Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

فرانس: پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے درس میں دکھانے والے استاد کے قتل کے الزام میں 3 کم عمر طلباء سمیت 4 افراد پر فرد جرم عائد

فرانس: پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے درس میں دکھانے والے استاد کے قتل کے الزام میں 3 کم عمر طلباء سمیت 4 افراد پر فرد جرم عائد

سیاست
فرانس نے پیغمبر اسلام کے توہین آمیز خاکے جماعت میں درس کے دوران دکھانے والے استاد سیموئل پیٹی کے قتل کے الزام میں 3 طلباء سیمت چار افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ مجموعی طور پر نامزد 7 ملزمان میں سے تین کی عمر 13 سے 14 سال کے درمیان ہے اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے قاتل کو استاد کی نشاندہی کی تھی۔ ان کم عمر طلباء میں ایک لڑکی بھی شامل ہے، جبکہ فرانسیسی میڈیا کے مطابق طالبہ کا والد سیموئل کے خلاف آن لائن مہم بھی چلاتا رہا ہے۔ مقامی قوانین کے باعث کم عمر طلباء و طالبہ کے نام ظاہر نہیں کیے جارہے تاہم 18 سالہ قاتل کا شناخت عبداللہ آنزروو کے نام سے ہوئی ہے، جو چینچنا سے تعلق رکھتا ہے اور اسی اسکول میں طالب علم تھا۔ واقعے میں ملوث ہونے پر 7 افراد پر الزام عائد کیا گیا تھا جن میں سے ایک نامزدہ بچی کے والد تھے، 5 طلبہ اور ایک کا قاتل کے ساتھ تعلق بتایا جا رہا تھا۔ واضح رہے کہ فرانس ...
صدر ٹرمپ اقتدار منتقل کرنے پہلے ایرانی ایٹمی مراکز پر حملہ کرنا چاہتے ہیں: امریکی لبرل ابلاغی اداروں کے دعوؤں میں تسلسل

صدر ٹرمپ اقتدار منتقل کرنے پہلے ایرانی ایٹمی مراکز پر حملہ کرنا چاہتے ہیں: امریکی لبرل ابلاغی اداروں کے دعوؤں میں تسلسل

عالمی
عالمی لبرل نشریاتی ادارے بھرپور پراپیگنڈا میں مصروف ہیں کہ صدر ٹرمپ اپنے اقتدار کے خاتمے سے قبل ایران پر حملہ کرنا چاہتے ہیں اور یہ ممکنہ طور پر خطے میں موجود صیہونی فضائیہ کے ذریعے ایسا کریں گے۔ نشریاتی ادارے اپنے ذرائع کا نام لیے بغیر دعویٰ کر رہے ہیں کہ مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی افواج کو ہدایات دے دی گئی ہیں کہ ایرانی ایٹمی مراکز کو نشانہ بنانے کی تیاری رکھیں۔ صیہونی افواج کو ایران کے ممکنہ ردعمل کو پیش نظر براہ راست حملے کی تیاری کی ہدایات بھی دی جا چکی ہیں، جبکہ دوسری صورت میں شام، لبنان اور غزہ میں ایران کے ملیشیا گروہوں کے خلاف بھی کاروائیوں کو عمل میں لایا جاسکتا ہے۔ امریکی لبرل میڈیا کے پراپیگنڈے میں حملے کے لیے حساس ایام، جیسے کہ جو بائیڈن کے حلف کے دن کا انتخاب کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔ کچھ ابلاغی ادارے براہ راست فوجی حملے کے بجائے خفیہ کارروائیوں کی خبریں بھی ...
ایلن مسک، زکر برگ اور بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دنیا کے دوسرے امیرترین شخص بن گئے، 11 ماہ میں 35ویں سے دوسرے امیر ترین شخص کا سفر طے کیا

ایلن مسک، زکر برگ اور بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دنیا کے دوسرے امیرترین شخص بن گئے، 11 ماہ میں 35ویں سے دوسرے امیر ترین شخص کا سفر طے کیا

