Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

ہائپرلوپ میں انسانی سفر کا کامیاب تجربہ – ویڈیو

ہائپرلوپ میں انسانی سفر کا کامیاب تجربہ – ویڈیو

بصری مواد
برطانوی کمپنی ورجن نے ہائپرلوپ کے پہلے انسانی سفر کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ پہلے سفر میں کمپنی کے دو ملازمین، جوش گیگل، کمپنی کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر اور سارہ لوہیان، ڈائریکٹر پیسنجر ایکسپیرئنس نے خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کیا۔ تجربہ امریکی ریاست لاس ویگس کے ریگستان میں کیا گیا، جہاں 172 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہائپرلوپ نے سفر کیا۔ تجربے کے لیے 500 میٹر لمبا اور 3 اعشاریہ 3 میٹر چوڑا ہائپرلوپ لگایا گیا تھا جس نے 500 میٹر کا سفر صرف 15 سیکنڈ میں پورا کیا۔ https://twitter.com/virginhyperloop/status/1325714594652856322?s=20 کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے انسانوں کے بغیر تقریباً 400 تجربات کیے ہیں، لیکن انسان کے ساتھ ایک کامیاب تجربہ انتہائی اہم تھا۔ مانا جاتا ہے کہ اگر ہائپرلوپ کامیاب رہا تو انسانی سفر اور سامان کی منتقلی کی صنعت میں ایک انقلاب برپا ہو جائے گا۔ ماہرین کا خیال ...
کاراباخ جنگ کا خاتمہ: روسی مصالحت میں امن معاہدے پر دستخط – آزربائیجان میں فتح کا جشن، آرمینیا میں عوام کا پارلیمنٹ پر پتھراؤ

کاراباخ جنگ کا خاتمہ: روسی مصالحت میں امن معاہدے پر دستخط – آزربائیجان میں فتح کا جشن، آرمینیا میں عوام کا پارلیمنٹ پر پتھراؤ

روس, عالمی
آرمینیا نے آزربائیجان کے سامنے گھٹنے ٹھیک دیے ہیں، ملکی قیادت نے بھی واضح اور باقائدہ شکست تسلیم کر لی ہے، تاہم آزربائیجان بھی کاراباخ کو مکمل طور پر آزاد کروانے میں ناکام رہا ہے اور روس کی مصالحت کے تحت امن معاہدے پر دونوں فریقین نے دستخط کر دیے ہیں۔ تاہم اس سب میں اہم چیز آرمینیائی قیادت کا شکست کو یوں تسلیم کرنا ہے کہ خطے میں اس کے دیرپااثرات دیکھنے کو ملیں گے۔ https://youtu.be/rQCnMk0Onhc جنگ میں شکست کو تسلیم کرتے ہوئے آرمینیائی قیادت کا کہنا ہے کہ انکی فوج تھک چکی ہے، اور اسے بُری طرح سے کچلے جانے سے بچانے کے لیے آزربائیجان سے وقت مانگا گیا ہے اور روسی مصالحت میں معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ معاہدہ سوموار کی شام ہوا، جس کے تحت آرمینیا آزربائیجان کے علاقے کاراباخ سے وقفے وقفے سے نکل جائے گا۔ کاراباخ کے آرمینی نمائندے آرایک ہارُت یونیان نے آج بروز منگل قومی ٹی وی سے خطاب ...
کاراباخ میں آزربائیجان آرمینیا جنگ:آزری صدر کا اہم تذویراتی شہر شوشا آزاد کروانے کا دعویٰ – آرمینیا کی تردید

کاراباخ میں آزربائیجان آرمینیا جنگ:آزری صدر کا اہم تذویراتی شہر شوشا آزاد کروانے کا دعویٰ – آرمینیا کی تردید

عالمی
آزربائیجان کی افواج نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کاراباخ کے اہم شہر شوشا کو آرمینیا کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ صدر الہام علیو نے ٹویٹر پیغام میں شوشا کی خبر دی جس پر ملک بھر میں خوشی کا اظہار کیا گیا۔ https://twitter.com/nubaanubs/status/1325593056549216262?s=20 صدر علیو نے لکھا کہ آج شوشا میں آزری جھنڈا لہرارہا ہے، اور یہ میری زندگی کا سب سے خوشی والا دن ہے، شوشا ہمارا ہے، کاراباخ آزربائیجان ہے۔ https://twitter.com/presidentaz/status/1325383991441108992?s=20 صدر کے پیغام کے فوری بعد وزیر دفاع نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج 28 سال بعد شوشا کو آرمینیا سے آزادی مل گئی ہے۔ واضح رہے کہ شوشا کاراباخ کا دوسر ابڑ اشہر ہے اور اس کی تذویراتی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے۔ https://twitter.com/wwwmodgovaz/status/1325372779886223360?s=20 دوسری طرف آرمینیا نے دعوے کی تردید کی ہے اور کہ...
کورونا کے پیدا کردہ حالات تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں: برطانوی سپہ سالار

