Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

Urdu

Translated Posts

ایران بمباری ہونے پر بھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا – روہانی

ایران بمباری ہونے پر بھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا – روہانی

Urdu, world عالمی خبریں
ایران کے صدر حسن روہانی نے واشنگٹن کے ساتھ جاری کشیدہ صورتِحال پر دو ٹوک مؤقف دے دیا۔ انکا کہنا ہے کہ ایران کسی بھی صورت امریکی دباؤ کے سامنے اپنی ملکی خودمختاری اور وقار پر سمجھوتہ نہیں کرے گا چاہے ایران پر بمباری ہی کیوں نہ کر دی جاۓ۔ روہانی نے 1980 کی دہائی میں ایرانی عراق جنگ کی یاد میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ ایران کو اس وقت جس حملے کا خطرہ درپیش ہے وہ ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ سنگین اور پیچیدہ ہے۔ تہران کے خلاف امریکی دباؤ مہم ایرانی عوام کی فلاح و بہبود اور زندگی کے معمولات پر حملہ ہے روہانی نے تقریب کے شرکاء سے کہا کہ ہمیں مزاحمت کی ضرورت ہے، تاکہ ہمارے دشمنوں کو معلوم ہو جاۓ کہ اگر وہ ہماری زمین پر بمباری کرتے ہیں، اور اگر ہمارے بچوں کو شدید زخمی، گرفتار یا شہید بھی کر دیں تو ہم اپنے ملک کی آزادی کے مقاصد اور اپنی آن بان پر حرف نہیں آنے دینگے روہانی نے کہا کہ خو...
ہنزہ کے مرزا علی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

ہنزہ کے مرزا علی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

pakistan پاکستان, sports کھیل, Urdu
کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا، ہنزہ کے علاقے شمشال سےتعلق رکھنے والے کوہ پیما نے آج رات 2 بجےدنیا کی بلند ترین چوٹی سر کی۔ الپائن کلب پاکستان کے سیکریٹری کرار حیدرری کےمطابق کوہ پیما مرزا علی نے بدھ کی رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ کی انتہائی بلندی پر قدم رکھ کر اپنی مہم جوئی مکمل کی۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔ مرزا علی 2013 میں مہم جوئی کےدوران اپنی بہن کی ٹیم میں شامل تھے، لیکن کیمپ 4 سے ہی واپس ہوگئے تھے۔...
انڈونیشیا، انتخابی نتائج کے بعد حالات کشیدہ، 6 ہلاک

انڈونیشیا، انتخابی نتائج کے بعد حالات کشیدہ، 6 ہلاک

Urdu, world عالمی خبریں
انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں، دارالحکومت جکارتہ کی سیکیورٹی کیلئے سڑکوں پر مزید فوجی نفری تعینات کردی گئی ہے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک، 300 سے زائد گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
سینئر جرمن سفارتکار کا ایٹمی مذاکرات کے لئے ایران کا دورہ

سینئر جرمن سفارتکار کا ایٹمی مذاکرات کے لئے ایران کا دورہ

Urdu, world عالمی خبریں
جمعرات کے روز تہران میں موجود ایک سینئر سفارتکار نے ایران پہ زور دیا کہ وہ امریکہ کی یکطرفہ دستبرداری کے باوجود ایٹمی معاہدے کی پاسداری کرے۔ جرمن وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی ڈائریکٹر جینس پلوٹنر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس ارغچی سے ملاقات کی ہے۔ یہ دورہ ایران کے ماہِ رواں کے آغاز میں کیے گئے اس اعلان کے بعد کیا گیا جس میں ایٹمی معاہدے کے باقی دستخط کنندگان ـ جرمنی،فرانس، برطانیہ، چین، اور روس ـ پر زور دیا گیا کہ ان کے پاس ایران کو امریکہ کی پابندیوں سے تحفظ فراہم کرنے کا منصوبہ بنانے کے لیے دو ماہ ہیں۔ برلن کی وزارت کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کے پاس ایران کو معاہدے کی تعمیل جاری رکھنے پر مائل کرنے کا امکان روشن ہے۔ تاہم، جرمن سفارتکار نے یہ بھی خبردار کیا کہ کیسی بھی واقعہ یا غلط فہمی کی بنا پر صورتِحال میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔...
عالمی سمندر کی سطح 2 میٹر بلند ہونے کا امکان

