Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے حامی کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا

یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے حامی کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا

EU, European Union, Israel, news, Palestine, Urdu
انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہارِ کرنے والے کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہرنیوز ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہارِ کرنے والے کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ یورپین عدالت کی جانب سے متفقہ طور پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی عدالت کا فیصلہ آرٹیکل 10 کے تحت ان کارکنوں کے آزادی اظہار کے حق کی خلاف ورزی ہے۔  تفصیلات  کے مطابق فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی رکھنے والی سول سوسائٹی کے ارکان نے 26 ستمبر 2009 اور 22 مئی 2010 کو دو علیحٰدہ علیحٰدہ واقعات میں فرانس کے سپر اسٹور میں اسرائیل کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لیے ایک پر امن جدوجہد شروع کی تھی۔ان علامتی مظاہروں کے دوران یہ کارکن سپر مارکیٹ میں آنے والے لوگوں سے اپیل کرتے تھے کہ وہ ...
مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی :ترکی نےآزادی کا گیت ریلیز کر دیا

مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی :ترکی نےآزادی کا گیت ریلیز کر دیا

India, kasmir, news, Urdu
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ترکی میں نغمہ ریلیز کردیا گیا۔' میرا نام کشمیر ہے' کے عنوان سے یہ نغمہ  انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز  کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کو آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر یہ نغمہ تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ نغمے کی ویڈیو میں بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم ، کشمیری عوام کی جدوجہد اور پاکستان سے محبت کی عکاسی کی گئی ہے،فوٹو:فائل یہ نغمہ ترکی کے نغمہ نگار اور موسیقار ترگے ایورین نے لکھا ہے  اور اس کی موسیقی بھی انہوں نے ترتیب دی ہے جب کہ اس نغمے کو حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی معروف امریکی گلوکارہ ڈیلا مائلز نے گایا ہے۔  ترک نغمہ نگار اور موسیقار ترگے ایورین کا کہنا ہے کہ یہ نغمہ آزادی سے محروم دنیا بھر کے مظلوم عوام کے لیے ہے ۔ گان...
کورونا سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے پر آرمینیا کے سپہ سالار معطل

کورونا سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے پر آرمینیا کے سپہ سالار معطل

news, Urdu, کورونا
آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پشی نیان نے کورونا وبا کے تناظر میں عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ملک کے سپہ سالار، سربراہ محکمہ پولیس اور سربراہ محکمہ قومی سلامتی کو معطل کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک مراسلے میں آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پشی نیان نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے عائد کی گئی پابندیوں کی خلاف ورزی پر سپہ سالار آرٹیک ڈیوٹیان، سربراہ محکمہ پولیس آرمن سارگ سیئن اور سربراہ محکمہ قومی سلامتی ایڈورڈ مارٹیرو سیئن کی معطلی کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نیکول پشی نیان نے اپنے بیان میں سپہ سالار کی معطلی کی واضح وجہ نہیں بتائی تاہم معطلی کے بعد ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ملک کی اہم اور ذمہ دار شخصیات کی جانب سے کورونا وائرس ایمرجنسی کے تحت عائد پابندیوں کی خلاف ورزی پر شدید تنقید کی۔ قبل ازیں آمینیا کے ایک آن لائن اخبار میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی جس میں...
کورونا کے ماخذ سے متعلق یورپ میں نئی کھچڑی تیار، چین نشانہ

کورونا کے ماخذ سے متعلق یورپ میں نئی کھچڑی تیار، چین نشانہ

news, United States, Urdu, امریکہ, تحقیق, چین, کورونا
کووڈ19 وباء کے آغاز سے ہی اس کے غیر قدرتی ہونے کی افواہیں دنیا بھر میں گردش کر رہی تھیں، جبکہ کچھ ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی جانب سے بھی انفرادی طور پر تجربے کی بنیاد پر کورونا وائرس کے متعلق مختلف شکوک و شبہات پر مبنی رائے کا اظہار سامنے آتا رہا تھا۔ تاہم اب ناروے اور برطانوی محققین نے ایک سابق جاسوس کے ساتھ مل کر ایک تحقیق کرنے اور وائرس کے قدرتی نہیں بلکہ تجربہ گاہ میں تیار کیے جانے کا باقائدہ دعویٰ کر دیا ہے۔ ناروے کے برجر سورینسن اور برطانوی پرفیسر اینگس ڈلگلیش کے مطابق انہوں نے برطانوی دفاعی جاسوسی ادارے ایم آئی 6 کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈیئرلو کی معاونت سے تحقیق کی ہے جس میں یہ بات سامنے آئے ہے کہ کووڈ19 وائرس تجربہ گاہ میں تیار کردہ ایک وائرس ہے۔ حیاتیاتی تجزیے کے بعد محققین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی جھلی ایسے تیز نوک دار لحمیات سے بنی ہے جو مصنوعی طور پر داخل کیے معلوم ہو...
کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت:   دماغی خلیوں میں قوت مدافعت بڑھانے اور ان کو دوبارہ تخلیق کرنے کے لئے نئی پروٹین تیار

کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت: دماغی خلیوں میں قوت مدافعت بڑھانے اور ان کو دوبارہ تخلیق کرنے کے لئے نئی پروٹین تیار

Health & Family, Medicine, neurological disorders, neurons, news, Urdu
محققین نے انسانی جسم کے اندر قابلیت کو "غیر مقفل" کرنے کے لئے نئے سرے سے تیار شدہ پروٹین کا استعمال کرتے ہوئے ایک نئی پیشرفت کی ہے ، جس سے کینسر کی افزائش کو روکتے ہوئے بیمارنیورون کو بھی دوبارہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے بائیو انجینیئر جینیفر کوچران نے لیگنڈز نام کے پروٹین میسنجرز کا مطالعہ کرنے میں نو سال صرف کیے ہیں۔ سائیندانوں کے مطابق لیگینڈس ہمارے پھیپھڑوں ، ہڈیوں ، خون کی وریدوں اور دوسرے بڑے اعضاء میں حیاتیاتی عمل کو منظم کرتے ہیں اور اس طرح کینسر اور طاعون کا سبب بننے والی بیشتر بیماریوں کے خلاف لڑائی کے لئے ضروری ہیں۔ 2019 میں مکمل ہونے والی تحقیق پر روشنی ڈالتے ہوئے ، کوچرن اور اس کے ساتھیوں نے بتایا کہ انھوں نے کامیابی کے ساتھ ایک دوسرے کے بہت بڑے لیکن یکساں طور پر ڈرامائی نتائج تیار کرنے کے لئے ایک لیگنڈ کو انجینئر کیا: ایک نے اعصابی خلیوں کو دوبارہ پید...
قاسم سلیمانی قتل: ایرانی عدالت کی امریکہ کیلئے جاسوسی پر شہری کو موت کی سزا

قاسم سلیمانی قتل: ایرانی عدالت کی امریکہ کیلئے جاسوسی پر شہری کو موت کی سزا

Iran, news, spies, Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدالت نے ایرانی فوج کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بغداد میں ہونے کی اطلاع امریکہ کو دینے پراپنے شہری سید محمود موسوی مجد نامی کو سزائے موت کی سزا سنائی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں سی آئی اے کے جاسوس کی پھانسی کی سزا کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی آئی اے سے منسلک حال ہی میں سید محمود موسوی مجد نامی ایک فرد کو سپاہ قدس اور شہید میجر جنرل سلیمانی کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ جس پر ایرانی عدالت نے اسے پھانسی کی سزا سنائی ہے اور ایران کی اعلیٰ عدلیہ نے بھی اس پھانسی کے حکم کو برقرار رکھا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سی آئی اے کے جاسوس کو عنقریب پھانسی دے دی جائےگی۔ غلام حسین اسماعلی نے کہا کہ ایران کی تم...
امریکہ میں حالات  قابو سے باہر: این بی سی اور وال سٹریٹ جرنل کی سروے رپورٹ

