Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

یورپی پولیس کی منشیات و غیر قانونی اسلحے کے مافیا کے خلاف بڑی کارروائی: 16 مغربی ممالک سے 800 مشتبہ افراد گرفتار، بڑی مقدار میں منشیات و اسلحہ ضبط

یورپی پولیس کی منشیات و غیر قانونی اسلحے کے مافیا کے خلاف بڑی کارروائی: 16 مغربی ممالک سے 800 مشتبہ افراد گرفتار، بڑی مقدار میں منشیات و اسلحہ ضبط

عالمی
یوروپول نے ٹروجن شیلڈ / گرین لائٹ نامی کارروائی میں مختلف مغربی ممالک سے سینکڑوں مشتبہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کارروائی کا دائرہ ایف بی آئی کی تیار کردہ ایک ایپلیکیشن پر محیط تھا جسے جرائم پیشہ افراد آپس میں رابطے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ آسٹریلیا کی پولیس کے ساتھ تعاون میں ایف بی آئی نے خفیہ طور پر ایک ایپلیکیشن اے این او ایم تیار کی جسے پراپیگنڈے کے ذریعے جرائم پیشہ افراد کے گروہوں میں مقبول کیا گیا، مجرموں کو اندازہ ہی نہ ہوا کہ انکی ساری گفتگو اور نیٹ ورک کب بین الاقوامی تحیققاتی اداروں کی نظر مں آگیا۔ خفیہ کاروائی کے نتیجے میں اب تک 16 ممالک سے 800 سے زائدافراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/Europol/status/1402200741125758983?s=20 یوروپول کے مطابق 100 ممالک میں بدنام زمانہ اطالوی مافیا کے 300 مجرم 12 ہزار موبائل فونوں میں اس ایپلیکیشن کو...
کینیڈا میں نسل پرست سفید فام جوان نے پاکستان نژاد مسلم خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، 1 ہی خاندان کی 3 نسلوں سے 5 افراد جاں بحق: وزیراعظم نے حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا

کینیڈا میں نسل پرست سفید فام جوان نے پاکستان نژاد مسلم خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، 1 ہی خاندان کی 3 نسلوں سے 5 افراد جاں بحق: وزیراعظم نے حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا

سیاست
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ روز ٹرک حملے میں مارے جانے والے مسلمان خاندان کے قتل کو دہشت گرد حملہ  قرار دیا ہے، انکا کہنا تھا کہ حملہ اسلامو فوبیا کا شاخسانہ تھا، وہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پولیس نے ایک 20 سالہ سفید فام جوان نیتھینیئل ویلٹ مین پر چار افراد کے اقدام قتل اور ایک کے قتل کی کوشش کا مقدمہ درج کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک یورپی نژاد کینیڈی نوجوان نے پاکستانی نژاد کینیڈی خاندان پر ٹرک چڑھا دیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی تین نسلوں سے خواتین و بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ حملے میں ایک نو سالہ لڑکا بچ گیا ہے جو ابھی زیر علاج ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 46 سالہ انجینیئر سلمان افضال، ان کی اہلیہ 44 سالہ مدیحہ سلمان، ان کی 15 سالہ بیٹی یمنیٰ افضال اور افضال کی 74 سالہ والدہ شامل ہے۔  وزیراعظم ٹروڈو نے کینیڈا کی مج...
نیٹو کی ایک بار پھر سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کیلئے روس کو بات چیت کی پیشکش: روس کا یوکرین سمیت متعدد معاملات پر مؤقف اٹل

نیٹو کی ایک بار پھر سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کیلئے روس کو بات چیت کی پیشکش: روس کا یوکرین سمیت متعدد معاملات پر مؤقف اٹل

