Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

ایپل کا متعصب و اجارہ دارانہ رویہ: روسی کمیشن نے 1 کروڑ 20 لاکھ جرمانہ کر دیا

ایپل کا متعصب و اجارہ دارانہ رویہ: روسی کمیشن نے 1 کروڑ 20 لاکھ جرمانہ کر دیا

فن/ٹیکنالوجی
روسی ادارہ برائے کنٹرول تجارتی اجارہ داری نے امریکی مواصلاتی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے، ادارے کا کہنا ہے کہ کمپنی نے اپنی مصنوعات کی ترویج کے لیے حیثیت کا بے جا استعمال کیا ہے۔ امریکی کمپنی نے الزام مسترد کرتے ہوئے جرمانے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دینے کا اعلان کیا ہے۔ بروز منگل اپنے باقائدہ اعلامیے میں روسی ادارے کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایپل کو غیر منصفانہ تجارت کا مرتکب پایا ہے۔ جس کی شکایت روسی سافٹ ویئر کمپنی کاسپرسکی لیب کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ اینٹی وائرس اور سائبرسیکیوریٹی سے متعلق مصنوعات بنانے والی روسی کمپنی کا دعویٰ تھا کہ انکی مصنوعات کو ایپ اسٹور تک رسائی حاصل کرنے میں غیر ضروری رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایپل کا رویہ اجارہ دارانہ اور غیر منصفانہ تجارت کے رویے کا حامل ہے۔ ایپل آئی او ایس پر اپنی غالب حیثیت کو استعمال کرتے ...
فرانس میں پولیس پر حملوں میں اضافہ: پارلیمان کا پولیس کو مزید اختیار دینے کا فیصلہ

فرانس میں پولیس پر حملوں میں اضافہ: پارلیمان کا پولیس کو مزید اختیار دینے کا فیصلہ

سیاست
فرانس میں شہری آزادیوں پر قدغنیں لگانے پر نالاں افراد کی جانب سے پولیس اہلکاروں اور ادارے کی املاک پر حملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ پیرس کے جنوبی علاقے رنگس میں پولیس گیراج پر حملے میں متعدد کاروں کو نقصان پہنچایا گیا ہے، حملہ آوروں نے گاڑیوں کے شیشے توڑ کر انہیں الٹا دیا اور ایک پر سور کا سر لٹکا کر فرار ہو گئے۔ https://twitter.com/Raph_journalist/status/1386669369799979008?s=20 حملہ آوروں نے گاڑیوں پر قوانین اور پولیس کے خلاف نعرے بھی لکھے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یاد رہے کہ فرانس کے دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں حالیہ مہینوں میں پولیس پر متعدد حملے کیے گئے ہیں۔ 2020 میں فرانس کی دوسری کورونا تالہ بندی کے دوران ایک پولیس چوکی پر بھی حملہ درج کیا گیا ہے۔ جس میں مشتعل افراد نے پولیس اہلکاروں کے خلاف آتشی اسلحہ تک استعمال کیا۔ ...
بچوں کو بڑوں کی ڈانٹ ڈپٹ کی ابدی روایت اور تجربے کی بھٹی

