Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

pakistan پاکستان

Pakistan

ڈینیئل پرل: عدالت عالیہ نے عدالت سندھ کے فیصلے کا حکم معطل کرنے کی حکومت سندھ کی درخواست مسترد کر دی

ڈینیئل پرل: عدالت عالیہ نے عدالت سندھ کے فیصلے کا حکم معطل کرنے کی حکومت سندھ کی درخواست مسترد کر دی

pakistan پاکستان, Terrorism
پاکستان کی عدالت عالیہ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قتل کے مقدمے میں مبینہ ملوث ملزمان کو چھوڑنے کے صوبائی عدالتی فیصلے کو معطل کرنے کی حکومت سندھ کی درخواست رد کر دی ہے۔ عدالت نے سنوائی میں کہا کہ صوبائی حکومت کی درخواست خامیوں اور غیر متعلقہ دفعات سے بھری پڑی ہے۔ عدالت نے صوبائی حکومت سے کہا کہ ثبوت فراہم کیے جائیں کہ اغواء ہوا، اور ڈینیئل پرل کا ہی اغواء کیا گیا، اور اس کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت اپنا یہ الزام بھی ثابت کرے کہ ساری سازش راولپنڈی میں تیار کی گئی۔ فاضل جج منظور ملک نے کہا کہ عدالت کو مقدمے کے تمام دستاویزات فراہم کیے جائیں، تاکہ ہم سمجھ سکیں کہ مقدمہ کیا ہے۔ مقدمے میں حکومت سندھ کے وکیل معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کر رہے ہیں، جنہیں محاطب کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ملزمان کا اعترافی بیان اور پہچان قانون کے مطابق...
بھارتی اوسان خطا، پاکستانی سفارتکاروں پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

بھارتی اوسان خطا، پاکستانی سفارتکاروں پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

espionage, India, pakistan پاکستان
بیرونی ایماء اور ہندتوا نظریے پر مبنی تفریقی سیاست کے نتیجے میں بھارت خطے کا امن تو برباد کر ہی چکا ہے پر اب صورتحال کو سنبھالنے سے قاصر بھی ہو چکا ہے۔ جن طاقتوں کی شہہ پر مودی نے چین اور پاکستان سے معاملات بگاڑے اب وہ شدید اندرونی مسائل کا شکار ہیں اور بھارت کو اکیلا چھوڑتی نظر آرہی ہیں۔ ایسے حالات میں مودی کے اوسان خطا ہو جانا کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ آج مورخہ 31 مئی کو مودی سرکار نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتی عملے کے دو ارکان پر مبینہ جاسوسی کا الزام لگا کر انہیں پہلے حراست میں لیا اور پھر سفارتی بندشوں اور ہاکستانی مزاحمت کے پیش نظر ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر دونوں سفارتکاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیے ڈالا۔ اپنے سرکاری بیان میں بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتکاروں کی سرگرمیاں سفارتی آداب کے خلاف تھیں۔ بھارتی میڈیا کی روائیتی من گھڑت قصہ گوئی ...
گنے کی کاشت، پاکستان کے خلاف سازش؟

گنے کی کاشت، پاکستان کے خلاف سازش؟

pakistan پاکستان
پاکستان میں چینی مافیا کے پراپیگنڈے کے تحت گنے کی کاشت عروج پر ہے۔ جبکہ زرعی ماہرین کے مطابق یہ فصل پاکستان میں خشک سالی کی بڑی وجہ بن کر سامنے آرہی ہے۔ امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے سیٹلائیٹ سے لی گئی تصاویر کے ذریعے ظاہر ہوا ہے کہ پاکستان بھر میں دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ زیر زمین پانی وافر مقدار میں نکالنے سے پانی کی سطح خطرناک حد تک گر چکی ہے، جس پر ادارے نے پاکستان کو بھی پانی کی قلت والے خطے میں شامل کردیا ہے۔ ایک مختاط اندازے کے مطابق صرف ایک کلو چینی کی تیاری میں تقریباً 4500 لیٹر پانی خرچ ہوتا ہے، یعنی ایک ٹن گنے کے لیے 4 ہزار کیوبک میٹر پانی درکار ہوتا ہے، اور اگر 12 کلو گنے سے ایک کلو چینی کا حساب لگایا جائے توتقریباً 4500 لیٹر پانی سے ایک کلو چینی تیار ہوتی ہے۔ وزارت آبپاشی، واپڈا اور دیگر خرچوں کے ساتھ اگر پانی کا کم  ترین خرچ آدھا پیسہ فی لیٹر بھی تخمینہ...
ایس سی او سمٹ کے متفقہ اعلامیے پر دستخط

