اتوار, مئی 19 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Urdu

Translated Posts

پوئنٹر کی ناقابل اعتماد ویب سائٹس کی فہرست بذات خود ناقابل اعتماد نکلی

پوئنٹر کی ناقابل اعتماد ویب سائٹس کی فہرست بذات خود ناقابل اعتماد نکلی

pakistan پاکستان, Urdu, world عالمی خبریں
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع صحافت کے غیر منافع بخش ادارے پوئئنٹر نے حال ہی میں ناقابل اعتماد خبروں کی ویب سائٹوں کی ایک طویل فہرست شائع کی۔ بعد ازاں یہ فہرست خود ہی ناقابل اعتماد ثابت ہوئی جس پر ادارے کو درجنوں شکایات موصول ہوئیں۔ پوئنٹر نے اس فہرست کو مجبورا واپس لے لیا پوئینٹر کی منیجرنگ ڈائریکٹر باربرا ایلن نے اپنی ویب سائٹ سے فہرست کو ہٹانے کے بعد لکھا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ ڈیٹا کی درستگی کو یقینی بنانے میں ناکام رہے اور اس کی اشاعت کی وجہ سے ہونے والی الجھن اور پریشانی پر معذرت خواہ ہیں ۔ ...
ڈالر کو ٹھوکر مار کر روس دنیا بھر میں سونے کے خریداروں میں سرفہرست

ڈالر کو ٹھوکر مار کر روس دنیا بھر میں سونے کے خریداروں میں سرفہرست

Russia - روس, Urdu
مرکزی بینکوں کی جانب سے خالص سونے کی خریداری 2019 کی پہلی سہ ماہی میں 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس میں روس پہلے نمبر پر ہے، کیونکہ قومیں اپنے اثاثوں کے انحصار کے لیۓ ڈالر کی بجاۓ دوسرے متبادل ذرائع کی متلاشی ہیں ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو ایس جی) کی رپورٹ کے مطابق، سال کے آغاز سےمارچ کے اختتام تک عالمی سونے کے ذخائر 145.5 ٹن تھے - 2018 میں اسی مدت کے مقابلے میں اس سال 68 فیصد اضافہ ہوا. یہ 2013کے بعد سے اس مدت کے لئے عالمی ذخائر میں سب سے بڑا اضافہ ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی سینٹرل بینک نے پہلی سہ ماہی میں 55.3 ٹن اپنے ذخائر اضافہ کیا، جس میں اس کے سونے کا ذخیرہ 2،168.3 ٹن تک پہنچ گیا اور روس دوبارہ سونے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ...
میزائیل معاہدہ پر پیوٹن اور اردگان کا تبادلہ خیال

میزائیل معاہدہ پر پیوٹن اور اردگان کا تبادلہ خیال

news, Urdu
روس کے صدر ولادیمیر پوٹین اور ان کے ترکی ہم منصب کے درمیان پیر کے روز باہمی فوجی تعاون اور امریکی ہدف تنقید بننے والے میزائل کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان امور پر بات چیت ترکی صدر طیب اردگان کے حالیہ ماسکو دورے میں کی گئی۔ پوتین نے کریملن میں ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کو فوجی تکنیکی شعبے میں تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے پیوٹن نے کہا کہ اس سلسلے میں سب سے پہلے ترکی کے لئے 400-ایس طیارہ مار گرانے کے میزائل کا نظام فراہم کرنے کے معاہدے کو مکمل کرنا ہے۔ ترکی کو جدید روسی فوجی مصنوعات کی فراہمی سے متعلق دیگر اموربھی منصوبے کا حصہ ہیں، "پوٹن نے مزید کہا. ادھر امریکہ نے احتجاجاّ ترکی کے ساتھ اپنے مشترکہ ایف-35 فائٹر جیٹ پروگرام کومنجمد کر دیا ہے. اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ایس-400 میزائیل کی ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ روس کے سا...
امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے عہدہ چھوڑ دیا

امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے عہدہ چھوڑ دیا

news, Urdu, world عالمی خبریں
امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا، ان کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے امریکی صدر نے کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے کمشنر کیون مک الینن کو نیا سیکریٹری مقرر کیا ہے، بطور سیکرٹری کرسٹ جین نے ٹرمپ کی متنازعہ امیگریشن پالیسی کا بھرپور دفاع کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نیلسن کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے 
نیوزی لینڈ کا ویزہ حاصل کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ

نیوزی لینڈ کا ویزہ حاصل کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ

news, Urdu, world عالمی خبریں
نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے دہشت گردحملے کے بعد ویزہ حاصل کرنے والے خواہشمندوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کا ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق 15 مارچ کو ہوئی دہشتگردی سے 10 روز قبل کے مقابلے اس کے بعد نیوزی لینڈ میں قیام کرنے والے خواہشمندوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پیٹمر المس کا کہنا ہے دہشت گردی سے 10 روز قبل نیوزی لینڈ آنے کے خواہشمندوں کی 8 ہزار 844 درخواستیں موصول ہوئی تھی، جبکہ اس کے بعد 6 ہزار457درخواستیں دی گئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سب سے زیادہ درخواستیں امریکا سے موصول ہوئی جو 674 کے مقابلے دہشت گردی کے بعد 1165 تک پہنچ گئی۔ پاکستانیوں کی جانب 65 درخواستوں کے مقابلے میں 333 درخواستیں موصول ہوئیں، جبکہ ملائشیا سے 67 کے مقابلے میں 165 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ...
نوپیک معاملے پر سعودی عرب کی امریکا کو دھمکی

