Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

پاکستانی سرحد پربھارت کی شر انگیزیاں : لائن آف کنٹرول پر گولہ باری سے تین بچیوں سمیت 6 شہری زخمی

پاکستانی سرحد پربھارت کی شر انگیزیاں : لائن آف کنٹرول پر گولہ باری سے تین بچیوں سمیت 6 شہری زخمی

news, Urdu
پاکستانی سرحد پربھارت کی شر انگیزیاں جاری ہیں ۔ لائن آف کنٹرول پر گولہ باری سے تین بچیوں سمیت 6 شہری زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔ ایل او سی پر خود کار ہتھیاروں اور بھاری توپ خانے کا استعمال کیا گیا۔ فائرنگ سے 6 معصوم شہری زخمی ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی جانب سے بھاری توپ خانے اور خود کار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ بھارتی فائرنگ سے گاؤں میندر، کرنی اور ڈگوار کے 6 معصوم شہری زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خاتون اور 3 بچیاں بھی شامل ہیں جنھیں طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ تقسیم ہندوستان کے بعد سے پاکستان اور بھارت...
ایشیا اور بحرالکاہل کےعلاقے میں امریکی میزائیلوں کی تنصیب برداشت نہیں کریں گے۔چین

ایشیا اور بحرالکاہل کےعلاقے میں امریکی میزائیلوں کی تنصیب برداشت نہیں کریں گے۔چین

news, Urdu
چین نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ وہ ایشیا اور بحرالکاہل کےعلاقے میں امریکی میزائیلوں کی تنصیب برداشت نہیں کرے گا۔خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے۔ چین کی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ بحر ہند اور بحرالکاہل کے علاقے میں جدید ترین میزائل نصب کرنے کی کوشش کر رہا ہے جسے چین ہرگز برداشت نہیں کرتا۔ چینی فوج کے ترجمان نے بھی امریکہ کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقے میں جدید ترین امریکی میزائلوں کی تنصیب کے معاملے کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون ایک منصوبے کے تحت خطے میں موجود اپنے میرین فوجیوں کی مدد کے لیے جدید ترین مزائلوں سے لیس بحری جہاز روانہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ت کہ خطے پر بہتر انداز سے نظر رکھتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحا...
مسلم دنیا کے خلاف نفرت اور شر پھیلانے والے بھارتی میڈیا کو لگام دی جائے ۔ عرب دنیا کا مطالبہ

مسلم دنیا کے خلاف نفرت اور شر پھیلانے والے بھارتی میڈیا کو لگام دی جائے ۔ عرب دنیا کا مطالبہ

news, Urdu
نفرت اور شر پھیلانے والےبھارتی میڈیا کو لگام دی جائے کیونکہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے سوا اس کے پاس کچھ نہیں ۔ عرب دنیا نے مطالبہ کر دیا۔اطلاعات کے مطابق گلف نیوز کے ایڈیٹر انچیف عبدالحامد احمد نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیاکے اس طرز عمل کو قابو نہ کیا گیا تو اس سے دنیا میں نفرت اورخلفشاری بڑھے گی .لہٰذا یہ ضروری ہے کہ بھارتی میڈیا کو لگادی جائے واضح رہے کہ بھارتی مکاری اب دنیا کے دیگرملکوں پربھی عیاں ہونے لگی ہے۔ پہلے بھارتیوں نے عربوں کی زندگی اجیرن کررکھی تھی اب بھارتی میڈیا عربوں کے بارے میں منافرت پھیلانے سے باز نہیں آرہا ۔ عرب دنیا میں بھارتی مکاری کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ حالیہ پیغام میں گلف نیوز کے ایڈیٹر انچیف عبدالحامد احمد نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نہ صرف جھوٹ پھیلا رہا ہے بلکہ عربوں کے بارے میں نفرت کے بیج بھی بو ...
دنیا کی واحد یہودی ریاست اسرائیل دنیا کے نقشے سے غائب

