Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سیاست

امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق پیغامات میں مداخلت پر سماجی میڈیا ویب سائٹوں کے سی ای او کی کانگریس میں طلبی: ٹویٹر کا 2 ہفتوں میں 3 لاکھ ٹویٹوں پر انتباہی نشان لگانے کا اعتراف، سینٹر سخت برہم

امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق پیغامات میں مداخلت پر سماجی میڈیا ویب سائٹوں کے سی ای او کی کانگریس میں طلبی: ٹویٹر کا 2 ہفتوں میں 3 لاکھ ٹویٹوں پر انتباہی نشان لگانے کا اعتراف، سینٹر سخت برہم

سیاست
ٹویٹر کے بانی جیک ڈورسی نے ایک انٹرویو میں عیاں کیا ہے کہ صرف گزشتہ دو ہفتوں میں ویب سائٹ انتظامیہ نے امریکی انتخابات سے متعلق 3 لاکھ سے زائد ٹویٹوں پر غیر مصدقہ ہونے کے انتباہی نشانات لگائے ہیں، جن مں صدر ٹرمپ کی 50 ٹویٹیں بھی شامل تھیں۔ بروز منگل امریکی کانگریس نے ٹویٹر کے بانی جیک ڈورسی، گوگل کے سی ای او سندر پیچائی اور فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو دوبارہ سیاسی معاملات میں مداخلت پر جوابدہی کے لیے طلب کیا اور سوالات کیے۔ پیشی میں سب سے زیادہ تنقید ٹویٹر پر صدر کے پیغامات کولے کر کی گئی۔ جس پر ڈورسی نے کہا کہ انہوں نے ملک میں انتخابی عمل پر عوامی یقین کر برقرار رکھنے کے لیے 2020 کے انتخابات میں خصوصی کام کیا ہے، چاہے اس کے لیے اپنی پالیسی کو بھی تبدیل کرنا پڑا۔ ہم نے صارفین کی ٹویٹوں کو مشکوک ہونے پر نشانات لگانے یا غلط ہونے پر مٹانے تک سے گریزنہیں کیا، تاکہ سیب سائٹ سے صرف در...
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کا وزارت کے عملے کے نام خط: جنگ و جدل ہماری اقدار نہیں، افغانستان جنگ کو ختم کرنے کے لیےمعاونین بنیں

قائم مقام امریکی وزیر دفاع کا وزارت کے عملے کے نام خط: جنگ و جدل ہماری اقدار نہیں، افغانستان جنگ کو ختم کرنے کے لیےمعاونین بنیں

سیاست
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کرسٹوفر ملر نے بظاہر افغانستان سے تمام فوجی نکالنے کی تیاریاں شروع کر دی ہے، انکے ایک حالیہ پیغام میں اعلیٰ عہدے دار کا کہنا تھا کہ اگرچہ افغانستان میں مسائل حل نہیں ہوئے تاہم بالآخر تمام جنگوں کو ختم ہونا ہے۔ وزیر دفاع نے وزارت کے تمام ملازمین کو لکھے ایک خط میں کہا ہے کہ ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں، جس میں ہمیں اپنی صلاحیتیں انفرادی طور پر قائد بننے کے بجائے ایک معاون بن کر دکھانی ہیں، ہم ان میں سے نہیں جو جنگ و جدل کو پسند کرتے اور ہر وقت اس میں ملوث رہتے ہیں، بلکہ یہ رویہ ہمارے اور ہمارے آباواجداد کی اقدار کے خلاف ہے، تمام جنگوں کو ختم ہونا ہو گا۔ https://twitter.com/kristina_wong/status/1327491341648093184?s=20 محکمہ انسداد دہشت گردی سے ہنگامی طور پر وزیر دفاع تعینات ہونے والے نئے ذمہ دار ملر کو صدر ٹرمپ کے قابل اعتماد ساتھیوں میں گنا جاتا ...
برطانیہ: حکومت سماجی میڈیا پر کورونا ویکسین کے خلاف بحث روکنے میں ناکامی پر کمپنیوں کو جرمانے کرے، لیبر پارٹی

برطانیہ: حکومت سماجی میڈیا پر کورونا ویکسین کے خلاف بحث روکنے میں ناکامی پر کمپنیوں کو جرمانے کرے، لیبر پارٹی

