Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

رہن سہن

ارجنٹائن: 30 سالہ خاتون اور 1 بچے کی ماں نے کسی قسم کی مخصوص دوا کے بغیر ایڈز کو شکست دے کر محققین کو حیران کر دیا

ارجنٹائن: 30 سالہ خاتون اور 1 بچے کی ماں نے کسی قسم کی مخصوص دوا کے بغیر ایڈز کو شکست دے کر محققین کو حیران کر دیا

طب
ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے علاج کے بغیر ایڈز کے جان لیوا وائرس کو شکست دے کر محققین کے لیے نئی امید کی کرن جگا دی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق دنیا میں اب تک درج واقعات میں یہ دوسرا فرد ہے جو بغیر مخصوص علاج کے ایچ آئی وی کو شکست دینے میں کامیاب ہوا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق 30 سالہ خاتون میں 2013 میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی، اور وہ تب سے ڈاکٹروں کے زیر معائنہ تھیں۔ کامیابی سے وائرس کو شکست دینے پر محققین نے خاتون کا نام "امید" رکھا ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ایک خوش طبع اور صحت مند خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، ڈاکٹروں کے انہیں ایچ آئی وی کا شکار ہونے کی اطلاع دینے کے باوجود انہوں نے اسے سر پر سوار نہیں کیا، اور اپنی عمومی زندگی گزارتی رہیں۔ انکے خیال میں انکے اسی رویے نے انکی مدد کی کہ وہ جان لیوا وائرس سے کامیابی سے لڑ سکیں۔ محققین کے مطابق انہوں نے ...
امریکہ میں دوا ساز نجی کمپنی کی لیبارٹری سے غیر قانونی طور پر محفوظ کردہ چیچک وائرس کے 15 نمونے برآمد: لیبارٹری بند، تحقیقات شروع

امریکہ میں دوا ساز نجی کمپنی کی لیبارٹری سے غیر قانونی طور پر محفوظ کردہ چیچک وائرس کے 15 نمونے برآمد: لیبارٹری بند، تحقیقات شروع

رہن سہن
امریکی ایف بی آئی اور سی ڈی سی نے ریاست پنسلوینیا میں ایک بڑی ادویات ساز کمپنی میرک کی لیبارٹری سے غیر قانونی طور پر محفوظ کردہ چیچک کے جراثیموں کے مشتبہ نمونے برآمد کیے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جراثیم ٹیکوں کی 15 شیشیوں میں تھے۔ ادارے نے فوری طور پر محکمہ داخلہ کو اطلاع دیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکومت نے لیبارٹری کو فوری مکمل بند کر دیا ہے اور سی ڈی سی یعنی قومی ادارہ برائے انسداد بیماری نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ میرک کے مطابق کمپنی کا عملہ نمونے سے متاثر نہیں ہے تاہم انتظامیہ کو تشویش ہے کہ نمونے کہاں اور کیوں تیار کیے گئے؟ میرک کی پنسلوینیا میں عالمی معیار کی 2 لیبارٹریاں ہیں تاہم اسے جان لیوا بیماری پر تحقیق کرنے اور اسکے جراثیموں کے نمونے رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ یاد رہے کہ چیچک ایک جان لیوا بیماری ہے جو ویریولا نامی وائرس سے لاحق ہو...
فرانس میں بچیوں میں جسم فروشی کا بڑھتا رحجان: حکومت کی جانب سے آگاہی و اصلاحی مہم کا آغاز

فرانس میں بچیوں میں جسم فروشی کا بڑھتا رحجان: حکومت کی جانب سے آگاہی و اصلاحی مہم کا آغاز

