Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

یورپ ترکی پر پابندیاں لگانے جا رہا ہے-روٹر

یورپ ترکی پر پابندیاں لگانے جا رہا ہے-روٹر

news, Urdu
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روٹر کے مطابق یورپ ترکی پر پابندیاں لگانے جا رہا ہے ترکی جزیرہ سائپرس میں غیر قانونی ڈرلنگ کر کے تیل اور گیس نکال رہا ہے-لہٰذا یورپ انقرہ سے ہر قسم کے تعلقات اور فنڈنگ ختم کر دے گا- ترکی کی حکمران پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر یورپ ترکی پر پابندیاں لگاتا ہے تو یہ اس کی بہت بڑی غلطی ہو گی
روس امریکہ کو جواب دینے کے لئے تیار ہے-سرگی ریبکوو

روس امریکہ کو جواب دینے کے لئے تیار ہے-سرگی ریبکوو

news, Urdu
روس امریکہ کے درمیانی مار کے میزائلوں کی تنصیب کے توڑ کے لئے تیار ہے-روسی نائب وزیر خارجہ سرگی ریبکوونے جمعرات کو لوئر چیمبر آف پارلیمینٹ سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز (آئی این ایف) کے معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے ہم نے جو کچھ ممکن تھا سب کیا ہے. تا ہم اسٹریٹجک استحکام کو یقینی بنانے کے سلسلے میں دونوں طرف کے خدشات کوشفاف طریقے سے حل کرنے کے لئے ہماری کوششیں ناکام ہو گئی ہیں
ٹرمپ اور جان بولٹن جنگی جنون میں مبتلا ہیں-ورجینیا سٹیٹ سینیٹر

ٹرمپ اور جان بولٹن جنگی جنون میں مبتلا ہیں-ورجینیا سٹیٹ سینیٹر

news, Urdu
امریکی جنگ سے تھک چکے ہیں-ایران کبھی بھی ہمارے لئے خطرہ نہیں رہا- دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ گذشتہ دو عشروں میں چھے ٹریلین ڈالر جھونک چکا ہےاور 2019 کے اختتام تک ایسے فوجیوں کو بھی جنگ کے لئے منتخب کر لیا جائے گا جو افغانستان میں جنگ کے وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے-ورجینیا سٹیٹ سینیٹر رچرڈ بلیک نے صدر ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور جان بولٹن  جنگی جنون میں مبتلا ہیں اور امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیل رہے ہیں
امریکی فوجی بھی جنگ نہیں چاہتے-سروے

امریکی فوجی بھی جنگ نہیں چاہتے-سروے

news, Urdu
ایک عوامی سروے کے مطابق لوگوں نے امریکی فوجیوں کے متعلق رائے دیتے ہوئے کہا کہ عام لوگوں کی طرح وہ بھی جنگی حقائق سے ناآشنا ہوتے ہیں اس لئے جنگ نہیں چاہتے- سروے میں عراق میں لڑی جانے والی جنگ کو لوگوں کی اکثریت نے غیر ضروری قرار دیتے ہوئے افغانستان  اور شام کی جنگ کو بھی بلا وجہ قرار دیا
یورپ نے وعدے پورے نہ کئے تو تہران بھی نہیں کرے گا-مجتبیٰ ذوالنور

یورپ نے وعدے پورے نہ کئے تو تہران بھی نہیں کرے گا-مجتبیٰ ذوالنور

news, Urdu
اگر یورپ نے نیوکلیر ڈیل کے تحت کئے گئے اپنے وعدے پورے نہ کئے توتہران بھی اس سلسلے میں مضبوط اقدامات کرتے ہوئےجوہری وعدے توڑ دے گا ایران کےپارلیمینٹ برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چئیر مین مجتبیٰ ذوالنورنے مزید کہا کہ یورپی ممالک نے ساٹھ دن کے وقفے میں اپنے وعدے پورے نہیں کئے- نتیجتاً اب ایران اگلا مضبوط قدم اٹھائے گا-جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نےجمعرات کے روز بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے ہوتے ہوئے کسی بات چیت کی توقع نہیں  ...
افغانستان سے قبل از وقت انخلا ایک جنگی غلطی ہو گی- جنرل ملی