ابلاغ, طب
برطانیہ کی لیبرپارٹی نے کووڈ19 کی ویکسین کے خلاف آن لائن بحث کو روکنے کے لیے اسمبلی میں قانونی سازی کی سفارش کر دی ہے۔ پارٹی کا مؤقف ہے کہ سماجی میڈیا کی کمپنیاں غلط معلومات کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔ شیڈو وزیر جو سٹیون نے ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کو ویکسین کے خلاف پراپیگندا روکنے کے لیے کمپنیوں کو پابند کرنا ہو گا۔ https://twitter.com/JoStevensLabour/status/1327963294079086593?s=20 اس کے علاوہ جو سٹیون اور لیبر جماعت کے سیکرٹری برائے صحت جوناتھن ایشورتھ نے ایک مشترکہ خط میں استدعا کی ہے کہ حکومت ویکسین کے خلاف پراپیگنڈا کو روکنے میں ناکام سوشل میڈیا ویب سائٹوں کو جرمانے کرے اور انکے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی کرے۔ لیبر نمائندگان کا کہنا تھا کہ حکومت کو آن لائن دنیا میں ویکسین کے خلاف بے وقوفانہ بحث کو روکنے کے لیے متحرک ہونا ہو گا، حکومت عوام میں صحت سے متعلق آ...
واشنگٹن: ڈیموکریٹ حامیوں نے صدر ٹرمپ کے حق میں نکالے جلوس پر دھاوا بول دیا، ہر طرف جلاؤ گھیراؤ، تشدد – ویڈیو

واشنگٹن: ڈیموکریٹ حامیوں نے صدر ٹرمپ کے حق میں نکالے جلوس پر دھاوا بول دیا، ہر طرف جلاؤ گھیراؤ، تشدد – ویڈیو

سیاست
واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی حمایت میں نکالے جلوس پر ڈیموکریٹ جماعت کے حامیوں نے دھاوا بول دیا۔ متعدد مقامات پر اچانک شروع ہونے والے واقعات پر پولیس بھی بے بس ہو گئی، پولیس کے مطابق تشدد کے واقعات میں انتیفا کے نشانات والے کپڑے پہنے لوگ ملوث ہیں، ملک بھر میں ہنگامے شروع ہونے کا خدشہ تقویت پکڑ گیا۔ https://twitter.com/HikindDov/status/1327748263240495104?s=20 https://twitter.com/livesmattershow/status/1327745817269080064?s=20 https://twitter.com/Julio_Rosas11/status/1327744558894026766?s=20 https://twitter.com/MrAndyNgo/status/1327773169998995458?s=20 https://twitter.com/nieto_phillip/status/1327688546644275203?s=20 https://twitter.com/livesmattershow/status/1327783385876602880?s=20 https://twitter.com/justericthomas/status/1327741218562904066?s=20 https...
ایتھوپیا عسکری کارروائی جاری: ردعمل میں علیحدگی پسندوں کے اہم ہوائی اڈوں پر راکٹ حملے، جنگ سے بچنے کے لیے ہزاروں افراد کی سوڈان کی طرف ہجرت

ایتھوپیا عسکری کارروائی جاری: ردعمل میں علیحدگی پسندوں کے اہم ہوائی اڈوں پر راکٹ حملے، جنگ سے بچنے کے لیے ہزاروں افراد کی سوڈان کی طرف ہجرت

سیاست
ایتھوپیا کے شہر باہردار اور گوندر میں دو راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ حملے شمال میں جاری علیحدگی پسندوں نے کیے ہیں، جن کے خلاف حکومت نے فوجی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ حکام کے مطابق حملے راکٹ بم سے کیے گئے، جس میں جانی و مالی نقصان کی تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئی ہیں۔ تاہم آزاد ذرائع کے مطابق گوندار کے ہوائی اڈے پر ہوئے حملے میں کافی نقصان ہوا ہے۔ مقامی نشریاتی ادراوں کے مطابق باہردار میں ہوا حملہ بھی ہوائی اڈے کے انتہائی قریب تھا، جس سے لگتا ہے کہ نشانہ تو ہوائی اڈہ ہی تھا تاہم نشانہ چوک گیا۔ ملک کے شمالی علاقے ٹگرے میں علیحدگی کی تحریک کے ذمہ داروں نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا نشانہ وہ ہوائی اڈے تھے جہاں سے وفاقی حکومت ان پر فضائی حملے کر رہی تھی۔ ہم پر حملہ کرنے والے ہر فرد اور سہولت کو نشانہ بنائیں گے، نہ کہ عوام یا شہروں کو۔ یاد رہے کہ ایتھوپیا کی وفاقی حکوم...
امریکی اسٹیبلشمنٹ کے جنگوں کو طول دینے کے لیے صدور سے جھوٹ بولنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا: سابق سفیر جِم جیفری کا انکشافات سے بھرپور انٹرویو