نوپیک معاملے پر سعودی عرب کی امریکا کو دھمکی

news, Urdu, world عالمی خبریں
سعودی عرب نےدھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔ امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل "نوپیک" کے نام سے معروف ہے۔ سعودی ذرائع نے کہا ہے تیل کی فروخت ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں کرنے کی تجویز پر سعودی حکام نے اوپیک ملکوں سے بات چیت کی ہے اور اس دھمکی سے امریکی حکام کو بھی آگاہ کیا ہے۔ نوپیک نامی یہ بل منظور ہو گیا تو اینٹی ٹرسٹ قوانین کے تحت اوپیک ملکوں پر امریکا میں مقدمہ بازی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ دوسری جانب اگر سعودی عرب نے ڈالر میں تیل کی فروخت ختم کر دی تو دنیا بھر میں ڈالر کی قدر و قیمت پر اثر پڑے گا۔ ...
ایران میں سیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی

ایران میں سیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی

news, Urdu
۔ ایران میں سیلاب سےبڑےپیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ عراق نےایران کےجنوبی علاقوں میں حالیہ بارشوں سےسیلاب کےبعداپنی الشیب سرحدبندکردی۔ عراقی حکام کاکہناہےکہ سرحدبندکرنےکافیصلہ غیر قانونی آمدورفت کوروکنےکیلیےکیاگیا ۔ ایران میں گزشتہ ماہ آنے والے سیلاب سے اب تک 70 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے اور انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا۔ وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی کا کہنا ہے کہ سیلاب سے صوبہ خوزستان میں 4 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ جنوب مشرقی صوبوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ ایران کی لیبر نیوز ایجنسی کے مطابق سیلاب کے دوران 200 پل اور 400 کلو میٹر سڑکیں مکمل طور پر تباہ ہوگیئں جب کہ 275دیہات کی سڑکیں بند ہوگئیں۔ یاد رہے کہ 25 مارچ کو ایران کے جنوب میں واقع سیاحتی شہر شیراز میں درجنوں افراد سیلاب کے باعث ہلاک ہوگئے تھے۔ ...

ہنگری کے وزیراعظم اوربان نے مہاجرین مخالف منصوبہ کے ساتھ یورپی انتخابات کے لئے مہم شروع کر دی

news, Urdu
ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان نے مئی میں یورپی پارلیمانی انتخابات کے لئے اپنی پارٹی کی مہم کا آغاز کیا ہے جس میں تارکین وطن کے خلاف سات نکاتی منصوبہ پیش کیا گیا ۔ جمعہ کے روز اوربان نے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کے بیوروکریٹس کے بجاۓ قومی حکومتیں تارکین وطن کے معاملے پر قابو پا ئیں ۔ اپنے خیالات کا دوبارہ اظہارکرتے ہوئے انھوں کہا کہ کوئی ملک اپنی خواہش کے خلاف تارکین وطن کو قبول کرنے کے لئے مجبور نہیں ہونا چاہئے. اوربان نے یورپی یونین سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ پناہ گزینوں کی حمایت کرنے والےشہری گروہوں کی مالی معاونت روکی جائے اور کہا کہ 'یورپ میں کسی کوبھی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں ہونا چاہئے کیونکہ وہ عیسائی ہیں' اوربان نے یورپی یونین کے کمشن کے صدر جین کلاڈ جنکر کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ وہ برطانیہ کے بریکسٹ موراس اور "مہاجر حملہ" کا مکمل ذمہ دارتھا. ...

کیا امریکہ دنیا کی معیشت پر اپنی گرفت کھو رہا ہے؟ بیرون ملک امریکی مالیاتی مفادات کے لئے 5 بڑی شکستیں

news, Urdu
ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کو رنیا بھر میں سورجی بچت خانہ کے طور پر بدنام ہونے سے بچانے کا صدارتی عہد کر لیا۔ لیکن تمام غیر ملکی طاقتیں ڈونالڈ ٹرمپ کی تحکمانہ غیر ملکی معاشی پالیسی کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر تیار نہہیں چین کے بعد ریاستہائے متحدہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے، لیکن یہ پانچ واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ہمیشہ اپنے اتحادیوں کے درمیان اپنے لیے مطلوبہ نتاءیج حاصل نہیں کرسکتا . کیا یہ ٹرمپ کی بددماغی کا نتیجہ ہے کہ اب امریکہ جیسے جن کوچوکنا ہو کراس تلحخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑے گا کہ اب دنیا کو امریکہ کی پہلے جیسی ضرورت نہیں ہے. ...

Contact Us