Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سیاست

لندن میں کورونا ویکسن کے خلاف نکلے مظاہرین نے گوگل سمیت ذرائع ابلاغ کے اداروں پرہلہ بول دیا: ہم 99٪ ہیں، میڈیا جھوٹا ہے کے نعرے

لندن میں کورونا ویکسن کے خلاف نکلے مظاہرین نے گوگل سمیت ذرائع ابلاغ کے اداروں پرہلہ بول دیا: ہم 99٪ ہیں، میڈیا جھوٹا ہے کے نعرے

سیاست
لندن میں کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے گوگل کے دفتر پر ہلہ بول دیا۔ لندن کے شہری ذرائع ابلاغ کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ انکی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔ اور اس میں ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی برابر کی شریک ہیں۔ لندن میں گوگل کے دفتر پر حملہ کرنے والے مظاہرین گوگل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، انکا کہنا تھا وہ 99 فیصد ہیں لیکن انکی جمہوری آواز کو دبایا جا رہا ہے۔ مظاہرین کا الزام تھا کہ میڈیا ذرائع عوام کو صحیح خبریں اور تعداد نہیں دکھا رہے۔ واضح رہے کہ ویکسین کے خلاف مظاہروں میں حزب اختلاف کے رہنما جیرمی کاربن کے بھائی بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ غلط معلومات کے نام پر گوگل کے زیر ملکیت یوٹیوب کورونا ویکسین اور کورونا سے متعلق معلومات کو تلف کرنے کی پالیسی پر چل رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گوگل امریکی حکومت کے زیر اثر ہے اور دنیا بھر میں ایک خاص...
ویتنام سے انخلاء کابل کی نسبت بہت بہتر تھا، کابل میں ناکامی کی وجہ نسبتاً بڑی بیوروکریسی اور بدعنوانی ہے: ویتنام اور کمبوڈیا جنگوں میں کام کرنے والے امریکی صحافی جم لاؤری کا تجزیہ

ویتنام سے انخلاء کابل کی نسبت بہت بہتر تھا، کابل میں ناکامی کی وجہ نسبتاً بڑی بیوروکریسی اور بدعنوانی ہے: ویتنام اور کمبوڈیا جنگوں میں کام کرنے والے امریکی صحافی جم لاؤری کا تجزیہ

سیاست
امریکی صحافی جم لاؤری نے افغانستان سے امریکی انخلاء میں سامنے آنے والی بے قائدگیوں پر کہا ہے اب چاہے کچھ بھی ہو جائے امریکہ تمام معاون افغانوں کو افغانستان سے نہیں نکالے گا۔ ویتنام جنگ میں نمائندے کے طور پر کام کرنے والے امریکی صحافی نے کابل سے انخلاء کو سائیگون سے مشابہت دی ہے اور کہا ہے کہ یہ کمبوڈیا اور ویت نام سے بھی زیادہ بری شکت ہے، جہاں دشمن افواج شہر میں داخل ہو چکی ہیں لیکن امریکی تاحال تذبذب کا شکار ہیں۔ جم لاؤری کا کہنا تھا کہ افغانستان امریکہ کے ناکام عسکری ابواب میں ایک بڑا اضافہ ہے۔ ہنگامی انخلاء پر جم لاؤری کا کہنا تھا کہ صورتحال سے لگتا ہے کہ امریکہ ان افغان شہریوں کی بڑی تعداد کو قسمت کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نکل جائے گا جنہوں نے 20 سال امریکہ کے ساتھ تعاون کیا۔ جم لاؤری کا کہنا تھا کہ امریکہ کی تمام ناکام جنگوں میں بھرپور مماثلت پائی جاتی ہے لیکن 20 سالہ جنگ ہارنہ آسا...
افغانستان میں طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کی بحالی کا اعلان کر دیا، اشرف غنی کی دبئی میں سیاسی پناہ، امراللہ صالح کا آئینی صدر ہونے کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کی بحالی کا اعلان کر دیا، اشرف غنی کی دبئی میں سیاسی پناہ، امراللہ صالح کا آئینی صدر ہونے کا دعویٰ