روس
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے روسی افواج کے سربراہ کو سرحدوں پر جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فوری بات چیت کی دعوت دی ہے۔ جینز سٹولتنبرگ نے برلن کے مقامی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو روس کے ساتھ سرحدوں پر کشیدگی کو لے کر فوری فیصلہ کن گفتگو کی کوششوں میں مصروف ہے، دونوں حریفوں کا پچھلے 19 ماہ یعنی ڈیڑھ سال سے بھی زائد عرصے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ نیٹو کے اعلیٰ ترین عہدے دار نے رابطے کی کوششوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو گزشتہ 1 سال سے روسی حکام سے ملاقات کے لیے درخواست کر رہا ہے، لیکن روس کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا، اب روس کو دیکھنا ہے کہ وہ حالات کو کس طرف لے کر جانا چاہتا ہے۔ ہمارے پاس ایس ابہت کچھ ہے جس سے دونوں حریف فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ دوسری طرف دو ماہ قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے نیٹو کی کوششوں سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ روس باہمی ...
ٹویوٹا نے کمپنی میں ہراسگی کے دباؤ میں خود کشی کرنے والے ملازم کے اہل خانہ سے 4 سال بعد معافی مانگ لی، معاوضے کی بھی ادائیگی

ٹویوٹا نے کمپنی میں ہراسگی کے دباؤ میں خود کشی کرنے والے ملازم کے اہل خانہ سے 4 سال بعد معافی مانگ لی، معاوضے کی بھی ادائیگی

رہن سہن
جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے اپنے سابق ملازم کی دوران ملازمت ہراسگی کے باعث خود کشی پر ملازم کے اہل خانہ سے معافی مانگ لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی کے صدر نے 2017 میں اعلیٰ افسر کے ہاتھوں مسلسل ہراسگی پر کمپنی کے ہاسٹل میں خود کشی کرنے والے جوان ملازم کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے، اور ان سے معافی مانگی ہے، کمپنی نے ملازم کی شناخت ظاہر نہیں کی تاہم اسکے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرنے کی خبر شائع کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملازم 2016 سے مسلسل ایک اعلیٰ افسرکے ہاتھوں ہراساں ہو رہا تھا، افسر، جوان ملازم کو نااہلی، نکمے پن کے طعنے دیتے ہوئے کہتا تھا کہ تم ایک بے کار انسان ہو، بہتر ہے کہ تم مر جاؤ، حساس طبیعت کا مالک ہونے کے باعث ملازم نے ایک رات کمپنی کے ہاسٹل میں خودکشی کر لی۔ ملازم کی اچانک موت پر تحقیقات شروع ہوئیں تو ہراسگی کو زمہ دار ٹھہرایا گیا، اور 2019 میں مزدوروں کے حقوق کے کمیشن نے ملازم کی خو...
فرانس: گوگل کی تجاویز کے الگورتھم میں بدعنوانی پکڑی گئی، 3 برسوں میں دوسرا بڑا جرمانہ

فرانس: گوگل کی تجاویز کے الگورتھم میں بدعنوانی پکڑی گئی، 3 برسوں میں دوسرا بڑا جرمانہ

فن/ٹیکنالوجی
فرانس نے گوگل پر کاروباری اجارہ داری قائم کرنے کے جرم میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ مقامی مسابقتی عدالت میں گوگل پر الزام تھا کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی غیرمنصفانہ کاروبار میں مصروف رہی ہے اور اس سے مقامی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ یاد رہے کہ فرانسیسی تحقیقاتی ادارے نے معاملے کی پوری چھان بین کی اور گوگل کو قصور وار پاتے ہوئے اسے بھاری جرمانے کی سفارش کی تھی۔ گوگل پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ یہ آن لائن تشہیر کے لیے استعمال کیے جانے والے الگورتھم میں موجود بدعنوانی کے خلاف پہلی باقائدہ سزا ہے۔ فرانسیسی مسابقتی حکام نے سزا کے فیصلے میں مزید کہا ہے کہ گوگل تجاویز میں اپنے کاروباروں کی غیر منصفانہ طور پر تشہیر کرتا ہے، جس سے اسے واضع کاروباری فوائد ملتے ہیں اور دیگر کاروبار نقصان اٹھاتے ہیں۔ گوگل نے بھی اپنے گناہ کا اعتراف کرتے ہوئ...
شام میں ایرانی ملیشیا پر صیہونی میزائل حملے: دمشق و حمص دھماکوں سے گونج اٹھے

