Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سیاست

چین بہت جلد خلاء میں سبقت لے جائے گا اور امریکہ منہ تکتا رہ جائے گا: چین میں 20 سال گزارنے والے امریکی تاجر کی پیشنگوئی

چین بہت جلد خلاء میں سبقت لے جائے گا اور امریکہ منہ تکتا رہ جائے گا: چین میں 20 سال گزارنے والے امریکی تاجر کی پیشنگوئی

سیاست
رشیا ٹوڈے کے پروگرام قیصر رپورٹ میں معروف امریکی کاروباری شخصیت ڈان کالنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین بہت جلد خلاء پر اپنی اجارہ داری قائم کر لے گا۔ کالنس پچھلے بیس سال سے چین میں مقیم ہیں اور انہوں نے حال ہی میں امریکہ میں واپسی اختیار کی ہے۔ قیصر رپورٹ میں گفتگو کے دوران کالنس کا کہنا ہے کہ چین کا چاند پر اپنا جھنڈا گاڑنا اسکے مستقبل کے منصوبوں کی عکاسی ہے۔ کالنس کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کی ترقی ظاہر کرتی ہے کہ امریکہ جلد دوڑ سے باہر ہو جائے گا یا اسے اپنی بقاء کے لیے جان مارنا ہو گی۔ چین پورے معاشرے پر ہر ممکن شکل میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہا ہے، جبکہ امریکہ میں ابھی ایسی کوئی بحث بھی موجود نہیں، چین مریخ کے منصوبے کو لے کر بہت پرعزم ہے، اس نے چاند پر کالونی کا منصوبہ بھی بنا رکھا ہے یعنی خلاء کو لے کر چین کے منصوبے بہت وسیع ہیں، اور تاحال کوئی بھی ملک اس کا مدم...
امریکی صدارتی انتخابات: عدالت کا ووٹنگ مشینوں کے سافٹ ویئر سے دھاندلی کرنے کے شواہد سامنے آنے پر تفصیلی تحقیقات کا حکم

امریکی صدارتی انتخابات: عدالت کا ووٹنگ مشینوں کے سافٹ ویئر سے دھاندلی کرنے کے شواہد سامنے آنے پر تفصیلی تحقیقات کا حکم

سیاست
امریکی ریاست مشی گن میں ووٹنگ مشین کے تفصیلی معائنے میں سامنے آنے والے نقص نے انتخابی نتائج پر سوالات کو نیا ثبوت فراہم کر دیا ہے، جس پر مقامی عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے۔ مشی گن میں ووٹنگ مشین کے سافٹ ویئر کے جائزے کے بعد جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سافٹ ویئر یوں بنایا گیا تھا کہ دھاندلی کو یقینی بنایا جا سکے، جس پر عدالت نے معاملے کی فوری اور تفصیلی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشی گن میں مشینوں کے معائنے میں سامنے آیا ہے کہ مشینوں میں 68 فیصد نتائج غلط دکھائے گئے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سافٹ ویئر کے تفصیلی جائزے میں سامنے آیا ہے کہ غلطیاں اتفاق سے نہیں ہوئیں بلکہ سافٹ ویئر کو باقائدہ ارداتاً ایسا بنایا گیا تھا کہ نتائج کو متاثر کیا جا سکے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک نامعلوم کھاتے سے سافٹ ویئر میں نتائج کو تبدیل کرنے کے شواہد بھی سا...
امریکہ تیسری دنیا کا کوئی ملک لگنے لگا ہے، ڈرتا ہوں دھاندلی سے جیتنے والا ملک کا کیا حال کرے گا: صدر ٹرمپ کا انتخابی نتائج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

امریکہ تیسری دنیا کا کوئی ملک لگنے لگا ہے، ڈرتا ہوں دھاندلی سے جیتنے والا ملک کا کیا حال کرے گا: صدر ٹرمپ کا انتخابی نتائج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

