Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Author: خبری

یورپی یونین نے تیسری جماعتوں کو ایران معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے سے خبردار کر دیا۔

یورپی یونین نے تیسری جماعتوں کو ایران معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے سے خبردار کر دیا۔

Urdu, world عالمی خبریں
یورپی یونین، فرانس جرمنی اور انگلینڈ کے وزرائے خارجہ کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک مشترکہ بیان میں ایران کے معاہدے پراپنے عزم کا اعادہ کیا گیا. بیان میں اس بات کی طرف بہت واضح اشارہ بھی دیا گیا کہ اس سلسلے میں امریکہ کی کسی بھی قسم کی ممکنہ مداخلت بالکل برداشت نہں کی جائیگی۔ یورپی یونین کا یہ بیان ٹرمپ انتظامیہ کے ایران پر سٹیل، لوہے،تاںبے ،ایلومینیم اور دوسری متعلقہ اشیاء پر تجارتی پابندیاں عائد کرنے کے بعد آیا۔
اسانج کے والد کی امریکہ پر کڑی تنقید

اسانج کے والد کی امریکہ پر کڑی تنقید

Urdu, world عالمی خبریں
جولیان اسانج کے والد جان شپٹن امریکہ پر برس پڑے۔ ان کے بقول وکی لیکس نے افغانستان، عراق، لیبیا اور شام میں امریکہ کی جانب سے کی جانے والی تباہی اور جنگوں میں لاکھوں افراد کی ہلاکت کو بے نقاب کیا جسکی وجہ سے امریکہ نے اپنی کینہ پروری میں انکے بیٹے سے بدلہ لیا سڈنی، آسٹریلیا میں جان شپٹن نے ایک ریلی میں موجود مظاہرین کو بتایا کہ انکے بیٹے کو بیسویں صدی میں ہونے والے تمام بھیانک جرائم کو بے نقاب کرنے پر سزا دی جا رہی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت : ایک جاں بحق کئی زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت : ایک جاں بحق کئی زخمی

Urdu, world عالمی خبریں
آج ہفتہ کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی جارحانہ کاروائی میں کم از کم ایک شخص جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القذرا نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حنون کے شہر کے ارد گرد ایک اسرائیلی فضائی حملے میں چار فلسطینی زخمی ہوئے ہیں." بعد میں، اے ایف پی نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی حملوں میں اس علاقے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے تاہم حسب معمول اسرائیلی افواج نے اپنی ظالمانہ کاروائی کو جوابی حملہ قرار دے دیا ہے ۔اپنی جارحانہ کاروائی سے قبل آج ہفتہ کے روز اسرائیلی مسلح افواج نے غزہ کی پٹی کی طرف سے اسرائیل کی سمت راکٹوں کے ساتھ حملہ کیے جانے کا الزام عائد کیا تھا رواں ہفتے غزہ میں مجموعی طور پر صورتحال کشیدہ رہی۔ مختلف اسرائیلی جارحانہ کاروائیوں میں چار افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی کر دیے گئے جن میں دس بچے تین طبی معاون اور ایک...
انصاف کا قتل : کیوبا کی  ریاستی ملکیت کے اداروں کے خلاف قوانین پر شدید تنقید

انصاف کا قتل : کیوبا کی ریاستی ملکیت کے اداروں کے خلاف قوانین پر شدید تنقید

Urdu, world عالمی خبریں
کیوبا نے اپنی جائیداد اور بین الاقوامی کاروباری تعلقات کو تحفظ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جیسا کہ تیل اور گیس کی امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن ایکسن موبل نے انقلاب کے بعد اثاثے ضبط کرنے پر کیوبا کی دو کمپنیوں کے خلاف 280 ملین ڈالر کا دعوی کر دیا۔ وزیر خارجہ برنو روڈرگز نے امریکی تیل کی سب سے بڑی کمپنی کے ہاوانا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے بعد ٹویٹ کیا کہ کیوبا ملک میں کام کرنے والی مقامی اور غیر ملکی تنظیموں کی حفاظت کرے گا اور انصاف کا قتل کرنے والے اس قانون کے تحت دائر کردہ کسی بھی دعوی کو مسترد کرے گا ...
روس امریکہ تجارت

روس امریکہ تجارت

Russia - روس, Urdu, world عالمی خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ طویل دورانیے تک فون پر ہونے والی گفتگو پر تبصرہ کرتے ہوۓ کہا کہ وہ بھی ولادیمیر پوتن کی طرح روس اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافی کو بتایا کہ "ہم روس کے ساتھ بہت زیادہ تجارت کرنا چاہتے ہیں. فی الحال جو تجارت ہو رہی ہے وہ قدرے کم ہے لیکن پوتن چاہیں تو ہم بھی تجارت کرنا چاہتے ہیں روس کی کسٹم سروس کے مطابق، روس اور امریکہ کے درمیان تجارتی کاروبار گزشتہ سال تقریبا 25 ارب ڈالر تھا، 2017 کے مقابلے میں یہ 7.86 فیصد کا اضافہ تھا تاہم، واشنگٹن کی جانب سے ماسکو کے خلاف پابندیاں تجارتی تعاون کے راستے میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ یوکرین پر پابندی لگا کر امریکیوں نے سیںکڑوں افراد، کمپنیوں اور روسی معیشت کی پوری شاخوں کو نشانہ بنایا ہے. ماسکو نے اس کا جواب امریکہ سے کھانے کی درآمد پر پابند...
روسی جنگی جہاز کی مشق کا نظارہ

