Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

ایرانی جوہری افزودگی مرکز پر سائبر حملہ: ایران کا فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ پر الزام، البتہ جوہری معاہدے پر گفتگو جاری رکھنے کا اعلان

ایرانی جوہری افزودگی مرکز پر سائبر حملہ: ایران کا فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ پر الزام، البتہ جوہری معاہدے پر گفتگو جاری رکھنے کا اعلان

عالمی
ایران نے نتانز جوہری افزودگی کے مرکز کو نشانہ بنانے کا الزام فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ پر دھرا ہے۔ ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے حملے کو انسانیت کے خلاف کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسکا مقصد مغرب کے ساتھ جاری جوہری معاہدے ور معاشی پابندیوں پر بات چیت کو روکنا تھا۔ ترجمان سعید خطیب زادے کا مزید کہنا تھا کہ حملے سے جوہری مرکز کو تھوڑا بھی زیادہ نقصان ہوتا تو ایک بڑا المیہ جنم لے سکتا تھا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کسی کے جال میں نہیں پھنسے گا اور امریکہ کے ساتھ 2015 میں ہوئے جوہری معاہدے کو بحال کرنے پر بات چیت جاری رہے گی۔ دوسری طرف ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ قابض صیہونی انتظامیہ ہر حال میں ایران پر معاشی پابندیوں کو برقرار رکھنا چاہتی ہے، تاکہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے بڑھتے اثرورسوخ کو روک سکے، اور صیہونی حکام پراعتماد ہیں کہ وہ اپنے مقصد میں ضرور ...
ہندوستان کا روس کو دھوکہ، روسی صدر پوتن کی پاکستان کو بڑی پیشکش: وزیر خارجہ سرگئی نے دورہ پاکستان میں اہم پیغام پہنچایا، ذرائع

ہندوستان کا روس کو دھوکہ، روسی صدر پوتن کی پاکستان کو بڑی پیشکش: وزیر خارجہ سرگئی نے دورہ پاکستان میں اہم پیغام پہنچایا، ذرائع

پاکستان
پاکستان راہداری میں دلچسپی رکھتا ہے یا اسلحے میں یا اس کے علاوہ بھی کسی قسم کا تعاون چاہیے؟ روس تیار ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروو کا دورہ پاکستان میں اعلیٰ حکام کو صدر پوتن کا پیغام گزشتہ ہفتے نو سال بعد پاکستان کے دورے پر آئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے پاکستانی حکام اعلیٰ کو صدر ولادیمیر پوتن کا خصوصی پیغام پہنچایا ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ روس پاکستان کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کے لیے تیار ہے، پاکستان کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہے، روس اس کے لیے تیار ہے۔ پاکستانی میڈیا میں ان خبروں کا دعویٰ ان اشخاص کے حوالے سے کیا جا رہا ہے جو اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں شریک تھے۔ خبر دینے والے صحافی نے پاکستانی انتظامیہ کے حوالے سے نام عیاں نہ کرنے کی شرط پر مزید کہا ہے کہ پاکستان پیشکش کو دستخط شدہ کورے چیک کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے گیس پائپ لائن، راہدا...
متحدہ عرب امارات کا خلاء کے لیے اگلے منصوبے کا اعلان: خلاء بازوں کی ٹیم کیلئے پہلی عرب مسلم خاتون کا بھی انتخاب

متحدہ عرب امارات کا خلاء کے لیے اگلے منصوبے کا اعلان: خلاء بازوں کی ٹیم کیلئے پہلی عرب مسلم خاتون کا بھی انتخاب

