بدھ, اکتوبر 28 Live
Shadow

بھارت

بھارتی وزیردفاع نے ایئرفورس کوریڈ الرٹ جاری کر دیا

بھارتی وزیردفاع نے ایئرفورس کوریڈ الرٹ جاری کر دیا

China, India, news, Urdu, world عالمی خبریں, اردو نیوز, بھارت, پاکستان, چین, عالمی, ہندتوا
 بھارتی وزیردفاع نے بھارتی فضائیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا،اطلاعات کےمطابق جنگی جنون میں مکمل طور پر پاگل ہو چکے بھارتی وزیر دفاع نےبھارتی فضائیہ کوتیاررہنے کا حکم دے کربڑے خطرے کا الارم بجادیا ہے۔بھارتی وزیردفاع نے ان فضائی دستوں کوکسی بھی ہنگامی صورت حال میں اہم سرانجام دینے کےحوالے سے اہم احکامات بھی دے رکھے ہیں‌ ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیردفاع نے بھارتی بری فوج اور فضائیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اس حکم کا مقصدچین کی طرف سے ممکنہ مداخلت کوروکنا اورچین کو سخت پیغام دینا مقصود ہےیہ بھی معلوم ہوا ہےکہ آج اس سلسلے میں‌بھارتی وزیردفاع نے انڈین ایئرفورس کی قیادت سے ملاقات بھی کی ہے اورآئندہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ہروقت تیاررہنے کا حکم دیا ہےبھارتی وزیردفاع نے کہا کہ دیگرافواج کو بھی تیاررہنے کاحکم دیا ہے ت...
کویتی پارلیمنٹ میں آٹھ لاکھ بھارتی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا بل منظور، پاکستانی ڈاکٹر طلب کر لیے

کویتی پارلیمنٹ میں آٹھ لاکھ بھارتی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا بل منظور، پاکستانی ڈاکٹر طلب کر لیے

بھارت, پاکستان, پاکستان دنیا میں, عرب
کویتی پارلیمنٹ نے ایک اہم بل کی منظوری دیتے ہوئے ملک میں موجود غیر ملکی تارکین وطن کی آبادی کو ایک حد میں رکھنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ مسودے کے مطابق کویت بھارتی تارکین وطن کو جو اس وقت کویت میں تقریباً پندرہ لاکھ کے قریب ہیں کو کم کر کے 7 لاکھ تک لائے گا، خلیجی ملک کی پارلیمنٹ کے فیصلے کا شکار تقریباً آٹھ لاکھ یعنی 54 فیصد بھارتی تارکین وطن ہوں گے۔کویت کی مجموعی آبادی 43 لاکھ نفوس پر مبنی ہے، جس میں مقامی افراد کی تعداد تیرہ لاکھ جبکہ تارکین وطن کی تعداد تیس لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ پارلیمنٹ کے فیصلے کے مطابق تارکین وطن کی تعداد ملکی آبادی کا 30 فیصد ہونا چاہیے جو اس وقت 70 فیصد ہے۔ فیصلے سے دیگر ممالک کے تارکین وطن بھی متاثر ہوئے ہیں تاہم ان کی تعداد قابل ذکر نہیں، جیسے کہ مصر کے 30 ہزار مزدور اس قانون سے متاثر ہوں گے۔کویت میں ہندوستانی تارکین وطن کی تعداد سب سے زیادہ ہے...
مقبوضہ کشمیر:جہاں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں لوگ بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔

مقبوضہ کشمیر:جہاں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں لوگ بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔

Hindutva, India, kashmir, news, Urdu, بھارت, نسل کشی, ہندتوا
کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی جانب ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی گئی جس میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بے نقاب کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں انسان اپنے بنیادی انسانی حقوق کے بغیر زندہ ہیں اور بھارت نے اظہار رائے کی آزادی سمیت کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق غضب کررکھے ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج اور پولیس کی قتل و غارت گری، ماورائے عدالت قتل، غیرقانونی حراست، تشدد، پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال، املاک کو نقصان پہنچانا اور خواتین کی بے حرمتی کرنا معمول بن گیا ہے۔ان سب کے ساتھ بھارت کے فاشسٹ سیکورٹی ادارے نہتے ،معصوم اور بے قصور کشمیریوں کو بے دردی سے قتل کررہے ہیں۔رپورٹ میں 2016 کو مقبوضہ کشمیر میں "آنکھوں سے محرومی "کا سال قرار دیا گیا جب کہ ...
سلامتی کونسل کا کراچی حملے پر مذمتی بیان، بھارتی پراپیگنڈہ ہوا ناکام