معیشت
امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک 128 ارب ڈالر کے مجموعی اثاثوں کے ساتھ دنیا کے دوسرے امیر ترین آدمی بن گئے ہیں، واضح رہے کہ اب تک بل گیٹس دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص تھے۔ ٹیسلا کے اثاثوں میں بروز سوموار مجموعی طور پر 6 فیصد کا اضافہ ہوا، اور کمپنی ایک روز میں 464 ارب ڈالر کے اثاثے بڑھانے میں کامیاب رہی، اور اس طرح ایلن مسک کے اثاثوں میں ایک روز میں 7 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، اور وہ دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے۔ ایلن مسک اکثر ٹیسلا کے اثاثوں میں ہی سرمایہ کاری کرتے ہیں، اور رواں سال میں اس کے اثاثوں میں مجموعی طور پر 520 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ ایلن مسک کے اپنے اثاثوں میں 100 ارب ڈالر سے بھی زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ یاد رہے کہ 2020 کے آغاز میں ایلن مسک دنیا کے 35ویں امیر ترین شخص تھے، اور انہوں نے 35وین سے دوسرے کا سفر صرف 11 ماہ میں طے کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایلن مسک نے فی...
امریکہ میں کورونا کے باعث تالہ بندی سے کتنا مالی نقصان ہوا، اور کتنی جانیں بچائی جا سکیں؟

امریکہ میں کورونا کے باعث تالہ بندی سے کتنا مالی نقصان ہوا، اور کتنی جانیں بچائی جا سکیں؟

معیشت
امریکہ میں محققین کے ایک گروہ نے کورونا کے باعث بند ہونے والے کاروبار اور اسکی وجہ سے ہونے والے مالی نقصان اور جانی بچاؤ کے حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاروبار بند کرنے سے مارچ سے مئی کے دوران ملک کو 169 ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا جبکہ 29000 زندگیاں بچائی جا سکیں۔ یوں فی آدمی 60 لاکھ ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران بے روزگاری نے بھی ریکارڈ توڑے اور فروری میں جو بےروزگاری 3 اعشاریہ 5 فیصد کی کم ترین سطح پر تھی، وہی اپریل میں اچانک 14 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق تالہ بندی سے امریکی معیشت کو بدترین نقصان ہوا، اور امریکیوں نے انفرادی آزادی کے حوالے سے حکومتی کردار پر سوال اٹھائے۔ رپورٹ کے مطابق مخالفین نے بھی اس پراپیگنڈے میں کردار ادا کیا اور ٹرمپ حکومت کو ہر حوالے سے سخت وقت کا سامنا رہا۔ قومی سطح کے اعدادوشمار کا تجزیہ کرتے ہوئے رپو...
افغانستان: بامیان میں دو بم دھماکے، 17 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

افغانستان: بامیان میں دو بم دھماکے، 17 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

سیاست
افغانستان کے شہر بامیان میں دو بم دھماکوں میں 17 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق بم مرکزی بازار میں سڑک کنارے نصب کیے گئے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 شہری جبکہ 2 ٹریفک پولیس اہلکار شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والے افراد میں سے زیادہ تر نزدیکی ریسٹورنٹ میں موجود تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں دھماکے ایک کلو میٹر کے دائرے میں ہوئے، جس کے باعث زیادہ نقصان ہوا ہے۔ واضح رہے کہ بامیان کو افغانستان کا محفوظ ترین شہر مانا جاتا ہے، اور یہاں ہر سال ہزاروں سیاح آثار قریمہ کی سیر کے لیے بھی آتے ہیں۔ جس میں نمایاں بدھا کا مجسمہ ہے، جسے طالبان نے اپنے دور حکومت کے آخر میں توڑ دیا تھا۔ طالبان نے حالیہ دھماکوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کبھی بھی شہریوں پر حملوں کو درست نہیں مانتے۔...
امریکی بحری جہاز روسی پانیوں میں داخل: دونوں ممالک میں سفارتی ہلچل مچ گئی

امریکی بحری جہاز روسی پانیوں میں داخل: دونوں ممالک میں سفارتی ہلچل مچ گئی

روس
کل بروز منگل امریکی بحری جہاز جان میک کین کے روسی پانیوں میں اچانک داخلے پر دونوں ممالک میں سفارتی ہلچل مچ گئی۔ روسی نشریاتی ادارے رشیا ٹوڈے کے مطابق منگل کے روز اچانک امریکی بحری جہاز روسی پانیوں میں داخل ہو گیا جس پر روسی بحریہ نے فوری مداخلت کرتے ہوئے امریکی جہاز کو بین الاقوامی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر واپس ہٹنے کا کہا۔ جان میک کین بحری جہاز فوری حملے کی صلاحیت کا حامل امریکی جہاز ہے، جسکی خصوصیت گہرے پانیوں میں آبدوزوں کو نشانہ بنانا ہے۔ روسی حکام کے مطابق امریکی جہاز جاپان کی حدود سے ہوتا ہوا روس کے مشرقی دارالحکومت ولادیووسکت کے پانیوں میں دو کلومیٹر اندر داخل ہوا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق امریکی جہاز کی خلاف ورزی پر فوری روسی جنگی بحری جہاز حرکت میں آگئے اور تنبیہ کرتے ہوئے امریکی جہاز کو فوری واپسی کا کہا، اور ساتھ ہی اعلیٰ حکام سے رابطہ کر کے امریکی حکومت کو بھی واقع...
امریکی سپریم کورٹ کا پنسلوینیا میں ڈاک ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست سننے سے انکار

