Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

ویانا حملے میں بوڑھی عورت کی جان بچانے والے دو ترک جوان قومی ہیرو قرار

ویانا حملے میں بوڑھی عورت کی جان بچانے والے دو ترک جوان قومی ہیرو قرار

رہن سہن
ویانا حملے میں شہریوں اور پولیس کو بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے دو ترک مسلمانوں کو ہیرو کا درجہ دیا جا رہا ہے۔ میکائیل اوزین اور رجب گلتیکن نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک عورت کی جان بچائی جبکہ ایک زمی پولیس والے کو بھی ابتدائی امداد فراہم کی۔ اس سارے منظر نامے کو سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کیا۔ https://twitter.com/KarkusSibel/status/1323398943905075203?s=20 سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو کے مطابق رجب کو اس دوران چوٹیں بھی آئیں۔ https://twitter.com/Caucasuswar/status/1323381738983350276?s=20 ترک میڈیا سے گفتگو میں رجب کا کہنا تھا کہ جب گولیاں چل رہی تھیں تو انہوں نے دیکھا کہ ایک بوڑھی عورت حملے والے علاقے کی طرف چلتی جا رہی ہے۔ جس پر انہوں نے اسے روکا اور پاس ہی ایک میٹرو اسٹیشن میں گھس گئے، جہاں انہوں نے ایک پولیس والے کو زخمی پایا۔ انٹرنیٹ پر دونوں ترک شہریوں...
ویانا میں دہشت گرد حملہ: 4 افراد ہلاک 22 زخمی، شہریوں پر حملے کی دنیا بھر میں مذمت

ویانا میں دہشت گرد حملہ: 4 افراد ہلاک 22 زخمی، شہریوں پر حملے کی دنیا بھر میں مذمت

سیاست
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے مرکزی علاقے میں حملے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد کے ہلاک جبکہ 22 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق دو حملہ آوروں نے شہر کے پر ہجوم علاقے میں اچانک اندھا دھند گولیاں چلانا شروع کر دیں۔ https://twitter.com/CasoAislado_Es/status/1323382574262222848?s=20 حملہ ایک تاریخی سینیگاگ کے اتنا قریب تھا کہ پہلے پہل انتظامیہ کو لگا کہ حملہ سینیگاگ پر کیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر جاری متعدد ویڈیو میں ایک شخص کو خود کار اسلحے سے گولیاں چلاتے دیکھاجا سکتا ہے۔ حملے کی دنیا بھر سے مذمت کی گئی ہے، جبکہ یورپی رہنماؤں نے اسے اسلام سے جوڑا ہے۔ آسٹریا کے وزیر اعظم نے یورپ میں مہاجرین اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت کے پیش نظر کہا ہے کہ حملے کا مہاجرین سے کوئی تعلق نہیں، یہ کام ان لوگوں کا ہے جو امن کو ناپسند کرتے ہیں اور جنگ چاہتے ہیں، یہ تہذیب اور بربریت کے ...
علاج کے باوجود طبیعت میں بہتری نہ آںے اور موت کی وجہ بننےوالی اہم جینیاتی تبدیلی دریافت: محققین کہتے ہیں ویکسس کا شکار 40٪ مریض بچ نہیں پاتے

علاج کے باوجود طبیعت میں بہتری نہ آںے اور موت کی وجہ بننےوالی اہم جینیاتی تبدیلی دریافت: محققین کہتے ہیں ویکسس کا شکار 40٪ مریض بچ نہیں پاتے

