Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Author: خبری

ایغوراقلیت کے حقوق کی سنگین پامالی، امریکہ نے چینی حکام پرمزید پابندیاں عائد کر دیں

ایغوراقلیت کے حقوق کی سنگین پامالی، امریکہ نے چینی حکام پرمزید پابندیاں عائد کر دیں

news, Urdu, امریکہ, اویغور مسلمان, چین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایغوراقلیت کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی پاداش میں چینی حکام پر پابندیاں عاید کرنے والے ایک قانون پر دستخط کردیئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون چین میں ایغور اور دیگر اقلیتوں کی نسلی شناخت مٹانے اور ان کے مذہبی اعتقادات کے خاتمے کے لیے انسانی حقوق کی پامالیوں، مجرمانہ کیمپوں کا منظم استعمال ،قید با مشقت اور دیگر جرائم میں ملوث اہلکاروں کے خلاف منظورکیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ 20 مئی کو امریکی پارلیمنٹیرینز نے سنکیانگ میں مسلم ایغور اقلیت کو دبانے کے الزام میں چین پر "انسانیت کے خلاف جرائم" کا الزام عاید کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے بیجنگ پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ دوسری جانب چین کا الزام ہے کی ملک کے شمال مغربی حصے میں اویغور نسل کے مسلمان علاحدگی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ چین نے ان پر دستی ہتھیاروں اور دھماک...
سعودی آرامکو کی میگا ڈیل: سابک کے70 فی صد حصص 69ارب 10 کروڑ ڈالر میں  خرید لیے

سعودی آرامکو کی میگا ڈیل: سابک کے70 فی صد حصص 69ارب 10 کروڑ ڈالر میں خرید لیے

news, Urdu
سعودی آئل کمپنی آرامکو نے اتوار کے روز سعودی بیسک انڈسٹریز کارپوریشن (سابک) کے دو ارب 10 کروڑ حصص 259 ارب ریال (69 ارب 10 کروڑ ڈالر) میں خرید لیے ہیں جو کہ سابک کے کل حصص کا 70 فی صد ہیں۔سعودی آرامکو نے چار خصوصی ترسیلات زرکے ذریعے رقم ادا کردی ہے۔ واضح رہے کہ سعودی آرامکو کا گذشتہ سال حکومت کے خود مختار دولت فنڈ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کے ساتھ پیٹروکیمیکل فرم کے بیشتر حصص کی خریداری کے لیے ایک سمجھوتا طے پایا تھا۔ سابک کے ایک حصص کی قیمت قبل ازیں 123 ریال (32۰8 ڈالر) مقرر کی گئی تھی۔ اس سمجھوتے کےتحت یہ بھی طے پایا تھا کہ سعودی آرامکو سابک کے حصص خریدنے کے لیے چار بانڈز کے ذریعے رقوم ادا کرے گی۔ یہ بانڈز سرکاری سرمایہ کاری فنڈ کو جاری کیے جائیں گے سمجھوتے کے وقت آرامکو نے یہ واضح کیا تھا کہ خریداری کی کل قیمت کی 36 فی صد رقم کو مختلف اخراجات کی مد میں ایڈجسٹ کیا جا...
امریکی پولیس کی خباثت نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی

امریکی پولیس کی خباثت نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی

news, Racism, United States, United States of America, Urdu, امریکہ, سیاہ فام, نسلی تعصب
امریکی پولیس کی دہشت گردی اور خباثت ختم نہ ہوئی ۔اس نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری رے شارڈ بروک کی جان لے لی۔ بروکس کی ہلاکت کا واقعہ بارہ جون کی رات اس وقت پيش آيا، جب وينڈیز نامی فاسٹ فوڈ ريستوراں کی جانب سے پوليس کو یہ شکايت کی گئی تھی کہ ايک شخص اپنی گاڑی ميں سو گيا ہے، جس کی وجہ سے ڈرائيو تھرُو ميں گاڑياں پھنس کر رہ گئی ہيں۔ موقع پر پہنچنے والے پوليس اہلکاروں کے مطابق ستائيس سالہ رےشارڈ بروکس کا 'فيلڈ سوبرائٹی ٹيسٹ‘ کيا گيا، جس ميں وہ ناکام رہا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار يہ ٹیسٹ اس وقت کرتے ہيں، جب انہيں يہ شبہ ہو کہ کوئی مشتبہ شخص شراب يا کسی اور نشہ آور مادے کے زير اثر ہے اور اس لیے ڈرائيونگ کرنے کے قابل نہيں رہا۔ اس ٹيسٹ ميں ناکامی کے بعد جب پوليس اہلکاروں نے رےشارڈ بروکس کو حراست ميں لينے کی کوشش کی، تو اس نے مزاحمت کی۔ تفصیلات کے مطابق امريکی رياست ...
امریکہ کی ایک ریاست وفاق سے الگ ہوگئ: مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کردیا