امریکی اسٹیبلشمنٹ کے جنگوں کو طول دینے کے لیے صدور سے جھوٹ بولنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا: سابق سفیر جِم جیفری کا انکشافات سے بھرپور انٹرویو

سیاست
امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں اور جنگوں کی حامی لابی کے صدور سے جھوٹ بول کر جنگوں کو طول دینے کی سازش کا ایک اور انکشاف ہوا ہے۔ معروف سفارت کار جم جیفری نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو شام میں امریکی فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے جھوٹ بولا جاتا رہا ہے۔ جم جیفری کا کہنا تھا کہ پینٹاگون نے ہمیشہ شام میں فوجیوں کی درست تعداد اپنی قیادت سے چھپائی۔ صدر ٹرمپ نے شام کے شمال میں 200 سے 400 فوجی رکھنے کا حکم دیا لیکن وہاں حقیقی تعداد اس سے کئی گناء زیادہ ہے۔ انٹرویو میں سفارت کار کا کہنا تھا کہ شام سے فوجیں نکالنے کا حکم صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے وعدے کے عین مطابق تھا، یعنی یہی عوامی مطالبہ تھا، لیکن اس نے پینٹاگون میں اعلیٰ عسکری قیادت کو سخت برہم کر دیا اور اس فیصلے کا لمحہ میری 50 سالہ دفتری زندگی کا سب سے متنازعہ لمحہ تھا۔ جیفری کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے فیصلے کے دوران...
صہیونی ایجنٹوں کا تہران میں القائدہ کے نائب کو بیٹی سمیت قتل کرنے کا دعویٰ

صہیونی ایجنٹوں کا تہران میں القائدہ کے نائب کو بیٹی سمیت قتل کرنے کا دعویٰ

سیاست
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ القائدہ کے نائب سربراہ عبداللہ احمد عبداللہ المعروف محمد المصری کو ایران میں مار دیا گیا ہے۔ اخبار کے مطابق محمد المصری کو تہران میں انکی بیٹی مریم سمیت صہیونی ایجنٹوں نے امریکی ایماء پر قتل کیا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ القائدہ کے نائب کا قتل تین ماہ قبل ہوا لیکن اب تک القائدہ اور ایران سمیت تمام فریقین خبر کو چھپائے ہوئے ہیں۔ عبداللہ احمد عبداللہ القائدہ کے بانی رہنماؤں میں سے تھے اور گزشتہ 5 سالوں سے ایران میں مقیم تھے۔ ان پر نیرونی میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا الزام تھا۔ عبداللہ کو ایران نے 2015 میں یمن میں ایرانی سفیر کو القائدہ کی قید سے آزاد کروانے کے لیے تبادلے میں آزاد کیا تھا، اور وہ تب سے وہاں ہی مقیم تھے۔ اخبار کے مطابق عبداللہ کو دو صہیونی موٹر سائیکل سواروں نے انکی سفید گاڑی میں 7 آگست کی شام کو گولیاں مار کر قتل ک...
جوبائیڈن کے صدر بننے پر ہیلری کلنٹن اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر ہوں گی: واشنگٹن پوسٹ کی خبر پر متنازعہ امریکی شخصیت دوبارہ خبروں کی رونق بن گئی

جوبائیڈن کے صدر بننے پر ہیلری کلنٹن اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر ہوں گی: واشنگٹن پوسٹ کی خبر پر متنازعہ امریکی شخصیت دوبارہ خبروں کی رونق بن گئی

