جمعرات, مئی 2 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

رہن سہن

برطانیہ کا شہریوں کے موٹاپے سے نمٹنے کیلئے چپس، چاکلیٹ اور بوتلوں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کر لیا: قانون سازی پر کام شروع

برطانیہ کا شہریوں کے موٹاپے سے نمٹنے کیلئے چپس، چاکلیٹ اور بوتلوں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کر لیا: قانون سازی پر کام شروع

صحت و خوراک
برطانوی حکومت نے شہریوں میں بڑھتے موٹاپے اور غیر صحتمند رحجان کو روکنے کے لیے اہم اور بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نئے قانون کے تحت برطانیہ میں بازاروں اور دکانوں میں چپس، چاکلیٹ، بوتلیں اور دیگر غیر خالص/فیکٹریوں میں تیار کردہ اشیاء کو نمایاں جگہوں، راہداریوں پر سجانے/رکھنے پر پابندی لگا دی جائے گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قانون میں آہستہ آہستہ مزید سختی لائی جائے گی، اور 2022 تک ایسی غیر صحتمد اشیاء پر خصوصی بچت، اشتہارات وغیرہ پر بھی پابندی لگا دی جائے گی۔اطلاعات کے مطابق ابتداء میں چھوٹے دکانداروں کو کچھ وقت دیا جائے گا تاہم بڑی مارکیٹوں میں قانون پر سختی سے عمل کروایا جائے گا۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق قانون سے برطانیہ میں بہت سے بڑے مارکے شدید متاثر ہو سکتے ہیں، جن میں معروف کریانہ سٹور ٹیسکو، ایمازون، نندوس اور کھوکھے والے بھی متاثر ہوں گے۔ قانون پر مقامی سماجی حلقو...
کووڈ-19 کی نئی قسم کو لے کر خبروں پر طبی ماہرین کی کڑی تنقید: برطانوی حکومتی دعوؤں کو بھی مبالغہ آرائی قرار دے دیا

کووڈ-19 کی نئی قسم کو لے کر خبروں پر طبی ماہرین کی کڑی تنقید: برطانوی حکومتی دعوؤں کو بھی مبالغہ آرائی قرار دے دیا

طب
کووڈ-19 کورونا وائرس کی نئی اور مزید خطرناک قسم کا دنیا بھر میں پھیلاؤ تیز ہو گیا ہے۔ برطانیہ سے شروع ہونے والے وائرس کے شکار افراد کی آئرلینڈ، لبنان، جاپان، جرمنی، فرانس وغیرہ میں تصدیق ہو چکی ہے۔ کورونا کے نئے وائرس کے بارے میں بہت کم معلومات موجود ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق ذرائع ابلاغ کا پیدا کردہ خوف اور اسے دنیا کا آخیر قرار دینا غلط ہے۔ کووڈ-19 کی نئی قسم کا وائرس پہلی بار ستمبر 2020 میں برطانیہ میں سامنے آیا تھا، اور حکومتی اعدادوشمار کے مطابق اس وقت برطانیہ میں کورونا کے دو تہائی مریض نئی قسم کے وائرس کا شکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برطانوی حکومت نے ملک بھر میں تالہ بندی میں مزید سختی اور شدید متاثرہ علاقوں کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے، جن میں لندن کا جنوب مشرقی علاقہ بھی شامل ہے۔ دوسری جانب اب تک 50 سے زائد ممالک نے برطانیہ پر سفری پابندی عائد کر دی ہے، تاہم ماہرین کا کہن...
مصر: نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھنے سے سات مریض جاں بحق، متعدد زخمی

مصر: نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھنے سے سات مریض جاں بحق، متعدد زخمی