دنیا کی واحد یہودی ریاست اسرائیل دنیا کے نقشے سے غائب

news, Urdu
جرمنی کی ملٹری کاؤنٹر انٹیلیجنس ایجنسی کی جانب سے تیار کردہ سالانہ رپورٹ برائے 2019 ء کا جو ابتدائی مسودہ تیارکیا گیا اس میں مشرق وسطیٰ کے نقشے میں اسرائیل کے ریاستی وجود کا کوئی پتا نہیں چلتا تھا کیونکہ اسرائیل کے ریاستی علاقے کو بھی اسی رنگ میں دکھایا گیا تھا، جس میں اسرائیل کے ہمسایہ عرب ملک اردن کو۔ وفاقی دارالحکومت برلن میں جمعرات سات مئی کو ایم اے ڈی کے سربراہ کرسٹوف گرام کی طرف سے بتایا گیا کہ ایسا ہونا ایک غلطی تھا، جس پر یہ خفیہ ادارہ معذرت چاہتا ہے۔ادارے کے سربراہ نے کہا، ''یہ ایک غلطی تھی، جس کی فوری طور پر اصلاح کر دی گئی تھی اور اس بارے میں باقاعدہ داخلی چھان بین بھی کی گئی تھی۔‘‘ فیڈرل آرمی کی اس کاؤنٹر انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ نے بتایا، ''داخلی چھان بین کے نتائج کے مطابق یہ غلطی ناکافی کوالٹی کنٹرول اور متعلقہ اہلکاروں کی طرف سے مکمل توجہ کے فقدان کا نتیجہ تھی، نہ...
شدید کشیدگی کے باوجود ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے لیے خفیہ مذاکرات جاری

شدید کشیدگی کے باوجود ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے لیے خفیہ مذاکرات جاری

news, Urdu
ایسے وقت میں جبکہ بظاہرایران اور امریکہ کے درمیان جارحانہ بیانات کی جنگ مسلسل جاری ہے، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمزنے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن اپنے اپنےقیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے بتایا کہ ایران اور امریکہ اس وقت ایک ایسے سمجھوتے پر بات چیت کر رہے ہیں جس کا مقصد امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار کی رہائی ہے۔ اس اہلکار کو ایرانی حکام نے امریکہ میں گرفتار ایرانی ڈاکٹر کے مقابل حراست میں لے رکھا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایران اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ اور فوجی طاقت کی دھمکیوں کے پیش نظر یہ مذاکرات نارمل نوعیت کے نہیں ہیں۔ ایرانی عہدے دار ابو فاز مہر آبادی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا مقصد ایران میں دو سال سے زیر حراست 48 سالہ امریکی مائیکل وائٹ کا ایک ایرا...
چین سے کشیدگی : امریکی بمبار طیارے الرٹ

چین سے کشیدگی : امریکی بمبار طیارے الرٹ

news, Urdu
امریکہ نے چین کےساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد اپنے فضائی اڈے اینڈرسن ائیر فورس بیس پر اپنے فور۔ ون بی لانسرز طیارے اور نائنتھ بم اسکوارڈرن کے 200 کے قریب ائیر فورس کے اہلکاروں کو دوبارہ تعینات کردیا ہے۔ یاد رہے کہ ایک ماہ قبل امریکہ نے یہاں سے اپنے بی بمبار طیارے واپس بلالئے تھے امریکن ائیر فورس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ساتویں بم ونگ کمانڈر کرنل ایڈ سومینگل کا کہنا ہے کہ ہم لوگ گوام میں واپسی کے بعد پرجوش ہیں، ہمیں فخر ہے کہ ہم امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلئے بمبار فورس کےساتھ کام جاری رکھیں گے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ گوام سے امریکی بمبار طیاروں کو واپس بلالیا گیا تھا تاہم ائیر فورس گلوبل اسٹرائیک کمانڈ نے واضح کیا تھا کہ ایشیا پیسفک خطے کی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے اور امریکی بمبار طیاروں کو واپس بلا لینے کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اسٹریٹجک ...
ملیریا سے مکمل نجات ممکن: نئی تحقیق سامنے آگئی