کورونا کے پیدا کردہ حالات تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں: برطانوی سپہ سالار

عالمی
برطانوی فوج کے سپہ سالار نے تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی معاشی صورتحال تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔ مقامی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں جنرل نِک کارٹر کا کہنا تھا کہ تاریخی حوالوں سے پتہ چلتا ہے کہ غیر یقینی کی صورتحال عالمی جنگ چھیڑسکتی ہے۔ جس سے بچنے کے لیے برطانیہ سمیت پوری دنیا کو اہم اقدامات اٹھانا ہوں گے، ہمیں تاریخ سے سیکھتے ہوئے کسی ایسے قدم کو اٹھنے سے روکنا ہو گا جو بیسویں صدی میں دو عالمی تنازعات کو جنم دے چکا ہے۔ برطانوی سپہ سالار کا مزید کہنا تھا کہ کوئی بھی علاقائی تنازعہ بڑھ کر دنیا کو اپنے اندر کھینچ سکتا ہے، اور ایسا ہی پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بھی ہوا تھا۔ عسکری اہلکار کا کہنا تھا کہ کووڈ19 کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال سے اس کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ضروری نہیں کہ حالات ہوبہو ویسے ہوں لیکن واقعات کا ایک تسلسل ضرور اس ط...
لِوّرپول میں تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ: پولیس کا مرچی سپرے کا استعمال، مظاہرین سے ہاتھا پائی، گرفتاریاں، جرمانے – ویڈیو

لِوّرپول میں تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ: پولیس کا مرچی سپرے کا استعمال، مظاہرین سے ہاتھا پائی، گرفتاریاں، جرمانے – ویڈیو

بصری مواد
برطانوی شہر لِورپول میں تالہ بندی کے خلاف سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی۔ پولیس نے لوگوں کو ابھارنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ 3 کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ https://youtu.be/uwibfNMlToQ
بغداد میں داعش کا حملہ: 5 حکومتی اتحادی قبائلیوں سمیت 11 شہری ہلاک، 8 زخمی

بغداد میں داعش کا حملہ: 5 حکومتی اتحادی قبائلیوں سمیت 11 شہری ہلاک، 8 زخمی

سیاست
عراق میں داعش کے حملے میں مقامی قبیلے کے 5 اور 6 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں، حملے میں 8 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ حملہ شہر کی اہم شاہراہ کی راہداری پر قائم چیک پوسٹ پر کیا گیا تھا، جسے داعش اپنے قبضے میں لینا چاہتی تھی۔ حملہ شہر کے جنوب میں ہوائی اڈے سے صرف 22 کلومیٹر کے فاصلے پر کیا گیا۔ خبروں کے مطابق حملہ آور چار گاڑیوں میں آئے اور انہوں نے اچانک گولیاں اور گرنیڈ برسانا شروع کر دیے، مقامی آبادی مدد کو بھاگی، جسے دیکھ حملہ آور موقعے سے فرار ہو گئے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اتحادی قبائل کے خون کو یوں ضائع نہیں ہونے دیں گے اور حملہ آوروں کا پیچھا کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ عراقی حکومت نے داعش کے خلاف دسمبر 2017 میں فتح کا اعلان کیا تھا، جو ملک کے ایک تہائی حصے پر 2014 سے 2017 تک قابض رہی اور ملک سمیت دنیا بھر میں امن کا مسئلہ بنائے رکھا۔...
خامنہ ای اور امریکی وزیر خارجہ میں ٹویٹر پر لفاظی گولہ باری: ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی لبرل جمہوریت کے زوال کی پیشن گوئی کی تو پومپیو نے چور کہہ ڈالا

خامنہ ای اور امریکی وزیر خارجہ میں ٹویٹر پر لفاظی گولہ باری: ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی لبرل جمہوریت کے زوال کی پیشن گوئی کی تو پومپیو نے چور کہہ ڈالا

عالمی
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکی انتخابات اور انکے نتائج پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ یہی امریکی لبرل جمہوری نظام کا حقیقی چہرہ ہے، اگلا صدر جو بھی ہو اس کے نتیجے میں امریکی سیاسی، عوامی اور اخلاقی زوال یقینی ہے۔ https://twitter.com/khamenei_ir/status/1325138042047377408?s=20 ایرانی قیادت کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تم نے عوام کے کروڑوں ڈالر لوٹے، تمہارے انتخابات ایک ڈھونگ ہیں، جس میں سینکڑوں لوگ مقابلہ کیے بغیر دوڑ سے باہر نکال دیے جاتے ہیں، تمہارے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں کیونکہ تم نے اپنا چوروں کا اقتدار بچانے کے لیے کروڑوں ہمسایہ ممالک میں دہشت گرد گروہوں پر لگا دیے۔ امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکہ انسانی تہذیب کی سب سے عظیم قوم رہے گا، اور ہم اس دن کے انتظار میں رہیں گے جب تمہاری قوم وہ دن دیکھے جس کا انہیں انتظار ہے،...
یونان میں کووڈ19 کے تحت کی جانے والی تالہ بندی کے خلاف شہریوں کا احتجاج: آنسو گیس کے استعمال پر شہری مشتعل، پتھراؤ میں دو پولیس اہلکار زخمی – ویڈیو