سیاست
امریکی نشریاتی اداروں کے مطابق جوبائیڈن کے صدر منتخب ہونے پر وہ سابق وزیر خارجہ اور متنازعہ سیاسی شخصیت ہیلری کلنٹن کو اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نامزد کر سکتے ہیں۔ اہم ترین سفارتی کرسی پر مختلف تنازعات میں ملوث شخصیت کی تعیناتی کی خبروں کے باعث سابقہ صدارتی امیدوار ایک بار پھر امریکی سیاست میں بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ خبر کو سب سے پہلے واشنگٹن پوسٹ نے خاص ذرائع کے حوالے سے نشر کیا۔ خبر کے سامنے آتے ہی مختلف حلقوں کی جانب سے تحفظات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ امریکی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ 2016 کے انتخابات میں ناکامی کے بعد ہیلری کلنٹن صدر ٹرمپ اور ریپبلکن کے ساتھ نجی سطح کی دشمنی پر اتر آئیں، اور ایسا رویہ ملکی سیاست کے لیے اچھا نہیں۔ اوباما دور میں ہیلری کی شخصیت دیگر کئی تنازعات کا مرکز بھی رہی ہیں، جن میں بطور وزیر خارجہ ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے ای میل اسکینڈل اور لیبی...
نسلی تعصب کو کم کرنے کے لیے لندن پولیس میں بھرتیاں آبادی کے تناسب سے ہوں گی – 40٪ اہلکار سیاہ فام، ایشیائی اور دیگر اقلیتی گروہوں سے ہوں گے: ناظم اعلیٰ لندن صادق خان

نسلی تعصب کو کم کرنے کے لیے لندن پولیس میں بھرتیاں آبادی کے تناسب سے ہوں گی – 40٪ اہلکار سیاہ فام، ایشیائی اور دیگر اقلیتی گروہوں سے ہوں گے: ناظم اعلیٰ لندن صادق خان

سیاست
لندن کے ناظم اعلیٰ صادق خان نے شہری پولیس میں 40 فیصد اہلکار سیاہ فام، ایشیا اور دیگر لسانی گروہوں سے بھرتی کرنے کا حکم دیا ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اقدام سے حکومت پر نسلی تعصب کے الزامات میں کمی آئے گی۔ برطانوی نشریاتی اداروں کے مطابق منصوبے پر لمبے عرصےسے کام جاری تھا، اور آخری رائے دہی کے لیے رواں ہفتے لندن کے میئر صادق خان اور پولیس کے اعلیٰ افسر کے مابین کئی ملاقاتیں ہوئیں، اور بالآخر آج اسے عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/SadiqKhan/status/1327169568960368641?s=20 اس موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ناظم اعلیٰ صادق خان نے کہا کہ ہمارے سرکاری نظام اور معاشرے سے نسلی تعصب کو کم کرنے کے لیے ایک اہم منصوبہ پیش کیا جا رہا ہے، اس سے اداروں میں موجود تعصب کو کم کرنے میں مدد ملے گی، پولیس میں ایسی بڑی اور اہم اصلاح کبھی نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ لندن کی 40 فی...
پینٹاگون میں اہم تبدیلیاں – امریکہ میں افواہوں کا بازار گرم: مارشل لاء کی تیاریاں یا اسلحہ ساز صنعتوں کی شروع کی گئی جنگوں کو مکمل ختم کرنے کا فیصلہ۔۔۔؟

پینٹاگون میں اہم تبدیلیاں – امریکہ میں افواہوں کا بازار گرم: مارشل لاء کی تیاریاں یا اسلحہ ساز صنعتوں کی شروع کی گئی جنگوں کو مکمل ختم کرنے کا فیصلہ۔۔۔؟

سیاست
امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے اچانک پینٹاگون میں اعلیٰ عہدوں پر فائز اہلکاروں کو تبدیل کر دیا ہے جس پر حزب اختلاف کی جماعت ڈیموکریٹ اور اس کے حامیوں میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ امریکہ میں افواہ گرم ہے کہ اچانک تبدیلیاں مارشل لاء لگانے کی تیاری ہو سکتی ہے، یا صدر اقتدارکی منتقلی سے پہلے افغانستان سے مکمل فوجی انخلاء کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ دوسرے تجزے کو اس لیے بھی زیادہ درست مانا جا رہا ہے کیونکہ نئے تعینات کردہ اہلکار افغانستان سے فوری فوجی انخلاء کے حامی ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر، وزیر دفاع کی سیکرٹری جینیفر سٹیورٹ، پالیسی چیف جیمز اینڈرسن اور حساس ادارے کے معاون سیکرٹری جوزف کرنان کو تبدیل کیا ہے، اور ان کی جگہ قومی سلامتی کونسل اور محکمہ انسداد دہشتگردی کے سربراہ کرسٹوفر ملر، سابق معاون قومی سلامتی کونسل کاش پٹیل، جنرل ایتھنی ٹاٹا، اور قومی سلامتی کونسل کے ایک اور...

Contact Us