عالمی سمندر کی سطح 2 میٹر بلند ہونے کا امکان

Urdu, world عالمی خبریں
عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے اختتام تک عالمی سمندر کی سطح دو میٹر تک بلند ہوسکتی ہے اور 180 ملین افراد بے گھر ہوسکتے ہیں۔ موسمی ماہرین نے نئی تحقیق میں سمندری سطح کی صورتحال پر اپنا جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا میں موجود برف کے بڑے بڑے تودے سمندر کی سطح میں درجنوں میٹر تک اضافے کرنے کیلئے کافی ہیں۔ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی حدت کے باعث سمندر میں اضافے سے بھی پانی کی سطح بلند ہوسکتی ہے جس سے فرانس ،جرمنی ،اسپین ،برطانیہ کے رقبے جتنی زمین سمندر میں شامل ہو جائے گی...
جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے

جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے

Urdu, world عالمی خبریں
عالمی ادارے کی ڈائریکٹر برائےتحقیقِ عدم ہتھیار ریناٹاڈان نے انتباہی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسری عالمی جنگ سے اب تک کےمقابلے میں اب جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ریناٹاڈان نے مزید کہا کہ جوہری ہتھیار رکھنے والے تمام ممالک میں نیوکلیئر جدت کا پروگرام جاری ہے ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق منظر نامہ تبدیل ہونے اور امریکہ چین کے مابین مسابقتی حکمتِ عملی جیسے عوامل اس خطرے کے پیچھے کارفرما ہیں۔
ایس-400 معاہدے پر امریکہ کا ترکی کو الٹی میٹم ناقابلِ قبول – کریملن

ایس-400 معاہدے پر امریکہ کا ترکی کو الٹی میٹم ناقابلِ قبول – کریملن

Russia - روس, Urdu
ماسکو نے کہا ہے کہ واشنگٹن کا ترکی کو روس کے ساتھ ایس- 400 معاہدہ ختم کرنے کے لئے الٹی میٹم دینے کا فیصلہ ناقابلِ قبول ہے بروز منگل ، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے انقرہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ جون کے پہلے ہفتے کے آخر تک ایس- 400 فضائی دفاعی نظام خریدنے کے معاہدے کو ترک کردیں، بصورتِ دیگر اسے پابندیوں سمیت کئی دوسرے نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ کرملین کے ترجمان ڈمتری پیکوکوف نے کہا کہ وہ عمومی طور پر اس الٹی میٹیم کے لیے منفی نقطہ نظر ہیں، اور اسے ناقابل قبول تصور کرتے ہیں. انکے بقول ترکی کے ساتھ ایس-400 معاہدہ طے شدہ ہے نیٹو ریاست کے طور پر، انقرہ روسی ایس-400 نظاموں کے لیے چار بیٹریاں خریدنے کی کوشش کررہا ہے، جس میں سے پہلی بیٹری امریکہ کے سخت مخالف ہونے کے باوجود جولائی میں ترکی پہنچنے والی ہے۔. واشنگٹن چاہتا ہے کہ ترکی امریکی دفاعی نظام خریدے اور اس...
امریکہ کی ایرانی نسل کشی کرنے کی گیدڑ بھبکیوں سے ایران ختم نہیں ہوگا

امریکہ کی ایرانی نسل کشی کرنے کی گیدڑ بھبکیوں سے ایران ختم نہیں ہوگا

Urdu, world عالمی خبریں
ایران نے ڈونلڈ ٹرامپ کی حالیہ دھمکیوں کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی اور ایرانی نسل کشی کی گیدڈ بھبکیاں ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں کیوںکہ ایران نے ہمیشہ غیرملکی حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے ٹویٹر پر بیان دیا کہ مریکی صدر کو وہ حاصل کرنے کی امید ہے جو سکندرِاعظم، چنگیز خان اور دیگر جارحیت پسند حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ حال ہی میں ٹرمپ نے جلتی پر مزید تیل چھڑکتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا کہ اگر ایران لڑنا چاہتا ہے تو یہ ایران کا سرکاری خاتمہ ہوگا...
امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

Urdu, world عالمی خبریں
رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما سمیت نبراسکا، کینساس و دیگر مختلف ریاستوں میں بھی طوفانی بگولے دیکھے گئے جس کی وجہ سے کئی گاڑیاں اُلٹ گئیں، درجنوں درخت اکھڑ گئے، عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔ مختلف حادثات میں درجنوں زخمی ہوئے جبکہ انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
اہرامِ مصر کے قریب سیاحوں سے بھری بس دھماکے کی زد میں

اہرامِ مصر کے قریب سیاحوں سے بھری بس دھماکے کی زد میں

Urdu, world عالمی خبریں
مقامی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق اہرامِ مصر کے قریب زیرِ تعمیر عجائب گھر کے نواح میں سیاحوں کی ایک بس کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں

Contact Us