امریکہ میں حالات قابو سے باہر: این بی سی اور وال سٹریٹ جرنل کی سروے رپورٹ

news, Racism, United States of America, Urdu
این بی سی ٹیلی ویژن اور روزنامہ وال اسٹریٹ جنرل نے حال ہی میں ایک سروے کیا ہے جس کے مطابق اسّی فیصد امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ ملک میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہرے اب قابو سے باہر ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سروے میں حصہ لینے والے ہر دس میں سے آٹھ امریکیوں کا کہنا تھا کہ ملک کی صورت حال بے قابو ہو چکی ہے جبکہ اکثریت کا خیال تھا کہ کورونا اب بھی امریکیوں کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔ این بی سی ٹیلی ویژن اور روزنامہ وال اسٹریٹ جنرل کے اس سروے میں شریک لوگوں نے کہا ہے کرونا وائرس اور جارج فلوئیڈ کے قتل کے خلاف مظاہروں کے باعث ملکی معیشت کو شدید دھچکا لگا ہے ۔سروے میں حصہ لینے والوں نے اس بات پر شک کا اظہار کیا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال پہلے والی حالت پر لوٹ سکے گی اور اس بات پر بھی شکوک وشبہات کا اظہار کیا گیا کہ صدر دونلڈ ٹرمپ ملکی وحدت کو بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان کے خیا...
تخفیف جوہری اسلحہ، روس اور امریکہ کے مابین مذاکرات جون میں متوقع، چین کو بھی دعوت

تخفیف جوہری اسلحہ، روس اور امریکہ کے مابین مذاکرات جون میں متوقع، چین کو بھی دعوت

American military, news, Russia - روس, United States of America, Urdu
امریکہ اور روس نے جوہری تخفیف اسلحہ سے متعلق مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تخفیف جوہری اسلحہ سے متعلق مذاکرات جون میں متوقع ہیں ۔ تخفیف اسلحہ کے لیے امریکی خصوصی مذاکرات کار مارشل بلینگسلی نے کہا ہے کہ انہوں نے روسی نائب سیکرٹری برائے خارجہ امور سیرگئی ریابکوف کے ساتھ جون میں مذاکرات کی تاریخ اور جگہ پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ کہ مجوزہ مذاکرات کب اور کہاں ہوں گے اور نہ ہی روس نے ابھی تک اس کی تصدیق کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق چین کو بھی ان مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے لیکن چین کی طرف سے اس سلسلے میں ابھی کوئی جواب نہیں ملا۔...
نیوزی لینڈ نے کرونا کے خلاف جنگ جیت لی ۔آج رات سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا جائے گا ۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ نے کرونا کے خلاف جنگ جیت لی ۔آج رات سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا جائے گا ۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

coronavirus, COVID-19, news, Urdu
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں کورونا کی روک تھام کے لیے نافذ کی جانے والی پابندیوں کو آج رات سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ۔اس موقع پر انھوں نے اپنی انتظامیہ اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعاون سےنیوزی لینڈ نے کرونا کے خلاف جنگ جیت لی۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں کورونا کی روک تھام کے لیے 75 روز قبل سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا لیکن اب عالمگیر وبا کے درمیان ملک میں زندگی عام معمولات کی طرح محسوس ہورہی ہے۔  نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا کی روک تھام کے لیے دنیا کا سب سے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جس کی وجہ سے ملک میں کچھ وقت سے کورونا کاکوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جب کہ آخری کیس 22 مئی کو رپورٹ کیا گیا تھا۔ وزیراعظم جیسنڈا نے اعلان کیا کہ آج کابینہ کی اجازت کے بعد ملک کو لیول ون کی طرف لے جارہے ہیں۔ان کا کہنا تھا ...
کورونا کے اثرات کا تعلق بلڈ گروپ سے ہو سکتا ہے: نئی تحقیق سامنے آ گئی

کورونا کے اثرات کا تعلق بلڈ گروپ سے ہو سکتا ہے: نئی تحقیق سامنے آ گئی

COVID-19 pandemic, COVID-19 vaccine, news, Urdu
چین کے بعد اب ناروے اور جرمنی کے سائنسدان بھی ایک مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ خون کے بعض گروپ کے حامل افراد کے لیے کووڈ انیس زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے جبکہ بعض کے لیے اس سے نمٹنا زیادہ مشکل نہیں ہوتا۔ کافی عرصے سے یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ جینیاتی عوامل کورونا وائرس سے تحفظ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ناروے اور جرمنی کے سائنسدانوں کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق خون کے بعض مخصوص گروپ رکھنے والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں سانس کی تکلیف ان کے لیے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ حال ہی میں اوسلو کے یونیورسٹی ہاسپٹل سے تعلق رکھنے والے محقق ٹام کارلسن اور جرمنی کی یونیورسٹی آف کیل کے محقق آندرے فرانکے کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق کے دوران محققین نے 1,610 ایسے کرونا متاثرین کے بارے میں طبی معلومات جمع کیں کا علاج اسپین اور اٹلی...

Contact Us