افغانستان سے قبل از وقت انخلا ایک جنگی غلطی ہو گی- جنرل ملی

news, Urdu
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے نامزد اہم مللٹری افسر جنرل ملی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ طالبان سے بات چیت کے بعد بتدریج انخلا کی طرف بڑھا جائے-بغیر اس حکمت عملی کےافغانستان سے انخلا قبل از وقت ہو گا اورایک حربی غلطی بھی
برطانیہ نےایرانی آئل ٹینکر ”گریس-1″کے کپتان اور چیف آفیسرکو گرفتارکر لیا

برطانیہ نےایرانی آئل ٹینکر ”گریس-1″کے کپتان اور چیف آفیسرکو گرفتارکر لیا

news, Urdu
ذرائع کے مطابق جبرالٹر پولیس نے ایرانی آئل ٹینکر ''گریس-1"کے کپتان اور چیف آفیسرکو گرفتار کر لیا- اس آئل ٹینکر کو برطانوی آبدوزوں اور مقامی پولیس نے پہلے سے گھیر رکھا تھا- جمعرات کے روزگرفتار شدہ دونوں افسران سے تفتیش بھی کی گئی-جبرالٹر پولیس نے جہاز کے اندر سے اہم دستاویزات اور الیکٹرونک آلات اپنے قبضے میں لے لئے
نیٹو اور روسی جرنیلوں کے درمیان باکو میں ملاقات -سیکیورٹی مسائل پراہم گفتگو

نیٹو اور روسی جرنیلوں کے درمیان باکو میں ملاقات -سیکیورٹی مسائل پراہم گفتگو

news, Urdu
روسی چیف آف جنرل سٹاف ویلری گیراسیموونے بدھ کے روز نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر برائے یورپ ٹوڈ والٹر سے ملاقات کی-اس دوران انھوں نے یورپی اور عالمی سلامتی اور نیٹو اور روس کے درمیان ہونے والے تنازعات پر بات کی
ایران کے انقلابی محافظوں نے برطانوی آئل ٹینکر کا راستہ روکا-برطانیہ

ایران کے انقلابی محافظوں نے برطانوی آئل ٹینکر کا راستہ روکا-برطانیہ

news, Urdu
برطانوی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے انقلابی محافظوں نے آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکر کا راستہ روکا-جبکہ ایران نے اس الزام کو مسترد کرتے ہعئے کہا ہے کہ ایرانی جنگی بحری جہاز اور کسی غیر ملکی جہاز کے درمیان کوئی حادثہ رونما نہیں ہوا-
امریکہ کو نازی شان وشوکت کے خلاف ماسکو کا ساتھ دینا چاہئے –روسی سفیر

امریکہ کو نازی شان وشوکت کے خلاف ماسکو کا ساتھ دینا چاہئے –روسی سفیر

news, Urdu
ماسکو ہر سال اقوام متحدہ میں نازی ازم کے خلاف ایک قرارداد جمع کرواتا ہے اور ہر سال امریکہ اور یوکرین اس قرارداد کے خلاف حق رائے دہی استعمال کرتے ہیں- امریکہ کوچاہئے کہ وہ نازی شان وشوکت کے خلاف ماسکو کا ساتھ دے –روسی سفیر نے ان خیالات کا اظہارنیشنل انٹرسٹ میگزین کے لئے لکھے گئے ایک مضمون میں کیا-اناطولی انٹونوو نے مزید لکھا کہ'' ہم انسانی تاریخ کی اس خونی جنگ کا لقمہ بننے والوں کو کیسے بھول سکتے ہیں-اس جنگ میں صرف سوویت یونین کے ہی ستائیس ملین لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے...

Contact Us