سیاست
امریکی انتخابی نتائج پرتنازع طول پکڑتا جا رہا ہے اور صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر انتخابات کو دھاندلی شدہ قرار دیتے ہوئے قانونی جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے لیکن ہم نے انہیں پکڑ لیا ہے، سب نے دیکھا ہے کہ یہ کیسے جعلی ووٹ انتخابی ڈبوں میں ڈال رہے تھے، کوئی مان نہیں سکتا کہ ایسا ہوا لیکن یہ حقیقت ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے کسی ملک میں رہ رہے ہیں، اور انہیں خوف ہے کہ ایک غیر قانونی صدر کے ہوتے امریکہ کا کیا ہو گا۔ https://twitter.com/TeamTrump/status/1338126148945981442?s=20 واضح رہے کہ امریکی اعلیٰ عدالت بھی ریپبلک جماعت کی دھاندلی سے متعلق درخواست کو مسترد کر چکی ہے جس کے باعث کم از کم تاحال صدر ٹرمپ کی متنازع چار ریاستوں میں دوبارہ انتخابات کی امید پوری ہوتی نظر نہیں آتی...
امریکی انتخابی نتائج پر کشیدگی جاری رہنے کا امکان: عوامی سروے کے مطابق ٹرمپ کے 82٪ حمایتی مانتے ہیں کہ بائیڈن دھاندلی سے جیتے، 75٪ کے مطابق صدر کو اقتدار نہیں چھوڑنا چاہیے

امریکی انتخابی نتائج پر کشیدگی جاری رہنے کا امکان: عوامی سروے کے مطابق ٹرمپ کے 82٪ حمایتی مانتے ہیں کہ بائیڈن دھاندلی سے جیتے، 75٪ کے مطابق صدر کو اقتدار نہیں چھوڑنا چاہیے

سیاست
امریکی انتخابی نتائج پر جماعتوں اور انکے حمائتیوں کے جھگڑوں کا سلسلہ جاری ہے، اور اسکے تسلسل کی عکاسی سامنے آنے والی عوامی رائے پر مبنی ایک تحقیق سے بھی ہو رہی ہے۔ ایک امریکی نشریاتی ادارے کے سروے کے مطابق اگرچہ ووٹروں کی اکثریت چاہتی ہے کہ انتخابات کو مانتے ہوئے آگے چلا جائے تاہم صدر ٹرمپ کے حمائیتوں میں سے نصف کی رائے اس سے برعکس ہے، جبکہ انکی اکثریت جوبائیڈن کو قانونی صدر بھی نہیں مانتی۔ صرف 62 فیصد امریکیوں کی رائے میں انتخابی دنگل کی دھول چھٹ گئی ہے اور اب معاملات کو آگے چلانا چاہیے۔ 38 فیصد ووٹروں کی رائے میں جوبائیڈن قانونی فاتح نہیں ہیں، اور 25 فیصد عمومی آبادی کی رائے میں صدر ٹرمپ کو انتخابی نتائج نہیں ماننے چاہیے۔ تاہم یہ تعداد ٹرمپ کے حمائتیوں میں معاشرتی تفریق کو انتہائی واضح کرتی ہے۔ جہاں 82 فیصد کی رائے میں انتخابات شفاف نہیں اور بائیڈن غیر قانونی طریقے سے جیتے، اور 75...
نیویارک کلیسے میں دعائیہ تقریب پر حملہ: شہری محفوظ، حملہ آور ہلاک

