Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

صدر پوتن کے پاس ایٹمی ہتھیار اور ویٹو کی طاقت نہ ہو تو وہ شکاگو کے کسی غیر معروف سیاستدان سے بڑھ کر کچھ نہیں: باراک اوباما کا نئی کتاب میں اظہار خیال – روس کوبڑی طاقت ماننے سے بھی انکار

صدر پوتن کے پاس ایٹمی ہتھیار اور ویٹو کی طاقت نہ ہو تو وہ شکاگو کے کسی غیر معروف سیاستدان سے بڑھ کر کچھ نہیں: باراک اوباما کا نئی کتاب میں اظہار خیال – روس کوبڑی طاقت ماننے سے بھی انکار

روس
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی نئی کتاب "وعدہ کی گئی ریاست" میں روس کی سیاسی اور عسکری طاقت کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر روس کو دنیا میں اپنی کھوئی ہوئی طاقت واپس چاہیے اور وہ چاہتا ہے کہ اسے سنجیدگی سے لیا جائے تو اسے واشنگٹن کے پروں میں سے کچھ کو کترنا ہو گا، اگر روس دنیا میں اپنے مزید فوجی اڈے قائم کر لیتا ہے تو شاید اسے عالمی طاقت مانا جا سکے۔ کتاب میں صدر اوباما کا مزید کہنا ہے کہ اگرچہ روس امریکہ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی ایٹمی قوت ہے لیکن اسے عالمی طاقت نہیں کہا جا سکتا، کیونکہ اس کے پاس دنیا میں ہمارے جتنے اتحادی نہیں ہیں، اور نہ ہی اسکے پاس دنیا بھر میں عسکری اڈے ہیں - جن سے اس کی سیاسی و عسکری قوت کا مظاہرہ ہو سکے۔ کتاب میں روس کے بارے میں ایسے خیالات کا اظہار کرنے کے باوجود صدر اوباما امریکہ کے خلاف روسی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف بھی کرتے ہیں۔ جن میں سلامتی کو...
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کا وزارت کے عملے کے نام خط: جنگ و جدل ہماری اقدار نہیں، افغانستان جنگ کو ختم کرنے کے لیےمعاونین بنیں

قائم مقام امریکی وزیر دفاع کا وزارت کے عملے کے نام خط: جنگ و جدل ہماری اقدار نہیں، افغانستان جنگ کو ختم کرنے کے لیےمعاونین بنیں

سیاست
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کرسٹوفر ملر نے بظاہر افغانستان سے تمام فوجی نکالنے کی تیاریاں شروع کر دی ہے، انکے ایک حالیہ پیغام میں اعلیٰ عہدے دار کا کہنا تھا کہ اگرچہ افغانستان میں مسائل حل نہیں ہوئے تاہم بالآخر تمام جنگوں کو ختم ہونا ہے۔ وزیر دفاع نے وزارت کے تمام ملازمین کو لکھے ایک خط میں کہا ہے کہ ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں، جس میں ہمیں اپنی صلاحیتیں انفرادی طور پر قائد بننے کے بجائے ایک معاون بن کر دکھانی ہیں، ہم ان میں سے نہیں جو جنگ و جدل کو پسند کرتے اور ہر وقت اس میں ملوث رہتے ہیں، بلکہ یہ رویہ ہمارے اور ہمارے آباواجداد کی اقدار کے خلاف ہے، تمام جنگوں کو ختم ہونا ہو گا۔ https://twitter.com/kristina_wong/status/1327491341648093184?s=20 محکمہ انسداد دہشت گردی سے ہنگامی طور پر وزیر دفاع تعینات ہونے والے نئے ذمہ دار ملر کو صدر ٹرمپ کے قابل اعتماد ساتھیوں میں گنا جاتا ہ...
چین کا خوف امریکہ اور ہندوستان کے سر چڑھ کر بولنے لگا: انڈوپیسفک اتحاد کے تحت دوسری چار روزہ بحری مشق بحیرہ عرب میں شروع

چین کا خوف امریکہ اور ہندوستان کے سر چڑھ کر بولنے لگا: انڈوپیسفک اتحاد کے تحت دوسری چار روزہ بحری مشق بحیرہ عرب میں شروع

