Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

اردو نیوز

بھارت نے چین میں تیار کردہ امریکی مصنوعات کی درآمد کو روک دیا

بھارت نے چین میں تیار کردہ امریکی مصنوعات کی درآمد کو روک دیا

news, Urdu, world عالمی خبریں, اردو نیوز, امریکہ, بھارت
سرحدی تصادم کے بعد بھارت نے چین میں تیار کردہ امریکی مصنوعات کی درآمد کو روک دیا بھارت کی بڑی بندرگاہوں کے کسٹم حکام چین سے آنے والی درآمدات روک رہے ہیں جس میں ایپل ، ڈیل ، سسکو اور فورڈ موٹر کمپنی جیسی کمپنیوں کے ذریعہ چین میں تیار کردہ امریکی سامان بھی شامل ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ، یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم نامی امریکی فرم کی نمائندگی کرنے والے ایک لابی گروپ نے بھارت کی وزارت تجارت کو ایک خط میں درآمدات کی روک تھام پر توجہ دلائی ہے۔اس گروپ نے کہا کہ حکام نے چین سے بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر آنے والے صنعتی سازوسامان کی منظوری کو اچانک روک دیا ہے۔ بدھ کے روز ، انڈیا سیلولر اور الیکٹرانکس ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا کہ اس کے ممبروں کو حال ہی میں بتایا گیا تھا کہ دہلی ، ممبئی ، اور چنئی کے شہروں کے ہوائی اڈوں پر چین سے آنے والی تمام سامان کی جانچ کے لئے نیا...
وسطی شام میں اسرائیلی جیٹ طیاروں کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے بعد بڑے دھماکے

وسطی شام میں اسرائیلی جیٹ طیاروں کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے بعد بڑے دھماکے

Israel, news, Syria, Urdu, اردو نیوز, شام اسرائیل حملہ
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ، جنوبی اور وسطی شام میں متعدد فوجی اڈوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کا الزام دمشق نے اسرائیل پر عائد کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں رات میں دن کا سماں پیدا کرنے والے دھماکے دکھاۓ گۓ ہیں ۔ شام کی فوج نے بتایا کہ اسرائیل نے بدھ کے روزرات ایک بجے سے کچھ دیر پہلے سلامیہ اور صبورہ میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا ۔ شام کی فوج نے بتایا کہ اس کے فضائی دفاع نے بڑی تعداد میں دشمن میزائلوں کو مار گرانے کی کوشش کی لیکن کچھ اہداف کو ہی کامیابی سے نشانہ بنایا جا سکا جس سے دوسری طرف صرف معمولی نقصان ہوا۔ ...
پاک روسی وزراۓ خارجہ کا رابطہ،باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

پاک روسی وزراۓ خارجہ کا رابطہ،باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

news, pakistan پاکستان, Russia - روس, Urdu, اردو نیوز, پاک روسی خارجی امور
پاکستانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں دو طرفہ ایجنڈے اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ روس کے وزیرِخارجہ سرگئی لیوروف کے ساتھ ٹیلیفونی رابطے میں وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی نے روس کے ساتھ طویل مدتی اور کثیر جہتی شراکت کو آگے بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیرِ خارجہ نے روسی ہم منصب کو وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ترقی پذیر ملکوں کے لیۓ قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کے عالمی اقدام کے بارے میں اپیل سے آگاہ کیا جس پر روسی ہم منصب نے مثبت کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیرِخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے دوہرے لاک ڈاؤن ، پرتشدد فوجی کاروائیوں اور مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی سازشوں پہ گہری تشویش کا اظہار بھی کیا۔ دونوں وزراۓ خارجہ نے کرونا وائرس کی عالمی وبا ، علاقائی امور اور کثیر جہتی امور پر دو طرفہ تعاون ...
بولٹن کی کتاب ،صدر ٹرمپ سنگین الزامات کی زد میں