شام میں ایرانی ملیشیا پر صیہونی میزائل حملے: دمشق و حمص دھماکوں سے گونج اٹھے

عالمی
شام میں فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ نے میزائل حملے کیے ہیں، جواب میں شامی فضائیہ بھی متحرک ہو نے کی اطلاعات ہیں۔ https://twitter.com/VanessaBeeley/status/1402366909962723338?s=20 صنعا نامی نشریاتی ادارے کے مطابق حملہ لبنانی ہوائی حدود کو استعمال کرتے ہوئے کیا گیا ہے، جس میں دمشق اور حمص کو نشانہ بنایا گیا۔ https://twitter.com/SanaAjel/status/1402368492662411269?s=20 فوری طور پر حملے کا ہدف اور ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں ہو سکا البتہ آدھی رات کو ہوئے اس حملے میں شام میں قائم ایرانی ملیشیا کو نشانہ بنانے کے امکانات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کچھ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق لاتاکیا اور تارتوس میں بھی صیہونی میزائل گرے ہیں۔ واضع رہے کہ یہ دونوں علاقے روسی فوج کے زیر انتظام ہیں، اور یہاں روسی فضائی اور بحری چھاؤنیاں قائم ہیں۔ واضع رہے کہ قابض صیہونی انتظامیہ اکثرو بیشت...
امریکی سینٹروں کے وفد کا دورہ تائیوان، مزید تعاون کی پیشکش: چین نے اقدام کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا، باقائدہ احتجاج بھی درج

امریکی سینٹروں کے وفد کا دورہ تائیوان، مزید تعاون کی پیشکش: چین نے اقدام کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا، باقائدہ احتجاج بھی درج

عالمی
چینی وزارت خارجہ نے امریکی حکومتی اہلکاروں کے تائیوان کے دورے کے خلاف باضابطہ شکایت درج کردی ہے۔ گزشتہ روز تین امریکی سینیٹروں نے دو طرفہ دورے کے دوران تائیوان کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی اور حکومت کو اپنی پوری حمایت کا یقین دلایا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے اس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کا جزیرے کا دورہ اشتعال انگیزی ہے، چین اس اقدام کی مذمت کرتا ہے۔ دورے میں ڈیموکریٹک جماعت کے سینیٹر ٹمی ڈک وارتھ، کرسٹوفر کوونس اور ریپبلک جماعت کے ڈین سلیون شامل تھے، تائیوان حکومت کے لیے امریکی حکومت کی حمایت کا اظہار کرنے کے لیے آئے وفد نے جزیرے پر تین گھنٹے گزارے اور حکومت کو کورونا وبا کے مقابلے کے لیے مفت کووڈ ویکسین کی پیش کش کی۔ واضح رہے کہ امریکی سینٹروں کا وفد فوجی طیارے میں تائیوان پہنچا تھا، وفد کے سربراہ ڈک وارتھ نے اس موقع پر اعلان کیا کہ امریکہ ...
امریکی فوج میں بھرتی کے اشتہار میں علم نجوم کا پرچار: امریکی سخت نالاں

امریکی فوج میں بھرتی کے اشتہار میں علم نجوم کا پرچار: امریکی سخت نالاں

نظامت
عالمی سطح پر لبرل اور مظاہر پرستوں کے مابین ہونے والے غیراعلانیہ اتحاد/ہم آہنگی کے اثرات بیشتر مغربی ممالک حتیٰ کہ انتظامیہ میں نمایاں نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک مظاہرہ امریکی فوج میں بھرتی کے لیے شائع ایک اشتہار میں ہوا جس پر بیشتر مقامی حلقوں کی جانب سے سخت تنقید سامنے آئی ہے، جبکہ کچھ نے اسے مزاح کا نشانہ بنایا ہے۔ اشتہار میں کہا گیا تھا کہ "کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا برج فوج میں کس قسم کا سپاہی بننے کا اشارہ کرتا ہے؟" اشتہار کو شہریوں نے انتہائی ناپسند کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں حیرانگی ہے کہ دنیا کی بہترین فوج علم نجوم جیسے غیر سائنسی و دقیانوسی پر یقین رکھتی ہے۔ اشتہار پر تبصرے میں ڈیفینس-1 کے مدیر کیون بارون نے ایک طنزیہ مضمون چھاپا ہے۔ ایک اور صحافی نے اظہار خیال میں کہا ہے کہ میں انتظار میں رہا کہ انتظامیہ اس اشتہار کو غلطی/جعلی کہہ دے۔ ایک شہری نے شدید ناام...
امریکی استحصالی نظام کا پہلا شکار کون بنا؟ جنوب کی جابرانہ نظام کے خلاف جاری مزاحمت، پراپیگنڈے اور حقائق کی تاریخ