سیاست
افغانستان میں طالبان نے کابل کی کامیاب فتح کے چار دن بعد ہی حکومت کا اعلان کر دیا ہے۔ قائم کردہ حکومت طالبان کے ماضی میں دعوؤں کے عین مطابق اسلامی شریعت کے مطابق ہو گی جسے امارات اسلامیہ افغانستان کا نام دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 102 برس قبل اسی دن برطانیہ بھی شکست کھا کر افغانستان سے نکل گیا تھا۔19 آگست کو افغانستان میں مغربی نوآبادیاتی کے خلاف فتح کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ حکومت قائم کرنے کا اعلان ترجمان امارات اسلامیہ افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے کیا، جس میں ترجمان طالبان نے ٹویٹر پر امارات اسلامیہ کا جھنڈا لہرایا۔ https://twitter.com/Zabehulah_M33/status/1428236041039880193?s=20 اس کے فوری بعد کی گئی ٹویٹ میں ذبیح اللہ مجاہد نے امارات اسلامیہ افغانستان کی جانب سے دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ https://twitter.com/Zabehulah_M33/status/14282687700579287...
منشیات کی کاشت اور کاروبار 1 بار پھر صفر پر لے جائیں گے، خواتین کو شریعت کے مطابق تمام حقوق ملیں گے، دنیا اپنی اقدار کی طرح ہماری روایات کا بھی احترام کرے: امارات اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس

منشیات کی کاشت اور کاروبار 1 بار پھر صفر پر لے جائیں گے، خواتین کو شریعت کے مطابق تمام حقوق ملیں گے، دنیا اپنی اقدار کی طرح ہماری روایات کا بھی احترام کرے: امارات اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس

سیاست
ترجمان امارات اسلامیہ افغانستان ذبیح اللہ مجاہد کی کابل میں پہلی پریس کانفرنس سے خطاب پر پوری دنیا کی نظریں رہیں، اور یہ دنیا بھر سے متوقع ردعمل کو پا رہی ہے۔ پریس کانفرنس میں ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ تمام جنگی دشمنوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں اور خواتین کو شریعت کے عین مطابق حقوق اور آزادی دیں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ملک کی تمام سرحدیں ہمارے کنٹرول میں ہیں، حکومت سازی کا عمل جاری ہے اور جلد اسکا باقائدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ امارات اسلامیہ افغانستان کی طرف سے عام معافی کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جبکہ امریکہ اور اسکے اتحادی اپنے حمائتیوں کو ملک سے نکالنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں۔ عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے ترجمان امارات اسلامیہ افغانستان کا کہنا تھا کہ یہ اعلان ملک میں امن اور استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، انکا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ روز س...
افغانستان میں طالبان کی پیش رفت جاری، صوبہ قندوز کا ۵واں بڑا شہر سرپل بھی قبضے میں لے لیا: کابل انتظامیہ کی شہر واپس حاصل کرنے کی کوشش میں عوامی مقامات پر بمباری

افغانستان میں طالبان کی پیش رفت جاری، صوبہ قندوز کا ۵واں بڑا شہر سرپل بھی قبضے میں لے لیا: کابل انتظامیہ کی شہر واپس حاصل کرنے کی کوشش میں عوامی مقامات پر بمباری

سیاست
امارات اسلامیہ افغانستان نے قندوز کا پانچواں بڑا شہر سرِپل کا انتظام سنبھال لیا ہے جب کہ دوسری طرف غنی افواج نے شہر کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیےکارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ طالبان نے شہر کی بیشتر اہم سرکاری عمارات کا انتظام سنبھالنے کے بعد وہاں سے صدر اشرف غنی کے عسکری دستوں کو شہر سے باہر دھکیل دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں طالبان کے حامیوں کو شہر میں فتح کے جھنڈے لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کچھ دیر بعد وہاں امریکی و غنی افواج کی جانب سے مقامی بازار پر بمباری سے ہونے والی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جس سے درجنوں شہری جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ https://twitter.com/NaseebKhanZ/status/1424274123824508928?s=20 اگرچہ طالبان نے قندوز کا مکمل انتظام سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کابل انتظامیہ نے ایک ویڈیو میں قندوز شہر کی گلیوں میں نامعلوم دشمن پ...
امریکہ میں حمل گرائے بچوں کے اعضاء نکالنے اور مختلف مقاصد کے لیے استعمال کا منصوبہ عیاں، معاملے میں حکومتی مالی امداد اور نسلی تعصب کا بھی انکشاف