رہن سہن
فرانس میں کم عمر لڑکیوں/بچیوں میں جسم فروشی کے بڑھتے رحجان کو روکنے کے لیے حکومت نے نئی مہم شروع کی ہے۔ ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سیکولر یورپی ملک کے دارالحکومت میں کم از کم 10 ہزار بچیاں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ہیں۔ حکومت نے میڈیا مہم اور اصلاحی منصوبے کے لیے 1 کروڑ 40 لاکھ یورو کی رقم مختص کی ہے، جس میں کم عمر لڑکیوں اور انکی دلالی کرنے والوں کو آگاہی فراہم کی جائے گی کہ ان کے اس کام سے بچیوں پر انفرادی اور سماجی سطح پر کیا نقصانات ہوتے ہیں۔ مہم کا انتظام وزارت برائے قومی ہم آہنگی اور شعبہ صحت کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اعلیٰ عہدے داروں کا کہنا تھا کہ مسئلے کی سنگین صورتحال کے باعث اب اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ مہم کے تحت دھندے میں ملوث بچیوں کی تعلیم و تربیت کا بندوبست کیا جائے گا اور انکی دلالی کرنے والے افراد کو بھی معاملے کی سنگینی سے آگاہ کیا جائے گا۔ تحقیقا...
سویڈن کا 12 سال کی عمر کے بچوں کو جنس تبدیل کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

سویڈن کا 12 سال کی عمر کے بچوں کو جنس تبدیل کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

رہن سہن
سویڈن کی حکومت نے 12 سال کی کم عمر کے بچوں کو جنس تبدیل کرنے کی اجازت دینے کا قانون لانے کی پیشکش کی ہے۔ یورپی ملک کے وزیر برائے سماجی بہبود نے قانونی مسودے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب بچوں کو انکی پسند کی جنس منتخب کرنے کی اجازت ہو گی اور کسی قسم کے طبی معائنے یا ڈاکٹری اجازت کی قانونی بندش بھی نہیں رہے گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق نئے قانونی مسودے کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں حالیہ قانون میں ترمیم کر کے جنس تبدیل کرنے والے کو قومی اندراج کی اجازت دی جائے گی، اور دوسرے حصے میں شخص کو جنس میں طبی تبدیلی کی مکمل آزادی دی جائے گی۔ حالیہ قانون کے مطابق جنس تبدیلی کے لیے طبی معائنہ اور ڈاکٹر کی مشروط منظوری یعنی ہارمون کے مطابق انتخاب کی شرط لاگو تھی، اس کے علاوہ کم از کم عمر 18 برس مقرر تھی۔ ممکنہ قانون کو متعارف کرواتے ہوئے وزیر برائے سماجی بہبود کا کہنا تھا کہ کسی بھی شخص کے لیے اس...
برطانوی مرد و خواتین فوجی اہلکاروں کو رضامندی سے جنسی تعلق اور زیادتی میں فرق کی تعلیم دینے کا فیصلہ

برطانوی مرد و خواتین فوجی اہلکاروں کو رضامندی سے جنسی تعلق اور زیادتی میں فرق کی تعلیم دینے کا فیصلہ

رہن سہن
برطانیہ میں فوجی اہلکار خواتین کی جانب سے بڑھتے جنسی ہراسانی کے مقدمات کے بعد ادارے نے اہلکاروں کو رضامندی سے جنسی تعلق کو سمجھنے کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنی نوعیت کی یہ انوکھی تربیت مرد و خواتین دونوں کو دی جائے گی جس میں انکی کردار سازی کی جائے گی کہ کب انکا اپنے ساتھی اہلکار کے ساتھ جنسی تعلق متفقہ رضا کے تحت تصور ہو گا اور کب نہیں۔ واضح رہے کہ برطانوی فوج میں کام کرنے والی ہر 3 میں سے 2 خواتین کی جانب سے ادارے میں جنسی ہراسانی کی شکایت درج کی جاتی ہے۔ تاہم بیشتر تحقیقات میں سامنے آتا ہے کہ شکایت ماضی کے تعلق میں چپکلش کے نتیجے میں بدلے کے لیے درج کی جاتی ہے۔ شاہی فوجی پولیس کی جانب سے جاری بیانیے میں کہا گیا ہے کہ منصوبے کے تحت تمام اہلکاروں کو تربیت دی جائے گی کہ وہ ملازمت کے دوران اس حساسیت کو جگائیں کہ فوج میں کیا قابل قبول ہے اور کیا نہیں۔ تربیت میں اہلکاروں کے لیے ...
امریکہ میں مذہبی تعصب کی بنیاد پر مسلمانوں کی جاسوسی: بالآخر امریکی سپریم کورٹ نے ایف بی آئی کو طلب کر لیا

