Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

رہن سہن

برطانیہ: 20٪ نوجوان اچھے معاوضے کی شرط پر فحش فلموں میں کام کرنے کو راضی، فحاشی کی مقبولیت کے سروے نتائج پر فحش مواد کے خلاف مہم چلانے والی تنظیموں کا افسوس کا اظہار، مہمات مزید مؤثر اور تیز کرنے کے ارادے کا اظہار

برطانیہ: 20٪ نوجوان اچھے معاوضے کی شرط پر فحش فلموں میں کام کرنے کو راضی، فحاشی کی مقبولیت کے سروے نتائج پر فحش مواد کے خلاف مہم چلانے والی تنظیموں کا افسوس کا اظہار، مہمات مزید مؤثر اور تیز کرنے کے ارادے کا اظہار

رہن سہن
برطانوی نوجوانوں میں ہوئے ایک نئے سروے کے مطابق 20 فیصد جوان اچھے معاوضے اور تحفظ کی شرط پر بخوشی فحش فلموں میں کام کرنے کو راضی ہیں۔ تحقیق کے نتیجے میں سماجی ماہرین نے لکھا ہے کہ اس رحجان کی وجہ معاشرے میں جسم فروشی کو مقبولیت مل جانا ہے۔ سروے کے مطابق برطانوی جوانوں کی نمایاں تعداد فحش فلموں کو معیوب نہیں سمجھتی، اور اسے جدید معاشرے میں قابل قبول عنصر کے طور پر دیکھتی ہے۔ فحاشی کی قبولیت کا رحجان 18 سے 34 برس کے جوانوں میں زیادہ ہے، جبکہ 35 سے 55 برس کی عمر کے افراد کی اکثریت اسے ناقابل قبول مانتی ہے۔ جوانوں کے فحاشی کو اس حد تک قبول کرنے کے باوجود جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر انہیں پتہ چلے کہ ان کے اہل خانہ میں سے کوئی شخص فحش فلموں کے لیے کام کرتا ہے تو انہیں کیسا لگے گا، تو جوانوں کی اکثریت، 51٪ نے اس حوالے سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔اگرچہ اس حوالے سے بھی عمر میں فرق نمایاں تھا۔ ...
دہلی: عدالت میں مافیا گروہ کا سرغنہ قتل، وکیل کے لباس میں آئے حملہ آور بھی مارے گئے، خاتون وکیل سمیت 6 افراد زخمی – ویڈیو

دہلی: عدالت میں مافیا گروہ کا سرغنہ قتل، وکیل کے لباس میں آئے حملہ آور بھی مارے گئے، خاتون وکیل سمیت 6 افراد زخمی – ویڈیو

رہن سہن
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی اعلیٰ عدالت میں آج فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ وکیل کے لباس میں ملبوس عدالت میں گھسے تِلو نامی مافیا گروہ کے دو غنڈوں نے مخالف مافیا کے سرغنہ جتندر جوگی پر کی، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ جواب میں عدالت میں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے دونوں حملہ آوروں کو مار دیا، جب کہ اس سارے حادثے کے دوران ایک خاتون وکیل سمیت 6 افراد بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ https://twitter.com/GauravPandhi/status/1441329587951071239?s=20 https://twitter.com/BawaNaaved/status/1441319061124644864?s=20 سماجی میڈیا پر شائع ہونے والی ویڈیو میں عدالت کے باہر ہلچل اور ڈرے ہوئے ہندوستانی پولیس اہلکار دیکھے جا سکتے ہیں۔ ...
یونان: مہاجرین کی خیمہ بستی میں آگ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ

یونان: مہاجرین کی خیمہ بستی میں آگ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ

رہن سہن
یونان کے جزیرے ساموس میں پہلے سے منتقلی کے لیے منتظر مہاجرین کی خیمہ بستی میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے باعث بستی میں مقیم سینکڑوں افرادکو بھاگ کر جان بچانا پڑی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 6 ویگنوں نے حصہ لیا اور آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ وزارت مہاجرین کا کہنا ہے کہ آگ پہلے سے خالی خیموں میں لگی۔ انتظامیہ نے آگ سے بچ کر نکلنے والے 500 سے زائد افراد کو عارضی طور پر دیگر خیموں میں منتقل کر دیا ہے۔ بدلتے موسم کی سختی اور گنجائش سے زائد افراد کو خیموں میں رکھنے کے باعث لوگ بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 700 افراد کے لیے بنی ایک خیمہ بستی میں 7000 افراد مقیم ہیں۔ سات سو افراد کے لیے بنے ایک کیمپ میں بنیادی سہولیات تو نہیں البتہ دسیوں قسم کی حصاریں ضرور ہیں، جن میں برقی تاریں، ایکس رے، مقناطیسی دروازے، کیمرے اور ایسے افراد کے لیے الگ جیل جنکی پنا...
ڈنمارک میں کلچر کے نام پر جہالت کا ناچ: رواں برس حد درجہ 1428 ڈولفن کی نسل کشی، مارنے کے بعد دفن، علاقائی سمندری ماحول کو خطرہ لاحق

ڈنمارک میں کلچر کے نام پر جہالت کا ناچ: رواں برس حد درجہ 1428 ڈولفن کی نسل کشی، مارنے کے بعد دفن، علاقائی سمندری ماحول کو خطرہ لاحق

رہن سہن
ڈنمارک میں کلچر کے نام پر زمانہ جہالت سے جاری ڈولفن مچھلی کی بیہمانہ نسل کشی کی روایت کو مناتے ہوئے رواں برس بھی 1500 کے قریب مچھلیوں کو مار دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/Seasaver/status/1437320283627610113?s=20 ڈنمارک کے خود مختار علاقے فاروع کے لوگ ہمیشہ سے ڈولفن کا گوشت کھاتے رہے ہیں لیکن 16ویں صدی عیسوی سے انکا اجتماعی شکار ایک روایت کی شکل اختیار کر گیا جو ماضی قریب میں کلچر کے نام پر ایک بیہمانہ نسل کشی کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ 2013 میں جزیرہ نما علاقے میں 430 مچھلیوں کو ایک دن میں قتل کیا گیا تھا، جس پر پوری دنیا میں شور کیا گیا۔ اس اعتراض کی بڑی وجہ علاقے کی کل آبادی کا صرف 53 ہزار نفوس پر مبنی ہونا ہے۔ یعنی چاہتے ہوئے بھی اتنی بڑی مقدار میں سمندری مخلوق کو یہ آبادی کھا نہیں سکتی۔ 2021 میں ہونے والی حد درجہ 1428 مچھلیوں کے ایک روز میں قتل پر نہ صرف بین الاقوامی بلکہ مقا...
جنوبی ایشیا: فضائی آلودگی سگریٹ، شراب نوشی اور دیگر منشیات کی نسبت زیادہ نقصان دہ ثابت ہو رہی، پاک و ہند میں 40 کروڑ افراد کی صحت اور عمر میں 10 سال تک کمی کا امکان، آگاہی اور فوری اقدامات کی تجویز

جنوبی ایشیا: فضائی آلودگی سگریٹ، شراب نوشی اور دیگر منشیات کی نسبت زیادہ نقصان دہ ثابت ہو رہی، پاک و ہند میں 40 کروڑ افراد کی صحت اور عمر میں 10 سال تک کمی کا امکان، آگاہی اور فوری اقدامات کی تجویز

صحت و خوراک
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں کمی نہ کی گئی تو اس کا براہ راست اثر لوگوں کی صحت اور عمر پر پڑے گا۔ تحقیق کے مطابق صرف ہندوستان میں کم از کم 40 کروڑ افراد کی عمر میں 9 سال تک کی کمی ہو سکتی ہے۔ تحقیق کی تفصیل کے مطابق ہندوستان کا شمالی علاقہ خصوصاً دریائے گنگا کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی صحت بری طرح سے متاثر ہونے کا امکان ہے، ان علاقوں میں دہلی، ہریانہ، اتر پردیش، بہار اور جھاڑ کھنڈ نمایاں ہیں۔ واضح رہے کہ ہندوستان کی کل آبادی کا 40 فیصد ان ہی علاقوں میں آباد ہے اور ان علاقوں کی فضائی آلودگی میں دنیا میں کسی بھی دوسرے خطے سے زیادہ تیزی اور بری طرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی جامعہ شکاگو کے تحقیقی ادارہ برائے توانائی پالیسی نے بھی اپنی رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی کے حوالے سے حساسیت کو اجاگر کیا ہے۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق دہلی سے ...
بنگلہ دیش: 2016 میں ہم جنس پرستی کا پرچار کرنے والے 2 افراد کے قتل میں ملوث 8 اسلام پسندوں میں سے 6 کو سزائے موت کی سزا، 2 کو رہائی

