Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

مغربی ممالک برکس کا رکن نہیں بن سکتے: روس

مغربی ممالک برکس کا رکن نہیں بن سکتے: روس

عالمی
دنیا میں ابھرتے ایک نئے بین الاقوامی اتحاد برکس کی جانب سے اتحاد میں شامل ہونے کے لیے اہم پالیسی وضع کر دی گئی ہے۔ اتحاد کے اہم اور بنیادی رکن روسکے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے پالیسی اعلان میں کہا ہے کہ برکس میں ایسے کسی ملک کو رکنیت نہیں دی جائے گی جو رکن ممالک پہ مالی یا کسی دوسری پابندیاں لگائے گا یا اس میں شامل ہو گا۔ جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں سالانہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعلیٰ عہدے دار کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ایسا ملک برکس کا رکن نہیں بن سکے گا جو کسی بھی سطح پر رکن ممالک پر غیر قانونی مالی و سیاسی پابندیاں لگانے میں ملوث ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ اجلاس میں شامل ہونے اور رکنیت کے لیے درخواست دینے والے تما نئے6 ممالک ارجنٹینا، مصر، ایتھوپیا، ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی اس پالیسی سے اتفاق کیا ہے۔ روس نائب وزیر خ...
روسی زندگیاں بھی اہم ہیں – ٹویٹر پر تبصرہ کرنے پہ ڈنمارک کے فلمسار پر سماجی و حکومتی حلقوں کی سخت تنقید

روسی زندگیاں بھی اہم ہیں – ٹویٹر پر تبصرہ کرنے پہ ڈنمارک کے فلمسار پر سماجی و حکومتی حلقوں کی سخت تنقید

رہن سہن
مغربی ممالک میں آزادی رائے اور اظہار کی آزادی کی حقیقت ایک بات پھر کھل گئی ہے۔ ڈنمارک کے معروف اور انعام یافتہ ڈائریکٹر لارس وون ٹرائر کو یوکرین جنگ کے تنازعے میں روسیوں کے لیے کی گئی ٹویٹ مہنگی پڑ گئی اور ان پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ معروف ڈائریکٹر نے بدھ کے روز اپنے ٹویٹر کھاتے پر روسی زندگیاں بھی اہم ہیں کا بیان تحریر کیا۔ جس پر ملکی میڈیا پر اعلیٰ عہدے داروں اور سماجی میڈیا پر شہریوں کی جانب سے ان پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ڈنمارکی ڈائریکٹر نے یوکرینی صدر زیلنسکی اور ڈنمارک کے وزیراعظم کے مابین ایف-16 طیارے میں کھینچی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ روسی زندگیاں بھی اہم ہیں تاہم ڈنمارک کے ابلاغ عامہ اور سماجی میڈیا پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔ لارس ٹرائر نے ان پر لفاظی حملے کرنے والوں کے ساتھ الجھنے کے بجائے صرف اتنا کہا کہ وہ کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کر رہے، وہ ص...
طیارہ حادثے میں روسی حکومت نے ویگنر کے مالک پریگوزئن کو مارا، جھوٹ کا پلندہ ہے: کریملن

طیارہ حادثے میں روسی حکومت نے ویگنر کے مالک پریگوزئن کو مارا، جھوٹ کا پلندہ ہے: کریملن

روس
روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ترجمان دیمتری پسکوف نے مغربی میڈیا کے ذریعے پھیلائی ایسی تمام افواہوں کی تردید کی ہے جن میں روسی حکومت کے طیارہ حادثے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا جا رہا تھا۔ گزشتہ جمعے کے روز روس میں ہوئے ایک طیارہ حادثے میں نجی سکیورٹی کمپنی ویگنر کے سربراہ ایوگنی پریگوزئن سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جس پر مغربی ذرائع ابلاغ میں بلا ثبوت و تحقیقات کے افواہیں پھیلائی جانے لگیں کہ اس طیارہ حادثے میں روسی حکومت ملوث ہے۔ اپنے وضاحتی بیان میں ترجمان کریملن کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے سے متعلق مغربی میڈیا کے ذریعے پھیلایا گیا بیانیہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ میڈیا کو جھوٹے پراپیگنڈے سے گریز کرنا چاہیے اور صرف حقائق پر مبنی صحافت کرنی چاہیے۔ انہوں نے حادثے کی تفصیلی تحقیقات دنیا کے سامنے لانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تاحال ایسی کوئی نتیجہ خیز معلومات سامنے نہیں آئ...
الجیریا نے نائجر میں عسکری کارروائی کے لیے فرانسیسی درخواست مسترد کر دی

