Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

یورپ سے درآمد کی جانے والی کاروں پر پچیس فیصد اضافی ٹیکس لگے گا-ٹرمپ

یورپ سے درآمد کی جانے والی کاروں پر پچیس فیصد اضافی ٹیکس لگے گا-ٹرمپ

news, Urdu
                        صدر ٹرمپ نے مغربی ورجینیا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ یورپ سے درآمد کی جانے والی کاروں پر پچیس فیصد اضافی ٹیکس لگایا جائے گا-اس سے پہلے مئی میں صدر ٹرمپ نے یورپی کاروں پر ممکنہ ٹیکس کے برے میں خبردارکیا تھا-صدر نے شعبہ کامرس سے کہا ہےکہ وہ اس بات کا جائزہ لے کہ آیا یہ برآمدات ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور اسی طرح کی دلیل سٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کرنے کے لیے تھی –واضح رہے کہ نئے ٹیکس کے ساتھ معروف ماڈل کی کاروں کی قیمت چودہ سو ڈالر سے سات ہزار ڈالر تک ہو سکتی ہے ...
جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی   خلاف ورزی کی وجہ تکنیکی خرابی  تھی- روس

جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی وجہ تکنیکی خرابی تھی- روس

news, Urdu
بی بی سی کےمطابق جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ روس نے گزشتہ روز اس کے جنگی طیارے کی جانب سے جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں بلا اجازت داخل ہونے پر اسے غیر ارادی قرار دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہےاورواقعے کی فوری تحقیقات کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ جب کہ چین کی وزارت دفاع نے بھی جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں طیارے کے داخل ہونے کی تردید کی ہےٓواضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا تھا کہ دو روسی اور تین چینی طیاروں نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی...
امریکہ تارکین وطن کی فوری بے دخلی کے لیے نئے  قوانین متعارف کروائے گا

امریکہ تارکین وطن کی فوری بے دخلی کے لیے نئے قوانین متعارف کروائے گا

news, Urdu
۔ امریکی حکومت کی جانب سے تارکین وطن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان جلد متوقع ہے جو نئے قوانین کے تحت کاغذات نہ رکھنے والے ایسے تارکین وطن جو امریکا میں اپنی مسلسل دو سال سے موجودگی کو ثابت کرنے میں ناکام ہوں گے انہیں فوری طور پر بے دخل کیا جاسکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکا کی جانب سے نئے قانون کے تحت بے دخلی پر تارکین وطن کو امیگریشن عدالتوں سے بھی رجوع کرنے کا اختیار نہیں ہوگا امریکا کے قائم مقام مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا ہےکہ پالیسی میں تبدیلی بارڈر پر بوجھ اور گنجائش کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد دے گی۔...
روسی اورچینی طیاروں کی جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

روسی اورچینی طیاروں کی جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

Urdu
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ روسی طیارے نے دو مرتبہ اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے حکام کے مطابق روسی مداخلت کے جواب میں اس کےلڑاکا طیاروں نے انتہائی پھرتی سے مشین گن سے فائر کیے۔ جنوبی کوریا کی افواج کے مطابق تین روسی اور دو چین کے فوجی طیارے منگل کی صبح جنوبی کوریا کے ائیر ڈیفنس زون میں داخل ہوئے جن کو روکنے کے لیے جنوبی کوریا کے ایف 15 اور ایف 16 طیارے بھیجے گئے۔جنوبی کوریا کے قومی سلامتی ادارے کے سربراہ نے اس معاملے پر روسی سیکیورٹی کونسل میں سخت احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے-جب کہ جنوبی کورین صدر کے دفتر سے جاری بیان میں صورتحال پر تشویش کا اظہار ۔ کیا گیاہے اور اس طرح کی کارروائی دہرانے کی صورت میں سخت ایکشن کا عندیہ دیا گیا۔ جب کہ ماسکو نے یہ کہ کر الزام ردکردیا کہ اس کے بمبار طیا...
بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیر اعظم منتخب

بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیر اعظم منتخب

news, Urdu
برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما بورس جانسن برطانیہ کے نۓ وزیر اعظم منتخب ہو گۓ ہیں –وہ بدھ کے روز ازیراعظم تھریسا مے کی جگہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ٹوری پارٹی کےایک لاکھ انتالیس ہزار تین سو اٹھارہ لوگوں نے ووٹ ڈالے-یہ کل تعداد کا 4۔87 فیصد تھا-ان میں سے 92153ووٹوں کے ساتھ بورس پہلے نمبر پراور46656 ووٹوں کے ساتھ جیریمی دوسرے نمبر پر رہے-یاد رہے کہ کنزرویٹو پارٹی کے زیریں سطح کے اراکین گذشتہ ڈھائی ہفتوں سےبذریعہ ڈاک ووٹ کا فریضہ سرانجام دے رہے تھے...
میں دس ملین لوگوں کو قتل نہیں کرنا چاہتاورنہ دس دن کے اندر افغانستان میں جنگ ختم کر سکتا ہوں-ٹرمپ

میں دس ملین لوگوں کو قتل نہیں کرنا چاہتاورنہ دس دن کے اندر افغانستان میں جنگ ختم کر سکتا ہوں-ٹرمپ