نیویارک کلیسے میں دعائیہ تقریب پر حملہ: شہری محفوظ، حملہ آور ہلاک

نظامت
امریکہ منہیٹن کے سینٹ جوہن کلیسے میں ایک دعائیہ تقریب کے بعد اسلحہ بردار شخص نے پولیس پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی، جس پر جوابی کارروائی میں شخص شدید زخمی ہو گیا اور اسپتال میں دم توڑ دیا۔ https://twitter.com/Reuters/status/1338285073095819264?s=20 دعائیہ تقریب کورونا کے باعث کلیسے کے باہر سیڑھیوں پر منعقد کی گئی تھی، اور واقعہ بھی وہاں ہی پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق تقریب میں تقریباً 200 افراد شریک تھے، تاہم کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ https://twitter.com/StJohnDivineNYC/status/1338249131001868298?s=20 عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے پہلے ہوائی فائرنگ کی اور پھر پولیس ،پر گولیاں برسانے لگا۔ پولیس نے حملہ آور کو ہتھیار پھینک دینے کی تنبیہ کی تاہم ایسا نہ کرنے پر اسے گولیاں ماری، طبی رپورٹ کے مطابق حملہ آور کو مجموعی طور پر 15 گولیاں لگیں، جن میں سے ایک سر پر بھی لگی۔ وقوعہ م...
واشنگٹن: سیاسی گرما گرمی عروج پر، ہنگاموں میں ایک شخص زخمی متعدد گرفتار

واشنگٹن: سیاسی گرما گرمی عروج پر، ہنگاموں میں ایک شخص زخمی متعدد گرفتار

سیاست
امریکہ میں سیاسی گرما گرمی اپنے عروج پر ہے اور ہنگاموں کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ واشنگٹن میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے پراؤڈ بوائز اور بائیں بازو کے گروہ انتیفا کی تازہ چپکلش میں ایک شخص نے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پولیس نے لڑائی چھڑوانے کی کوشش میں متعدد کو گرفتار کر لیا ہے۔ https://youtu.be/q5ELqUFqE_g حالیہ مظاہروں میں ریپبلک جماعت کے حمائیتیوں میں غم و غصے کا اضافہ دیکھا گیا ہے، اور وہ نہ صرف ڈیموکریٹ پر انتخابات کو چوری کرنے بلکہ اپنے قائدین پر بھی انہیں دھوکہ دینے اور صحیح انداز میں مزاحمت نہ کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔ https://twitter.com/ShelbyTalcott/status/1337943851458301954?s=20 مزید...
سپریم کورٹ نے امریکیوں کو مایوس کیا: صدر ٹرمپ کا دھاندلی کے خلاف دائر درخواست مسترد ہونے پر ناراضگی کا اظہار

سپریم کورٹ نے امریکیوں کو مایوس کیا: صدر ٹرمپ کا دھاندلی کے خلاف دائر درخواست مسترد ہونے پر ناراضگی کا اظہار

سیاست
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جانب سے دھاندلی کی بنیاد پر انتخابی نتائج کو مسترد کرنے کے لیے دائر درخواست کے مسترد کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے، صدر کا کہنا ہے کہ عدالت نے امریکیوں کو مایوس کیا ہے، درخواست میں بہت سے نقاط غور طلب تھے جنہیں عدالت نے نظر انداز کیا، عدالت نے حکمت سے عاری اور بے ہمتی کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن ہم اس جنگ کو جاری رکھیں گے۔ https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1337629306919538694?s=20 https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1337620892139081728?s=20 https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1337755964339081216?s=20 واضح رہے کہ اعلیٰ عدالت سے درخواست کے مسترد ہو جانے کے بعد نظرثانی کے علاوہ ریپبلک صدر کے پاس کوئی دوسرا قانونی چارہ نہیں رہا ہے۔...
آئینی طور پر بدنظمی کی بنیاد پر انتخابی  نتائج مسترد نہیں کر سکتے: امریکی سپریم کورٹ نے 18 ریاستوں کی درخواست مسترد کر دی

آئینی طور پر بدنظمی کی بنیاد پر انتخابی نتائج مسترد نہیں کر سکتے: امریکی سپریم کورٹ نے 18 ریاستوں کی درخواست مسترد کر دی