رہن سہن
مصر کے ایک نجی اسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے کم ازکم سات افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت قاہرہ سے 35 کلومیٹر دور العبور نامی شہر کے نجی اسپتال میں صبح 9 بجے آگ بھڑک اٹھنے کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اگرچہ آگ بجھانے والا عملہ فوری جائے حادثہ پر پہنچا اور آگ کو ایک ہی منزل پر سنبھال لیا گیا تاہم اس دوران انتہائی نگہداشت کے کمروں میں زیر علاج مریضوں کو بچایا نہ جا سکا اور سات کی جھلس کر موت واقع ہو گئی۔ شہری انتظامیہ نے فوری اقدام کرتے ہوئے مریضوں اور عملے کو نزدیکی سرکاری اسپتال میں منتقل کیا اور بہت سے زخمیوں کی جان بچا لی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ سے لگی۔ ...
یورپ میں کووڈ-19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ڈھائی کروڑ کا ہندسہ تجاوز کر گئی، 5 لاکھ اموات کیساتھ ہلاکتوں میں بھی براعظم آگے، نئی اور خطرناک قسم نے شہریوں میں خوف بڑھا دیا: عالمی رپورٹ

یورپ میں کووڈ-19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ڈھائی کروڑ کا ہندسہ تجاوز کر گئی، 5 لاکھ اموات کیساتھ ہلاکتوں میں بھی براعظم آگے، نئی اور خطرناک قسم نے شہریوں میں خوف بڑھا دیا: عالمی رپورٹ

طب
یورپ میں کووڈ-19 کے شکار افراد کی تعداد ڈھائی کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔ بروز جمعہ فرانسیسی نشریاتی ادارے کی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق 50 سے زائد ممالک کا براعظم دنیا میں سب سے زیادہ متاثرہ خطہ ہے۔ کووڈ-19 سے شدید متاثر ہونے میں یورپ کے بعد شمالی امریکہ کا نمبر آتا ہے، جہاں کینیڈا اور ریاست متحدہ ہائے امریکہ میں اب تک مجموعی طور پر ایک کروڑ 91 لاکھ سے زائد، جنوبی امریکہ میں 1 کروڑ 50 لاکھ جبکہ ایشیا میں مصدقہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 36 لاکھ سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورپ میں صرف مصدقہ مریضوں کی تعداد ہی زیادہ نہیں بلکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے، جہاں دسمبر 17، تک مجموعی طور پر 5 لاکھ اموات ہو چکی ہیں۔ دوسری طرف وائرس کی نئی اور مزید خطرناک قسم کے بھی برطانیہ میں سامنے آنے نے براعظم میں شہریوں کے خوف میں اضافہ کردیا ہے۔ ...
برطانیہ میں کورونا وائرس کی سامنے آنے والی نئی قسم کے پھیلاؤ کی شرح 70٪ اور یہ بچوں اور جوانوں کو زیادہ متاثر کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

برطانیہ میں کورونا وائرس کی سامنے آنے والی نئی قسم کے پھیلاؤ کی شرح 70٪ اور یہ بچوں اور جوانوں کو زیادہ متاثر کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

طب
عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم بچوں کو زیادہ متاثر کر رہی ہے۔ ڈاکٹر ڈیوڈ نبارو کا شمار عالمی ادارہ صحت کے 6 نمایاں ماہرین صحت میں ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وائرس کی نئی قسم سے مزید مختاط ہونے کی ضرورت ہے۔ خصوصاً کیونکہ نئی قسم بچوں اور جوانوں کو زیادہ متاثر کر رہی ہے۔ ڈاکٹر نبارو کے بیان کی تصدیق وائرس کے ایک اور ماہر ڈاکٹر نے بھی کی ہے۔ مقامی جامعہ سے وابستہ محقق نے کہا ہے کہ بچوں میں بیماری کے تیزی سے پھیلنے سے وباء کا پھیلاؤ روکنا مزید مشکل ہو جائے گا۔ صورتحال کو بھانپتے ہوئے برطانیہ میں جنوری میں اسکول کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی پر زور دیا جا رہا ہے، اور گھر سے تعلیم کو جاری رکھنے کی مہم تیز کر دی گئی ہے۔ برطانوی مشیر برائے عوامی صحت سٹیو ایڈمنڈ نے کہا ہے کہ اسکولوں کا دوبارہ کھولنا کورونا متاثرین کی ت...
برطانیہ میں کووڈ-19 کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاؤ: پاکستان سمیت متعدد ممالک نے سفری پابندی عائد کر دی