سلامتی کونسل کا کراچی حملے پر مذمتی بیان، بھارتی پراپیگنڈہ ہوا ناکام

news, pakistan پاکستان, security council, Urdu, اردو نیوز, بھارت, سلامتی کونسل
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے پر مذمتی بیان جاری کر دیا۔ بھارت کی تمام تر منفی سفارتکاری اور پراپیگنڈہ ناکام ہو گۓ۔سلامتی کونسل کے مذمتی بیان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعے میں ملوث عناصر اور انکے سہولت کاروں کے خلاف مؤثر قانونی چارہ جوئی پر زور دیا گیا۔ یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ اس مذمتی بیان کا مطالبہ چین کی جانب سے کیا گیا۔کراچی میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد سے بھارتی میڈیا جھوٹے پراپیگنڈے کا پرچار کرتے ہوۓ اس بات پر زور دیتا رہا کہ سلامتی کونسل اس معاملے پر خاموش ہے۔ تاہم، بھارت کی منفی سفارتکاری اور مودی حکومت کے مذمتی بیان کو رکوانے کے تمام ہتھکنڈے اس وقت مکمل ناکام ہو گۓ جب سلامتی کونسل کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی نہ صرف مذمت کی گئی بلکہ اس مذمتی بیان کوسلامتی کونسل کے تمام اراکین کی متفقہ طور پر حمایت بھ...
بھارت نے چین میں تیار کردہ امریکی مصنوعات کی درآمد کو روک دیا

بھارت نے چین میں تیار کردہ امریکی مصنوعات کی درآمد کو روک دیا

news, Urdu, world عالمی خبریں, اردو نیوز, امریکہ, بھارت
سرحدی تصادم کے بعد بھارت نے چین میں تیار کردہ امریکی مصنوعات کی درآمد کو روک دیابھارت کی بڑی بندرگاہوں کے کسٹم حکام چین سے آنے والی درآمدات روک رہے ہیں جس میں ایپل ، ڈیل ، سسکو اور فورڈ موٹر کمپنی جیسی کمپنیوں کے ذریعہ چین میں تیار کردہ امریکی سامان بھی شامل ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ، یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم نامی امریکی فرم کی نمائندگی کرنے والے ایک لابی گروپ نے بھارت کی وزارت تجارت کو ایک خط میں درآمدات کی روک تھام پر توجہ دلائی ہے۔اس گروپ نے کہا کہ حکام نے چین سے بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر آنے والے صنعتی سازوسامان کی منظوری کو اچانک روک دیا ہے۔بدھ کے روز ، انڈیا سیلولر اور الیکٹرانکس ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا کہ اس کے ممبروں کو حال ہی میں بتایا گیا تھا کہ دہلی ، ممبئی ، اور چنئی کے شہروں کے ہوائی اڈوں پر چین سے آنے والی تمام سامان کی جانچ کے لئے نیا...
سشانت سنگھ راجپوت کی موت، سلمان خان اور کرن جوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ

سشانت سنگھ راجپوت کی موت، سلمان خان اور کرن جوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ

news, Urdu, بالی وڈ, بھارت
سشانت سنگھ راجپوت کے قتل کا مقدمہ سلمان خان اور کرن جوہر کے خلاف درج کرلیا گیا۔گزشتہ دنوں بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا۔ بھارتی اداکار کی خودکشی کی وجہ ڈپریشن بتائی گئی۔ اداکار کی زندگی سے اخز کردہ معلومات کے مطابق اسے اپنے فلمی کیریئر میں شدید لابنگ کا سامنا کرنا پڑا جو کہ پہلے اسکا ڈپریشن اور پھر اسکی موت کی وجہ بنیسلمان خان، ایکتا کپور، کرن جوہر اور سنجے لیلا بھنسالی سمیت 8افراد اداکار کی خودکشی کے ذمہ دار قرار دیۓ گئے۔ ایڈووکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے بالی وڈ کی ان بڑی شخصیات کے خلاف سشانت سنگھ راجپوت کے قتل کا مقدمہ درج کرایا۔ مقدمہ دفعات 306، 109، 504 اور 506 کے تحت درج کر لیا گیا ہےمقدمہ درج کروانے والے وکیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ سشانت سنگھ کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا گیا لہذا اسے قتل قرار دیا جائے۔ وکیل نے کہا ہ...
چین کی سرحد پر جھڑپوں میں 2 ہندوستانی فوجی اور 1 افسر ہلاک