امریکہ میں مذہبی تعصب کی بنیاد پر مسلمانوں کی جاسوسی: بالآخر امریکی سپریم کورٹ نے ایف بی آئی کو طلب کر لیا

رہن سہن
امریکی عدالت عالیہ نے 9/11 کے بعد ریاستی اداروں خصوصاً ایف بی آئی کی جانب سے مسلمانوں کی غیر قانونی جاسوسی کے ایک اہم مقدمے پر سماعت شروع کر رہی ہے۔ اس سے قبل نچلی سطح کی عدالتیں قومی راز عیاں ہونے کے جواز پر سماعت ملتوی یا مسترد کرتی رہی ہیں۔ آج امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا سے مسلمانوں کے ایک گروہ کی نمائندگی کرتے ہوئے وکلاء کی تنظیم برائے تحفظ حقوق آزادی عدالت میں پیش ہوئے۔ انکا مؤقف تھا کہ ریاستی اداروں نے مذہبی تفریق کرتے ہوئے انکے حقوق کی پامالی کی اور صرف لیے مسلمان شہریوں کی جاسوسی کی کہ وہ مسلمان تھے۔ اس سے قبل نچلی عدالتوں میں ریاستی وکلاء یہ جواز پیش کرتے رہے ہیں کہ مقدمات کی ایک خاص حد سے زیادہ پیروی قومی راز عیاں ہونے کا سبب بن سکتی ہے، جو ملکی سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔ حکومتی جواز کو اپیل کورٹ نے مسترد کر دیا تھا، اور کہا تھا کہ عدالتیں خود ثبوت دیکھیں اور اس بات کو ج...
مردوں میں فحش فلمیں دیکھنے اور ویڈیو گیم کھیلنے کے بڑھتے رحجان کی وجہ تحریک حقوق نسواں کی مردانگی کے خلاف مہمات ہیں: امریکی سینٹر

مردوں میں فحش فلمیں دیکھنے اور ویڈیو گیم کھیلنے کے بڑھتے رحجان کی وجہ تحریک حقوق نسواں کی مردانگی کے خلاف مہمات ہیں: امریکی سینٹر

رہن سہن
امریکی سینٹر جوش ہالے کے ایک حالیہ بیان نے دنیا بھر میں بھرپور توجہ حاصل کی ہے۔ ریپبلک جماعت کے ایک اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سینٹر ہالے کا کہنا تھا کہ حقوق نسوانیت کی تحریک کے باعث امریکی مردوں میں فخش فلموں اور آن لائن ویڈیو گیمیں کھیلنے کا رحجان بڑھا ہے۔ نام نہاد حقوق نسواں کی مہمات میں مردانگی کو بے جا تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، کمیونسٹ سوچ امریکہ کو تباہ کر رہی ہے۔ اور اس میں بظاہر وہ خواتین کو ہدف بنائے ہوئے ہیں لیکن حقیقتاً انکا نشانہ امریکی مرد ہیں۔ https://twitter.com/RonFilipkowski/status/1455120663639953408?s=20 سینٹر ہالے کا کہنا تھا کہ حقوق نسواں مردانگی کو ایک زہر کے طور پر پش کرتی ہے، جس کے باعث نوجوان مرد ہمت، جواں مردی اور خود مختاری کو معاشرے کے لیے ایک خطرے کے طور پر دیکھنے لگے ہیں۔ انہوں نے اپنی جماعت کی کمزور ہوتی عوامی مقبولیت کی وجہ بھی حقوق نسواں کی خصوص...
جمناسٹک عالمی چیمپین مقابلے میں روسی کھلاڑی دینا آویرینا نے 15ویں بار سونے کا تمغہ جیت کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا، بہن ارینا دوسرے نمبر پر – ویڈیو

جمناسٹک عالمی چیمپین مقابلے میں روسی کھلاڑی دینا آویرینا نے 15ویں بار سونے کا تمغہ جیت کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا، بہن ارینا دوسرے نمبر پر – ویڈیو