عالمی
ہندوستان نے بحرالکاہل اور بحر ہند کے اتحاد کے نام پر امریکہ کی قیادت میں قائم ہونے والے نئے بین الاقوامی عسکری اتحاد کے تحت شمالی بحیرہ عرب میں مشق کا آغاز کر دیا ہے۔ مالابار نامی دوسری چار روزہ عسکری مشق میں امریکہ، آسٹریلیا، جاپان اور ہندوستان طاقت کا بھرپور مظاہرہ کریں گے۔ مشق میں دنیا کی سب سے بڑی آبدوز اور دو لڑاکا طیارے بردار بحری جہازوں سمیت کئی جدید لڑاکا طیارے اور بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ مشق میں حصہ لینے والا نمٹز نامی امریکی بحری بیڑہ دنیا کا سب سے بڑا چلتا پھرتا عسکری اڈہ ہے۔ 1972 میں سرد جنگ کے دوران امریکی بحریہ میں شامل ہونے والے بحری بیڑے سے ایٹمی ہتھیاروں کا حملہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/PRO_Vizag/status/1328652766164643841?s=20 پہلی مالابار عسکری مشق خلیج بنگال میں 3 سے 6 نومبر میں کی گئی تھی، جس میں لڑاکا طیاروں، آبدوزوں کو نشانہ بنانے کی مشق ب...
برطانیہ: حکومت سماجی میڈیا پر کورونا ویکسین کے خلاف بحث روکنے میں ناکامی پر کمپنیوں کو جرمانے کرے، لیبر پارٹی

برطانیہ: حکومت سماجی میڈیا پر کورونا ویکسین کے خلاف بحث روکنے میں ناکامی پر کمپنیوں کو جرمانے کرے، لیبر پارٹی

ابلاغ, طب
برطانیہ کی لیبرپارٹی نے کووڈ19 کی ویکسین کے خلاف آن لائن بحث کو روکنے کے لیے اسمبلی میں قانونی سازی کی سفارش کر دی ہے۔ پارٹی کا مؤقف ہے کہ سماجی میڈیا کی کمپنیاں غلط معلومات کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔ شیڈو وزیر جو سٹیون نے ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کو ویکسین کے خلاف پراپیگندا روکنے کے لیے کمپنیوں کو پابند کرنا ہو گا۔ https://twitter.com/JoStevensLabour/status/1327963294079086593?s=20 اس کے علاوہ جو سٹیون اور لیبر جماعت کے سیکرٹری برائے صحت جوناتھن ایشورتھ نے ایک مشترکہ خط میں استدعا کی ہے کہ حکومت ویکسین کے خلاف پراپیگنڈا کو روکنے میں ناکام سوشل میڈیا ویب سائٹوں کو جرمانے کرے اور انکے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی کرے۔ لیبر نمائندگان کا کہنا تھا کہ حکومت کو آن لائن دنیا میں ویکسین کے خلاف بے وقوفانہ بحث کو روکنے کے لیے متحرک ہونا ہو گا، حکومت عوام میں صحت سے متعلق آگ...
تحقیقات میں کورونا کے چین سے قبل اٹلی، اسپین اور امریکہ میں سامنے آنے کے انکشافات

تحقیقات میں کورونا کے چین سے قبل اٹلی، اسپین اور امریکہ میں سامنے آنے کے انکشافات

طب, عالمی
نئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس چین سے بھی پہلے اٹلی، اسپین اور امریکہ میں موجود تھا، اور اس سے لوگ بیمار بھی ہو رہے تھے، محققین کے مطابق ایک نئی تحقیق کے مطابق وائرس ستمبر 2019 سے اٹلی میں باقائدہ متحرک تھا، جس کے مقابلے میں لوگوں کے جسم میں اینٹی باڈیز دریافت ہوئی ہیں۔ انکشاف سے وائرس کے ماخذ اور وباء کے دورانیے کے بارے میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ تازہ انکشکاف کی تفصیل کے مطابق دو عالمی جامعات کی جانب سے کینسر پر تحقیق کے لیے اٹلی میں ستمبر 2019 سے مارچ 2020 کے دوران 959 افراد کے خون کے نمونے لیے گئے، سائنسدانوں کو ستمبر 2019 میں لیے گئے نمونوں میں بھی کورونا وائرس کے موجود ہونے کے آثار ملے ہیں۔ محققین کے مطابق انہیں 111 افراد کے خون کے نمونوں میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیزملی ہیں تاہم ان میں سے بیشتر مریض کسی بھی قسم کی بظاہر علامات کے بغیر تھے، ڈیٹا کے مطابق صرف 11 افراد نے فلو...
واشنگٹن: ڈیموکریٹ حامیوں نے صدر ٹرمپ کے حق میں نکالے جلوس پر دھاوا بول دیا، ہر طرف جلاؤ گھیراؤ، تشدد – ویڈیو