فن/ٹیکنالوجی
متحدہ عرب امارات نے خلاء میں اپنے اگلے منصوبے کے لیے ایک خاتون اور ایک مرد کا انتخاب کر لیا ہے جنہیں بنیادی تربیت کے لیے ناسا بھیجا جائے گا۔ نورا المطروشی اور محمد الملا کے ناموں کا اعلان وزیراعظم محمد بن راشد المخطوم نے کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مجموعی طور پر 4000 افراد نے شمولیت کے لیے درخواست دی، جن میں سے 14 نوجوانوں، 9 مردوں اور 5 خواتین کا نام نکالا گیا اور پھر ان 14 میں سے دو کا انتخاب ہوا۔ https://twitter.com/HHShkMohd/status/1380821550304223234?s=20 بی بی متروشی ایک مقامی جامعہ کے شعبہ انجینئرنگ سے فارغ التحصیل ہیں اور حساب میں نمایاں کارکردگی دکھا چکی ہیں۔ اگر مطروشی ناسا سے تربیت مکمل کرنے میں کامیاب رہتی ہیں تو خلاء میں جانے والی پہلی عرب خاتون ہوں گی۔ دوسری طرف محمد الملا پیشے سے پائلٹ ہیں اور ہوائی شعبے میں اچھی شہرت کے حامل ہیں، الملا نوجوان پائلٹوں کو تربیت ب...
کیلیفورنیا میں سفید فام نسل پرست اور سیاہ فام گروہوں کا بیک وقت جلوسوں کا اعلان: تصادم کے پیش نظر پولیس متحرک

کیلیفورنیا میں سفید فام نسل پرست اور سیاہ فام گروہوں کا بیک وقت جلوسوں کا اعلان: تصادم کے پیش نظر پولیس متحرک

سیاست
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نسل پرست گروہوں کے ممکنہ تصادم کے پیش نظر ریاستی پولیس متحرک ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ریاست میں تاریخی سفید فام نسل پرست گروہ کو کلکس کلین نے ایک جلوس کا اعلان کیا ہے، جس کا نام سفید فاموں کی زندگی اہم ہے رکھا گیا ہے۔ یاد رہے کہ کو کلکس کلین ایک کالعدم گروہ ہے جس کے سر لاکھوں سیاہ فام امریکیوں کا قتل اور نسل کشی کا الزام ہے۔ جلوس کے اعلان کے جواب میں سیاہ فام افراد نے بھی جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے ، جس کے باعث پولیس نے ممکنہ تصادم کے خطرے کے پیش نظر حکمت عملہ وضع کرنا شروع کر دی ہے۔ https://twitter.com/CMTYCtrlPolice/status/1380774149484769280?s=20 سماجی میڈیا پر اشتہارات کے مطابق جلوس اتوار کے روز شام کے وقت ریاست کے مشغول سمندری کنارے ہنٹنگٹن کے مقام پر نکالے جائیں گے۔ https://twitter.com/strychninelove/status/1380903360186966021?s=20 ...
دفاعی بجٹ بڑھانے پر صدر بائیڈن سخت تنقید کی زد میں: امریکی سیاسی جماعتیں اسلحہ ساز کمپنیوں کے چنگل میں اور فوج میں بدعنوانی کی چہ مگوئیاں پھر عروج پر

دفاعی بجٹ بڑھانے پر صدر بائیڈن سخت تنقید کی زد میں: امریکی سیاسی جماعتیں اسلحہ ساز کمپنیوں کے چنگل میں اور فوج میں بدعنوانی کی چہ مگوئیاں پھر عروج پر

سیاست
امریکی صدر جوبائیڈن کو فوج کا بجٹ بڑھانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے اور اب یہ تنقید خود انکی اپنی جماعت کے ارکان کانگریس کی جانب سے بھی آرہا ہے۔ صدر بائیڈن نے اگلے مالی سال کے لیے فوج کا بجٹ 753 ارب ڈالر کرنے کی تجویز دی ہے، جس میں سے 715 ارب براہ راست پینٹاگون کو دیا جائے گا۔۔ https://twitter.com/RBReich/status/1380611623128158209?s=20 یاد رہے کہ اضافہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 740 ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہے، جو خود ایک بڑے اضافے کے نتیجے میں کیا گیا تھا۔ کانگریس ارکان کا کہنا ہے کہ وباء کے دوران دفاعی بجٹ میں اتنا بڑا اضافہ کسی صورت قابل ستائش نہیں۔ وباء کے دوران ہمیں بڑھتی طبقاتی تقسیم کو کم کرنے پہ کام کرنا چاہیے، عام امریکیوں کو آسانی مہیا کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے ناکہ انکے لیے مزید مشکلات کا باعث بنیں۔ https://twitter.com/SenMarkey/status/1380624512522317826?s=20 اس کے علاوہ ...
امریکہ: 25٪ شہری، 40٪ میرین اور 33٪ فوجی اہلکاروں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار، حکمران جماعت نے رحجان کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا، قانون سازی پر غور