امریکی سپریم کورٹ کا پنسلوینیا میں ڈاک ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست سننے سے انکار

سیاست
امریکی سپریم کورٹ نے ریاست پنسلوینیا میں ریپبلکن جماعت کی جانب سے ڈاک کے ذریعے مقررہ وقت کے بعد آنے والے ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست کو سننے سے انکار کر دیا ہے۔ ریپبلکن کا دعویٰ ہے کہ ریاست پنسلوینیا میں 26 لاکھ سے زائد غیر مصدقہ ووٹ ڈالے گئے، جو ڈاک کے ذریعے ڈیموکریٹ پارٹی کے نمائندہ کو جتوانے کے لیے ڈالے گئے تھے، اور ریاست میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اجازت کا عدالتی فیصلہ بھی انتخابات سے ایک روز بعد آیا تھا۔ عدالت نے 4-4 کے فیصلے میں تاخیر سے پہنچنے والے ووٹوں کو گننے کی اجازت تو دے دی، تاہم اگلے دن انہیں دیگر ووٹوں سے الگ رکھنے کا حکم جاری کر دیا، جس پر ریپبکن کو آئندہ انکے حق میں فیصلہ آنے کی امید بن گئی، تاہم جب جماعت ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست لے کر عدالت پہنچی تو عدالت نے اسے سننے سے ہی انکار کر دیا، اور درخواست رد ہو گئی۔ اب صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کی انتظامیہ نے ...
سعودی عرب کی ولی عہد محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی خبروں کی تردید

سعودی عرب کی ولی عہد محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی خبروں کی تردید

عالمی
سعودی عرب نے ان تمام دعوؤں کی سختی سے تردید کر دی ہے جن کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی صہیونی انتظامیہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، کا کہا جارہا تھا۔ قابض صہیونی انتظامیہ کے ایک وزیر نے مقامی ریڈیو پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ سعودی شہر نیوم کا سفر کیا اور وہاں ولی عہد سے حوصلہ افزا ملاقات ہوئی۔ وزیر نے ملاقات میں خفیہ ادارے موساد کے موجود ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ دعوے کی سعودی حکام کی جانب سے سختی سے تردید کر دی گئی ہے، جس میں وزیر خارجہ فیصل بن فرخان نے کہا ہے کہ انکی نظر سے اسرائیلی انتظامیہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کی خبر گزری ہے، ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں صرف امریکی اور سعودی حکام موجود تھے۔ اس کے علاوہ میڈیا سے گفتگو میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ تعلقات کی...
آئندہ ہفتے برج خلیفہ کے حجم کے برابر ایک شہاب ثاقب سمیت 5 شہاب ثاقب زمین کے قرین سے گزریں گے: ناسا

آئندہ ہفتے برج خلیفہ کے حجم کے برابر ایک شہاب ثاقب سمیت 5 شہاب ثاقب زمین کے قرین سے گزریں گے: ناسا

علوم و فنون
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق رواں ماہ کے آخر میں 5 شہاب ثاقب زمین کے انتہائی قریب سے گزریں گے۔ ان میں سے ایک شہاب ثاقب کا حجم دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ کے برابر ہے، جو 29 نومبرکی دوپہر پاکستانی وقت کے مطابق 3:09 پر زمین کے قریب سے گزرے گا۔ حجم میں انتہائی بڑا ہونے کے باوجود شہاب ثاقب کی رفتار 26 کلومیٹر فی سیکنڈ بتائی جارہی، جس کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ عمومی گولی کی رفتار4500 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ ناسا محققین کے مطابق شہاب ثاقب زمین سے 43 لاکھ 2 ہزار 434 کلومیٹر دور سے گزرے گا، اور اسے عمومی آنکھ سے دیکھا بھی نہیں جا سکے گا۔ لیکن کیونکہ ناسا کے مقرر کردہ معیار کے مطابق کوئی شے اگر زمینی دائرے کے 75 لاکھ کلومیٹر کے اندر سے گزرے تو اس کا مطالعہ ضرور کیا جاتا ہے۔ پانچوں شہاب ثاقب آئندہ سوموار اور منگل کو زمین کے قریب سے گزریں گے، ان میں سے تین سومو...

Contact Us