الجیریا نے نائجر میں عسکری کارروائی کے لیے فرانسیسی درخواست مسترد کر دی

سیاست
الجیریا نے فرانس کی جانب سے نائجر پر حملے کے لیے ہوائی راستے کی عرضی مسترد کر دی ہے۔ الجیریا کے مقامی میڈیا کے مطابق فرانس نائجر کے نئے حکمران نیامئے پر سابق حکمران بازؤم کو آزاد کروانے کے لیے حملہ کرنا چاہتا تھا تاہم الجیریا نے اس مقصد کے لیے ہوائی راہداری استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ واضح رہے کہ نائجر میں رواں سال جولائی میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں محمد بازؤم کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا تھا اور سابق صدر تب سے فوج کی قید میں ہیں۔ فرانس نے نیامئے کو دھمکی دے رکھی ہے کہ وہ جلد از جلد سابق صدر کو رہا کر دے ورنہ فرانسیسی فوجی آپریشن کر کے انہیں آزاد کروا لے گی۔ تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور اب الجیریا نے بھی تعاون سے انکار کر دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فرانس نے الجیریا سے انکار کے بعد مراکش سے آپریشن میں تعاون مانگا ہے تاہم تاحال دوسرے افریقی ملک نے بھی کوئ...
برکس کا مقصد منصفانہ کثیر القطبی دنیا کا قیام ہے: روسی وزیر خارجہ کا آئندہ اجلاس سے قبل اہم بیان، اتحاد کی وسعت کے لیے بھی مثبت اشارے دے دیے

برکس کا مقصد منصفانہ کثیر القطبی دنیا کا قیام ہے: روسی وزیر خارجہ کا آئندہ اجلاس سے قبل اہم بیان، اتحاد کی وسعت کے لیے بھی مثبت اشارے دے دیے

عالمی عدل و انصاف
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروو نے دنیا پر زور دیا ہے کہ مغربی اجارہ داری کو قائم رکھنے کے لیے ان کی حالیہ کوششوں کا الٹا اثر ہو رہا ہے، لہٰذا دنیا کی اکثریتی آبادی کو تمام مغربی اقدامات کو مسترد کرنا چاہیے اور مغرب کی اقلیت کی جانب سے دنیا کی اکثریتی آبادی کے وسائل کا استحصال روکنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ روسی اعلیٰ عہدے دار کا کہنا تھا کہ دنیا میں طاقت کے محور بدل رہے ہیں، اور دنیا یک قطبی سے بہتر اور منصفانہ کثیر قطبی قوت میں بدل رہی ہے۔ جوہانسبرگ جنوبی افریقہ میں آئندہ برکس کے اجلاس سے پہلے اپنے اس تحریری بیان میں سرگئی لاوروو کا کہنا تھا کہ 5 ملکی بین الاقوامی اتحاد کثیر القطب دنیا کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک مثبت قوت کا چہرہ ہے جو جنوب اور مشرق کے اتحاد سے دنیا میں توازن لائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا مغربی اتحادی ممالک کی سیاسی و مالی اشرافیہ سے تنگ آچکی...
ترکی: املاک کی خریداری میں روسی سبقت لے گئے

ترکی: املاک کی خریداری میں روسی سبقت لے گئے

روس دنیا میں
ترکی میں جائیداد کی خریداری میں روسی ساری دنیا کو پیچھے چھوڑ گئے۔ ترکی کے محکمہ برائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی کہ مہینے میں ترکی میں غیر ملکیوں کی جانب سے جائیداد کی خریداری میں روسی اول نمبر پر رہے۔ محکمہ شماریات کے مطابق جولائی کے مہینے میں ترکی میں 1 لاکھ 9 ہزار گھر (فلیٹ) بیچے گئے، جو گزشتہ سال اسی ماہ کی نسبت 16.7 فیصد زیادہ تھے۔ اس میں سے 2801 گھروں کی خریداری یا سرمایہ کاری غیر ملکیوں نے کی۔ اس میں سے 772 گھر روسی شہریوں نے خریدے۔ اس دوڑ میں ایرانی دوسرے، جنہوں نے 272، اور عراقی تیسرے نمبر پر رہے جنہوں نے 204 گھر خریدے۔ غیر ملکیوں کی جانب سے انطالیہ، استنبول اور میرسن کے علاقوں میں سب سے زیادہ گھر خریدے گئے۔ ماہرین کے مطابق ممکنہ طور پر روسیوں کی جانب سے ترکی میں گھروں کی خریداری میں دلچسپی اور رحجان کی بڑی وجہ روسی شہریوں پر مغربی ممالک میں پابندیو...
چیچنیا: صدر رمضان قادروو کی قرآن کی بےحرمتی کرنے والے ممالک کو کھلی دھمکی، مسلمان رہنماؤں کو بھی آرے ہاتھوں لیا

چیچنیا: صدر رمضان قادروو کی قرآن کی بےحرمتی کرنے والے ممالک کو کھلی دھمکی، مسلمان رہنماؤں کو بھی آرے ہاتھوں لیا