واشنگٹن: ڈیموکریٹ حامیوں نے صدر ٹرمپ کے حق میں نکالے جلوس پر دھاوا بول دیا، ہر طرف جلاؤ گھیراؤ، تشدد – ویڈیو

سیاست
واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی حمایت میں نکالے جلوس پر ڈیموکریٹ جماعت کے حامیوں نے دھاوا بول دیا۔ متعدد مقامات پر اچانک شروع ہونے والے واقعات پر پولیس بھی بے بس ہو گئی، پولیس کے مطابق تشدد کے واقعات میں انتیفا کے نشانات والے کپڑے پہنے لوگ ملوث ہیں، ملک بھر میں ہنگامے شروع ہونے کا خدشہ تقویت پکڑ گیا۔ https://twitter.com/HikindDov/status/1327748263240495104?s=20 https://twitter.com/livesmattershow/status/1327745817269080064?s=20 https://twitter.com/Julio_Rosas11/status/1327744558894026766?s=20 https://twitter.com/MrAndyNgo/status/1327773169998995458?s=20 https://twitter.com/nieto_phillip/status/1327688546644275203?s=20 https://twitter.com/livesmattershow/status/1327783385876602880?s=20 https://twitter.com/justericthomas/status/1327741218562904066?s=20 https:...
برطانیہ: تیل سے چلنے والی گاڑیاں مزید صرف 10 سال خریدی جا سکیں گی

برطانیہ: تیل سے چلنے والی گاڑیاں مزید صرف 10 سال خریدی جا سکیں گی

معیشت
برطانیہ نے پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی نئی گاڑیوں کے خریدنے پر پابندی لگانے کے عمل میں تیزی لائی ہے۔ پابندی کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر قابو پانا ہے۔ برطانوی حکومت نے تیل سے چلنے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی لگانے کے لیے پہلے 2040 کا ہدف مقرر کیا تھا تاہم اب اسے پانچ سال کم کر کے 2035 کر دیا گیا ہے۔ جبکہ فنانشل ٹائمز اور بی بی سی نے مختلف اعلیٰ حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ برطانیہ اس ہدف کو بھی مزید کم کرتے ہوئے جلد 2030 کر دے گا۔ تاہم پالیسی میں ایسی گاڑیوں کو شامل نہیں کیا گیا جن میں برقی موٹر اور تیل سے چلنے والا انجن دونوں شامل ہوں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پالیسی کا معیشت پر بھی اچھا اثر پڑے گا، اور 30 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہو گی، جبکہ قومی پیداوار میں بھی صفر اعشاریہ دو فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔ جبکہ تیل سے گاڑیاں بنانے والی صنعتوں نے اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہ...
ایتھوپیا عسکری کارروائی جاری: ردعمل میں علیحدگی پسندوں کے اہم ہوائی اڈوں پر راکٹ حملے، جنگ سے بچنے کے لیے ہزاروں افراد کی سوڈان کی طرف ہجرت

ایتھوپیا عسکری کارروائی جاری: ردعمل میں علیحدگی پسندوں کے اہم ہوائی اڈوں پر راکٹ حملے، جنگ سے بچنے کے لیے ہزاروں افراد کی سوڈان کی طرف ہجرت