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغان جنگ سے نکلنے کے لیےپاکستان کی مدد چاہتے ہیں-ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں یہ جنگ جیت سکتے ہیں لیکن وہ کروڑوں لوگوں کو قتل اور ایک پورے ملک کو صفحۂ ہستی سے مٹانا نہیں چاہتے-انھوں نے یہ بات پیرکےروز پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے وہائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کہی-صدر ٹرمپ نے مزیدکہا کہ افغانستان دنیا کے نقشے سے دس دن کے اندر غائب ہو سکتا ہے لیکن میں اس راستے پر جانا نہیں چاہتا ،میں دس ملین لوگوں کو قتل نہیں کرنا چاہتا –میں چاہتا ہوں کہ پاکستان اس طویل جنگ سے نکلنے میں ہماری مدد کرے-اس کے جواب میں خان نے کہا ہم امن معاہدے کے قریب پہنچنے کی کوشش میں ہیں اور امید ہے کہ افغان حکومت طالبان کے ساتھ براہ راست گفتگو کے لئے راضی ہو جائے گی...
امریکی جاسوس پکڑنے کا ایرانی دعویٰ جھوٹ ہے-صدر ٹرمپ

امریکی جاسوس پکڑنے کا ایرانی دعویٰ جھوٹ ہے-صدر ٹرمپ

Urdu
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے جاسوسوں کی ایران میں گرفتاری مکمل طور پر جھوٹی خبر ہے جس میں رتی برابر بھی سچائی نہیں، یہ صرف جھوٹا پروپیگنڈا ہے۔ امریکی صدر نے مزید لکھا کہ جس طرح ایران نے امریکی ڈرون گرانے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا اسی طرح جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ بھی لغو ہے، تنزلی اور تباہی کے شکار ایران کو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کرنا چاہیے، ایران کی معیشت مردہ ہوچکی اور وہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔...
ایران برطانیہ کشیدگی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے- جرمنی

ایران برطانیہ کشیدگی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے- جرمنی

Urdu
جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا کہ کسی بھی قسم کی فوجی محاذ آرائی سے کسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ سب کا سراسر نقصان ہوگا کیونکہ یہ فوجی تصادم قابو سے باہر بھی ہو سکتا ہے۔ انہوں نے ایرانی رہنماؤں پر زور دیا کہ صورتحال کو کشیدہ ہونے سے روکیں اور اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ جرمن وزیر خارجہ نے مزیدکہا کہ یورپی یونین کی کوشش ہے کہ مسئلے کو سمجھداری اور عقل مندی کے ساتھ سفارتی طور پر حل کیا جائے۔ یاد رہے برطانوی بحریہ کے ہاتھوں جبرالٹر میں ایرانی آئل تٹینکر کےروکے جانے کے واقعے کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے 2 بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا تھا جن میں سے ایک کو کچھ دیر میں چھوڑ دیا گیا اور دوسرے پر بدستور قبضہ برقرار ہے۔...
ایران کا امریکی جاسوسوں کی گرفتاری اور سزائے موت کا دعویٰ

ایران کا امریکی جاسوسوں کی گرفتاری اور سزائے موت کا دعویٰ

news, Urdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران نے سی آئی اے کے لیے کام کرنے والے 17 جاسوس پکڑے ہیں جن میں سے کچھ کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔رائٹرز کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے اور ایرانی نیوز ایجنسی کی جانب سے بھی سی آئی اے کے جاسوسی نیٹ ورک کو توڑنے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہےکہ اس کارروائی میں 17 ملزمان کو گرفتا کیا گیا اور کچھ کی سزائے موت کی تصدیق کی ہے۔ا یران کی منسٹری آف انٹیلی جنس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ جاسوس حساس اداروں اور اہم نجی شعبے کے اقتصادی، نیوکلیئر، انفرا اسٹرکچرل، عسکری اور سائبر سینٹرز کے علاقوں میں ملازم تھے جہاں انہوں نے مخصوص اطلاعات جمع کیں۔...
ٹوئٹر نے برطانوی جہاز پر ایرانی قبضے کے بعد تین ایرانی خبر رساں اداروں کے اکاؤنٹ منجمدکر دیے

ٹوئٹر نے برطانوی جہاز پر ایرانی قبضے کے بعد تین ایرانی خبر رساں اداروں کے اکاؤنٹ منجمدکر دیے

news, Urdu
جمعے کے روز برطانوی جہاز پر ایرانی قبضے کی خبر آنے کے فوراً بعد ٹوئٹرنے تین ایرانی خبررساں اداروں کے اکاؤنٹ منجمدکر دیے-دو فارسی زبان کے اکاؤنٹ مہر نیوزایجنسی اور ینگ جرنلسٹ کلب اور تیسری سرکاری ایرانی نیوز ایجنسی-ٹوئٹر کے اس ایکشن پر بات کرتے ہوئے ینگ جرنلسٹ کلب کا کہنا ہے پابندی کا شکار ایجنسیوں کا مقصد تو صرف خبر اور معلومات عوام تک پہنچاناہوتا ہے   

Contact Us