روس, کھیل
https://twitter.com/intlgymnast/status/1453396680385171463?s=20 https://twitter.com/gymnastics/status/1453328613558956039?s=20 https://twitter.com/SukiyaBangaichi/status/1453333117503041545?s=20 https://twitter.com/RusEmbSriLanka/status/1453372154116907010?s=20 https://twitter.com/Aggi037/status/1453351507190075394?s=20 روسی جمناسٹک کھلاڑی دینا آویرینا نے 15ویں بار عالمی چیمپیئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن نے قومی کھاڑی کو مبارکبار دی اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ جاپان کے شہر کیتاکیوشو میں جاری مقابلوں میں 23 سالہ دینا نے 13 کھلاڑیوں کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے، دینا نے مقابلہ جیت کر اپنی ہی ملک کی کھلاڑی یوگینیا کانائیوا کا 13 سونے کے تمغے جیتنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ عالمی مقابلوں میں ...
روسی محققین کووڈ-19 کے خلاف دوا دریافت کرنے میں کامیاب: انسانوں پر تجربات شروع

روسی محققین کووڈ-19 کے خلاف دوا دریافت کرنے میں کامیاب: انسانوں پر تجربات شروع

روس, طب
روسی محققین کووڈ-19 کی ہلاکت خیزی کے خلاف ایک نئی دوا دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق دوا کووڈ-19 کے خلاف انقلاب بڑپا کر سکتی ہے۔ دوا دراصل وائرس کے ردعمل میں پیدا ہونے والے ایک کیمیائی عمل جسے سائٹو کائین سٹورم کہا جاتا ہے کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ سائیٹو کائین سٹورم انسانی جسم کے مدافعتی عمل کو انتہائی تیز کرتے ہوئے اتنا گرم کر دیتا کہ اس کے نتیجے میں مدافعتی نظام تباہ ہو جاتا ہے اور مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ لائیتراگین نامی دوا دراصل نئی ایجاد نہیں اور اسے ماضی میں روسی ڈاکٹر السر کے خلاف استعمال کرتے رہے ہیں لیکن کووڈ-19 کے خلاف اسکے استعمال کا طریقہ نئی دریافت ہے۔ دوا کے نئے استعمال کو تحقیقاتی مرکز برائے حیاتیاتی ٹیکنالوجی نے دریافت کیا ہے۔ روس نے دوا کے مریضوں پر تجربات شروع کر دیے گئے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ تحقیق میں انکا مقصد انسانی ج...
فرانسیسی کیتھولک اسکولوں میں 50 برسوں میں 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کے ساتھ عملے (3200) کی جنسی زیادتی کا انکشاف

فرانسیسی کیتھولک اسکولوں میں 50 برسوں میں 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کے ساتھ عملے (3200) کی جنسی زیادتی کا انکشاف

رہن سہن
فرانس میں گزشتہ 50 برسوں میں صرف کیتھولک اسکولوں میں کم از کم 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یورپی ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے حوالے سے کی گئی ایک باقائدہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ 1950 سے 2000 کے دوران صرف کیتھوک اسکولوں کے عملے، جن کی تعداد (کم از کم) 3200 بتائی جا رہی ہے، اور ان میں اساتذہ اور انتظامی عملہ دونوں شامل ہیں، نے طلبہ کی بڑی تعداد کے ساتھ فعل بد کیا۔ سی آئی اے ایس ای نامی تحقیقاتی کمیشن نے 2018 میں تحقیقات کا آغاز کیا اور بیسویں صدی کے دوسرے حصے میں ان اسکولوں سے وابستہ طالب علموں اور عملے کی بڑی تعداد سے خصوصی انٹرویو کیے۔ کمیشن نے گزشتہ جمعرات 2500 صفحات پر مبنی تفصیلی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ دیے گئے اعدادوشمار کو انتہائی احتیاط سے مرتب کیا گیا ہے اور یہ کم از کم تعداد ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 50 سے 70 کی دہائی کے دوران...

Contact Us