امریکہ کی ایک ریاست وفاق سے الگ ہوگئ: مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کردیا

news, United States, United States of America, Urdu, سیاہ فام, نسلی تعصب
جارج فلوئیڈ کی موت نے امریکہ کی توڑ پھوڑ کا آغاز کر دیا ۔فلوئیڈ کی موت کے بعد پھوٹ پڑنے والے نسلی فسادات نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا۔امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کر دیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان چند روز سے جاری جھڑپوں کے بعد اب سیاٹل کے پولیس اسٹیشین خالی پڑے ہیں اور وہاں کوئی اہلکار موجود نہیں ۔مظاہرین نےشہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےایک ٹوئیٹ میں ڈیموکریٹس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹ پارٹی والے یہ نہیں سمجھ رہے کہ دہشتگرد اس ملک کے شہروں کو آگ لگا کر لوٹ مار کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے پہلے اپنے ایک اور ٹوئٹ  میں واشنگ...
یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے حامی کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا

یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے حامی کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا

EU, European Union, Israel, news, Palestine, Urdu
انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہارِ کرنے والے کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہرنیوز ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہارِ کرنے والے کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ یورپین عدالت کی جانب سے متفقہ طور پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی عدالت کا فیصلہ آرٹیکل 10 کے تحت ان کارکنوں کے آزادی اظہار کے حق کی خلاف ورزی ہے۔  تفصیلات  کے مطابق فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی رکھنے والی سول سوسائٹی کے ارکان نے 26 ستمبر 2009 اور 22 مئی 2010 کو دو علیحٰدہ علیحٰدہ واقعات میں فرانس کے سپر اسٹور میں اسرائیل کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لیے ایک پر امن جدوجہد شروع کی تھی۔ان علامتی مظاہروں کے دوران یہ کارکن سپر مارکیٹ میں آنے والے لوگوں سے اپیل کرتے تھے کہ وہ...
مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی :ترکی نےآزادی کا گیت ریلیز کر دیا

مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی :ترکی نےآزادی کا گیت ریلیز کر دیا

India, kasmir, news, Urdu
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ترکی میں نغمہ ریلیز کردیا گیا۔' میرا نام کشمیر ہے' کے عنوان سے یہ نغمہ  انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز  کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کو آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر یہ نغمہ تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ نغمے کی ویڈیو میں بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم ، کشمیری عوام کی جدوجہد اور پاکستان سے محبت کی عکاسی کی گئی ہے،فوٹو:فائل یہ نغمہ ترکی کے نغمہ نگار اور موسیقار ترگے ایورین نے لکھا ہے  اور اس کی موسیقی بھی انہوں نے ترتیب دی ہے جب کہ اس نغمے کو حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی معروف امریکی گلوکارہ ڈیلا مائلز نے گایا ہے۔  ترک نغمہ نگار اور موسیقار ترگے ایورین کا کہنا ہے کہ یہ نغمہ آزادی سے محروم دنیا بھر کے مظلوم عوام کے لیے ہے ۔ گ...
کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت:   دماغی خلیوں میں قوت مدافعت بڑھانے اور ان کو دوبارہ تخلیق کرنے کے لئے نئی پروٹین تیار

کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت: دماغی خلیوں میں قوت مدافعت بڑھانے اور ان کو دوبارہ تخلیق کرنے کے لئے نئی پروٹین تیار