ملیریا سے مکمل نجات ممکن: نئی تحقیق سامنے آگئی

news, Urdu
ملیریا پر تحقیق کرنے والے ماہرہن نے مرض سے مکمل نجات کے ممکن ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ کینیا کی ایک مقامی جھیل سے محققین کو ایسا جرثومہ دریافت ہوا ہے جو ملیریا کا سبب بننے والے طفیلیے پلازموڈیم کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جرثومہ مقامی کیڑوں کی آنت اور جنسی اعضاء میں رہتا ہے، جسے اب محققین مختلف طریقوں سے جنگلوں میں زیادہ سے زیادہ مچھروں تک پہنچانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ جرثومہ قدرتی طور پر تقریباً 5 فیصد مچھروں میں بھی پایا گیا ہے، اور جن مچھروں میں مذکورہ جرثومہ پایا گیا ہے ان میں پلازموڈیم نہیں تھا۔ کینیا کے عالمی مرکز برائے حشرات الارض اور ماحولیات کے رکن ڈاکٹر نے تحقیق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرثومہ 100 فیصد ملیریا کو روکنے میں مؤثر ہے اور یہ بہت بڑی پیشرفت ہے۔ آئندہ منصوبے کے تحت کسی بھی خطے میں ملیریا کو روکنے کیلئے کم از کم 40 فیصد مچھروں کو اس جرثومے سے ...
یورپ کس طرف کھڑا ہے ؟اپنے وقار اور عزت کو برقرار رکھنے یا پھر ذلت و رسوائی کو دوبارہ قبول کرنےکی راہ پر! علی شمخانی

یورپ کس طرف کھڑا ہے ؟اپنے وقار اور عزت کو برقرار رکھنے یا پھر ذلت و رسوائی کو دوبارہ قبول کرنےکی راہ پر! علی شمخانی

news, Urdu
سحر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے آج اتوار کی علی الصبح اپنے ٹوئٹر پیج میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پابندیوں کا وائرس امریکہ کے گرتے ہوئے تسلط سے بچنے کے لئے وائٹ ہاؤس کا ہتھیار ہے کہاکہ یورپ کس طرف کھڑا ہے اپنے وقار اور عزت کو برقرار رکھنے یا پھر ذلت و رسوائی کو دوبارہ قبول کرنے اور یکطرفہ پالیسیوں کی حمایت و مدد کرنے کی راہ پر؟ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا بےجان جسم اقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کے ساتھ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے حالیہ دنوں کے دوران دعوی کیا تھا کہ امریکہ قرارداد نمبر2231 میں شراکت دار ہے اور ایران پر اسلحے کی پابندی میں ت...
چین کا احتساب ہو گا اور اسے قیمت چکانا پڑے گی: مشیرِ ٹرمپ لیری کوڈلو

چین کا احتساب ہو گا اور اسے قیمت چکانا پڑے گی: مشیرِ ٹرمپ لیری کوڈلو

news, Urdu
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جمعے کے روز یہ تسلیم کیا گیا کہ کرونا وائرس نے قدرتی طور پر جنم لیا اور یہ کسی تجربہ گاہ میں نہیں تیار کیا گیا۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر تنقید کی شدت میں کمی نہیں آئی۔ وہ اپنے اس موقف پر قائم ہیں کہ اگر چین زیادہ شفاف طریقے سے حرکت میں آ جاتا تو دنیا کے لیے اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن تھا۔ ٹرمپ نے جمعے کی شام ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر اپنےاس موقف کو دہرایا کہ ان کی انتظامیہ ووہان شہر سے شروع ہونے والی اس وبا کے تناظر میں چین کے خلاف بہت سے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ ادھر وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کوڈلو نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے میں چین کا احتساب کیا جائے گا۔ امریکی چینل سی این بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ "وہ چین کواحتساب کے کٹہرے میں لائیں گے۔ لیکن ایسا کب ،...
ڈاکٹرز میری موت کے اعلان کیلیے تیار تھے‘ کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کا انکشاف

ڈاکٹرز میری موت کے اعلان کیلیے تیار تھے‘ کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کا انکشاف

news, Urdu
چند دن پہلے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ڈاکٹرز ان کی موت کے لیے تیار تھے۔یہ ایک تلخ لمحہ تھا جس کی تردید نہیں کی جا سکتی ۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ میں نےکسی بھی مرحلے پر یہ نہیں سوچا کہ مرنے والا ہوں۔ اسپتال میں وینٹی لیٹرپر بھی رکھا گیا مگر پریشانی صرف یہ تھی کہ طبیعت کیوں بحال نہیں ہو رہی۔بہر حال اس تجربے نے بیماری سے لڑنے اور ملک کو معمول پر لانے کے لیے زیادہ پرعزم بنا دیا ہے۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ  علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے پاس ایسی حکمت عملی تھی کہ اگر سابق سوویت رہنما اسٹالن کی طرح ان کا اچانک انتقال ہو جائے تو کیا کرنا ہے۔  یاد رہے کہ 27 مارچ کو برطانوی وزیراعظم کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد وہ ڈاؤننگ اسٹریٹ میں واقع اپنی سرکار...

Contact Us