امریکہ میں حمل گرائے بچوں کے اعضاء نکالنے اور مختلف مقاصد کے لیے استعمال کا منصوبہ عیاں، معاملے میں حکومتی مالی امداد اور نسلی تعصب کا بھی انکشاف

سیاست
امریکہ میں حمل ضائع کیے بچوں کے اعضاء کو تحقیق کے لیے استعمال کرنے اور انکی خریدو فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت ان منصوبوں کو مالی معاونت فراہم کر رہی ہے جن میں حمل گرائے بچوں کے اجسام اور انکے اعضاء کو تحقیق کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ رپورٹ کی تفصیل کے مطابق ان بچوں میں سے بعض کے جسمانی اعضاء زندہ ہونے کی حالت میں نکالے جاتے ہیں۔ امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمت ( ایچ ایچ ایس) نے پیٹرس برگ یونیورسٹی کو 6 سے 42 ہفتوں تک کے حمل گرائے بچوں کے اعضاء حاصل کرنے کے لیے 60 لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کی ہے۔  اس انسانی سوز معاملے کی تفصیل اس وقت طشت از بام ہوئی جب ایک روایت پسند ادارے جوڈیشل واچ اور سینٹر فار میڈیکل پراگریس نے 252 صفحات پر مشتمل معلومات آزادی معلومات کے قانون کے تحت ایچ ایچ ایس سے حاصل کیں اور انہیں شائع کیا۔ رپورٹ کے مطابق پیٹر...
امریکی انتخابات کی ساکھ: 9 ماہ کی مسلسل مہم کے باوجود صدر بائیڈن کی انتخابی فتح مشکوک، 66٪ ریپبلک، 28٪ غیر جانبدار اور 3٪ ڈیموکریٹ بھی انتخابات کو دھاندلی شدہ مانتے ہیں

امریکی انتخابات کی ساکھ: 9 ماہ کی مسلسل مہم کے باوجود صدر بائیڈن کی انتخابی فتح مشکوک، 66٪ ریپبلک، 28٪ غیر جانبدار اور 3٪ ڈیموکریٹ بھی انتخابات کو دھاندلی شدہ مانتے ہیں

سیاست
امریکی صدارتی انتخابات کے 9 ماہ بعد ہوئے ایک سروے رپورٹ کے مطابق ریپبلکن جماعت کے دو تہائی کارکنان صدر جو بائیڈن کی جیت کو انتخابی دھاندلیوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ کے لبرل ذرائع ابلاغ نے انتخابات کی توثیق کے لیے باقائدہ مہم چلا رکھی ہے، لیکن ایسی تمام کوششیں ناکام جا رہی ہیں اور یاہو نیوز کے نئے سروے کے مطابق 66 فیصد ریپبلکن نومبر کے انتخابات کو دھاندلی کے ذریعے سابق صدر ٹرمپ سے چھیننے پر یقین رکھتے ہیں۔ صرف 18 فیصد لوگوں نے صدر بائیڈن کی جیت کو تسلیم کرنے کی حامی بھری ہے جبکہ 16 فیصد لوگوں نے سوال کا جواب دینے سے انکار کیا ہے۔ دوسری طرف ڈیموکریٹ میں صرف 3 فیصد لوگ سابق صدر ٹرمپ کے خلاف دھاندلی پر یقین رکھتے ہیں۔ آزاد خیال افراد میں سے بھی 28 فیصد نے ریپبلک کو برحق مانا ہےجبکہ مجموعی طور پر اس سروے کے مطابق 29 فیصد لوگ صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہونے پر یقین کرتے ...
فرانس: ویکسین کی پابندی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، طبی عملے اور شعبہ ہنگامی حالات کی تنظیموں نے باقائدہ مظاہروں کا اعلان کر دیا

فرانس: ویکسین کی پابندی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، طبی عملے اور شعبہ ہنگامی حالات کی تنظیموں نے باقائدہ مظاہروں کا اعلان کر دیا