ایس سی او سمٹ کے متفقہ اعلامیے پر دستخط

pakistan پاکستان, Russia - روس, Urdu
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہان کونسل کا اجلاس ختم ہوگیا ،متفقہ اعلامیے پر دستخط ہوگئے۔ ایس سی او سمٹ 2019 کے اعلامیے میں 14 فیصلوں پر اتفاق کیا گیا،جس میں سے ایک یہ ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا اجلاس روس میں ہوگا۔ ایس سی او سمٹ کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے چینی صدر شی جن پنگ،روسی صدر ولادی میر پیوٹن،کرغزستان کے صدر سوروونبے شریپوویچ نے ملاقاتیں کی۔ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تنہا نظر آئے،انہیں کسی نے لفٹ نہ کرائی جبکہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن اجلاس، ڈنر اور گروپ فوٹو کے دوران عمران خان سے گفتگو کرتے رہے۔ چینی صدر اور پاکستانی وزیراعظم کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے کہا کہ سی پیک حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے،اس موقع پر چی...
بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان بننے کی اطلاعات

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان بننے کی اطلاعات

pakistan پاکستان, Urdu
محکمہ موسمیات کے ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کے مطابق کراچی سے پندرہ سو کلومیٹر دور مشرقی بحیرہ عرب میں اس وقت ہوا کا شدید کم دباؤ موجود ہے جو کہ اگلے 36 گھنٹوں یعنی منگل کی رات یا بدھ کی صبح تک سمندری طوفان یا سائیکلون میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ڈائریکٹر میٹ آفس کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس وقت بحیرہ عرب میں کوئی سمندری طوفان موجود نہیں ہے لیکن اگلے 36 گھنٹوں میں وائیو نامی طوفان بننے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ طوفان یا سائیکلون بظاہر بھارتی گجرات کے ساحلوں سے ٹکراتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ...
سابق صدر آصف علی زرداری گرفتار

سابق صدر آصف علی زرداری گرفتار

pakistan پاکستان, Urdu
پاکستان کے سابق صدر آسف علی زرداری کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد ہونے اور گرفتاری کے خلاف منگل 11 جون کو یوم سیاہ منانے اور سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کارکنان بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کرینگے، جو مکمل طور پر پرامن ہوگا۔
ہنزہ کے مرزا علی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

ہنزہ کے مرزا علی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

pakistan پاکستان, sports کھیل, Urdu
کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا، ہنزہ کے علاقے شمشال سےتعلق رکھنے والے کوہ پیما نے آج رات 2 بجےدنیا کی بلند ترین چوٹی سر کی۔ الپائن کلب پاکستان کے سیکریٹری کرار حیدرری کےمطابق کوہ پیما مرزا علی نے بدھ کی رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ کی انتہائی بلندی پر قدم رکھ کر اپنی مہم جوئی مکمل کی۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔ مرزا علی 2013 میں مہم جوئی کےدوران اپنی بہن کی ٹیم میں شامل تھے، لیکن کیمپ 4 سے ہی واپس ہوگئے تھے۔ ...
داتادربار دھماکے کے سہولت کار ہونے کا شبہ، 5 افراد زیر حراست

داتادربار دھماکے کے سہولت کار ہونے کا شبہ، 5 افراد زیر حراست

pakistan پاکستان, Urdu
لاہور میں حساس اداروں نے گڑھی شاہو میں ایک ٹی اسٹال پر چھاپہ مار کر 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والے افراد پر داتا دربار خودکش دھماکے کے سہولت کار ہونے کا شبہ ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مذکورہ ٹی اسٹال اسد عباسی نامی ایک شخص چلاتا تھا، اسد عباسی اور اس کے دوست شاہد نے 3 ماہ قبل یہ جگہ کرائے پر لی تھی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ خود کش بمبار نے اس جگہ قیام کیا تھا
“اسے خلا میں بھیجیں”

“اسے خلا میں بھیجیں”

pakistan پاکستان, Urdu
پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ ہبل کو پاکستان نے شروع کیا تھا۔ اس بیان پر ٹوئیٹر صارفین نے وزیر کو ازراہ مذاق خلا میں بھیجنے کا مشورہ دے ڈالا۔ فواد چوہدری نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران یہ دعویٰ کیا کہ ہبل کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ ناسا کا نہیں بلکہ پاکستانی خلائی ایجنسی سپارکو کا تھا جس کے بعد ٹوئیٹر پر فواد چوہدری کا مذاق اڑایا گیا
‘Send him into space’: Science and tech minister mocked for claiming Hubble was launched by Pakistan

‘Send him into space’: Science and tech minister mocked for claiming Hubble was launched by Pakistan

pakistan پاکستان
‘Send him into space’: Science and tech minister mocked for claiming Hubble was launched by Pakistan Pakistan’s minister for science and technology has been mocked on Twitter after claiming that it was Pakistani space agency SUPARCO, not NASA, that launched the iconic Hubble telescope. Read Full Article at RT.com Source: RT_NF

Contact Us