طب
محققین کو انسانوں میں علاج کے باوجود بہتری نہ آںے اور موت کی وجہ بننے والی جینیاتی تبدیلی کا پرہ چلا ہے۔ تحقیق کے مطابق اس جینیاتی تبدیلی کے شکار مریضوں پر کوئی دوا اثر نہیں کرتی اور مریض موت کے گھاٹ اتر جاتا ہے۔ جین میں اس تبدیلی کو ویکیول، ای1 انزائم، ایکس لنک، آٹوانفلامیٹری اور سومیٹک سنڈروم کا نام دیا گیا ہے، جسے مختصراً ویکسس بھی کہا جا سکتا ہے۔ ویکسس کے شکار انسانوں کے جسم میں خون کے لوتھرے بننا شروع ہو جاتے ہیں، بار بار بخار کی شکایت رہتی ہے، پھیپھڑے بھی ٹھیک سے کام نہیں کرتے اور ہڈیوں کے گودے میں موجود خصوصی ویکیول جو کہ قوت مدافعت کے لیے کام کرتے ہیں، متاثر ہو جاتے ہیں۔ محققین نے جین میں تبدیلی کے عمل کو 2500 سے زائد ایسے مریضوں میں پایا ہے جو مسلسل علاج کے باوجود طبیعت میں بہتری محسوس نہیں کر رہے تھے۔ جبکہ حاصل ہونے والی معلومات کے موازنے سے پتہ چلا ہے کہ 25 نوجوانوں م...
یوٹیوب اور وائمیو نے انتیفا پر جاری ہونے والی دستاویزی فلم کو دو گھنٹوں میں ہٹا دیا: فلم کے مواد میں قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تھی، ویب سائٹوں کا مؤقف

یوٹیوب اور وائمیو نے انتیفا پر جاری ہونے والی دستاویزی فلم کو دو گھنٹوں میں ہٹا دیا: فلم کے مواد میں قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تھی، ویب سائٹوں کا مؤقف

سیاست, علوم و فنون
امریکہ میں حالیہ مظاہروں اور تشدد میں نمایاں طور پر سامنے آنے والی تنظیم انتیفا کے بارے میں جاری ہونے والی دستاویزی فلم کو ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں یو ٹیوب اور وائمیو نے ہٹا دیا ہے، جس پر امریکی سماجی میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ "انتیفا: سیاہ فام سیاست کا ابھار" نامی دستاویزی فلم نشر ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی یو ٹیوب اور وائمیو سے ہتا دی گئی، جس کے جواز کے طور پر ٹیکنالوجی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ فلم اداروں کے قوانین کی خلاف ورزی پر ہٹائی گئی ہے۔ یوٹیوب نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ویڈیو کے مواد پر حقوق کا دعویٰ کیا گیا تھا جبکہ وائمیو نے ویڈیو میں تشدد کا بہانہ کر کے ویڈیو کو ویب سائٹ پر دوبارہ اپلوڈ کرنے اجازت نہیں دی ہے۔ تاہم یو ٹیوب پر اصلی اور مکمل ویڈیو کو ہٹانے کے باوجود فلم کو عمر اور دیگر پابندیوں کے ساتھ ٹکروں کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ https://youtu.be/t1wPXTUHnIQ ...
عوامی صحت کے مسائل: راجستھان میں دیوالی اور شادی بیاہ پر آتش بازی پر پابندی عائد، انتظامیہ نےآتشی سامان ضبط کرنا شروع کر دیا

عوامی صحت کے مسائل: راجستھان میں دیوالی اور شادی بیاہ پر آتش بازی پر پابندی عائد، انتظامیہ نےآتشی سامان ضبط کرنا شروع کر دیا

رہن سہن
ہندوستان کی شمال مغربی ریاست راجستھان میں آتش بازی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ریاستی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آتش بازی کا بے جا استعمال عوامی صحت کے لیے خطرناک ہے۔ انتظامیہ نے آتشی سامان رکھنے اور بیچنے والوں کے خلاف عملی کارروائی شروع کرتے ہوئے اسے ضبط کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ ریاستی وزیراعلیٰ آشوک گیہلوٹ کا کہنا ہے کہ پابندی کا مقصد کورونا اور دیگر حساس مریضوں کو آتش بازی کے مضر دھوئیں اور اسکے اثرات سے محفوظ کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے لوگوں کو آئندہ دیوالی کے تہوار پر خصوصی طور پر آتش بازی سے منع کیا ہے، جبکہ شادی اور دیگر تہواروں پر بھی اس کے استعمال سے روکا ہے۔ https://twitter.com/ashokgehlot51/status/1323130040842743809?s=20 مقامی انتظامیہ عوام میں شعورکے لیے بھی کام کر رہی ہے اور لوگوں کو آتش بازی کے دھوئیں کے دل اور پھیپھروں پر ہونے والے اثرات سے آگاہ کر رہی ہے۔...
سابق امریکی اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے روسی شہریت کے لیے درخواست دینے کا اعلان کر دیا