سیاست
فرانس میں شعبہ طب، دیکھ بھال اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے عملے نے کورونا ویکسین کی پابندی کے خلاف الگ اور باقائدہ مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ متذکرہ شعبہ جات کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومتی پابندی بنیادی آئینی حق کے خلاف ہے۔ واضح رہے کہ صرف شعبہ طب کی ایک تنظیم کے ارکان کی تعداد 8000 سے زائد ہے، اور ابھی تنظیموں نے مظاہروں کا آغاز کیا ہے، سماجی ماہرین کے مطابق آئندہ کچھ دنوں میں ان میں شدت آسکتی ہے اور عملہ حکومت پر دباؤ بنانے کے لیے عارضی اور علامتی کام چھوڑنے کی طرف بھی جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/L_Infirmier0ff/status/1421484316941590534?s=20 ایمینیون میخرون نے تمام شہریوں پر ویکسین لگانے کی پابندی عائد کی ہے اور مختلف شعبہ جات مثلاً فوج اور طبی عملے کے لیے 15 ستمبر تک کی میعاد بھی رکھی ہے۔ 8 آگست تک ویکسن نہ لگوانے والوں کو سینما جانے، ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانے او...
بیروت دھماکے کی پہلی برسی: زمہ داروں کا تعین اور سزا نہ دینے پر شہریوں کا بڑا مظاہرہ، پولیس کا تشدد، 45 زخمی

بیروت دھماکے کی پہلی برسی: زمہ داروں کا تعین اور سزا نہ دینے پر شہریوں کا بڑا مظاہرہ، پولیس کا تشدد، 45 زخمی

سیاست
https://twitter.com/MatthieuKaram/status/1422916191946002439?s=20 بیروت دھماکے کے ایک سال پورا ہونے پر شہریوں کی بڑی تعداد نے ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام، بدعنوانی اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پولیس نے اس موقع پر شہریوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس اور تشدد کا سہارا لیا جس سے متعدد شہری شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے تشدد میں 45 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ https://twitter.com/timourazhari/status/1422952373887160323?s=20 مظاہرین نالاں تھے کہ دھماکے کے زمہ دار کا تعین نہیں کیا گیا اور اسے قرار داقعی سزا نہیں دی گئی۔ https://twitter.com/BrowneGareth/status/1422964331319341057?s=20 یاد رہے کہ لبنان میں گزشتہ سال 4 آگست کو ساحل سمندر پر 2750 ٹن امونیم نائیٹریٹ کے ذخیرے میں دھماکے سے 218 افراد جاں بحق، 7500 زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکے کو انسانی تاریخ کا سب سے برا...
ہندوستان: مکمل طور پر ملک میں تیار کردہ 262 میٹر لمبا طیارہ بردار بحری جہاز وکرانت بحریہ کے حوالے، ملک میں جشن کا سماں

ہندوستان: مکمل طور پر ملک میں تیار کردہ 262 میٹر لمبا طیارہ بردار بحری جہاز وکرانت بحریہ کے حوالے، ملک میں جشن کا سماں

سیاست
ہندوستان نے اپنا پہلا خود کا تیار کردہ جنگی طیارہ بردار بحری جہاز تیار کر کے بحری فوج کے حوالے کر دیا ہے۔ طیارہ بردار جہاز کی تیاری کو بڑی کامیابی مانا جا رہا ہے اور قومی سطح پر اس پر جشن منایا جا رہا ہے۔ طیارہ بردار بحری جہاز کی لمبائی 262 میٹر ہے جسے آئی این ایس وکرانت (سرحدوں سے نکلتا ہوا) کا نام دیا گیا ہے۔ جہاز نے آج بحر ہند میں اپنی اپنی مشق کی جس کی ویڈیو قومی نشریاتی اداروں پر چلتی رہی۔ https://twitter.com/indiannavy/status/1422810197018488832?s=20 اس موقع پر ہند بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہونا چاہیے، انہوں نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ابھی ایسے کئی جدید منصوبے تیاری کے آخری مراحل میں ہیں، جنہیں وقت آنے پر عیاں کیا جائے گا۔ انہوں نے 71 کی جنگ میں بحریہ کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج بحریہ ایک بار پھر 71 کی طرح مظبوط او...

Contact Us