امریکی استحصالی نظام کا پہلا شکار کون بنا؟ جنوب کی جابرانہ نظام کے خلاف جاری مزاحمت، پراپیگنڈے اور حقائق کی تاریخ

بلاگ
ریاست متحدہ ہائے امریکہ میں شمال اور جنوب کی تقسیم ہمیشہ ہی اپنا سیاسی رنگ دکھاتی رہتی ہے۔ 1861 میں 11 جنوب مشرقی ریاستوں کے اتحاد میں قائم ہونے والی ریاست اور تحریک کو بظاہر ابراہم لنکن نے خانہ جنگی کے خلاف جنگ میں کچل دیا تھا لیکن آج بھی اسکے لاکھوں کھلے اور کروڑوں پوشیدہ پیروکار امریکہ میں موجود ہیں اور اسکا جھنڈا فخر سے لہراتے رہتے ہیں۔ ریاست کی وفاقی حکومت کی (بظاہر) ہمیشہ سے کوشش رہی کہ اس جھنڈے اور تحریک سے نفرت کو پیدا کیا جا سکے یا کم ازکم اس سے وابستگی کو کم کیا جا سکے، حتیٰ کہ مرکزی دھارے کے ابلاغی اداروں میں تحریک سے وابستہ رہنماؤں کی منفی تصویر کشی بھی کی جاتی ہے اور انہیں نسل پرست، خارجی اور دقیانوس پیش کیا جاتا ہے لیکن ڈیڑھ سو سال کے بعد بھی اس میں ناکامی مقامی سیاسی و مالی اشرافیہ کے خلوص پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ سنز آف کنفیڈریٹ ویٹیرنز (ایس سی وی) نامی تنظیم کے مر...
جی-7 ممالک میں امریکی مواصلاتی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر 15٪ ٹیکس لگانے پر اتفاق، اگلے لمحے میں جی-20 میں بحث ہو گی: ٹیکنالوجی ماہرین کا چور دروازوں کے ہوتے خلوص میں شبہے کا اظہار

جی-7 ممالک میں امریکی مواصلاتی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر 15٪ ٹیکس لگانے پر اتفاق، اگلے لمحے میں جی-20 میں بحث ہو گی: ٹیکنالوجی ماہرین کا چور دروازوں کے ہوتے خلوص میں شبہے کا اظہار

فن/ٹیکنالوجی
جی-7 ممالک میں ایمازون، فیس بک اور دیگر امریکی لبرل مواصلاتی کمپنیوں پر بین الاقوامی ٹیکس عائد کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ امریکہ سمیت ممالک کا مؤقف تھا کہ کمپنیاں بیشتر مہنگی سہولیات فراہم کرنے کے باوجود کسی ملک میں ٹیکس ادا نہیں کرتیں۔ جس پر کافی عرصے سے ممالک امریکہ اور کمپنیوں پر دباؤ ڈال رہی تھیں۔ اطلاعات کے مطابق جی-7 ممالک کے وزرائے خزانہ میں کم ازکم 15 فیصد ٹیکس لگانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اگلے مرحلے میں جی 20 اور او ای سی ڈی کے اجلاس میں بحث ہو گی۔ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ٹیکس کے ماہرین کا ماننا ہے کہ اگرچہ کمپنیاں بظاہر ٹیکس کے اطلاق پر رضا مند ہو گئی ہیں لیکن تفصیلات سامنے آنے پر ہی اندازہ ہو گا کہ اس میں کس قدر خلوص ہے۔ ماہرین کو شبہہ ہے کہ کمپنیاں ٹیکنالوجی کے قوانین میں موجود سقم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گی بلکہ اب ٹیکس کے بہانے منافعے اور سہولیات کے دائرے کو بھی بڑھا دیں...

Contact Us