Health & Family, Medicine, neurological disorders, neurons, news, Urdu
محققین نے انسانی جسم کے اندر قابلیت کو "غیر مقفل" کرنے کے لئے نئے سرے سے تیار شدہ پروٹین کا استعمال کرتے ہوئے ایک نئی پیشرفت کی ہے ، جس سے کینسر کی افزائش کو روکتے ہوئے بیمارنیورون کو بھی دوبارہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے بائیو انجینیئر جینیفر کوچران نے لیگنڈز نام کے پروٹین میسنجرز کا مطالعہ کرنے میں نو سال صرف کیے ہیں۔ سائیندانوں کے مطابق لیگینڈس ہمارے پھیپھڑوں ، ہڈیوں ، خون کی وریدوں اور دوسرے بڑے اعضاء میں حیاتیاتی عمل کو منظم کرتے ہیں اور اس طرح کینسر اور طاعون کا سبب بننے والی بیشتر بیماریوں کے خلاف لڑائی کے لئے ضروری ہیں۔ 2019 میں مکمل ہونے والی تحقیق پر روشنی ڈالتے ہوئے ، کوچرن اور اس کے ساتھیوں نے بتایا کہ انھوں نے کامیابی کے ساتھ ایک دوسرے کے بہت بڑے لیکن یکساں طور پر ڈرامائی نتائج تیار کرنے کے لئے ایک لیگنڈ کو انجینئر کیا: ایک نے اعصابی خلیوں کو دوبارہ پی...
قاسم سلیمانی قتل: ایرانی عدالت کی امریکہ کیلئے جاسوسی پر شہری کو موت کی سزا

قاسم سلیمانی قتل: ایرانی عدالت کی امریکہ کیلئے جاسوسی پر شہری کو موت کی سزا

Iran, news, spies, Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدالت نے ایرانی فوج کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بغداد میں ہونے کی اطلاع امریکہ کو دینے پراپنے شہری سید محمود موسوی مجد نامی کو سزائے موت کی سزا سنائی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں سی آئی اے کے جاسوس کی پھانسی کی سزا کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی آئی اے سے منسلک حال ہی میں سید محمود موسوی مجد نامی ایک فرد کو سپاہ قدس اور شہید میجر جنرل سلیمانی کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ جس پر ایرانی عدالت نے اسے پھانسی کی سزا سنائی ہے اور ایران کی اعلیٰ عدلیہ نے بھی اس پھانسی کے حکم کو برقرار رکھا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سی آئی اے کے جاسوس کو عنقریب پھانسی دے دی جائےگی۔ غلام حسین اسماعلی نے کہا کہ ایران کی ت...
امریکہ میں حالات  قابو سے باہر: این بی سی اور وال سٹریٹ جرنل کی سروے رپورٹ

امریکہ میں حالات قابو سے باہر: این بی سی اور وال سٹریٹ جرنل کی سروے رپورٹ

news, Racism, United States of America, Urdu
این بی سی ٹیلی ویژن اور روزنامہ وال اسٹریٹ جنرل نے حال ہی میں ایک سروے کیا ہے جس کے مطابق اسّی فیصد امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ ملک میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہرے اب قابو سے باہر ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سروے میں حصہ لینے والے ہر دس میں سے آٹھ امریکیوں کا کہنا تھا کہ ملک کی صورت حال بے قابو ہو چکی ہے جبکہ اکثریت کا خیال تھا کہ کورونا اب بھی امریکیوں کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔ این بی سی ٹیلی ویژن اور روزنامہ وال اسٹریٹ جنرل کے اس سروے میں شریک لوگوں نے کہا ہے کرونا وائرس اور جارج فلوئیڈ کے قتل کے خلاف مظاہروں کے باعث ملکی معیشت کو شدید دھچکا لگا ہے ۔سروے میں حصہ لینے والوں نے اس بات پر شک کا اظہار کیا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال پہلے والی حالت پر لوٹ سکے گی اور اس بات پر بھی شکوک وشبہات کا اظہار کیا گیا کہ صدر دونلڈ ٹرمپ ملکی وحدت کو بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان کے خی...
تخفیف جوہری اسلحہ، روس اور امریکہ کے مابین مذاکرات جون میں متوقع، چین کو بھی دعوت

تخفیف جوہری اسلحہ، روس اور امریکہ کے مابین مذاکرات جون میں متوقع، چین کو بھی دعوت

American military, news, Russia - روس, United States of America, Urdu
امریکہ اور روس نے جوہری تخفیف اسلحہ سے متعلق مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تخفیف جوہری اسلحہ سے متعلق مذاکرات جون میں متوقع ہیں ۔ تخفیف اسلحہ کے لیے امریکی خصوصی مذاکرات کار مارشل بلینگسلی نے کہا ہے کہ انہوں نے روسی نائب سیکرٹری برائے خارجہ امور سیرگئی ریابکوف کے ساتھ جون میں مذاکرات کی تاریخ اور جگہ پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ کہ مجوزہ مذاکرات کب اور کہاں ہوں گے اور نہ ہی روس نے ابھی تک اس کی تصدیق کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق چین کو بھی ان مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے لیکن چین کی طرف سے اس سلسلے میں ابھی کوئی جواب نہیں ملا۔ ...

Contact Us