بولٹن کی کتاب ،صدر ٹرمپ سنگین الزامات کی زد میں

news, Urdu, اردو نیوز, امریکہ
سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اس وقت اپنی آنے والی کتاب ’ وہ کمرہ جہاں یہ ہوا ‘ میں امریکی صدر ٹرمپ پر سنگین الزامات عائد کر دیۓ۔ بولٹن کے مطابق اسکی ملازمت کے دوران ٹرمپ کے تمام فیصلے صرف اور صرف صدارتی انتخاب میں اپنی جیت یقینی بنانے کے زیرِاثر تھے۔ ٹرمپ نے دوسری بار صدر منتخب ہونے کے لیۓ بخوشی غیر ملکی مدد بھی طلب کی۔ سی این این کو فراہم کی گئی بولٹن کی کتاب کی کاپی میں ٹرمپ پر چینی صدر سے معاونت طلب کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ ٹرمپ نے چینی صدر شی سے زراعت کے شعبے میں امریکی مصنوعات خریدنے کے لیۓ منت سماجت کی تا کہ ٹرمپ دوسری بار صدارتی انتخابات جیت سکے۔بولٹن کے ان الزامات نے امریکی سیاست میں کھلبلی مچا کر رکھ دی۔ بولٹن نے مزید الزامات عائد کرتے ہوۓ یہ بھی بیان کیا کہ ٹرمپ نے ہمیشہ اپنے من پسند دکٹیٹروں کی معاونت و حمایت کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ دوسری ...
چین کی سرحد پر جھڑپوں میں 2 ہندوستانی فوجی اور 1 افسر ہلاک

چین کی سرحد پر جھڑپوں میں 2 ہندوستانی فوجی اور 1 افسر ہلاک

China, India, news, Urdu, اردو نیوز, بھارت, چین
نئی دہلی کے مطابق، چین کی سرحد کے ساتھ جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ بیجنگ کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ بھارتی فورسز کی سرحد عبور کرنے اور چینی فوجیوں پر حملہ کرنے کے بعد پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ، کشمیر کی وادی گالوان میں پیر کی رات چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کا ایک افسر اور دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ ہندوستانی فوج کے بیان کا حوالہ دیتے ہوۓ ایک بھارتی ذرائع کے مطابق ، دونوں ممالک کے سینئر فوجی عہدیدار اس وقت صورتحال میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے ملاقات کر رہے ہیں۔ بھارت نے دعوی کیا ہے کہ دونوں اطراف میں جانی نقصان ہوا ہے ، حالانکہ انہوں نے یہ انکشاف نہیں کیا کہ اس تصادم میں کتنے چینی اہلکار ہلاک ہوئے۔ ہفتوں سے ، بھارتی اور چینی فوجی مشرقی لداخ ، جو بھارت کے زیرانتظام کشمیر کا ایک حصہ ہے ، لائن آف ایکچؤل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ متعدد مقامات پر تناؤ میں کھڑے ہ...
بھارت کی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ کوششیں

بھارت کی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ کوششیں

India, news, United Nations, Urdu, اردو نیوز, اقوامِ متحدہ, بھارت, سلامتی کونسل
مزٖہبی انتہا پسند بھارتی مودی سرکار نے سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے والا بھارت کیا اس رکنیت کا اہل بھی ہو سکتا ہے؟ کشمیر میں تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن ،متنازعہ شہریت بل ،ایل او سی پر بے گناہ شہریوں پر گولہ باری اور چین ،نیپال سمیت دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ بگڑتے سرحدی تنازعات جیسے سنگین معاملات بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیۓ کافی ہیں۔خود بھارت کے اندر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف بڑھتے پرتشدد واقعات بھارت کے سیکولر ملک ہونے کے دعویٰ کی یکسر نفی ہے۔ اس تمام صورتِ حال میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کے لیۓ بھارتی جوڑ توڑ عالمی ضمیر اورانصاف پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ...

Contact Us