برطانیہ میں کووڈ-19 کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاؤ: پاکستان سمیت متعدد ممالک نے سفری پابندی عائد کر دی

طب
برطانیہ میں کووڈ-19 کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث دنیا کے متعدد ممالک نے یورپی ملک پر سفری پابندی عائد کر دی ہے، پابندی لگانے والے ممالک میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی، پولینڈ، نیدرلینڈ، بیلجیئم، اٹلی، ایران، فرانس، جرمنی، ارجنٹینا، چلی, کینیڈا، مراکش، کویت اور سلواڈور شامل ہیں، جبکہ فہرست میں ہر گھنٹے اضافہ ہو رہا ہے۔ پابندی برطانیہ سے آنے اور جانے والی تمام پروازوں اور دیگر سفری آمدورفت پر لاگو ہے۔ دوسری جانب برطانوی حکومت نے بھی کرسمس پر تالہ بندی میں نرمی کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے شہریوں سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ حکومتی رپورٹوں کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں اس وقت وباء کا پھیلاؤ شدت اختیار کر گیا ہے اور حالات انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر نکل رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ پر سفری پابندی عائد کرنا کس حد تک مددگار ثابت ہو گا اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہے، کیونکہ بر...
پانی کو تجارتی شے کے طور پر پروان چڑھانا بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے: امریکہ میں مستقبل کے کاروباروں کے حوالے سے خبر میں پانی کو شامل کرنے پر سماجی محققین کا تبصرہ

پانی کو تجارتی شے کے طور پر پروان چڑھانا بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے: امریکہ میں مستقبل کے کاروباروں کے حوالے سے خبر میں پانی کو شامل کرنے پر سماجی محققین کا تبصرہ

رہن سہن
ہسپانوی محقق اور اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے صاف پانی اور نکاسی آب پیدرو عروجو نے خطرے کا اظہار کیا ہے کہ قدرت کی نعمت پانی پر انسان کا بنیادی حق خطرے میں ہے، اور مستقبل میں اسے تیل اور سونے کی طرح تجارت کے لیے استعمال کرنے کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ عروجو کا کہنا ہے کہ وال سٹریٹ میں مستقبل کے کاروبار کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک خبر میں پانی کو بطور تجارتی شے دکھایا گیا ہے، ایسا رحجان پیدا کرنا بنیادی انسانی حق چھیننے کی کوششوں کے مترادف ہے، اور عمل ایک بڑے خطرے کی عکاسی کرتا ہے۔ پانی انسانی صحت اور زندگی کا بنیادی عنصر ہے، اسکی مفت دستیابی میں رکاوٹ انتہائی خطرناک ہو گا، اور ایسے رحجان کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی۔ پانی کی بڑھتی کمی سے متعلق دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی مسائل، خشک سالی اور آبادی انکی بظاہر وجوہات ہیں، اور آئندہ کچھ سالوں میں پانی انسانی تہذیب کا سب سے...
جاپان: زلزلے سے متاثرہ جوہری بجلی گھر والے شہر کو دوبارہ آباد کرنے کیلئے حکومت کا شہریوں کو 38700$ تک رقم دینے کا اعلان

جاپان: زلزلے سے متاثرہ جوہری بجلی گھر والے شہر کو دوبارہ آباد کرنے کیلئے حکومت کا شہریوں کو 38700$ تک رقم دینے کا اعلان