بنگلہ دیش: 2016 میں ہم جنس پرستی کا پرچار کرنے والے 2 افراد کے قتل میں ملوث 8 اسلام پسندوں میں سے 6 کو سزائے موت کی سزا، 2 کو رہائی

رہن سہن
بنگلہ دیش کی مقامی عدالت نے پانچ سال قبل دو ہم جنس پرست کارکنوں کے قتل کے جرم میں 6 اسلام پسند شہریوں کو سزائے موت کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے دو افراد کو جرم ثابت نہ ہونے پر چھوڑ دیا ہے۔ ڈھاکہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مجیب الرحمٰن نے 6 میں سے 4 ملزمان کی موجودگی میں سزا سنائی جبکہ دو ملزمان اس وقت عدالت میں موجود نہ تھے۔ غیر موجود افراد میں سے ایک سابق فوجی افسر بھی تھا۔ سن 2016 میں ڈھاکہ میں ہم جنس پرستی کے پرچار کے لیے شائع ہونے والے پہلے میگزین کے مدیر زلحاج منان اور اسکے دوست رابی ٹونی کو قتل کو قتل کر دیا گیا تھا۔ قتل کا الزام انصار اسلام نامی گروہ پر لگایا گیا تھا، جو اس وقت ملک میں ایک کالعدم تنظیم ہے۔ بنگلہ دیشی حکومت کے مطابق انصار اسلام القائدہ سے منسلک تنظیم ہے اور اسے 2015 میں کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سزائے موت کی سزا دیے جانے والے 6 افراد میں سے ...
چین: اگلی نسل کی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے بچوں کی ویڈیو گیم کھیلنے پر پابندیاں مزید سخت

چین: اگلی نسل کی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے بچوں کی ویڈیو گیم کھیلنے پر پابندیاں مزید سخت

رہن سہن
چینی حکومت نے بچوں میں ویڈیو گیم کے بری عادت کو کنٹرول کرنے کے لیے پابندیاں مزید بڑھانے کا عندیا دیا ہے۔ منصوبے کے تحت حکومت 18 سال سے کم عمر بچوں کو حاصل ہفتہ وار ویڈیو گیم کے دورانیے میں مزید کمی کرے گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ بچوں کی صحت اور نشوونما پر پڑنے والے منفی اثر کے باعث لیا گیا ہے اور اب 18 سال سے کم عمر بچوں کو صرف جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی شب 8 سے 9 بجے کے دوران آن لائن ویڈیو گیم کھیلنے کی اجازت ہو گی، یا دیگر قومی تہواروں کے روز انہیں آن لائن ویڈیو گیم کھیلنے کی اجازت ہو گی۔ نئی قانون سازی پر عمل درآمد یکم ستمبر سے شروع ہو جائے گا اور اس کے لیے ویڈیو گیم مہیا کرنے والی کمپنیوں کو پابند کیا گیا ہے۔ صارفین کو گیم تک رسائی کے لیے اپنی اصلی شناخت مہیا کرنے کی شرط بھی لاگو کر دی گئی ہے۔ چین میں اس سے پہلے موجود قانون کے مطابق کم عمر بچوں کو ہفتہ وار چھٹیوں میں یومیہ 3 گھنٹے ...
پولینڈ ہم جنس پرستی کے پرچار کے خلاف ڈٹ گیا، یورپی اتحاد کی 2.5 ارب یورو کی امدادی پیشکش بھی ٹھکرا دی، 2019 کے قانون کی توثیق

پولینڈ ہم جنس پرستی کے پرچار کے خلاف ڈٹ گیا، یورپی اتحاد کی 2.5 ارب یورو کی امدادی پیشکش بھی ٹھکرا دی، 2019 کے قانون کی توثیق