روس دنیا میں
روس کے مسلمان اکثریتی صوبے چیچنیا کے صدر رمضان قادروو نے یورپی ممالک میں قرآن اور اسلامی اقدار کی توہین و بےحرمتی پر سخت ردعمل دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے مسلمان رہنماؤں کو بھی آرے ہاتھوں لیا اور انہیں بےحرمتی روکنے میں ناکام قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ یوکرین تنازعے کے خاتمے کے بعد اس جسارت کو کرنے والوں کو سبق سکھائیں گے۔ ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں مسلمان رہنما کا کہنا تھا کہ یورپ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے تسلسل سے واقعات مسلمانوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں اور بظاہر لگتا ہے کہ ان کا مقصد تہذیبی کشیدگی کو ناقابل واپسی موڑ تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ حیران ہیں کہ بڑے بڑے مسلمان ممالک کے قائدین کہاں چھپے بیٹھے ہیں اور ان کی طرف سے ٹھوس اقدامات کیوں سامنے نہیں آرہے؟ بےحرمتی کے واقعات کو کیوں روکا نہیں جا رہا؟کیا امریکہ اور مغربی ممالک کی معاشی پابندیاں اللہ کے حدود...
برطانیہ: 7 نومولود بچوں کو مارنے اور 10 کو اپاہج کرنے والی نرس لوسی پر 5 سال بعد جرم ثابت، تاحیات قید کی سزا متوقع، برطانوی اخبارات  نے بچے کھانے والی چڑیل کی سرخیاں لگا دیں

برطانیہ: 7 نومولود بچوں کو مارنے اور 10 کو اپاہج کرنے والی نرس لوسی پر 5 سال بعد جرم ثابت، تاحیات قید کی سزا متوقع، برطانوی اخبارات نے بچے کھانے والی چڑیل کی سرخیاں لگا دیں

نظامت
ایک برطانوی سفید فام نرس پر 7 نومولود بچوں کا قتل کرنے اور 6 یا 10 کو مارنے کی کوشش کرنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ عدالت نے پولیس کو تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے کہ پتا کیا جائے کہ لوسی لیٹبی مزید کسی بچے کو مارنے میں ملوث رہی ہے یا نہیں۔ برطانیہ کے شہر لیورپول میں ہونے والی لمبی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ 33 سالہ لوسی نے اسپتال میں کام کے دوران 7 نومولود بچوں کو ارادتاً قتل کیا۔ برطانیہ میں اس حوالے سے بہت شور و غوغا ہے جبکہ مقامی ذرائع ابلاغ نے اسے جدید برطانوی تاریخ کا سب سے خولناک واقع قرار دیا ہے۔ ایک اخبار نے لوسی کو بچوں کو مارنے والی چڑیل کی سرخی لگائی ہے۔ لوسی نے 2015 سے 2016 کے دوران چیسٹر اسپتال میں خدمات سرانجام دیں، اس دوران اسپتال میں اچانک نومولد بچوں کی اموات ہونے کے واقعات سامنے آنے لگے۔ ڈاکٹر پریشان تھے تاہم کوئی واضح وجہ نہ ہونے کے باعث انتظامیہ کچھ نہ کر سکی...
مغربی پابندیوں کی خلاف ورزی: روس کے ساتھ تعاون اور تجارت پر ترکی کو امریکہ کی دھمکی

مغربی پابندیوں کی خلاف ورزی: روس کے ساتھ تعاون اور تجارت پر ترکی کو امریکہ کی دھمکی

عالمی
امریکہ نے ترکی کو دھمکی دی ہے کہ اگر یہ ثابت ہو گیا کہ ترکی نے روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی ہے تو اسے سخت نتائج بھگتنا ہوں گے۔ معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے اعلیٰ امریکی عہدے داروں کے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی کی ایک مبینہ کمپنی امریکی پابندیوں کے باوجود روس کے ساتھ کاروباری شراکت میں اس کی مدد کر رہی ہے۔ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم امریکی حکام نے ترک حکام اور کمپنی کے مالکان کو تنبیہ جاری کر دی ہے کہ اگر تحقیقات میں ثابت ہو گیا کہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے تو اس پہ سزا دی جائے گی۔ ترکی پر الزام ہے کہ وہ مغربی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ اور خصوصاً روسی کمپنیوں کو عالمی تجارت میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس حوالے سے روسی تیل کے بحری جہازوں کو راستہ فراہم کرنا، مارکیٹ تک جعلی ناموں سے رسائی دینا اور برقی آلات و ہتھیاروں کی ...
چینی اور روسی بحریہ کی مشترکہ بحری مشقیں جاری (ویڈیو)

چینی اور روسی بحریہ کی مشترکہ بحری مشقیں جاری (ویڈیو)

روس دنیا میں
چین اور روسی بحریہ کی بحیرہ جاپان میں مشترکہ عسکری مشقیں جاری ہیں۔ https://www.youtube.com/watch?v=VML_ZKM9Nho&pp=ygUZY2hpbmEgcnVzc2lhIG5hdmFsIGRyaWxscw%3D%3D https://www.youtube.com/watch?v=CIax1Z_KTVw&pp=ygUZY2hpbmEgcnVzc2lhIG5hdmFsIGRyaWxscw%3D%3D https://www.youtube.com/watch?v=OUdTfjhb568&pp=ygUZY2hpbmEgcnVzc2lhIG5hdmFsIGRyaWxscw%3D%3D

Contact Us