چین کی سرحد پر جھڑپوں میں 2 ہندوستانی فوجی اور 1 افسر ہلاک

China, India, news, Urdu, اردو نیوز, بھارت, چین
نئی دہلی کے مطابق، چین کی سرحد کے ساتھ جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ بیجنگ کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ بھارتی فورسز کی سرحد عبور کرنے اور چینی فوجیوں پر حملہ کرنے کے بعد پیش آیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ، کشمیر کی وادی گالوان میں پیر کی رات چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کا ایک افسر اور دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ہندوستانی فوج کے بیان کا حوالہ دیتے ہوۓ ایک بھارتی ذرائع کے مطابق ، دونوں ممالک کے سینئر فوجی عہدیدار اس وقت صورتحال میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے ملاقات کر رہے ہیں۔بھارت نے دعوی کیا ہے کہ دونوں اطراف میں جانی نقصان ہوا ہے ، حالانکہ انہوں نے یہ انکشاف نہیں کیا کہ اس تصادم میں کتنے چینی اہلکار ہلاک ہوئے۔ ہفتوں سے ، بھارتی اور چینی فوجی مشرقی لداخ ، جو بھارت کے زیرانتظام کشمیر کا ایک حصہ ہے ، لائن آف ایکچؤل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ متعدد مقامات پر تناؤ میں کھڑے ہ...
بھارت کی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ کوششیں

بھارت کی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ کوششیں

India, news, United Nations, Urdu, اردو نیوز, اقوامِ متحدہ, بھارت, سلامتی کونسل
مزٖہبی انتہا پسند بھارتی مودی سرکار نے سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے والا بھارت کیا اس رکنیت کا اہل بھی ہو سکتا ہے؟کشمیر میں تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن ،متنازعہ شہریت بل ،ایل او سی پر بے گناہ شہریوں پر گولہ باری اور چین ،نیپال سمیت دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ بگڑتے سرحدی تنازعات جیسے سنگین معاملات بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیۓ کافی ہیں۔خود بھارت کے اندر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف بڑھتے پرتشدد واقعات بھارت کے سیکولر ملک ہونے کے دعویٰ کی یکسر نفی ہے۔ اس تمام صورتِ حال میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کے لیۓ بھارتی جوڑ توڑ عالمی ضمیر اورانصاف پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ...
اسلام آباد سے بھارتی سفارت خانے کے دو اہلکار لاپتہ: بھارتی میڈیا

اسلام آباد سے بھارتی سفارت خانے کے دو اہلکار لاپتہ: بھارتی میڈیا

pakistan پاکستان, world عالمی خبریں, بھارت
بھارتی میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی سفارت خانے سے منسلک دو اہلکارپیر کی صبح سے لاپتہ ہیں۔ جن کی اطلاع مقامی انتظامیہ کو دے دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاپتہ اہلکار ڈرائیور ہیں اور پیر کی صبح نامعلوم کام کی غرض سے سفارت خانے سے نکلے تاہم متعلقہ منزل پر نہ پہنچ سکے۔ سفارت خانے نے عملے سے رابطے کی کوشش کی تاہم رسائی نہ ہونے پر مقامی انتظامیہ کو اطلاع دے دی۔دوسری جانب روائیتی پراپیگنڈے کو جاری رکھتے ہوئے بھارتی میڈیا نے فوری الزام پاکستان کے حساس ادارے پر دھر دیا ہے۔ اور تو اور واقعے کو چند دن قبل دہلی سے دو پاکستانی سفارتی اہلکاروں کو ناپسندیدہ قرار دیے جانے پر نکالنے کے بھارتی عمل سے جوڑدیا ہے۔پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے اب تک واقع پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ...
بھارت میں مسلمان کی لاش کی بے حرمتی: کچڑے کی گاڑی میں ڈال کرلے جایا گیا

بھارت میں مسلمان کی لاش کی بے حرمتی: کچڑے کی گاڑی میں ڈال کرلے جایا گیا

India, news, Urdu, بھارت, کورونا, نسلی تعصب, ہندتوا
بھارت میں مسلم کشی اور بغض کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ اتر پردیش میں کورونا کے شبہ پر مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔https://twitter.com/alok_pandey/status/1271018371413274625بیس سیکنڈ کی مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضلع بلرام پور میں 45 سالہ محمد انور کی لاش کو بلدیہ کے تین ملازم کچرا وین میں ڈال رہے ہیں جبکہ تین پولیس اہلکار بھی یہ سب دیکھ رہے ہیں لیکن مداخلت نہیں کرتے اور کچڑے کی وین محمد انور کی لاش کو لے کر چلے جاتی ہے۔ایس پی بلرام پور کے مطابق متوفی بلدیہ کے دفتر کسی کام سے آیا مگر حالت بگڑنے پر بیرونی گیٹ پر ہی دم توڑ گیا، کئی گھنٹوں تک لاش یونہی پڑی رہی، جس پر کچھ راہگیروں نے ایمبولینس کو بلایا پر اس نے کورونا کے ڈر سے لاش کو اٹھانے سے انکار کر دیا۔اب تک محمد انورکی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، جو بظاہر دل کے دورے کی وجہ سے ہو سکتی ہے، تاہم اس...