روسی جنگی جہاز کی مشق کا نظارہ

Russia - روس, Urdu
روسی بحریہ کے توپ دار جہاز کو ایک پرانے ترک شدہ جہاز پر میزائل گراتے فلمایا گیا ہے جس نے بالٹک سمندر میں مشق کے دوران تین منٹ سے کم وقت میں جہاز کو تباہ کر دیا وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج میں 'سٹوکی' 1،800 ٹن جنگی جہاز کو بالٹک سمندر میں ایک غیر اعلانیہ جگہ پر 'یوران' ایک طیارہ مار میزائل کو گراتے ہوۓ دکھایا گیا ہے۔ https://www.youtube.com/watch?time_continue=18&v=ph33cnG36sU
پانی کے اندر قبرستان : 12،000 سال سے زاائد پرانی جانوروں اور انسانی ہڈیوں  کی دریافت

پانی کے اندر قبرستان : 12،000 سال سے زاائد پرانی جانوروں اور انسانی ہڈیوں کی دریافت

Urdu, world عالمی خبریں
میکسیکو میں پانی کے اندر غار کے نچلے حصے پر قدیم قبرستان میں بھیڑیے جیسے کتے، ہاتھی جیسے جانوروں، نوکیلےے بڑے دانتوں والی بلیوں اور دیگر عجیب جانوروں سمیت قدیم جانوروں اور انسانی ہڈیوں کی ایک صف دریافت ہوئی ہے ماہرین اور سائنس دانوں کے مطبق یہ ہڈیاں 12000 سال پرانی ہیں۔
پوئنٹر کی ناقابل اعتماد ویب سائٹس کی فہرست بذات خود ناقابل اعتماد نکلی

پوئنٹر کی ناقابل اعتماد ویب سائٹس کی فہرست بذات خود ناقابل اعتماد نکلی

pakistan پاکستان, Urdu, world عالمی خبریں
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع صحافت کے غیر منافع بخش ادارے پوئئنٹر نے حال ہی میں ناقابل اعتماد خبروں کی ویب سائٹوں کی ایک طویل فہرست شائع کی۔ بعد ازاں یہ فہرست خود ہی ناقابل اعتماد ثابت ہوئی جس پر ادارے کو درجنوں شکایات موصول ہوئیں۔ پوئنٹر نے اس فہرست کو مجبورا واپس لے لیا پوئینٹر کی منیجرنگ ڈائریکٹر باربرا ایلن نے اپنی ویب سائٹ سے فہرست کو ہٹانے کے بعد لکھا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ ڈیٹا کی درستگی کو یقینی بنانے میں ناکام رہے اور اس کی اشاعت کی وجہ سے ہونے والی الجھن اور پریشانی پر معذرت خواہ ہیں ۔ ...
ڈالر کو ٹھوکر مار کر روس دنیا بھر میں سونے کے خریداروں میں سرفہرست

ڈالر کو ٹھوکر مار کر روس دنیا بھر میں سونے کے خریداروں میں سرفہرست

Russia - روس, Urdu
مرکزی بینکوں کی جانب سے خالص سونے کی خریداری 2019 کی پہلی سہ ماہی میں 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس میں روس پہلے نمبر پر ہے، کیونکہ قومیں اپنے اثاثوں کے انحصار کے لیۓ ڈالر کی بجاۓ دوسرے متبادل ذرائع کی متلاشی ہیں ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو ایس جی) کی رپورٹ کے مطابق، سال کے آغاز سےمارچ کے اختتام تک عالمی سونے کے ذخائر 145.5 ٹن تھے - 2018 میں اسی مدت کے مقابلے میں اس سال 68 فیصد اضافہ ہوا. یہ 2013کے بعد سے اس مدت کے لئے عالمی ذخائر میں سب سے بڑا اضافہ ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی سینٹرل بینک نے پہلی سہ ماہی میں 55.3 ٹن اپنے ذخائر اضافہ کیا، جس میں اس کے سونے کا ذخیرہ 2،168.3 ٹن تک پہنچ گیا اور روس دوبارہ سونے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ...
جنگ کے دہانے پر؟

جنگ کے دہانے پر؟

world عالمی خبریں
ایرانی وزیر خارحہ نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کو اس کی بی ٹیم بحران میں ڈبو دے گی ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھلے جنگ نہ چاہتے ہوں، لیکن ان کی انتظامیہ کے افراد اور اسرائیل میں بیٹھے عناصر ان کو ممکنہ طور پر جنگ کی طرف دھکیل دیں گے۔ ظریف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جنہوں نے پالیسیوں کو تیار کیا ہے وہ صرف مذاکرات کا حل نہیں چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ ٹرمپ کی بی ٹیم کے ایران مخالف امریکی سیکریٹری مائک پومپیو اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی سازش کے ذریعے ایران پر حملہ کروانے کے لئے کوئی ناگہانی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں ایران تنازعہ نہیں چاہتا لیکن اپنا دفاع کرنے پر مجبور ہو جاۓ گا. ظریف نے خبردار کیا کہ امریکہ ایران کے تیل کو فروخت کرنے سے روکنے کی کوشش کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ ...

Contact Us