سابق امریکی اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے روسی شہریت کے لیے درخواست دینے کا اعلان کر دیا

روس
امریکی حکومت کے اپنے شہریوں اور دنیا بھر میں بے جا جاسوسی کے راز سے پردہ اٹھانے والے سابق این ایس اے اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے روسی شہریت لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سنوڈن کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ انکا بیٹا بھی انکی طرح خاندان کے بغیر بے گھر زندگی گزارے۔ https://twitter.com/Snowden/status/1323024757659439107 ایڈورڈ سنوڈن 2013 سے قانونی طور پر ایک غیر واضع زندگی گزار رہے ہیں، وہ اب تک امریکی شہری ہیں تاہم انکا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا ہے، اور اب وہ روس میں عارضی اجازت کی بنیاد پر مقیم ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق سنوڈن کا روسی شہریت لینے کے فیصلے کی وجہ روس کا امریکہ کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کے معاہدے کا نہ ہونا بھی ہو سکتا ہے، یعنی سنوڈن روسی شہریت لے کر امریکہ کے حوالے کیے جانے سے محفوظ رہیں گے۔ سابق امریکی ایجنٹ کی جانب سے روسی شہریت کے لیے درخواست دینے کا اعلان انکی بیوی کی ...
فرانس: دو مافیا گروہوں میں فائرنگ، اندھا دھند گولیوں کے تبادلے میں ایک شہری زخمی – ویڈیو

فرانس: دو مافیا گروہوں میں فائرنگ، اندھا دھند گولیوں کے تبادلے میں ایک شہری زخمی – ویڈیو

بصری مواد
جنوبی فرانس کے شہر مونٹپیلیئر میں دو مقامی مافیا گروہوں کے مابین گولیوں کے تبادلے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق جھگڑا اتوار کی شام ہوا جب دو مقامی دشمن مافیا گروہ آمنے سامنے آگئے۔ سماجی میڈیا پر نشر ہونے والی ویڈیوؤں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں گروہوں کے پاس خود کار پسٹل اور رائفل بندوقیں ہیں اور وہ دیواروں کا سہارا لیتے ہوئے ایک دوسرے پر گولیاں چلا رہے ہیں۔ آپسی مقابلے کی ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ گولیاں چلانے والے افراد نے چہرے ڈھانپ رکھے ہیں اور وہ ایک رہائشی علاقے میں اندھا دھند گولیاں چلارہے ہیں۔ https://twitter.com/FranceNews24/status/1322907878680895489?s=20 ایک دوسری ویڈیو میں فائرنگ کے نتئجے میں ایک مقامی شخص کو دیکھاجا سکتا ہے، جو اندھی گولی کا نشانہ بنا۔ https://twitter.com/Olivier_Truchot/status/1322926099995758594?s=20 و...
فرانسیسی صدر کی پیغمبرﷺ کے خاکوں پر اپنے بیان کی وضاحت: خاکوں کے حق میں نہیں، مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی سمجھتا ہوں، پر تشدد کو جواز نہیں دیا جا سکتا

فرانسیسی صدر کی پیغمبرﷺ کے خاکوں پر اپنے بیان کی وضاحت: خاکوں کے حق میں نہیں، مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی سمجھتا ہوں، پر تشدد کو جواز نہیں دیا جا سکتا