سیاست
ایتھوپیا کے شہر باہردار اور گوندر میں دو راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ حملے شمال میں جاری علیحدگی پسندوں نے کیے ہیں، جن کے خلاف حکومت نے فوجی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ حکام کے مطابق حملے راکٹ بم سے کیے گئے، جس میں جانی و مالی نقصان کی تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئی ہیں۔ تاہم آزاد ذرائع کے مطابق گوندار کے ہوائی اڈے پر ہوئے حملے میں کافی نقصان ہوا ہے۔ مقامی نشریاتی ادراوں کے مطابق باہردار میں ہوا حملہ بھی ہوائی اڈے کے انتہائی قریب تھا، جس سے لگتا ہے کہ نشانہ تو ہوائی اڈہ ہی تھا تاہم نشانہ چوک گیا۔ ملک کے شمالی علاقے ٹگرے میں علیحدگی کی تحریک کے ذمہ داروں نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا نشانہ وہ ہوائی اڈے تھے جہاں سے وفاقی حکومت ان پر فضائی حملے کر رہی تھی۔ ہم پر حملہ کرنے والے ہر فرد اور سہولت کو نشانہ بنائیں گے، نہ کہ عوام یا شہروں کو۔ یاد رہے کہ ایتھوپیا کی وفاقی حکومت...
روسی ڈرون آبدوز سمندر میں ایٹمی  تابکاری کی سونامی پیدا کر سکتی ہے: امریکی دفتر خارجہ کے اہلکار کی تنبیہ

روسی ڈرون آبدوز سمندر میں ایٹمی تابکاری کی سونامی پیدا کر سکتی ہے: امریکی دفتر خارجہ کے اہلکار کی تنبیہ

روس
امریکی دفتر خارجہ کے اعلیٰ عہدے دار نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی ایٹمی صلاحیت امریکہ پر برتری لے رہی ہے اور بھاری ہتھیاروں سے لیس روسی ڈرون آبدوز سمندر میں ایٹمی تابکاری کی سونامی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دفتر خارجہ کے معاون سیکرٹری برائے بین الاقوامی سلامتی اور ایٹمی عدم پھیلاؤ کرسٹوفر فورڈ نےایک عالمی کانفرنس میں یہ انکشاف کیا ہے۔ زوم پر کانفرنس سے خطاب میں امریکی اہلکار کا کہنا تھا کہ روس سے تحفظات کی امریکہ کے پاس وجوہات ہیں، روس بظاہر تو دعویٰ کرتا ہے کہ اس کے پاس موجود ہتھیار اسکے دفاع کے لیے ہیں لیکن جنگوں میں روس انہیں بڑی تباہی کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ روس کی واضح پالیسی ہے کہ اگر اسے اپنی جانب بڑھتا ہوا ایک بھی  بیلسٹک میزائل نظر آیا تو وہ اپنے تمام ایٹمی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ امریکی اہلکار نے کانفرنس میں روسی آبدوز پوسیدون کا  ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایٹمی اور ر...
امریکی ڈالر کے قدر کھوتے ہوئے چین سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے: امریکی ارب پتی رے ڈالیو کا چینی سمٹ میں خطاب

امریکی ڈالر کے قدر کھوتے ہوئے چین سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے: امریکی ارب پتی رے ڈالیو کا چینی سمٹ میں خطاب

عالمی
دنیا کی بڑی سرمایہ کاریوں کو انتظامی مشاورت فراہم کرنے والی امریکی کمپنی بریج واٹر کے مالک رے ڈالیو کا کہنا ہے کہ چینی مارکیٹ عالمی سرمایہ داروں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے، اور ڈالر تیزی سے اپنی وقعت کھو رہا ہے۔ سائیسکن سمٹ میں گفتگو کے دوران ارب پتی امریکی کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹیں اس وقت ایک خاص دور سے گزر رہی ہیں، ڈالر اپنی قدر کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے جبکہ چین سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ رے ڈالیو کا کہنا تھا کہ چین میں سرمایہ کاری کی ابھی بہت گنجائش ہے، اور ابھی یہاں بیرونی سرمایہ کار نہ ہونے کے برابر ہیں، لیکن اسکی جاذبیت سب کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔ امریکہ اور اسکا ڈالر سرمایہ کاروں کے لیے مشکلات بڑھا رہا ہے، اور ایسے میں چین سرمایہ کاری کی کھلی آزادی دے رہا ہے۔ سمٹ میں شامل متعدد دیگر سرمایہ کاروں اور منتظمین کا کہنا تھا کہ متعدد عالمی بینک ڈالر کی بے قدری...

Contact Us