اتوار, جنوری 12 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

world عالمی خبریں

News from around the world from different sources

لندن مئیر کو جان کا خطرہ

لندن مئیر کو جان کا خطرہ

Urdu, world عالمی خبریں
برطانیہ کے دارالحکومت کے پہلے مسلمان میئر نے کہا کہ اسلام مخالف توہین اور موت کی دھمکیوں کا سامنا اس قدر پریشان کن ہے کہ حکام کو سرکاری اہلکاروں کے لئے چوبیس گھنٹے پولیس کے تحفظ کا انتظام کرنا پڑ رہا ہے میئر لندن صادق خان نے ایک بیان میں اس خدشے کا اظہار کیا کمیونیٹز کو تقسیم کرنے کےلئے دہشت گرد حملہ بھی کرسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق میئر لندن صادق خان کی مستقل حفاظت کےلئے پولیس تعینات کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صادق خان کو ملنے والی دھمکیوں میں 2016 میں بریگزٹ پر ریفرنڈم کے بعد اضافہ ہوا۔ میئر لندن کو سوشل میڈیا کے ذریعے 237 دھمکیاں موصول ہوئیں ہیں۔ سٹی ہال نے صادق کو ملنے والی دھمکیوں کے 17 کیس پولیس کے حوالے کر دیے ہیں۔...
امریکہ کا چینی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان : چین کا جوابی اقدامات کرنے کا تہیہ

امریکہ کا چینی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان : چین کا جوابی اقدامات کرنے کا تہیہ

Urdu, world عالمی خبریں
چین کی وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ چین امریکہ کے چین کی 200 بلین ڈالر مالیت کی مصنوعات کی قیمتوں میں ٪25 کا اضافہ کرنے کےفیصلے کے جواب میں "ضروری جوابی اقدامات" کرنے کا ارادہ رکھتا ہے وزارت نے اس بات کی وضاحت نہیں کی ہے کہ امریکہ کے خلاف ضروری اقدامات کس قسم کے ہوںگے، لیکن ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ باہمی طور پر اطمینان بخش معاہدے کو "تعاون اور مشاورت کے ذریعہ" سے آگے بڑھا سکتا ہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹومپ نے بروز اتوار قیمتوں میں اضافے کا اعلان یہ کہہ کر کیا کہ چین اپنے معاہدے سے پِھر گیا ہے۔ چین کے حکام مذاکرات جاری رکھنے کے لئے فوری طور پر امریکہ پہںچے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس معاہدے پر سنجیدہ ہیں۔ واشنگٹن میں ہونے والی یہ بات چیت بغیر کسی پیش رفت کے دوسرے روز میں داخل ہو چکی ہے۔ قیمتوں میں اضافہ درآمد شدہ مصنوعات بشمول الیکٹرانکس، سامان، فرنی...
یورپی یونین نے تیسری جماعتوں کو ایران معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے سے خبردار کر دیا۔

یورپی یونین نے تیسری جماعتوں کو ایران معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے سے خبردار کر دیا۔

Urdu, world عالمی خبریں
یورپی یونین، فرانس جرمنی اور انگلینڈ کے وزرائے خارجہ کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک مشترکہ بیان میں ایران کے معاہدے پراپنے عزم کا اعادہ کیا گیا. بیان میں اس بات کی طرف بہت واضح اشارہ بھی دیا گیا کہ اس سلسلے میں امریکہ کی کسی بھی قسم کی ممکنہ مداخلت بالکل برداشت نہں کی جائیگی۔ یورپی یونین کا یہ بیان ٹرمپ انتظامیہ کے ایران پر سٹیل، لوہے،تاںبے ،ایلومینیم اور دوسری متعلقہ اشیاء پر تجارتی پابندیاں عائد کرنے کے بعد آیا۔
اسانج کے والد کی امریکہ پر کڑی تنقید

اسانج کے والد کی امریکہ پر کڑی تنقید

Urdu, world عالمی خبریں
جولیان اسانج کے والد جان شپٹن امریکہ پر برس پڑے۔ ان کے بقول وکی لیکس نے افغانستان، عراق، لیبیا اور شام میں امریکہ کی جانب سے کی جانے والی تباہی اور جنگوں میں لاکھوں افراد کی ہلاکت کو بے نقاب کیا جسکی وجہ سے امریکہ نے اپنی کینہ پروری میں انکے بیٹے سے بدلہ لیا سڈنی، آسٹریلیا میں جان شپٹن نے ایک ریلی میں موجود مظاہرین کو بتایا کہ انکے بیٹے کو بیسویں صدی میں ہونے والے تمام بھیانک جرائم کو بے نقاب کرنے پر سزا دی جا رہی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت : ایک جاں بحق کئی زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت : ایک جاں بحق کئی زخمی

Urdu, world عالمی خبریں
آج ہفتہ کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی جارحانہ کاروائی میں کم از کم ایک شخص جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القذرا نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حنون کے شہر کے ارد گرد ایک اسرائیلی فضائی حملے میں چار فلسطینی زخمی ہوئے ہیں." بعد میں، اے ایف پی نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی حملوں میں اس علاقے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے تاہم حسب معمول اسرائیلی افواج نے اپنی ظالمانہ کاروائی کو جوابی حملہ قرار دے دیا ہے ۔اپنی جارحانہ کاروائی سے قبل آج ہفتہ کے روز اسرائیلی مسلح افواج نے غزہ کی پٹی کی طرف سے اسرائیل کی سمت راکٹوں کے ساتھ حملہ کیے جانے کا الزام عائد کیا تھا رواں ہفتے غزہ میں مجموعی طور پر صورتحال کشیدہ رہی۔ مختلف اسرائیلی جارحانہ کاروائیوں میں چار افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی کر دیے گئے جن میں دس بچے تین طبی معاون اور ایک ...
انصاف کا قتل : کیوبا کی  ریاستی ملکیت کے اداروں کے خلاف قوانین پر شدید تنقید