سیاست
فرانسیسی صدر ایمینیول میکرون نے پیغمبر اسلام ﷺ کے خاکوں سے متعلق اپنے بیانات کی وضاحت کے لیے قطری میڈیا الجزیرہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ وہ محمدؐ کے خاکوں کے حق میں نہیں ہیں انہوں نے صرف آزادی رائے کے حق کے تحفظ کے لیے بات کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ سمجھ سکتے ہیں کہ مسلمان خاکوں پر ناراض ہوتے ہیں لیکن اسے تشدد کے لیے جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ میں بطور صدر فرانسیسیوں کے حقوق کے تحفظ کا ذمہ دار ہوں۔ فرانسیسی صدر نے مسلمانوں کی دل آزاری پر اپنی وضاحت میں کہا کہ خاکوں سے متعلق ان کے بیان کو میڈیا نے غلط انداز میں پیش کیا، جس سے دنیا بھر میں مسلمانوں کی دل آذاری ہوئی، ایسا کہنا کہ میں خود خاکوں کا حامی ہوں، غلط ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو میں اپنی وضاحت میں صدر میکرون کا مزید کہنا تھا کہ خاکے فرانسیسی حکومت نے نہیں چھپوائے، اور نہ اسے چھاپنے والے ادارے کا حکومت کے ساتھ کوئی تعلق ہے، وہ...
سابق روسی صدور تاحیات سینٹر بن سکتے ہیں: صدر پوتن نے سابق صدور کے لیے مراعات سے بھرا نیا قانونی مسودہ اسمبلی میں پیش کر دیا

سابق روسی صدور تاحیات سینٹر بن سکتے ہیں: صدر پوتن نے سابق صدور کے لیے مراعات سے بھرا نیا قانونی مسودہ اسمبلی میں پیش کر دیا

روس
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ میں مسودہ جمع کروایا ہے جس کے تحت روسی صدور اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد سینٹ کے مستقل اور تاحیات رکن بن سکیں گے۔ مسودے کے تحت صدر اپنے ساتھ 7 مزید افراد کو بھی قانونی ادارے کا رکن بنا سکیں گے، اور وہ بھی تاحیات آئینی ادارے کا رکن رہیں گے۔ تاہم اس پرشرط لاگو کی گئی ہے کہ انہوں نے ملک کے لیے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں۔ مسودے کے مطابق سابق صدور 6 سال کے لیمزید 23 سینٹر بھی تعینات کرنے کے حقدار ہوں گے۔ سابق صدور کو دی جانے والی یہ مراعات گرمیوں میں ہونے والے اہم آئینی ریفرنڈم کے بعد سامنے آنے والی اہم قانونی ترمیم ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ صدر پوتن اپنی حالیہ مدت پوری کرنے کے بعد کریملن چھوڑ دیں گے اور ماسکو میں اقتدار ولادیمیر پوتن سے کسی اور شخص کے ہاتھوں میں چلا جائے گا۔ مسودے کے تحت صدر کے پاس آئینی مدت پوری کرنے کے بعد 3 ماہ ہوں گے کہ ...
ٹویٹر کی سنسرشپ قومی سلامتی کےلیے خطرہ بن رہی ہے: ہوم لینڈ سکیورٹی کے سربراہ کا جیک ڈورسی کو خط

ٹویٹر کی سنسرشپ قومی سلامتی کےلیے خطرہ بن رہی ہے: ہوم لینڈ سکیورٹی کے سربراہ کا جیک ڈورسی کو خط

سیاست
امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کے سربراہ چاڈ وولف نے ٹویٹر کے مالک جیک ڈورسی سے خصوصی خط میں سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویب سائٹ کی جانب سے ایک اعلیٰ حکام کے کھاتے کو بند کرنے کا اقدام قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف تھا۔ https://twitter.com/DHS_Wolf/status/1322285774952452097?s=20 واضح رہے کہ ٹویٹر نے دو روز قبل کسٹم اور بارڈر پٹرول کے سربراہ مارک مورگن کا کھاتہ اس پیغام کے بعد بند کر دیا تھا جس میں انہوں نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کے کام کی تشہیر کرتے ہوئے اسے قومی سکیورٹی کے لیے ضروری قرار دیا تھا، ٹویٹر کا مؤقف تھا کہ امریکی اہلکار نے ٹویٹ سے عوام کو تشدد پر اکسایا ہے۔ https://twitter.com/CBPMarkMorgan/status/1321490184811253761?s=20 ہوم لینڈ سکیورٹی کے سربراہ نے کھلے خط میں لکھا ہے کہ نظریاتی اختلاف کے علاوہ مورگن صاحب کی ٹویٹ سے اختلاف کی کوئی...

Contact Us