Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

سپریم کورٹ کی جانب سےصدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت ۔

سپریم کورٹ کی جانب سےصدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت ۔

news, Urdu
بی بی سی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز کے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے-سپریم کورٹ نےدیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز کے استعمال سے روکنے کا کیلی فورنیا کی فیڈرل کورٹ کا فیصلہ چار کے مقابلے میں پانچ ووٹوں سے مسترد کردیا عدالت نے امریکی صدر کو دیوار کی تعمیر کے لیے پینٹاگون کے 2.5 بلین ڈالر کے فنڈز کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیلی فورنیا، ایریزونا اور میکسیکو میں دیوار کی تعمیر کے پروجیکٹ کے لیے فنڈز استعمال کیے جاسکیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنی ٹوئٹ میں امریکی صدر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑی فتح قرار دیا اور کہا کہ بارڈر سیکیورٹی اور قانون کی حکمرانی کےلئے یہ ایک بڑی فتح ہے۔...
فلپائن کے شمائلی جزائر میں زلزلہ- 8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

فلپائن کے شمائلی جزائر میں زلزلہ- 8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

news, Urdu
فلپائن حکومت کے مطابق زلزلہ بٹانیز جزیرے پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 4۔5 ریکارڈ کی گئی اور پھر کچھ دیر بعد 5 اعشاریہ 9 شدت کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔فلپائن ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے زلزلے میں 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف حادثات میں 60 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ زلزے کے باعث کئی عمارتیں تباہ اور سٹوٹ پھو ٹ کا شکار ہو گئیں، بجلی اور مواصلات کا نظام بھی بری متاثر ہوا۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔...
بی آرآئی سی ایس میں شامل ریاستیں شام کی تعمیر نو میں حصہ لیں-سرگی لاورو

بی آرآئی سی ایس میں شامل ریاستیں شام کی تعمیر نو میں حصہ لیں-سرگی لاورو

news, Urdu
 ماسکو کی خواہش ہے کہ بی آرآئی سی ایس (برازیل،روس،انڈیا،چین اور جنوبی افریقہ) ریاستیں جنگ کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے شام میں تعمیر نو کے کاموں میں حصہ لیں-روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروونےیہ بات برازیل کے شہرریو ڈی جنیرو میں بی آرآئی سی ایس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی لاوروو نے مزیدکہا کہ پہلےسے اہم کام حکمرانوں اور علاقائی سالمیت کی بحالی، باقی دہشت گردوں کے خاتمے،اور سیاسی عمل کی پیشرفت کے ساتھ پناہ گزینوں کی واپسی میں مدد کرنا ہیں...
میکرون کی حماقت-ٹرمپ نے جواباً فرانس پر ڈیجیٹل ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

میکرون کی حماقت-ٹرمپ نے جواباً فرانس پر ڈیجیٹل ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر فرانس نے کسی بھی امریکی کمپنی پر ڈیجیٹل ٹیکس عائد کیا تو جواباً امریکہ بھی ایسا ہی قدم اٹھائے گا -صدر ٹرمپ نے جمعے کی دوپہر ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں جوابی کاروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگرامریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں مثلاً ایمیزون اور فیس بک پرفرانسیسی حکومت کی جانب سےتین فیصد ٹیکس لاگو کیا گیا تو امریکہ بھی جواباًایسا ہی کرے گا
شمالی کوریا کابیلسٹک میزائیلوں کا تجربہ-جنوبی کوریا کے لیےوارننگ

شمالی کوریا کابیلسٹک میزائیلوں کا تجربہ-جنوبی کوریا کے لیےوارننگ

news, Urdu
شمالی کوریا نے گزشتہ روز جاپان کے ساحل میں مختصر فاصلے تک مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا-اس موقعےپر شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ بھی موجود تھے۔ بی بی سی کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن نےجنوبی کوریا اور امریکا کے درمیان آئندہ ماہ شروع ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں پر تنقید کرتے ہوئےکہاکہ ان کے ملک کو لاحق براہ راست خطرے کو کم کرنے کے لیے انہیں ہتھیار بنانے پر مجبور کیا گیا۔ شمالی کوریا کے جوائنٹ چیفس کے مطابق میزائل نے 690 کلو میٹر تک سفر کیا جب کہ امریکا نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے کے میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔...
اگر امریکہ ترکی کو ایف-35 فروخت نہیں کرے گا تو ترکی کہیں اورجا سکتا ہے-اردگان

اگر امریکہ ترکی کو ایف-35 فروخت نہیں کرے گا تو ترکی کہیں اورجا سکتا ہے-اردگان

news, Urdu
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جمعے کے روز بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ترکی کو ایف-35 فروخت کرنے پر راضی نہ ہوا تو ترکی لڑاکا طیاروں کی خرید کے لیے کسی بھی اور ملک سے رابطہ کر لے گاانہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کا اس سودےسے انقرہ کوالگ کا فیصلہ ترکی کواس کی ضروریات پوری کرنے سے روک نہیں سکتا گیارہ دنوں میں پہلی مرتبہ کشیدگی سے متعلق امریکی تعلقات کے بارے میں عوامی سطح پر خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ امید ہے کہ امریکی اہلکار پابندیوں کے سوال کے لیے زیادہ "مناسب" ہوں گے، اور مزید کہا کہ ترکی بھی جدید ترین بوئنگ ہوائی جہاز کی خریداری پر غور کر سکتا ہے....
اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے ختم -محمود عباس

اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے ختم -محمود عباس

news, Urdu
فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھر گرائے جانے کے بعداسرائیلی ریاست کے ساتھ کئے گئے تمام معاہدے ختم ہو جائیں گے-صدر عباس نے یہ فیصلہ جمعرات کودوپہر کے بعد سنایا اور کہا کہ یہ فیصلہ جمعے سے لاگو ہو گا-یاد رہے کہ یہ فیصلہ جنوب مشرقی یروشلم کی فلسطینی کمیونٹی کی وادی حمس میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے اسرائیلیوں کے گھر گرائے جانے کے بعد سامنے آیا
روس نے نیٹو کو مشکوک سرگرمیوں کی بنا پر ناپسندیدہ قرار دے دیا

روس نے نیٹو کو مشکوک سرگرمیوں کی بنا پر ناپسندیدہ قرار دے دیا

news, Uncategorized, Urdu
نیٹوکی حمایتی متنازع مشاورتی کونسل کو روس میں ناپسندیدہ قرار دے کر کام سے روک دیا گیا ہے-جمعرات کو بات کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ فیصلہ کر لیا گیا تھا کہ اٹلانٹک کونسل کی سرگرمیوں کو ملک میں ناپسندیدہ غیرملکی این جی او کی سرگرمیوں کے طور پر لیا جائے-ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ اس تنظیم کی سرگرمیاں روسی فیڈریشن کے بنیادی قانونی ڈھانچےاور سلامتی کے لیے خطرہ ہیں-یاد رہے کہ اٹلانٹک کونسل ایسی سترھویں تنظیم ہے جس پر یہ الزام لگا ہے -امریکہ میں قائم کی گئی اس تنظیم کو امریکی اور برطانوی اسلحہ ساز کمپنیاں بھاری مالی معاونت فراہم کرتی ہیں...
ایس-400 کی پہلی کھیپ ترکی جانے کو تیار۔ انقرہ

ایس-400 کی پہلی کھیپ ترکی جانے کو تیار۔ انقرہ

news, Urdu, world عالمی خبریں
روسی دفاعی نظام کی ایس۔400 کی پہلی کھیپ ترکی روانہ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ترک فوجی اہلکار نے جمعرات کو روٹر کو بیان دیتے ہوۓ بتایا کہ اس سلسلے کی دوسری کھیپ کی منصوبہ بندی بھی کی جا چکی ہے روسی دفاعی نظام کے طیاروں کی خریداری پر ترک امریکہ تعلقات میں کھچاؤ پیدا ہو گیا ہے۔ واشنگٹن نے ایف۔35 جیٹ طیاروں کے پروگرام سے انقرہ کو معطل کرتے ہوۓ ممکنہ پابندیوں سے بھی خبردار کیا ہے۔ تاہم انقرہ نے تمام انتباہ کو نظرانداز کر دیا ہے۔ ترکی کے سرکاری اہلکار نے بتایا کہ انقرہ کی امریکی پیٹریوٹ سسٹم کے حصول کے لیے بھی بات چیت جاری ہے۔ ترکی کو فرانس کی جانب سے فرانسیسی اطالوی شراکت دار کمپنیوں کے تیار شدہ دفاعی میزائل کا نظام ملنے کی بھی امید ہے۔...
امریکہ کی خصوصی تربیت یافتہ لڑاکا پلاٹون کو الکوحل پینے کی بنا پر عراق سے واپس بلا لیا گیا

امریکہ کی خصوصی تربیت یافتہ لڑاکا پلاٹون کو الکوحل پینے کی بنا پر عراق سے واپس بلا لیا گیا

news, Urdu
عراق میں تعینات امریکی خصوصی تربیت یافتہ لڑاکا پلاٹون (ایس ای اے ایل 7)کو الکوحل پینے کی بنا پر عراق سے واپس سان ڈیگو بیس پر بلا لیا گیا-یو ایس سپیشل اپریشن کمانڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم کو قواعدوضوابط کی خلاف ورزی کی بنا پرواپس بلایا گیا ہے یاد رہے کہ محاذ پر موجود فوجیوں کے لیے الکوحل کا استعمال سختی سے منع ہےاورپہلے پہل جولائی میں ایس ای اے ایل-سیون کے بیس افسران کے خلاف رپورٹ سامنے آئی تھی-میجر جنرل ایرک کا کہنا ہے سان ڈیگو بیس پر واپس بھیجے جانے والے دستے کی جگہ جلد ہی متبادل لڑاکا دستے بھیجے جائیں گے...

Contact Us