بچوں کو بڑوں کی ڈانٹ ڈپٹ کی ابدی روایت اور تجربے کی بھٹی

بلاگ
میں ایک ڈاکٹر ہوں، لیکن میرا بیٹا بھی میرے لاکھ منع کرنے کے باوجود مجھ سے چوری دوستوں کے ساتھ ریستورانوں میں کھانے کھاتا ہے۔ میں اب اس چیز کو جان گیا ہوں کہ وہ میری بات نہیں سمجھ پا رہا، لیکن پھر بھی اپنی تسلی کے لیے اکثر نت نئے طریقوں سے اسے سمجھانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں، اسے ڈانٹتا بھی ہوں اور بازار کے ناقص کھانوں کے مضر اثرات سے ڈراتا بھی رہتا ہوں، لیکن تاحال اسےمنع کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ بسا اوقات مجھے لگتا ہے کہ یہ انسانی فطرت میں ہے کہ اسے سبق کی دوہرائی مطلوب رہتی ہے، اس لیے کتاب ہدایت نازل ہونے کے باوجود اللہ نے ہر جمعہ انسان کو جمعے کے اجتماع کے لیے طلب کیا ہے۔ خیر، اپنے بیٹے کے حوالے سے پریشانی کے ساتھ ساتھ بسا اوقات اپنے ماضی میں بھی کھو جاتا ہوں، یاد کرتا ہوں کہ میں بھی اس کی عمر میں ایسے ہی دوستوں کے ساتھ بازاری کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوتا رہا ہوں، اس وقت لگتا تھا کہ...
چین نے 18 ماہ کی ریکارڈ مدت میں اپنا الگ خلائی اسٹیشن تیانہی خلاء میں بھیج دیا

چین نے 18 ماہ کی ریکارڈ مدت میں اپنا الگ خلائی اسٹیشن تیانہی خلاء میں بھیج دیا

فن/ٹیکنالوجی
چین نے صرف 18 ماہ میں اپنا خود کا خلائی اسٹیشن بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، نئے خلائی مرکز کو بروز منگل خلاء میں بھیج دیا گیا جو زمین کے نچلے مدار میں چینی خلائی جہازوں کے لیے اسٹیشن کا کام کرے گا۔ چینی خلائی ادارے کے مطابق چین آئندہ چند ماہ میں مزید 10 خلائی منصوبے متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ https://twitter.com/dctrjack/status/1387609097470545923?s=20 خلائی اسٹیشن کو تیانہی کا نام دیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے جنتوں کی ہم آہنگی۔ تیانہی چینی خلائی اسٹیشن کے کنٹرول مرکز کا کام کرے گا، جہاں ایک وقت میں 6 ماہ کے لیے 3 خلاء باز قیام کر سکیں گے۔ اسٹیشن کے مزید دو حصے آئندہ کچھ ہفتوں میں مرکز سے جڑ جائیں گے۔ تیانہی 18 میٹر لمبا ہے جبکہ بعد میں منسلک ہونے والے حصے 14 سے 15 میٹر لمبے ہوں گے۔ https://twitter.com/SpaceflightNow/status/1387609081754660868?s=20 واضح رہے کہ حالیہ...
خون کی کمی کا علاج تعویز کو جوتے مارنے سے نہیں ہو گا: ڈاکٹر انیقہ

خون کی کمی کا علاج تعویز کو جوتے مارنے سے نہیں ہو گا: ڈاکٹر انیقہ

بلاگ
پھولی ہوئی سانسوں میں آٹا گوندھتے ہوئی نِدا کے بازو پر ماں کی نظر پڑی تو بے ساختہ چلا اٹھی کہ  آج پھر نیل پڑے ہوئے ہیں، "پھر کسی نے جادو کا وار کیا ہے، ہاۓ میری بچی کو نجانے سوتے میں کتنا مارا ہے چڑیلوں نے، بیڑا غرق ہو دشمنوں کا"۔ اماں نے فوری چادر اوڑھی اور اپنے پیر کے پاس بھاگی، دوڑتے ہوئے ہمیں کہہ گئی کہ "ابا آئیں تو کہنا اماں سبزی لینے گئی ہے"۔ کچھ دیر بعد اماں واپس آئی اور فرش پر بیٹھ کر ایک تعویذ کو جوتے مارنے لگی، اور ساتھ ساتھ بولتی گئی کہ "جیسے میری بچی کو مارا تھا اب تو بھی مار کھا، آئندہ کبھی تیری ہمت نہیں ہو گی کہ میری معصوم جان کو نقصان پہنچائے۔ آج تو میں تمہیں جلا دوں گی"۔ یعنی نِدا کو مارنے والی چڑیل اب اماں کے قابو میں تھی، جوتے مارنے کے بعد اماں نے تعویذ جلایا اور سکون سے بیٹھ گئی۔ یہ ہمارے معاشرے کی موجودہ صورت حال ہے جہاں کم علم عورتیں حتیٰ کہ بسا اوقات بظاہ...
علم پر مالکانہ حقوق کی بحث ایک بار پھر ابھرنے لگی: بِل گیٹس کی کورونا ویکسین کے کلیے کو علمی ملکیت کے قانون کے تحت عام نہ کرنے کی حمایت