امریکہ: 25٪ شہری، 40٪ میرین اور 33٪ فوجی اہلکاروں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار، حکمران جماعت نے رحجان کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا، قانون سازی پر غور

رہن سہن
امریکی بحری فوج کی بڑی تعداد نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا ہے، امریکی میڈیا کو ملنے والی ایک رپورٹ کے مطابق 40٪ بحری فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے جس پر حکمران جماعت نے فوجی اہلکاروں کے لیے ویکسین لازم ہونے کی قانون سازی کا اعلان کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحریہ کے 75500 اہلکاروں نے ویکسین لگوانے کے لیے حامی بھری ہےجبکہ 48000 نے اس سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی میرین فوج کو دنیا کی سب سے زیادہ پیشہ ور فوج مانا جاتا ہے، جو امریکی مفادات کے دفاع کے لیے دنیا بھر میں لڑتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مجموعی طور پر امریکی افواج میں 33٪ اہلکاروں نے ویکسین لگوانے سے انکار کا اظہار کیا ہے۔ امریکی فوج کے ترجمان کیلی فروشور نے افواج کی جانب سے منفی ردعمل کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہلکاروں کی نفی کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، بہت سے چاہتے ہوں گے کہ پہ...
والدین کے بغیر بچوں کے امریکہ میں داخلے میں حددرجہ اضافہ، مارچ میں 19 ہزار ننھے پھول امریکی نظام کے رحم و کرم پر چھوڑے گئے، کیمپوں میں بچوں سے جنسی زیادتی وبیماریوں میں بھی اضافہ: بائیڈن خاموش

والدین کے بغیر بچوں کے امریکہ میں داخلے میں حددرجہ اضافہ، مارچ میں 19 ہزار ننھے پھول امریکی نظام کے رحم و کرم پر چھوڑے گئے، کیمپوں میں بچوں سے جنسی زیادتی وبیماریوں میں بھی اضافہ: بائیڈن خاموش

سیاست
گزشتہ تین ماہ میں کولمبیا سے امریکہ میں والدین کے بغیر داخل ہونے والے بچوں کی تعداد میں حددرجہ اضافہ ہوا ہے، امریکی سرحدی پولیس کا کہنا ہے کہ صرف مارچ کے مہینے میں 19 ہزار بچے امریکہ میں داخل ہوئے یعنی یومیہ 633 سے زائد بن ماں باپ بچے امریکہ میں داخل ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ صدر جوبائیڈن سابق صدرٹرمپ کو؛ ان بچوں کو کیمپوں میں رکھنے پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے تھے اور یہ مدعہ انکی انتخابی مہم کا اہم حصہ تھا، صدر بائیڈن ان کیمپوں کو جرمنی کے نازی کیمپوں سے تشبیہ دیتے تھے اور صدر ٹرمپ کو ظالم کا خطاب دیتے تھے۔ ڈیموکریٹ جماعت اسے نسلی تعصب سے شبیہ دیتے ہوئے سہولیات بہتر بنانے پر زور دیتے تھے اور خود منتخب ہوتے ہی ان بچوں کو قانونی دستاویزات دینے کا اعلان کرتے نظر آتے تھے۔ لیکن اب فتح تو درکنار خلف اٹھائے بھی 4 ماہ ہو گئے ہیں لیکن کوئی عملی قدم یا پالیسی سامنے نہیں آئی۔ مقامی پولیس کا مختلف...
داعش کا حالیہ سربراہ ابوابراہیم ماضی میں امریکی قیدی رہا ہے: سامنے آںے والے خفیہ دستاویزات میں انکشاف

داعش کا حالیہ سربراہ ابوابراہیم ماضی میں امریکی قیدی رہا ہے: سامنے آںے والے خفیہ دستاویزات میں انکشاف