رہن سہن
پولینڈ نے ملکی اقدار کو ترجیح دیتے ہوئے یورپی اتحاد کی ڈھائی ارب یورو کی امداد ٹھکرا دی ہے اور ہم جنس پرستی کے پرچار کے خلاف قانون کی ایک بار پھر توثیق کر دی ہے۔ ملک کے جنوبی علاقے مالوپولسکا کی پارلیمنٹ نے حزب اختلاف کی جانب سے 2019 کی ہم جنس پرستی کے پرچار کے خلاف قرارداد کو منسوخ کرنے کے قانونی مسودے کو مسترد کر دیا ہے اور یوں ایک بار پھر ملک کے مذہبی علاقوں کو ہم جنسی پرستی کے پرچار سے پاک قرار دے دیا ہے۔ قراردار یورپی اتحاد کی جانب سے ڈھائی ارب یورو کی امدد روکنے کی دھمکی کے باوجود منظور کی گئی ہے۔ اب متعلقہ علاقوں کے اسکولوں اور مقامی مقامات پر ہم جنسی پرستی کا پرچار یا تقریبات نہیں ہو سکیں گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ قراردار کو منسوخی سے بچانے میں حکومتی جماعت قانون اور انصاف کا اہم کردار تھا، جس کے تمام ارکان نے متحرک انداز میں پارلیمانی اجلاس میں شرکت کی اور متفقہ...
برطانیہ میں موٹاپا: شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنے پر انعام اور متعدد پابندیاں لگانے پر غور

برطانیہ میں موٹاپا: شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنے پر انعام اور متعدد پابندیاں لگانے پر غور

صحت و خوراک
برطانوی حکومت نے صحت کے نام پر نجی زندگیوں میں مداخلت کا ایک اور منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت شہریوں کی خریدوفروخت اور ورزش کے معمولات کی تفصیلات جانتے ہوئے بہتر طرز زندگی اپنانے والوں کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے شہری جو 6 ماہ تک موٹاپا کرنے والی خوراک کا استعمال نہیں کریں گے انہیں حکومت کی طرف سے خصوصی دعوت دی جائے گی اور جو پیدل چلنے سمیت دیگر ورزشوں کا اہتمام کریں گے انہیں سینما، تھیٹر یا دیگر تفریح کے مفت ٹکٹ دیے جائیں گے۔ حکومت کا ارادہ ہے کہ اس منصوبے کو آئندہ نئے سال کی چھٹیوں میں شہریوں کے لیے ایک مہم کے طور پر متعارف کروایا جائے۔ منصوبے میں شریک ہونے والوں کو موبائل پر ایک ایپلیکیشن انسٹال کرنی ہو گی جس سے انکے معمولات درج ہوتی رہیں گی اور آخر میں ہدایات پر عمل کرنے والوں کو انعام دیا جائے گا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق منصوبے کے لیے حکومت نے ...
جرمنی: پولیس نے بچوں اور جانوروں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو آن لائن پھیلانے والے 1600 افراد کا جال پکڑ لیا، مجرمانہ مواد کی تشہیر کیلئے بچوں کے استعمال کا بھی انکشاف

جرمنی: پولیس نے بچوں اور جانوروں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو آن لائن پھیلانے والے 1600 افراد کا جال پکڑ لیا، مجرمانہ مواد کی تشہیر کیلئے بچوں کے استعمال کا بھی انکشاف

رہن سہن
جرمنی کی پولیس نے 1600 ایسے افراد کے جال کا سراغ لگایا ہے جو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور جانوروں کے ساتھ جنسی تعلق کی رغبت رکھتے ہیں اور اسکی ویڈیو و تصاویر آن لائن پھیلانے میں مصروف ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افراد میں سے کچھ کم عمر بھی ہیں۔ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مشتبہ افراد کا تعلق مختلف مغربی اقوام سے ہے جن میں فرانس، امریکہ، آسٹریا اور سویزرلینڈ نمایاں ہیں۔ پولیس کے مطابق افراد پر دو دفعات لگائی گئی ہیں اور انہیں کم از کم ایک سال کی سزا سنائی جا سکے گی۔ پولیس کے مطابق انہوں نے رواں سال مارچ میں آن لائن بچوں سے فحش گفتگو کی ایک شکایت پر تحقیقات کا آغاز کیا تھا، اور بالآخر اس بڑے جال کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس کے پاس مشتبہ افراد کے خلاف بطور ثبوت بڑی مقدار میں مواد موجود ہے۔ تحقیقاتی افسر پیٹر کرامر کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور اسکی ویڈیو کے پھیلاؤ...

Contact Us