رہن سہن
جاپانی حکومت نے 2011 میں زلزلے کے باعث تباہ ہوئے فوکوشیما جوہری بجلی گھر کے اطراف میں دوبارہ آبادی بسانے کا انوکھا طریقہ متعارف کروایا ہے۔ حکومت علاقے کو آباد کرنے والے شہریوں کو 11600 سے 38700 ڈالر تک رقم ادا کریگی، تاہم حکومت نے شرط رکھی ہے کہ تجویز قبول کرنے والے کو علاقے میں کم ازکم پانچ سال گزارنا ہو گا۔ فوکوشیما شہر میں 12 بلدیات ہیں، جہاں سے 2011 میں 9 ریکٹر کی شدت سے آئے زلزلے کے باعث 20 کلومیٹر کے دائرے سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے ہنگامی طور پر علاقہ خالی کر دیا تھا۔ لیکن 9 سال گزرنے کے باوجود لوگوں نے واپسی کا رستہ اختیار نہیں کیا ہے۔ حکومتی اعدادو شمار کے مطابق تاحال صرف 20 فیصد آبادی واپس گھروں کو منتقل ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت نے شہریوں کو ابھارنے کے لیے مالی منصوبہ متعارف کروایا ہے۔ مالی منصوبے کے تحت شہر کے مضافاتی علاقوں سے اندرون شہر منتقل ہونے والے خاندانو...
روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شیراپووا کا برطانوی پیا کے ساتھ منگنی کا اعلان

روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شیراپووا کا برطانوی پیا کے ساتھ منگنی کا اعلان

کھیل
معروف روسی خاتون ٹینس کھلاڑی ماریہ شیراپووا نے منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ ماریہ نے برطانوی تاجر الیگزینڈر گائیک کے ساتھ منگنی کا اعلان کیا ہے۔ روسی نشریاتی ادارے کے مطابق ماریہ کا گائیک کے ساتھ پچھلے تین سالوں سے تعلق ہے۔ پانچ دفعہ ٹینس کا عالمی مقابلہ جیتنے والی ماریہ شیراپووا نے منگنی کا اعلان انسٹاگرام پر اپنی تصاویر کے ساتھ کیا۔ https://www.instagram.com/p/CI6Bk9rMifU/?utm_source=ig_web_copy_link اکیالیس سالہ گائیک پہلے بھی شادی شدہ ہیں لیکن انہوں نے 2016 میں پہلی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی، جبکہ شیراپووا تین مرتبہ مختلف افراد کے ساتھ تعلق میں رہ چکی ہے۔ https://www.instagram.com/p/CI6BXj6pCh5/?utm_source=ig_web_copy_link ...
امریکہ: دماغی مغز کھانے والے جان لیوا امیبا کے ملک بھر میں پھیلنے کا انکشاف – کورونا وباء کے دوران امیبا کا شکار بڑھتے مریضوں نے محکمہ صحت پر دباؤ بڑھا دیا

امریکہ: دماغی مغز کھانے والے جان لیوا امیبا کے ملک بھر میں پھیلنے کا انکشاف – کورونا وباء کے دوران امیبا کا شکار بڑھتے مریضوں نے محکمہ صحت پر دباؤ بڑھا دیا

طب
امریکہ میں انسانی دماغی مغز کھانے والے امیبے کے پھیلاؤ نے محکمہ صحت کے لیے نئے مسائل کا دروازہ کھول دیا ہے۔ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ امیبا جنوب سے شمال کی طرف میٹھے پانی کے ذخائر کے ذریعے تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کے باعث محکمہ صحت پر کورونا وباء کے دوران صحت کے شعبے میں مزید دباؤ بڑھ رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق نائیگلیریا فاؤلیری نامی یک خلوی امیبا کا پھیلاؤ ماضی قریب میں ہی شمال کی طرف دیکھا گیا ہے، اس سے قبل اسکا پھیلاؤ ملک کے جنوبی علاقوں میں تھا۔ محققین کا کہنا ہے کہ امیبا کے پھیلاؤ میں پچھلے چار عشروں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اگرچہ گزشتہ ایک دہائی میں فاؤلیری امیبا سے متاثرہ مریضوں کی شرح میں اضافہ نہیں ہوا، اور یہ ایک خاص حد میں ہے، تاہم اس کے علاقائی پھیلاؤ نے طبی ماہرین کو فکر میں مبتلا کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ نائیگلریا فاؤلیری امیبا خطرناک دماغی انفیکش...

Contact Us