ہے جو کہ شہری حقوق کی خلاف ورزی ہو گی
اسرائیل کا گلوبل پوزیشننگ سسٹم فیل

اسرائیل کا گلوبل پوزیشننگ سسٹم فیل

Urdu
ذرئع کے مطابق اسرائیل کے بن گوریان انٹرنیشنل ائر پورٹ کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم نے کام کرنا چھوڑ دیا- اسرائیلی میڈیا نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پیچھے روس ہے-جبکہ روس نے اسرائیلی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض ایک الزام اور ایک بے بنیاد خبر ہے اسرائیلی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی پائلٹوں کو جی پی ایس کے سگنل نہ ملنے کی وجہ سے لینڈنگ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا-انٹرنیشنل فیڈریشن آف پائلٹس ایسوسی ایشن کے مطابق جی پی ایس کے مسائل گذشتہ تین ہفتے سے جاری تھے-لبرل ہرٹز کے مطابق یہ مسئلہ عمومی طور پر دن کے وقت درپیش ہوتا ہے...
جدید روسی میزائل مار ایس-500  سام کی تیاری شروع

جدید روسی میزائل مار ایس-500 سام کی تیاری شروع

Urdu
طویل فاصلے سے میزائل مار گرانے کا جدید روسی سسٹم ایس -500 سام کئی آزمائشی کامیابیوں کے بعد پیداور اور تنصیب کے لئے تیار ہے-روسی وزیر برائے صنعت و تجارت نے مزید بتایا کہ جلد ہی یہ نظام کارکردگی کے لئے وزارت دفاع کے حوالے کر دیا جائے گا
ٹرمپ سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر  مقدمہ کریں گے

ٹرمپ سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر مقدمہ کریں گے

Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹس گوگل، فیس بک اور ٹویٹر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹویٹر نے لوگوں کے لیے مجھے فالو کرنا مشکل بنادیا ہے اور گوگل میری حکومت روکنے کے لیے کام کررہا ہے یہ کمپنیاں ڈیموکریٹکس کی حامی ہیں اور ری پبلکنز کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ لہذا وہ اس معاملے پر ضابطۂ اخلاق متعارف کرنے پر غور کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا ریپبلکنز اور قدامت پرستوں کے بارے میں تعصب رکھتا ہے جب کہ وہ ایسا ہر گز نہیں ہونے دیں گے۔...
امریکہ اتحادیوں کو ایران کے خلاف جنگ میں  نہ گھسیٹے-فرانس

امریکہ اتحادیوں کو ایران کے خلاف جنگ میں نہ گھسیٹے-فرانس

Urdu
فرانس نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سیکریٹری برائے دفاع نیٹو اتحادیوں کو ایران کے خلاف متحد ہونے کے لئے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یوں امریکہ اپنی ذاتی جنگ کوبین الاقوامی جنگ میں بدل رہا ہے-امریکہ کو اپنا رویہ بدلنا چاہئے
برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس میں کوکین؟؟؟

برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس میں کوکین؟؟؟

Urdu
برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس میں کوکین پائی گئی-خبر کے مطابق کوکین نو میں سے چار ایسی جگہوں پر پائی گئی جہاں صرف ممبران پارلیمنٹ یا پھر اجازت نامے رکھنے والے لوگ ہی جا سکتے ہیں-حکومت کی جانب سے تمام ممبران پارلیمینٹ کا کوکین ٹیسٹ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے
قطب شمالی کے مقناطیسی میدان میں تبدیلی

قطب شمالی کے مقناطیسی میدان میں تبدیلی

oped, Uncategorized
زمین کا مقناطیسی میدان جو کہ جدید عالمی نیویگیشن سسٹم کی بنیادہے،مسلسل بہاؤ کی حالت میں ہے- یہ اب رفتہ رفتہ قطب شمالی کو پیچھے دھکیلتے ہوئے سائبیریا کی جانب منتقل ہو رہا ہے- ارضیاتی سائنسدان ابھی تک اس تبدیلی کی اصل وجوہات کا پتہ نہیں چلاسکے-مقناطیسی میدان میں تبدیلی کی متوقع وجوہات میں پگھلی ہوئی دھاتوں اورلوہے کی چٹانوں کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ بجلی اور متعلقہ برقی نظام میں تبدیلیاں شامل ہو سکتی ہیں-تا ہم محققین ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے کہ اس تیز رفتار تبدیلی کے پیچھے اصل راز کیا ہے؟...
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ عارضی طور پر بند

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ عارضی طور پر بند

Urdu
دنیا کی دو بڑی معیشتیں جی-20 اجلاس سے قبل تجارتی جنگ عارضی طور پر بند کرنے کے لئے راضی ہو گئیں-تین مختلف ذرائع جن میں سے ایک کا تعلق چین سے اور دو کا تعلق واشنگٹن سے ہے سے پتہ چلا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات اس ہفتے جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والے جی-20 کے اجلاس سے قبل پریس ریلیز میں بتا دی جائیں گی

Contact Us