عالمی
امریکی خفیہ دستاویزات میں سامنے آیا ہے کہ داعش کے موجودہ سربراہ ابو ابراہیم الھاشمی القریشی ماضی میں امریکی حراست میں رہ چکے ہیں اور انہیں اہم معلومات عیاں کرنے کے بدلے رہا کیا گیا تھا۔ ابوابراہیم اکتوبر 2019 میں ابوبکرالبغدادی کی شام میں امریکی حملے میں موت کے بعد داعش کے سربراہ بنے تھے، فی الحال روپوش رہنے والے ابوابراہیم کے بارے میں امریکی عسکری انتظامیہ خوب جانتی ہے۔ ابوبراہیم کا حقیقی نام عامر محمد سعید عبدالرحمٰن المؤلا ہے جسے عراق میں 2007 میں گرفتار کیا گیا۔ اُس وقت ابوابراہیم ایک درمیانے درجے کا رکن داعش تھا جو امریکی فوجیوں کے ہاتھوں لگ گیا۔ سامنے آنے والے خفیہ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ابوابراہیم معلومات مہیا کرنے میں امریکیوں کے ساتھ پورا تعاون کرتا تھا، خصوصاً تنظیم میں اپنے مدمقابل ارکان سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرتا تھا۔ ایک خفیہ دستاویز کے مطابق ابوابراہیم نے...
دوسروں کو نصیحت خود میاں وصیت: ناروے وزیراعظم کورونا تالہ بندی کے دوران سالگرہ مناتی پکڑی گئیں، پولیس نے 360 ہزار جرمانہ کر دیا

دوسروں کو نصیحت خود میاں وصیت: ناروے وزیراعظم کورونا تالہ بندی کے دوران سالگرہ مناتی پکڑی گئیں، پولیس نے 360 ہزار جرمانہ کر دیا

سیاست
ناروے پولیس نے کورونا تالہ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر وزیراعظم ایرنا سولبرگ کو 20 ہزار کرونا جرمانہ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم خود اپنے بنائے تالہ بندی کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سالگرہ منا رہی تھیں جس میں اہل خانہ اور دوستوں کی بڑی تعداد موجو دتھی۔ جس پر پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے سکیویڈیوین ملک کی وزیراعظم کو ڈائی ہزار ڈالر کے قریب جرمانہ کر دیا۔ پولیس نے جرمانے کی اطلاع باقائدہ پریس کانفرنس میں دی ہے۔ پولیس نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ اگرچہ زیادہ تر واقعات میں جرمانہ نہیں کیا جاتا لیکن وزیراعظم کو جرمانہ کر کے ایک مثال بنائی گئی ہے۔ وزیراعظم کو قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ جرمانے سے عوام کا پولیس پر اعتماد بڑھے گا۔ وزیراعظم کے دفتر سے واقعے پر کسی قسم کا تبصرہ سامنے نہیں آیا، البتہ ایک معافی نامی ضرور شائع کیا گیا ہے۔ معافی نامے میں وزیراعظم نے لکھ...
یوکرین کے نام پر امریکہ کا روس پر دباؤ جاری: 9 ہزار میل سے 2 امریکی بحری جہاز بحیرہ اسود میں گشت کیلئے روانہ، ترک حکام کی باسفورس سے گزرنے کی اطلاع کی تصدیق

یوکرین کے نام پر امریکہ کا روس پر دباؤ جاری: 9 ہزار میل سے 2 امریکی بحری جہاز بحیرہ اسود میں گشت کیلئے روانہ، ترک حکام کی باسفورس سے گزرنے کی اطلاع کی تصدیق

روس
ترک وزارت خارجہ کے مطابق امریکی بحریہ نے باسفورس سے گزر کر بحیرہ اسود جانے کی اطلاع دی ہے، اطلاع کے مطابق بحریہ کے دو جہاز باسفورس سے گزریں گے۔ ماہرین کے مطابق بظاہر امریکی کی عسکری نقل و حرکت کا مقصد یوکرین کو حمایت کا یقین دلانا ہے، جو گزشتہ کچھ ہفتوں سے علیحدگی پسندوں سے نبردآزما ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کو آمدورفت کی اطلاع 15 دن قبل دی گئی تھی، سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی بحری جہاز 4 مئی تک بحیرہ اسود میں قیام کریں گے۔ واضح رہے کہ امریکی جہاز امریکی 9000 میل دور پانیوں سے خصوصی طور پر آئے ہیں، اور وہ کریمیا اور دیگر حساس علاقوں میں نقل و حرکت سے روس کے ساتھ جاری کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔ باسفورس کی اہم ترین گزرگاہ کے مالک اور منتظم ہونے کے ناطے ترکی میں بھی اس حساس نقل و حرکت پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور میڈیا بھی اس پر کڑی نظر جمائے ہوئ...

Contact Us