علم پر مالکانہ حقوق کی بحث ایک بار پھر ابھرنے لگی: بِل گیٹس کی کورونا ویکسین کے کلیے کو علمی ملکیت کے قانون کے تحت عام نہ کرنے کی حمایت

علوم و فنون
دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے مالک بل گیٹس نے کووڈ-19 ویکسین کے کلیے پر مالکانہ حقوق کی پابندیاں ختم کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں مانتے کہ اس وبائی مرض پر قابو پانے کی عالمی کوششوں کے ساتھ علم کی ملکیت کے حقوق کا کوئی لینا دینا ہے۔ واضح رہے کہ پی فائزر اور ماڈرنا جیسی دواساز کمپنیاں عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے قوانین کے تحت ویکسین کے کلیے کے مالکانہ حقوق سے فائدہ اٹھارہی ہیں۔ ویکسین کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد ممالک، بین الاقوامی امدادی تنظیموں اور عوامی شخصیات کی جانب سے پابندی ختم کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے، انکا مؤقف ہے کہ غریب ممالک کو ویکسین فراہم کرنے کے لیے کلیہ سب کو بتانا چاہیے، تاکہ سب اسے تیار کر کے وباء کا خاتمہ ممکن بنا سکیں۔ تاہم معروف امریکی انسان دوست بل گیٹس کا ماننا ہے کہ یہ ایک اچھا خیال نہیں ہے۔...
خلیج فارس میں امریکی و ایرانی بحریہ کی نوک جھوک جاری: امریکہ کا ایک بار پھر ایرانی پاسدران انقلاب پر اشتعال دلانے کا الزام، ویڈیو جاری

خلیج فارس میں امریکی و ایرانی بحریہ کی نوک جھوک جاری: امریکہ کا ایک بار پھر ایرانی پاسدران انقلاب پر اشتعال دلانے کا الزام، ویڈیو جاری

عالمی
امریکی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں خلیج فارس میں ایرانی اور امریکی بحری جہازوں کے مابین دو بار آمنا سامنا ہوا ہے۔ منگل کے روز امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے ترجمان نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی پاسدران انقلاب کے گارڈوں کے غیر زمہ دارانہ رویے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی جہاز 2 اپریل کو امریکی جہاز 'مونومائے' کے سامنے اکسانے کی طرز میں چکرکاٹ رہا ہے، جس کے ردعمل میں امریکی جہاز اچانک رک جاتا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ رینگ ویل نامی جہاز بھی اسی جارحانہ سلوک کا نشانہ بن چکا ہے۔ https://twitter.com/CavasShips/status/1386919832118087682?s=20 ترجمان کے مطابق امریکی عملے نے ریڈیو کے ذریعہ متعدد انتباہی اشارے جاری کئے اور جہازوں کے بگل سے پانچ ہلکے دھماکے بھی کئے، لیکن ایرانی ...
کورونا وباء بھی استعماری ممالک کو فوجی اخراجات میں اضافے سے روک نہ سکی: امریکہ، برطانیہ، ہندوستان کے اخراجات میں 1988 کے بعد حد درجہ اضافہ، سعودی عرب، روس، چین میں کمی

کورونا وباء بھی استعماری ممالک کو فوجی اخراجات میں اضافے سے روک نہ سکی: امریکہ، برطانیہ، ہندوستان کے اخراجات میں 1988 کے بعد حد درجہ اضافہ، سعودی عرب، روس، چین میں کمی