انصاف کا قتل : کیوبا کی ریاستی ملکیت کے اداروں کے خلاف قوانین پر شدید تنقید

Urdu, world عالمی خبریں
کیوبا نے اپنی جائیداد اور بین الاقوامی کاروباری تعلقات کو تحفظ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جیسا کہ تیل اور گیس کی امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن ایکسن موبل نے انقلاب کے بعد اثاثے ضبط کرنے پر کیوبا کی دو کمپنیوں کے خلاف 280 ملین ڈالر کا دعوی کر دیا۔ وزیر خارجہ برنو روڈرگز نے امریکی تیل کی سب سے بڑی کمپنی کے ہاوانا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے بعد ٹویٹ کیا کہ کیوبا ملک میں کام کرنے والی مقامی اور غیر ملکی تنظیموں کی حفاظت کرے گا اور انصاف کا قتل کرنے والے اس قانون کے تحت دائر کردہ کسی بھی دعوی کو مسترد کرے گا...
روس امریکہ تجارت

روس امریکہ تجارت

Russia - روس, Urdu, world عالمی خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ طویل دورانیے تک فون پر ہونے والی گفتگو پر تبصرہ کرتے ہوۓ کہا کہ وہ بھی ولادیمیر پوتن کی طرح روس اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافی کو بتایا کہ "ہم روس کے ساتھ بہت زیادہ تجارت کرنا چاہتے ہیں. فی الحال جو تجارت ہو رہی ہے وہ قدرے کم ہے لیکن پوتن چاہیں تو ہم بھی تجارت کرنا چاہتے ہیں روس کی کسٹم سروس کے مطابق، روس اور امریکہ کے درمیان تجارتی کاروبار گزشتہ سال تقریبا 25 ارب ڈالر تھا، 2017 کے مقابلے میں یہ 7.86 فیصد کا اضافہ تھا تاہم، واشنگٹن کی جانب سے ماسکو کے خلاف پابندیاں تجارتی تعاون کے راستے میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ یوکرین پر پابندی لگا کر امریکیوں نے سیںکڑوں افراد، کمپنیوں اور روسی معیشت کی پوری شاخوں کو نشانہ بنایا ہے. ماسکو نے اس کا جواب امریکہ سے کھانے کی درآمد پر پابندی...
پانی کے اندر قبرستان : 12،000 سال سے زاائد پرانی جانوروں اور انسانی ہڈیوں  کی دریافت

پانی کے اندر قبرستان : 12،000 سال سے زاائد پرانی جانوروں اور انسانی ہڈیوں کی دریافت

Urdu, world عالمی خبریں
میکسیکو میں پانی کے اندر غار کے نچلے حصے پر قدیم قبرستان میں بھیڑیے جیسے کتے، ہاتھی جیسے جانوروں، نوکیلےے بڑے دانتوں والی بلیوں اور دیگر عجیب جانوروں سمیت قدیم جانوروں اور انسانی ہڈیوں کی ایک صف دریافت ہوئی ہے ماہرین اور سائنس دانوں کے مطبق یہ ہڈیاں 12000 سال پرانی ہیں۔
پوئنٹر کی ناقابل اعتماد ویب سائٹس کی فہرست بذات خود ناقابل اعتماد نکلی

پوئنٹر کی ناقابل اعتماد ویب سائٹس کی فہرست بذات خود ناقابل اعتماد نکلی

pakistan پاکستان, Urdu, world عالمی خبریں
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع صحافت کے غیر منافع بخش ادارے پوئئنٹر نے حال ہی میں ناقابل اعتماد خبروں کی ویب سائٹوں کی ایک طویل فہرست شائع کی۔ بعد ازاں یہ فہرست خود ہی ناقابل اعتماد ثابت ہوئی جس پر ادارے کو درجنوں شکایات موصول ہوئیں۔ پوئنٹر نے اس فہرست کو مجبورا واپس لے لیا پوئینٹر کی منیجرنگ ڈائریکٹر باربرا ایلن نے اپنی ویب سائٹ سے فہرست کو ہٹانے کے بعد لکھا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ ڈیٹا کی درستگی کو یقینی بنانے میں ناکام رہے اور اس کی اشاعت کی وجہ سے ہونے والی الجھن اور پریشانی پر معذرت خواہ ہیں ۔...
جنگ کے دہانے پر؟

جنگ کے دہانے پر؟

world عالمی خبریں
ایرانی وزیر خارحہ نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کو اس کی بی ٹیم بحران میں ڈبو دے گی ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھلے جنگ نہ چاہتے ہوں، لیکن ان کی انتظامیہ کے افراد اور اسرائیل میں بیٹھے عناصر ان کو ممکنہ طور پر جنگ کی طرف دھکیل دیں گے۔ ظریف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جنہوں نے پالیسیوں کو تیار کیا ہے وہ صرف مذاکرات کا حل نہیں چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ ٹرمپ کی بی ٹیم کے ایران مخالف امریکی سیکریٹری مائک پومپیو اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی سازش کے ذریعے ایران پر حملہ کروانے کے لئے کوئی ناگہانی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں ایران تنازعہ نہیں چاہتا لیکن اپنا دفاع کرنے پر مجبور ہو جاۓ گا. ظریف نے خبردار کیا کہ امریکہ ایران کے تیل کو فروخت کرنے سے روکنے کی کوشش کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔...

Contact Us