سیاست
امریکی سپریم کورٹ نے ریاست ٹیکساس کی انتخابات میں بدنظمی کی بنیاد پر نتائج مسترد کرنے کی درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی ہے کہ اس کی آئین میں گنجائش نہیں ہے۔ https://twitter.com/SCOTUSblog/status/1337546093102510080?s=20 جسٹس سیموئل الیتو اور کلیرینس تھامس نے کہا ہے کہ آئین کی شق نمبر 3 کے تحت درخواست کی بنیاد نہیں بنتی، درخواست میں ریاستی انتخابی قانونی معاملات میں عدالتی مداخلت کی کوئی مثال بھی نہیں دی گئی ہے کہ اس کی بنیاد پر مقدمے کو سنا جا سکے۔ عدالت نے اس کے علاوہ کسی معاملے پر گفتگو سے بھی اجتناب کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کسی دوسرے معاملے پر رائے دہی نہیں کریں گے۔ وہ درخواست پر پہلے بھی اعتراض لگا کر مسترد کر سکتے تھے لیکن وہ درخواست گزار کو درخواست کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھنا چاہتے تھے، تاہم درخواست کی کوئی آئینی بنیاد ضرور ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ امریکی قانون کے مط...
امریکی انتخابات کی قانونی حیثیت پر 44 ریاستوں میں واضح تقسیم، حالات خانہ  جنگی کی طرف جا سکتے ہیں – سماجی میڈیا پر بحث تیز

امریکی انتخابات کی قانونی حیثیت پر 44 ریاستوں میں واضح تقسیم، حالات خانہ جنگی کی طرف جا سکتے ہیں – سماجی میڈیا پر بحث تیز

سیاست
امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر دھاندلی اور بدنظمی کی درخواستوں پر امریکی ریاستیں شدید اور واضح تقسیم کا شکار ہو گئی ہیں۔ دو روز قبل ٹیکساس سمیت 18 ریاستوں نے اعلیٰ عدالت میں انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کی تو آج انتخابات کے نتائج کے حق میں 22 ریاستوں سے ڈیموکریٹ قانون دانوں نے نتائج کے دفاع کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری طرف سیاسی گرما گرمی میں امریکی سماجی میڈیا پر خانہ جنگی کے حالات اور پیشن گوئیوں کی بحث شروع ہو گئی ہے۔ آج امریکی سپریم کورٹ میں ریاست مشی گن، جارجیا، پنسلوینیا اور وسکونسن نے ریاست ٹیکساس کی دائر کردہ درخواست کا جواب داخل کیا تو انکی حمایت میں 22 ریاستوں نے بھی دفاع کی عرضی ڈال دی۔ واضح رہے کہ ٹیکساس نے نتائج کا اعلان کرنے والی سؤنگ ریاستوں میں منتخب امیدواروں کی تعیناتی کو روکنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے، اور انکا مؤقف ہے کہ ریاست...
امریکہ: 18 ریاستوں کی جوبائیڈن کی چار ریاستوں میں مشکوک فتح کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

امریکہ: 18 ریاستوں کی جوبائیڈن کی چار ریاستوں میں مشکوک فتح کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سیاست
متحدہ ہائے امریکہ کی اٹھارہ ریاستوں نے سپریم کورٹ میں صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ٹیکساس کی درخواست کی حمایت میں انفرادی درخواستیں دائر کر دی ہیں، درخواستوں میں انتخابات کے نتائج کا جوبائیڈن کے حق میں اعلان کرنے والی ریاستوں میں بدنظمی اور آئین کی خلاف ورزی کا مؤقف اختیار کیا گیا ہے۔ درخواست دائر کرنے والی ریاستوں میں میسوری، الباما، آرکنساس، انڈیانہ، کنساس، لوزیانہ، مسیسپی، مونٹانہ، نبراسکا، شمالی ڈکوٹہ، اوکلاہومہ، جنوبی کیرولینا، جنوبی ڈکوٹہ، ٹنسس، اوٹہ، ایریزونا اور مغربی ورجینیا شامل ہیں۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ریاستیں نہیں چاہتیں کہ انکے شہریوں کی رائے اور آئینی حق کو دوسری ریاستوں کی بدنظمی کے باعث نقصان پہنچے، 30 صفحاتی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ انکے شہریوں کے ڈالے گئے آئینی ووٹ اور دیگر ریاستوں میں غیر مصدقہ ووٹوں کی وقعت برابر نہیں ہو سکتی، یہ ا...

Contact Us