عالمی
ایک نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ سال مغربی طاقتوں نے اپنے عسکری اخراجات میں 1988 سے لے کر اب تک کی سطح کا سب سے بڑا اضافہ کیا ہے۔ اگرچہ 2020 میں وبائی مرض پھیلنے کے باعث عالمی معیشیت شدید مشکلات کا شکار رہی لیکن اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی) کے مطابق کشیدہ حالات بھی بڑی طاقتوں کو فوج پر خرچ کرنے سے نہیں روک نہیں سکے۔ تحقیق کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلہ میں دنیا بھر کے فوجی اخراجات میں 2.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 1.981 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو 1988 کے بعد اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ واضح رہے کہ پچھلی دہائی کے نسبت عالمی فوجی اخراجات میں تقریباً 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سماجی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ اس لیے بھی تشویشناک ہے کیونکہ گزشتہ ایک سال میں دنیا کی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) میں 4.4 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ایس آئی پی آر آئی اسلحہ اور فوجی اخ...
آسام: 6 ریکٹر شدت کے زلزلے کے جھٹکے

آسام: 6 ریکٹر شدت کے زلزلے کے جھٹکے

رہن سہن
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں 6 ریکٹر شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کا مرکز دیکھیاجولی نامی گاؤں میں 29 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد بھی جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے، اور 4 کی شدت تک جھٹکے درج کیے جا رہے ہیں۔ سماجی میڈیا پر مقامی افراد کی جانب سے شائع پیغامات کے مطابق زلزلہ تقریباً 30 سیکنڈ تک جاری رہا، جس میں مختلف عمارتوں کو جزوی نقصان ہوا ہے۔ تاہم درست اعدادوشمار ابھی سامنے نہیں آئے۔ https://twitter.com/atanubhuyan/status/1387236254765391875?s=20 مختلف ذرائع کے مطابق 400 کلومیٹر دور بنگلہ دیش تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ https://twitter.com/himantabiswa/status/1387237790287425537?s=20 واضح رہے کہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے آسام میں مسلسل 2 سے لے کر 4 ریکٹر شدت تک کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔ https://twitter.com/ananya116/status/1387249791860572167?s=20...
کورونا سے متعلق مبینہ غلط معلومات پھیلانے کے الزام پر فیس بک نے آسٹریلوی رکن پارلیمان کا مصدقہ صفحہ خذف کر دیا: اقدام آسٹریلوی جمہوریت پر حملہ ہے، رکن پارلیمان کا ردعمل

کورونا سے متعلق مبینہ غلط معلومات پھیلانے کے الزام پر فیس بک نے آسٹریلوی رکن پارلیمان کا مصدقہ صفحہ خذف کر دیا: اقدام آسٹریلوی جمہوریت پر حملہ ہے، رکن پارلیمان کا ردعمل

سیاست
فیس بک نے ایک بار پھر متعصب رویے اور طاقت کا بے جا استعمال کرتے ہوئے ایک اور اہم شخصیت کا صفحہ خذف کر دیا ہے۔امریکی سماجی میڈیا ویب سائٹ کا اگلا ہدف آسڑیلوی رکن پارلیمان کریگ کیلی بنے ہیں جن کا سماجی رابطے کا مصدقہ صفحے کو خذف کر دیا گیا ہے۔ فیس بک کا مؤقف ہے کہ کریگ کیلی کرونا وباء سے متعلق غلط معلومات پھیلانے کے مرتکب ہوئے ہیں۔ فیس بک کے اقدام پر اپنے ردعمل میں مذکورہ آزاد رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ یہ امریکی سوشل میڈیا کمپنی کی طرف سے آسٹریلیا کی جمہوریت پر حملہ ہے۔ کیلی کے مطابق انہیں پیر کی صبح فیس بک کی پابندی حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے اس اقدام کو آزادی اظہار پر حملہ اور "زبان بندی" قرار دیا اور کہا کہ رکن پارلیمان کے 86 ہزار پیروکار والے مصدقہ صفحے کو کسی غیر ملکی نجی کمپنی کی جانب سے اچانک خذف کیا جانا "آسٹریلوی نظام میں مداخلت" کےمترادف ہے۔ https://twitter.com/first...

Contact Us