یونان میں کووڈ19 کے تحت کی جانے والی تالہ بندی کے خلاف شہریوں کا احتجاج: آنسو گیس کے استعمال پر شہری مشتعل، پتھراؤ میں دو پولیس اہلکار زخمی – ویڈیو

بصری مواد
یونان کے شہر تھیسالونیکی میں تالہ بندی کے خلاف احتجاج پر تشدد ہنگامے میں بدل گیا، شہریوں کے پتھراؤ اور حملوں سے 2 پولیس افسران کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ پولیس نے قانون ہاتھوں میں لینے پر 11 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین پولیس کی جانب سے آنسوگیس کے استعمال پر مشتعل ہوئے اور انہوں نے پولیس پر پتھر اور رنگ پھینکے۔ واضح رہے کہ یونان میں اب تک 52 ہزار 254 افراد کووڈ19 سے متاثر ہوئے ہیں اور سرکاری اعدادوشمار مطابق 715 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ https://youtu.be/iyaUQYHtxlk...
چین نے 6جی ٹیکنالوجی پر تجربات شروع کر دیے، سیٹلائٹ خلاء میں روانہ

چین نے 6جی ٹیکنالوجی پر تجربات شروع کر دیے، سیٹلائٹ خلاء میں روانہ

فن/ٹیکنالوجی
دنیا میں 5جی ٹیکنالوجی کا استعمال ابھی عام ہوا نہیں ہے لیکن چین نے ابھی سے اس سے ایک قدم آگے 6جی ٹیکنالوجی پہ کام شروع کر دیا ہے ور خلاء میں اپنا پہلا سیٹلائٹ بھی بھیج دیا ہے۔ سیٹلائٹ بھیجنے کا مطلب ہے کہ چین مواصلاتی ٹیکنالوجی کی چھٹی نسل پہ تجربات شروع کرنے جا رہا ہے۔سیٹلائٹ چین کے شمالی صوبے شانکسی کے تائی یوآنسیٹلائٹ مرکز سے زمین کے بیرونی مدار میں بھیجا گیا ہے۔ چینی خلائی ایجنسی کے مطابق راکٹ کے ساتھ 12 مزید سیٹلائٹ بھی خلاء میں بھیجے گئے ہیں۔ سیٹلائٹ کو چین کی جامعہ الیکٹرانک سائنس اور ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے، اور یہ خلاء میں 6جی انٹرنیٹ کی رفتار پر تجربات کرے گا۔ ابتدائی دعوؤں کے مطابق 6جی انٹرنیٹ 5جی کی نسبت 100 گناء زیادہ تیز ہو گا۔ چین نے سیٹلائٹ کے ساتھ خصوصی سنسر نظام بھی بھیجے ہیں جو فصلوں کی تباہ کاری، سمندری طوفانوں اور جنگلی آگ سے متعلق اطلاع فراہم کریںگے...
بچوں سے مزدوری کے مدعے پر افریقی سماجی کارکن کی اہم تحریر: عالمی ادارے مغربی تہذیبی تعصب سے نکل کر معاملے کو سمجھیں

بچوں سے مزدوری کے مدعے پر افریقی سماجی کارکن کی اہم تحریر: عالمی ادارے مغربی تہذیبی تعصب سے نکل کر معاملے کو سمجھیں

رہن سہن
بچوں کے کام اور مزدوری کرنے کے خلاف مغربی معاشرے میں ایک لمبے عرصے تک مہم چلتی رہی ہے، اور اس کے نتیجے میں عالمی اداروں کی مدد سے پوری دنیا خصوصآً ایشیا اور افریقہ کے غریب ممالک کی حکومتوں سے معاملے پر خصوصی قانون سازی کروائی جاتی رہی ہے۔ تاہم برطانوی نشریاتی ادارے گارڈین میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے شائع ہونے والے ایک مقالے میں بیانیہ اختیار کیا گیا ہے کہ قدرتی صلاحیت اور گھر کو چلانے کے لیے بچوں کا کام/مزدوری کرنا اتنا بھی غلط نہیں ہے، جتنا اسے سمجھا جاتا ہے، اور عالمی اداروں کو اس معاملے کو مغربی تہذیبی تعصب سے نکل کر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی طرف سے شائع ہونے والی تحریر بچوں کے حقوق کی ماہر اور عالمی تنظیم سے منسلک ایک خاتون نے لکھی ہے۔ جنوب مشرقی افریقی ملک سے تعلق رکھنے والی سماجی محقق کا کہنا ہے کہ بچپن میں وہ اپنے گھر پر سخت محنت کرتی تھیں، وہ گھر کے لیے د...

Contact Us